کاوے موسوی نے شریف خاندان کیخلاف مہم بےنقاب کردی: شہباز شریف

kavy-brodsheet-shehbaz.jpg

مسلم لیگ ن کے صدرشہبازشریف نے براڈ شیٹ کے سی ای او کاوے موسوسی کی جانب سے الزامات سے دستبردار ہونے اور نواز شریف سے معافی طلبی پر ردعمل دے دیا، انہوں نے ٹوئٹر پیغام میں لکھا کہ براڈشیٹ کے سی ای اوکے انکشافات نے نوازشریف اوران کے خاندان کے خلاف مہم کوبے نقاب کردیا۔

شہباز شریف نے مزید لکھا کہ نام نہاد احتساب کی آڑ میں نوازشریف اوران کے خاندان کوسیاسی مقاصد کے لئے نشانہ بنایا گیا،نوازشریف پرکرپشن کے الزامات انہیں عوامی زندگی سے دوررکھنے کے لئے لگائے گئے تھے۔اب جھوٹ ،فریب اورکردارکشی کی عمارت منہدم ہوگئی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1506152249470373888
واضح رہے کہ جیو نیوز کو انٹرویو میں براڈ شیٹ کے سربراہ کاوے موسوی سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف لگائے گئے الزامات سے دستبردار ہوگئےہیں، انہوں نے اپنے الزامات پر معافی بھی طلب کرلی۔

جیو نیوز کو انٹرویو میں کاوے موسوی نے کہا کہ وہ دودہائیوں تک احتساب کے نام پر نوازشریف کو نشانہ بنانے کی کارروائیوں کا حصہ بننے پر شرمسار ہیں،وہ ریکارڈ کی درستگی کے لئے معافی چاہتے ہیں کیونکہ دودہائیوں سے جاری براڈ شیٹ کی فرانزک تحقیقات کے دوران نواز شریف یا ان کی فیملی کے حوالے سے ’’ایک روپیہ‘‘ کی کرپشن کا معمولی ثبوت بھی نہیں ملا۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

Ceo broadsheet for rent
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)

حرام خورو گواہ خریدنا بند کرو اور رسیدیں نکالو
 
swing

Chief Minister (5k+ posts)
شہباز شریف تمھیں سب معاف صرف یہ بتا دو ، مقصود چپڑاسی کے اکونٹ میں چار ارب روپے کہا سے آئے ؟
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
اس وقت کسی کیس میں اس کی گواہی کی ضرورت ہے؟ کسی پاکستانی حکومت نے اسے جاب دی ہے؟ مشرف نے اسے تم لوگوں کی چوریاں ڈھونڈنے کا کام دیا تھا جو نامکمل رہ گیا تھا تم ڈیل کر کے بھاگ گئیے کل ہی یہ عمران خان سے تمہارے خلاف کانٹریکٹ مانگ رہا تھا ۔آج بن مانگے بیان دینے آ گیا ۔شاباش خریدو فروخت کو اپنےمیزبانوں کی سوسایٹی میں بھی متعارف کروا دیا ان کا بیڑا بھی غرق کرو
 
hello

Chief Minister (5k+ posts)
اوئے کھوتیا تو پھر اپارٹمنٹ کی منی ٹریل دے دے
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Sharif crooks are maters off deception lies and fraud.I am very suspicious of these dakoos.They may have done a deal with Broadsheet.They stole so much money from Pakistan they can easily pay off people.
 
tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
Broadsheet waley ko Nawaz sharif ne shoro mein manage kar lia tha. NAB ne Broadsheet ko hire kia to Broadsheet kay head ka Nawaz sharif se muaafi maangney kia matlab, or saath ye biyaan bhi dena keh Nawaz sharif kay khilaaf muqadmey siyasi hain, tum apni tehqeeqaat karo or side pe ho jao, ye to aisey biyaan de raha hay jaisey MNA ka election larna ho.
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
مقمقصود چپڑاسی کے اکاؤنٹ میں کس گشتی کے بچے کے چار ارب روپے آئے تھے ؟ اور کون گشتی کا بچہ اپنے اربوں ڈالر کی کمپنیوں اور لندن کی جائیدادوں کی منی ٹریل نہیں دے رہا ان بے گناہوں کے نام قوم کو معلوم ہونے کی ضرورت ہے کیونکہ یہ دونوں بلڈاگ شریف بٹ برادران تو بے گناہ ہیں تو وہ جو چور ہیں وہُ کون ہیں اور کونسی گشتی کیُ اولاد ہیں