کراچی: صبا کی شہرت سے حسد ہوتی تھی، اسلئے قتل کیا،ملزم کا اعتراف

saba-mur.jpg

کراچی کے علاقے نیو کراچی میں نوجوان لڑکی صبا کے قتل کا معمہ حل ہوگیا، ملزم نے اعتراف جرم کرتے ہوئے صبا کو قتل کرنے کی وجوہات بھی بتادیں،ملزم غضنفر نے دوران تفتیش اہم انکشاف کیا کہ صبانے محلے میں ایک ویلفیئر بنائی تھی، جو لوگوں کے کام کرتی تھی، مجھےصبا کے ویلفیئر کا کام کرنا اچھا نہیں لگتا تھا کیونکہ لوگ صبا کی بہت تعریفیں کرتےتھے، مجھے صبا کی شہرت سے جلن ہوگئی تھی اس وجہ سے قتل کردیا۔

نیو کراچی بلال کالونی میں چند روز قبل چھریوں کے وار سے قتل کی گئی سماجی کارکن صبا کو قتل کرنے والے ملزم غضنفر کو گزشتہ روز گرفتار کرلیا ہے، پولیس نے ملزم سے آلہ قتل بھی برآمد کرلیا،مقتولہ کے بہیمانہ قتل پر سوشل میڈیا شدید تنقید کی گئی،سوشل میڈیا پر #justiceforsaba کا ٹرینڈ کرتا رہا۔

اردو بولنے والی سندھ کی بیٹی صبا کو آج کراچی میں بیدردی سے قتل کردیا گیا،صبا سندھی کلچر ڈے پر اجرک کی ڈریس پہن کرایک پروگرام میں آئی جہاں انہیں سندھ کی ثقافت اور سندھیوں کی محبت نے بہت متاثر کیا جس پر صبا نے فخر سےکہا میں کراچی سندھ میں رہتی ہوں میں سندھی ہوں۔

https://twitter.com/x/status/1470735637766627332
ایک صارف نے لکھا کہ دنیا اتنی ظالم کیو ہے؟

https://twitter.com/x/status/1471585845924831232
علی نے لکھا صبا کا قصور کیا ہے؟

https://twitter.com/x/status/1470858378826194946
https://twitter.com/x/status/1471507958274019335
 
Sonya Khan

Minister (2k+ posts)
کیونکہ لوگ صبا کی بہت تعریفیں کرتےتھے
---------
sharam mugar ahte ni
doob marne ka mukam ha is qam ke ley
You can take out your frustrations on an endian website as you endians are a qam, a hajoom, a rewar...... Noneed to spread your typical endian negativity here ....
May Allah SWT grant her Jannah ...... Ameen
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
یہ جو آے دن ایسی دردناک خبریں سننے کو مل رہی ہیں یہ بھی اللہ کا ایک عذاب ہے اگر کوی غور کرے تو، یہ بدبخت منافق حکمران اللہ سے ڈریں جنہوں نے عوام کا جینا دو بھر کیا ہوا ہے اپنا چال چلن بدلیں ورنہ مریں گے
اردو سپیکنگ بہاری ہمارے ملک کااثاثہ ہیں بہت پڑھے لکھے مہذب اور ٹیکنیکل مہارت کے مالک ہیں دلیر بھی ہوتے ہیں اور محنتی بھی جانے کیون ان کو ضائع کیا گیا ایک ڈکٹیٹر نے ان کو کس راہ پر ضائع کیا جو انکی نیچر نہیں تھی
 
Landmark

brother, you are a true picture of "Greate NEW Pakistan"
kasi ne kha tha ke qaum metro bnan see nahi bnte
kardar se bante ha
 
jani1

images

images
 
Typhoon

Senator (1k+ posts)
کیونکہ لوگ صبا کی بہت تعریفیں کرتےتھے
---------
sharam mugar ahte ni
doob marne ka mukam ha is qam ke ley
Aik psycho criminal bande ke jurm mein tum puri qoum ko ghaseet rahe ho? Tum jaise logo ko europe mein narrowminded or racist kaha jata he, jo aik ka jurm puri qoum pe thopte hein.
Be balanced not biassed.
Balance is intelligence and being biassed only shows lower levels of IQ.
 
