کراچی جلسہ : الیکشن کمیشن نے عمران خان کو تنبیہ مراسلہ جاری کردیا

election-cm-karachi-imran-jalsa.jpg


الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کراچی میں ضمنی انتخابات کے دوران ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر تنبیہی مراسلہ جاری کردیا ہے۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر کورنگی نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو 14 اکتوبر کو کراچی میں ہونے والے جلسے کی تیاریوں کے حوالے سےتنبیہی مراسلہ جاری کیا اور آئندہ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی نا کرنےکی ہدایات جاری کی ہیں۔

الیکشن کمیشن نے تنبیہی مراسلے میں عمران خان کو خبردار کیا ہے اور کہا کہ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

مراسلے میں کہا گیا ہے کہ عمران خان نے کراچی کے حلقہ این اے239 کورنگی میں ضمنی انتخابات کی مہم کےسلسلے میں 14اکتوبر کو جلسے کا اعلان کررکھا ہے، یہ حدود کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرےمرحلے کی بھی ہیں، الیکشن کمیشن کے انتخابات ضابطہ اخلاق کے تحت بلدیاتی انتخابات کیلئے اجتماعات،جلسے اور ریلیوں پر پابندی عائد ہے۔
 

انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
یدی دیا کمشنرا، پاکستان میں اربوں کی منی لانڈرنگ کا مجرم باعزت چھوڑ دیا گیا ہے، دوسرے کو لن دن بٹھا دیا گیا ہے، پوڑی فروش رسہ گیر وزیرِ داخلہ ہے اور تو الیکشن کمیشن کے ضابطوں والی اپنی بہن پیش کرنے پر لگا ہوا ہے۔
تُوں ساڈے کِلے تے چڑھ تے اپنی پین نوں وی چڑھا
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Kia cho..tia logic ha EC ki?
By election bhi ha Sunday ko.Tu campaign band kar dein?
Dunia ke kis election mein jalso jalaso..campaign ki ejazat nahi di ja jati?