شریف خاندان

  1. Muhammad Awais Malik

    موروثی سیاست ، زرداری خاندان نے شریف خاندان کا ریکارڈ توڑ دیا

    موروثی سیاست میں زرداری اور شریف خاندان پیش پیش ہے, صدر مملکت آصف علی زرداری کی خالی کردہ قومی اسمبلی کی نشست این اے 207 سے ان کی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری کے بلا مقابلہ منتخب ہونے سے ملک کی پارلیمانی تاریخ میں بیک وقت ایک ہی خاندان کے سب سے زیادہ افراد منتخب اسمبلیوں میں موجود ہیں, زرداری...
  2. Rana Asim

    مریم عدالت سے بری:ڈاکٹر طاہر القادری کی شریف خاندان سے متعلق پیشنگوئی درست؟

    پاناما لیکس کے بعد جب شریف خاندان کی جائیدادوں سے متعلق سوالات اٹھے اور لوگ یہ کہنے پر مجبور ہوئے کہ اب تو عدالتیں لازمی سزا دیں گی کیونکہ ممکنہ طور پر شریف خاندان کے پاس کوئی ثبوت نہیں تھے۔ پاناما لیکس پر ہونے والی تحقیقات میں بھی یہی ہوا تاہم ایسے وقت میں پاکستان عوام تحریک کے سربراہ ڈاکٹر...
  3. Muhammad Awais Malik

    پنجاب حکومت نے شریف خاندان کو دی گئی سیکیورٹی واپس لے لی

    وزارت داخلہ پنجاب نے شریف خاندان کے افراد کو دی گئی سرکاری سیکیورٹی واپس لے لی ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پنجاب پولیس نے محکمہ داخلہ پنجاب کی ہدایات پر شریف خاندان کو دی گئی سیکیورٹی واپس بلوالی ہے۔ رپورٹ کے مطابق پنجاب میں چوہدری پرویزالہیٰ کی حکومت کے قیام کے بعد شریف خاندان کی...
  4. Rana Asim

    شریف خاندان کا فرنٹ مین مقصود چپڑاسی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گیا

    شہبازشریف اور ان کے خاندان کے خلاف بننے والے منی لانڈرنگ کے متعدد مقدمات میں نامزد ملزم مقصود چپڑاسی حرکت قلب بند ہونے کے باعث انتقال کر گئے۔ قریبی رشتہ دار نے انتقال کی تصدیق کر دی۔ نجی چینل سماء نیوز کا دعویٰ ہے کہ شریف خاندان کے دست راس اور فرنٹ مین مقصود چپڑاسی جن کے نام پر اربوں روپے کی...
  5. S

    ایازامیر نے شریف خاندان کو سری لنکا کے حکمران خاندان سے کیوں تشبیہہ دی؟

    ہزاروں سال کی تاریخ کے پنجاب کو رنگ برنگی واسکٹوں والے کے حوالے کر کے ہمیں کونسی سزا دی جا رہی؟سری لنکا کادیوالیہ نکالنے والے راجہ پاکسے خاندان اور پاکستانی معیشت کو تباہ کرنے والی شریف فیملی میں حیرت انگیز مماثلت پر ایاز امیر نے تفصیل بتادی۔ دنیا نیوز کے پروگرام تھنک ٹینک سے گفتگو میں ایاز...
  6. S

    کاوے موسوی نے شریف خاندان کیخلاف مہم بےنقاب کردی: شہباز شریف

    مسلم لیگ ن کے صدرشہبازشریف نے براڈ شیٹ کے سی ای او کاوے موسوسی کی جانب سے الزامات سے دستبردار ہونے اور نواز شریف سے معافی طلبی پر ردعمل دے دیا، انہوں نے ٹوئٹر پیغام میں لکھا کہ براڈشیٹ کے سی ای اوکے انکشافات نے نوازشریف اوران کے خاندان کے خلاف مہم کوبے نقاب کردیا۔ شہباز شریف نے مزید لکھا کہ نام...
  7. Muhammad Awais Malik

    شہباز کو وزارت عظمیٰ کا امیدوار قرار دینے پر مریم، شاہد خاقان سے سخت ناراض؟

    شہباز شریف کو وزارت عظمیٰ کا امیدوار قرار دینے پر مریم نواز شاہد خاقان سے سخت ناراض، عارف حمید بھٹی کا دعویٰ سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ شاہد خاقان عباسی نے شہباز شریف کو ن لیگ کا وزارت عظمیٰ کا امیدوار قرار دیا تھا جس پر مریم ان سے سخت ناراض ہیں۔ جی این این کے...