کالے قانون کو واپس لینے پرمجبورکیا اس لیے مرچیں لگی ہیں،احسن اقبال

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1278259454052651017 Based on exchange rates on 30June2013, 2018 and 2020 the results are as
$141bn in PPP times
$197bn in PMLN times
$208bn in PTI times.
$84bn during 2008
This means during PPP times per year debt increase was $11.4bn. During PMLN times it was $11.3bn and PTI is adding debt of $5.5bn per year.

Please help me if I made any mistake and if not at least look at the difference in US dollar the loan each party added to the back of Pakistani nation.
Why are you adjusting exchange rates? Was it not Khan who was always telling debt in Rs. when he was in opposition? Who is responsible for dollar flight? Every country in the world control dollar to their best interest. It was first ever that a PM is telling that I just saw dollar rate on TV this morning. This financial collapse was due to Khan's super star Asad Umar and kisi ko nahin choron ga policy. Asad Umar for first six month was playing conditions conditions with IMF and foreign currency reserves went low and low. In its uncertain financial condition dollar jumped 30% percent. Ishaq Dar on the other hand took loan from IMF first month and made financial situation and dollar stable.
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)

Awan Sahib
In what currency Pakistan trade with other countries? If value of our currency is more as compared with US dollar will it be good for import or export?
Are we going to pay our debt in Pak Rs or US Dollar to other countries? Like we recently returned loan to KSA was in US Dollar or Pak Rs?
What is the best way to control price of Dollar in Pakistan? Please don't provide me Ishaq Dar strategy which was even PMLN didn't adopt once he escaped on PM plane.
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)

Awan S
کا ہر تھريڈ پر کچھ اسی قسم کا شکوہ ہوتا ہے ۔
maro/micro economics

پر نہ يہ بات کرتے ہيں نہ قرضوں کی طرف آتے ہيں نہ خالی خزانہ چھوڑ کر گئے اسکا جواب ديتے ہيں اور تو اور مفتاع اسماعيل کے آتے ہی نہ ڈالر کی جمپ پر بات کرتے ہيں۔ اور سب سے بڑھ کر نون حکومت کا وزير خزانہ اپنی ہی حکومت ميں فرار ہوا اور بہت عرصہ لندن سے بيٹھ کر فيصلے کرتا رہا شاہد خاقان کے دور ميں جب پريشر بڑھا تو مجبوراً مفتاع اسماعيل کو لائے۔
CANSUK
قرضے سارے نون لیگ کے دور میں نہیں چڑھے یہ ساتھ ارب ڈالر پہلے سے موجود تھے - نون لیگ کو اٹھارہ گھنٹے روزانہ کی لوڈ شیڈنگ اور ہفتے میں کم از کم ایک دھماکہ روزانہ ورثے میں ملا - دو ہزار تیرا میں دو ٹاپ مسلے یہ تھے اسی پر عوام نے ووٹ دئے ایسے حالات میں نہ بیرونی سرمایہ آ سکتا تھا نہ ایکسپورٹ بڑھ سکتی تھی پھر بھی سی پیک کے تھرو ساٹھ ارب ڈالر کا سرمایہ لایا گیا - آخری سال جب امن و امان اور لوڈ شیڈنگ کے حالات بہتر ہوئے تو ایکسپورٹ میں دس فیصد اضافہ بھی ہوا - ملک کی مہیشت سیاسی حالات سے جڑی ہوتی ہے - نواز کی نہ اہلی کے بھد جب نون کے لوگوں کی پکڑ دھکڑ ہو رہی تھی تو کوئی مارشل لا اور کوئی قومی حکومت کی بات کر رہا تھا ایسے میں ڈالر بے قابو ہوا - اسحق ڈار نے کبھی الیکشن نہیں لڑا وہ سیاست دان نہیں ٹیکنو کریٹ ہے پکڑ دھکڑ کے خوف سے وہ بھاگ گیا مگر نقصان اس کا نہیں ملک کا ہوا - آپ لوگوں کو اتنی سے بات سمجھ نہیں آتی کہ فوج کے اختلافات کی وجہ سے فوج نے ملک کا اتنا بڑا نقصان کیا - ذرا نواز کی نہ اہلی کے دن کے نمبروں کو دیکھیں - زر مبادلہ کے ذخائر بائیس ارب ڈالر اسٹاک مارکیٹ ترپن ہزار ، مہنگائی پانچ چھ فیصد ، ڈالر ایک سو پانچ ،جی ڈی پی پانچ فیصد سے اوپر ، روزگار پہلے سے بہتر لوڈ شیڈنگ پہلے سے بہت بہتر امن و امان پہلے سے بہت بہتر - سی پیک کی صورت میں مستقبل کی امید - اور آج کے حالات دیکھ لیں - بغض نواز میں ملک کے اتنے بڑے نقصان کو آپ نظر انداز کر رہے ہیں یہی نمبر اگر خان نے اچیو کئے ہوتے تو آپ اچھل اچھل کر آسمان سر پر اٹھا لیتے پتا نہیں کب ہماری گروتھ اب چھ فیصد اور مہنگائی چار کو پوھنچے گی ؟ اس حکومت میں تو ممکن نظر نہیں آ رہا
 
