سندھ حکومت

  1. Muhammad Awais Malik

    مرضی کی نگراں حکومت؟ سندھ حکومت کا اپوزیشن لیڈر تبدیل کرنے کا فیصلہ

    سندھ میں اپنی مرضی کی نگراں حکومت بنانے کے لئے سندھ حکومت نے اپوزیشن لیڈر تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا، جس کے لئے پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم میں غیر اعلانیہ مفاہمت ہوچکی ہے،سندھ حکومت کی درخواست پرسندھ اسمبلی کا اجلاس بدھ 12جولائی کو طلب کرلیا گیا، گورنر سندھ نے اجلاس کی طلبی کا نوٹی فکیشن جاری...
  2. Rana Asim

    سندھ حکومت کا بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنےکیلئے الیکشن کمیشن کو پھر خط

    سندھ حکومت نے بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کیلئے الیکشن کمیشن کو پھر خط لکھ دیا سندھ حکومت نے بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کے لئے صوبائی الیکشن کمیشن کو ایک بار پھر خط لکھ دیا۔ خط میں کہا گیا ہے کہ کراچی اور حیدرآباد ڈویژن میں ہونے والے انتخابات ملتوی کئے جائے کیونکہ سیکیورٹی مسائل کا سامنا ہے،...
  3. Rana Asim

    عدم اعتماد سے فرق نہیں پڑتا،تحریک کو اٹھا کر باہر پھینک دیں گے: فواد چوہدری

    پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پنجاب میں عدم اعتماد آ بھی جائے تو ہمیں فرق نہیں پڑتا ، ہم اس تحریک کو اٹھاکر باہر پھینک دیں گے۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ یہ حکومت الیکشن سے فرار چاہتی ہے، یہ تو جوتے اٹھا کر الیکشن...
  4. Muhammad Nasir Butt

    سندھ حکومت نے پرائیویٹ سکولوں پر بڑی پابندی لگا دی

    سندھ حکومت نے نجی سکولوں کو زبردستی کتابیں، سکول یونیفارم اور سٹیشنری کو بیچنا غیرقانونی قرار دے دیا گیا ہے جبکہ سکول یونیفارم کو بغیر اجازت 5 سال تک تبدیل نہیں کیا جا سکتا۔ تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹوریٹ جنرل پرائیویٹ انسٹی ٹیوشنز اینڈ لٹریسی سندھ نے نجی سکولوں کے حوالے سے دس نکاتی سرکاری...
  5. S

    دادو:گاؤں میں آتشزدگی سے9 افراد کی اموات، سندھ حکومت پر سخت تنقید

    ضلع دادو کی تحصیل میہڑ کے ایک گاؤں فیض محمد دریائی میں گزشتہ رات آتشزدگی کے واقعے میں نو افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے،ستر کچے مکانات جل کر خاکستر ہوئے، ڈیڑھ سو مویشی بھی ہلاک ہوئے، املاک کو بھی نقصان پہنچا۔ وزيراعظم شہبازشریف نے 6بچوں سمیت9افراد کے جاں بحق ہونے پر دکھ کا اظہار کیا، وزیراعظم کا...
  6. Rana Asim

    حکومت میں شامل ہونے کی خواہش نہیں تھی،ہمیں نقصان ہو رہا تھا : ایم کیو ایم

    ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما اور سابق میئر کراچی وسیم اختر کا کہنا ہے کہ حکومت میں شامل ہونے ہماری خواہش نہیں تھی البتہ ہمارے مطالبات ضرور تھے جو کہ کراچی کے لوگوں کے سندھ حکومت سے بھی ہیں اور اسی تناظر میں وفاق سے بھی کچھ امیدیں تھیں۔ وسیم اختر کا کہنا تھا کہ ہم نے پہلے بھی کابینہ سے نکلنے کا...
  7. Rana Asim

    سندھ حکومت نے کس بنیاد پر 400 اہلکاروں کو اسلام آباد میں جمع کیا ؟علی زیدی

    وفاقی وزیر علی زیدی کی جانب سے سندھ حکومت کے وفاقی دارالحکومت میں 400 مسلح ایس ایس یو (اسپیشل سیکیورٹی یونٹ آف سندھ پولیس) اہلکاروں کی تعیناتی پر تنقید کی گئی ہے۔ علی زیدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ سندھ حکومت نے کس بنیاد پر ایس ایس یو کے 400 مسلح اہلکاروں...
  8. Rana Asim

    سندھ کے عوام کے ساتھ ظلم ہو رہا ہے،14سال سے صوبے کو ڈاکو چلارہے ہیں،اسد عمر

    وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا وفاقی وزیر علی زیدی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کا کہنا تھا کہ سندھ کےعوام بڑی تکلیف سے گزر رہے ہیں، سندھ حکومت نے نوجوانوں کی امیدیں ختم کردی ہیں، یہاں کہیں کسی کو نوکری نہیں ملتی اور اگر ملے تو پرچی پر نوکریاں ملتی ہیں، اس صوبائی حکومت نے چھوٹے کاشتکاروں...
  9. S