Sonya Khan

Minister (2k+ posts)
brother, you are a true picture of "Greate NEW Pakistan"
kasi ne kha tha ke qaum metro bnan see nahi bnte
kardar se bante ha
Don’t you dare call me brother or anything you endian ...... Thank God for Pakistan.....Stay on your own side of border with rest of filthy endians .... ...
 
Behrouz27

Minister (2k+ posts)
saba-mur.jpg

کراچی کے علاقے نیو کراچی میں نوجوان لڑکی صبا کے قتل کا معمہ حل ہوگیا، ملزم نے اعتراف جرم کرتے ہوئے صبا کو قتل کرنے کی وجوہات بھی بتادیں،ملزم غضنفر نے دوران تفتیش اہم انکشاف کیا کہ صبانے محلے میں ایک ویلفیئر بنائی تھی، جو لوگوں کے کام کرتی تھی، مجھےصبا کے ویلفیئر کا کام کرنا اچھا نہیں لگتا تھا کیونکہ لوگ صبا کی بہت تعریفیں کرتےتھے، مجھے صبا کی شہرت سے جلن ہوگئی تھی اس وجہ سے قتل کردیا۔

نیو کراچی بلال کالونی میں چند روز قبل چھریوں کے وار سے قتل کی گئی سماجی کارکن صبا کو قتل کرنے والے ملزم غضنفر کو گزشتہ روز گرفتار کرلیا ہے، پولیس نے ملزم سے آلہ قتل بھی برآمد کرلیا،مقتولہ کے بہیمانہ قتل پر سوشل میڈیا شدید تنقید کی گئی،سوشل میڈیا پر #justiceforsaba کا ٹرینڈ کرتا رہا۔

اردو بولنے والی سندھ کی بیٹی صبا کو آج کراچی میں بیدردی سے قتل کردیا گیا،صبا سندھی کلچر ڈے پر اجرک کی ڈریس پہن کرایک پروگرام میں آئی جہاں انہیں سندھ کی ثقافت اور سندھیوں کی محبت نے بہت متاثر کیا جس پر صبا نے فخر سےکہا میں کراچی سندھ میں رہتی ہوں میں سندھی ہوں۔

https://twitter.com/x/status/1470735637766627332
ایک صارف نے لکھا کہ دنیا اتنی ظالم کیو ہے؟

https://twitter.com/x/status/1471585845924831232
علی نے لکھا صبا کا قصور کیا ہے؟

https://twitter.com/x/status/1470858378826194946
https://twitter.com/x/status/1471507958274019335
یہ ملک پاکستان اب رہنے کے قابل نہیں رہا ، یہاں ایک انسانی جان کی قدر و قیمت ایک گلی کے آوارہ کتے سے زیادہ نہیں رہی
 
Landmark

Minister (2k+ posts)
Aik psycho criminal bande ke jurm mein tum puri qoum ko ghaseet rahe ho? Tum jaise logo ko europe mein narrowminded or racist kaha jata he, jo aik ka jurm puri qoum pe thopte hein.
Be balanced not biassed.
Balance is intelligence and being biassed only shows lower levels of IQ.
thank you for correcting
i agree with your opinion somehow
===================
Quam afrad see bante ha
hir fard ha milat ke mukadar ka setara
every one count for​
 
Landmark

Minister (2k+ posts)
Don’t you dare call me brother or anything you endian ...... Thank God for Pakistan.....Stay on your own side of border with rest of filthy endians .... ...
okay fine i will not call you brother
may I call you crezy youthia 3rd class havaldar ?​