Riaz Lakhani

Politcal Worker (100+ posts)
Get lost , leave this country alone please haraamio ki aulad. shakle dekhi hy apni kabhi , laaneti lagti hy. Soon you will be behind the bars in sha Allah and rest in peace thereafter.
 
CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
CANSUK
قرضے سارے نون لیگ کے دور میں نہیں چڑھے یہ ساتھ ارب ڈالر پہلے سے موجود تھے - نون لیگ کو اٹھارہ گھنٹے روزانہ کی لوڈ شیڈنگ اور ہفتے میں کم از کم ایک دھماکہ روزانہ ورثے میں ملا - دو ہزار تیرا میں دو ٹاپ مسلے یہ تھے اسی پر عوام نے ووٹ دئے ایسے حالات میں نہ بیرونی سرمایہ آ سکتا تھا نہ ایکسپورٹ بڑھ سکتی تھی پھر بھی سی پیک کے تھرو ساٹھ ارب ڈالر کا سرمایہ لایا گیا - آخری سال جب امن و امان اور لوڈ شیڈنگ کے حالات بہتر ہوئے تو ایکسپورٹ میں دس فیصد اضافہ بھی ہوا - ملک کی مہیشت سیاسی حالات سے جڑی ہوتی ہے - نواز کی نہ اہلی کے بھد جب نون کے لوگوں کی پکڑ دھکڑ ہو رہی تھی تو کوئی مارشل لا اور کوئی قومی حکومت کی بات کر رہا تھا ایسے میں ڈالر بے قابو ہوا - اسحق ڈار نے کبھی الیکشن نہیں لڑا وہ سیاست دان نہیں ٹیکنو کریٹ ہے پکڑ دھکڑ کے خوف سے وہ بھاگ گیا مگر نقصان اس کا نہیں ملک کا ہوا - آپ لوگوں کو اتنی سے بات سمجھ نہیں آتی کہ فوج کے اختلافات کی وجہ سے فوج نے ملک کا اتنا بڑا نقصان کیا - ذرا نواز کی نہ اہلی کے دن کے نمبروں کو دیکھیں - زر مبادلہ کے ذخائر بائیس ارب ڈالر اسٹاک مارکیٹ ترپن ہزار ، مہنگائی پانچ چھ فیصد ، ڈالر ایک سو پانچ ،جی ڈی پی پانچ فیصد سے اوپر ، روزگار پہلے سے بہتر لوڈ شیڈنگ پہلے سے بہت بہتر امن و امان پہلے سے بہت بہتر - سی پیک کی صورت میں مستقبل کی امید - اور آج کے حالات دیکھ لیں - بغض نواز میں ملک کے اتنے بڑے نقصان کو آپ نظر انداز کر رہے ہیں یہی نمبر اگر خان نے اچیو کئے ہوتے تو آپ اچھل اچھل کر آسمان سر پر اٹھا لیتے پتا نہیں کب ہماری گروتھ اب چھ فیصد اور مہنگائی چار کو پوھنچے گی ؟ اس حکومت میں تو ممکن نظر نہیں آ رہا
جناب آپ بھول رہيں يہ وہی لوگ ہيں جو فوج ہی لائی اور يہ فوج کو چھپ چھپ کر ملتے بھی ہيں شہباز شريف تو بہت مقبول ہيں اس معاملے ميں۔
اسحق ڈار کہاں کا ٹيکنو کريٹ ہے ؟ ايک لمبے عرصے تک وہ سينٹ کا رُکن رہا ہے بلکہ ہر دور ميں وہ سينٹ ميں تھا ُ چيک کر ليا کرو پہلے۔ نواز اُسکو اليکشن بھی لڑوا سکتا تھا پر جب سينٹ ہے تو کوئی مسئلہ نہی ۔ شاہد خاقان کے دور ميں بھاگا پر استعفیٰ نہی ديا ۲۶ دسمبر کو مفتاع کو خصوصی مُشير لگايا شاہد خاقان نے تنگ آکر ۔
اسحاق ڈار ۲۰۰۳-۲۰۱۸ تک سينٹ ميں تھا۔​
 