    شاہ رخ جتوئی کے علاوہ سندھ کے کتنے بااثر قیدی ہسپتالوں میں عیاشی کررہے تھے؟

    سزا یافتہ مجرم شاہ رخ جتوئی سمیت کئی بااثر قیدیوں کے پرائیویٹ اسپتالوں میں موجود ہونے کا انکشاف ہوا ہے، معاملہ منظر عام پر آنے کے بعد متعدد قیدیوں کو جیل واپس بھیج دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سال 2012 میں کراچی کے پوش علاقے میں قتل ہونے والے شاہ زیب کے قتل کیس میں سزا یافتہ مرکزی مجرم شاہ رخ...
  10. Rana Asim

    شوگر ملز مافیا کی ملی بھگت،سندھ کے کاشتکار رُل گئے

    شوگر ملز مافیا نے سندھ کی صوبائی حکومت کی رٹ کو چیلنج کردیا، صوبے کے متعدد اضلاع میں شوگر ملوں کو بند کردیا گیا، گنے کی سینکڑوں گاڑیاں ملوں کے باہر 3 سے 4 روز سے کھڑی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق زمینداروں اور کاشتکاروں کو اس وجہ سے بڑے مالی نقصان کا خدشہ ہے۔ اس ضمن میں آبادگار تنظیمیں سراپا...
  11. Rana Asim

    سندھ میں 1400 سے زائد اسکولوں کی صرف کاغذوں میں موجودگی کا انکشاف

    نجی ٹی وی چینل کے مطابق سندھ کے صوبے میں ایک ہزار چار سو انسٹھ اسکولوں کا صرف کاغذوں میں وجود ہے جبکہ حقیقت میں یہاں نہ کوئی استاد نہ طالب علم رجسٹرڈ ہے۔ یہی نہیں ان اسکولوں کیلئے بجٹ باقاعدگی سے جاری ہوتا رہا ہے۔ جیو نیوز کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سندھ میں ایک ہزار 459 اسکولوں کا صرف کاغذوں...
  12. S

    کراچی: صبا کی شہرت سے حسد ہوتی تھی، اسلئے قتل کیا،ملزم کا اعتراف

    کراچی کے علاقے نیو کراچی میں نوجوان لڑکی صبا کے قتل کا معمہ حل ہوگیا، ملزم نے اعتراف جرم کرتے ہوئے صبا کو قتل کرنے کی وجوہات بھی بتادیں،ملزم غضنفر نے دوران تفتیش اہم انکشاف کیا کہ صبانے محلے میں ایک ویلفیئر بنائی تھی، جو لوگوں کے کام کرتی تھی، مجھےصبا کے ویلفیئر کا کام کرنا اچھا نہیں لگتا تھا...
  13. S

    حکومت میں 13 سال سے موجود پیپلز پارٹی کب اورنج یلو،ریڈ لائن بسیں لائے گی؟

    13 سالہ دور اقتدار میں سندھ حکومت کراچی کو 13بسیں نہیں دے سکیں کراچی سمیت سندھ بھر میں تیرہ سال سے سندھ حکومت اقتدار میں ہے،اس دوران کراچی کو کوئی ایک بھی ٹرانسپورٹ کا منصوبہ نہ مل سکا، گزشتہ روز کراچی میں گرین لائن میگا پراجیکٹ کا افتتاح کیا گیا، لیکن کراچی میں سندھ حکومت کا کوئی منصوبہ مکمل...
  14. Rana Asim

    اساتذہ کی کم ازکم25ہزارتنخواہ کاحکومتی فیصلہ قبول نہیں،سندھ نجی سکول مالکان

    گرینڈ الائنس آف پرائیویٹ اسکول ایسوسی ایشن سندھ نے حکومت کی جانب سے کم ازکم تنخواہ 25 ہزار کیے جانے کے فیصلے کو ہوا میں اڑاتے ہوئے اس پر عملدرآمد سے انکار کر دیا۔ حکومت کی جانب سے نجی اسکولوں میں کم ازکم تنخواہ 25 ہزار اور 10 فیصد طلبا کو سکالرشپ پر تعلیم دینے کا حکم دیا گیا تھا۔ انگریزی اخبار...
  15. Muhammad Awais Malik

    عوام سندھ حکومت سے مطمئن،اگلا ووٹ بھی پیپلزپارٹی کو دیں گے،نجم سیٹھی

    سینئر تجزیہ کار نجم سیٹھی نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی اہلیہ نے سندھ کے عوام سے گفتگو کی ہے جو صوبائی حکومت سے مکمل طور پر مطمئن ہیں۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں نجم سیٹھی نے کہا کہ ان کی اہلیہ جگنو محسن سندھ میں سفر کررہی ہیں، انہیں صاف ستھری سڑکیں ملیں جن پر کسی قسم کی کوئی...
  16. Rana Asim

    سندھ میں کورونا کے نئے ویرینٹ کے پھیلنے کا خطرہ، بوسٹر شاٹ لازمی قرار

    کورونا کی نئی خطرناک قسم اومی کرون کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیش نظر محکمہ صحت سندھ نے بوسٹر شاٹ کو لازمی قرار دینے کا فیصلہ کرلیا۔ سیکرٹری صحت سندھ کا کہنا ہے دنیا میں کورونا وائرس کی نئی خطرناک قسم سامنے آنے کے بعد شہریوں کو ویکسین کے بوسٹر شاٹ لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ فائزر...