جی مجھے پتہ ہے اسحق ڈار سینیٹر تھا ورنہ وزیر خزانہ کیسے بنتا - میرا موقف یہ ہے کہ وہ سیاسی بندا نہیں ہے اس نے کبھی الیکشن نہیں لڑا جب پکڑ دھکڑ کی ابتدا ہوئی تو وہ ڈر کر بھاگ گیا - اس دور میں سچے جھوٹے ہر طرح کے کیس بن رہے تھے تا کہ نون کو بدنام کر کے خان کو لانے کا راستہ ہموار کیا جا سکے - باقی جو لائے تھے انہیں بھی پہلے چھ مہینے میں سمجھ آ گئی کہ ان تلوں میں تیل نہیں اسی لئے ایک ایک کر کے خان کے لگائے ہوئے ایک ایک بندے کو ہٹا کر یا اس کے ساتھ مشیر لگا کر سارے اختیار فوج نے اپنے پاس رکھ لئے ہیں - ذرا خان کی پہلی کابینہ تو دیکھیں اس وقت خان کو مکمل آزادی دی گئی کہ اپنی ٹیم خود چنے مگر چھ مہینوں میں جب مہیشت بیٹھ گئی اور ہر ادارے میں مسائل پیدا ہونے لگے تو ایک ایک کر کے ہر جگہ فوج آ گئی - آج ملک میں خان کی نہیں فوج کی حکومت ہے ہر ادارے کا سربراہ فوجی ہے اور ہر وزارت میں یا ان کا اپنا بندا ہے یا سابقہ فوجی مشیر لگا ہے پوری ملک ایک فوجی چھاونی بنا ہے - آپ کینیڈا میں رہتے ہیں مجھے بتائیں کیا اس طرح ملک ترقی کر سکتا ہے ؟ کیا سویلین اتنے نا اہل ہیں کہ فوج سب کچھ اپنے ہاتھ میں لے لے - امریکہ میں دنیا کی سب سے طاقت ور فوج ہے مگر تمام ادارے سویلین چلا رہے ہیں - اگر خان کی ٹیم نا اہل تھی تو اہل لے آتے مگر فوج کو ہر ادارے میں بٹھانا مسائل کا حل نہیں ہے
 
بس جی ايک نواز ہی تو ہے جو فوج سے پنگا ليتا ہے اور مريم لے سکتی ہے سب سے ۔نواز نے کيس بھگتا اور نواز کا ۲۹ سال پُرانا مُنشی ڈر کر بھاگ گيا ۔کيا لوجک ہے بھائی تمھاری بھی۔ کچھ اُس کيس کا احوال بتاؤ گے جو ڈار نے اپنے اُوپر سے ۲۰۱۶ ميں نيب کو پريشر دے کر ختم کروايا۔ وہ بھی فوج نے کيس بنايا تھا يا غلامی تيرا ہی آسرا ?
اپنی حکومت ہو تو فوج کے بوٹوں پر بيٹھ جاؤ پيسہ بناؤ اور بھاگ جاؤ ، اور کسی اور کی حکومت ہو تو فوج کو الزام دو اسکينڈل بناؤ
اور اپنے آپ کوانقلابی نيلسن منڈيلا سمجھو واہ بھئی واہ کيا لوجک ہے آپ کی، بھائی جان کوئی نوی نکور آسٹوری کڈوُ ، نوی چھڈ يارا ھن تے ساڈا جی اُکتا گيا جے اوہی پُرانی گلاں کوئی تے نويں چھڈ ۔​