کراچی میں گستاخی صحابہ رضی اللہ تعالی عنہ کی لائیو کوریج

Status
Not open for further replies.

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
117965202_3262176243873111_6297924759111912348_n.jpg
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

ماتم کی ممانعت کا ثبوت شعہ مذھب کی کتابوں سے
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
(سورۃ المعارج) ان الاانسان خلق ھلو عااذامسہ الشر جز و عاواذ امسہ الخیر منوعاً الا المصلین الذین ھم فی صلوۃ تھم دائمون۔
ترجمہ : بے شک انسان (بخیل) بے صبرا پیدا کیا گیا ہے جب اس کو تکلیف پہنچتی ہے تو جزع فزع کرتا ہے اور جب بہتری پہنچے تو رکنے والا ہے سوائے نمازیوں کے جو ہمیشگی کرنے والے ہیں اپنی نمازوں میں۔
اس آیت کریمہ سے ثابت ہوا کہ بعض انسان خداوند کریم کے ناشکرے ہیں جن کو تکلیف پہنچتی ہے تو جزع فزع کرنے لگ جاتے ہیں ہاں جو ہمیشہ کے پکے نمازی ہوں وہ ایسا نہیں کرتے۔ تو معلوم ہوا کہ بموجب قرآن کریم بے نمازی تکلیف کے وقت جزع و فزع کرتا ہے۔(ماخوذ شیعہ حضرات کی مشہور کتاب تفسیر قمی)
وقال علیہ السلام ینزل الصبر علی قدر المصیبۃ ومن ضرب یدہ علی فخدہ عند مصیبۃ خبط عملہ۔(نہج البلاغتہ جلد ۳‘ ص ۱۸۵)
ترجمہ : حضرت امیرالمو منین علی رضی اﷲ عنہ نے فرمایا صبر مصیبت اندازے سے نازل ہوتا ہے جس شخص نے مصیبت کے وقت اپنے ہاتھ رانوں پر مارے اس کے نیک اعمال ضائع ہو گئے۔

حضرت رسول نہی فرموداز گزیہ بلند و نوحہ کردن اور مصیبت و نہی فرموداز رفتن زنان پے جنازہا۔ (حلیۃ المتقین ص ۱۸۸)
ترجمہ : حضرت رسول اﷲ ﷺ نے مصیبت میں بلند رونے اور نوحہ کرنے سے منع فرمایا اور جنازے کے پیچھے عورتوں کے جانے سے بھی منع فرمایا۔

نھی رسول اﷲ عن الرنۃ عند المصیبۃ ونھی عن النیاحۃ والاستماع ایھا۔ (کتاب الامالی الصدوق ص ۲۵۴)
ترجمہ : شیخ الطائفہ امامیہ صدوق صاحب نے دوسوچون صفحہ میں مصطفی ﷺ کی حدیث نقل فرمائی ہے کہ مصطفی ﷺ نے مصیبت کے وقت بلند رونے سے منع فرمایا اور رمعہ سنانے سے بھی منع فرمایا۔

اصول کافی‘ ص ۴۲۰ من دق وجھہ دق عملہ۔ جس نے اپنے منہ کو نوچا اس کے نیک اعمال پھاڑے گئے۔

عدۃ. من اصحابنا عن احمد بن محمد عن عثمان بن عیسٰی عن ابی ایوب الخزاز عن رجل عن ابی عبداﷲ علیہ السلام فی قول اﷲ عزوجل ولا یعصینک فی معروف قال لا یشققن جیباً ولا یتخلفن عند قبر ولا یسوون توبا ولاینشرن شعرا ۔ (فروغ کافی جلد ۲‘ ص ۲۲۸)

حضرت امام جعفر صادق رضی اﷲ عنہ سے روایت ہے اﷲ تعالی کے فرمان ولا یعصینک فی معروف کے متعلق حضرت امام جعفر صادق رضی اﷲ عنہ نے فرمایا اس کا مطلب یہ ہے کہ اپنے کرتے نہ پھاڑیں اور اپنے رخساروں پر طماچے نہ ماریں اور ہائے ہائے نہ پکاریں اور قبر کے پاس نہ بیٹھیں اور اپنے کپڑے سیاہ نہ کریں اور بال نہ نوچیں۔ (تفسیر قمی ص ۳۳۵)

فقا مت ام حکیم ابنۃ الحارث بن عبدالمطلب فقالت یا رسول اﷲ ماھذا المعروف الذی امرنا اﷲ بہ ان لا یعصیک فیہ فقال ان لا تخمشن وجھا ولا تلطمن خذا ولا تنتفن شعرا ولا تمزقن جیباً ولا تنتفن شعرا ولا تمزقن جیباً ولا تسوون ثوبا ولا تدعون باالویل و اثبور ولا تقیمن عند قبر فبا یعھن رسول اﷲﷺ والہ علی ھذہ الشروط۔(تفسیر قمی ص ۳۳۵)
ترجمہ : ام حکیم حارث بن عبدالمطلب کھڑی ہوئی اس نے عرض کی یا رسول اﷲ ﷺ اﷲ تعالٰی نے ہمیں معروف کے متعلق یہ کیا حکم فرمایا ہے کہ ہم اس معروف میں آپ کی نافرمانی نہ کریں۔ تو مصطفی ﷺ نے فرمایا خداوندی فرمان معروف کے معنی یہ ہیں کہ تم اپنے مونہوں کو نہ نوچو اور اپنے رخساروں کو طمانچے نہ مارو اور اپنے بالوں کو بھی نہ نوچو اور اپنے کرتوں کو نہ ٹکڑے ٹکڑے کرو اور اپنے کپڑے سیاہ نہ بنائو اور ہائے ہائے اور ہلاکت ہلاکت نہ پکارو اور قبر کے پاس نہ کھڑی ہو۔ تو رسول ﷺ نے ان شروط پر عورتوں سے بیعت فرمائی۔(ڈاکٹر فیض احمد چشتی)

براں اے فاطمہ کہ برائے پیغمبر گریباں نے بایددرارونمے باید خراشیدو واویلا نے باید گفت کہ چشماں میگر یندودل بدرومے آید نمیگویم چیزے کہ موجب غضب پروردگار باشد۔(جلا ء العیون‘ ص ۵۸)
ترجمہ : مصطفی ﷺ نے اپنی صاحبزادی کو وصیت فرمائی‘ مصطفی ﷺ نے فرمایا کہ اے فاطمہ پیغمبر کے لئے گریبان نہیں پھاڑنا چاہیے اور منہ نوچنا نہیں چاہیے اور واویلا نہیں کرنا چاہیے اور لیکن جو کچھ تیرے باپ نے اپنے فرزند ابراہیم کی وفات پر کہا وہ کہو کہ آنکھیں روئیں اور دل میں دردآتا رہے میں وہ چیز نہیں کہتا جو پروردگار کے غضب کا سبب بن جائے۔

اس حدیث سے ثابت ہوا کہ مصطفی ﷺ کی وصیت کے خلاف اگر واویلا یا مونہہ پیٹا تو اﷲ تعالیٰ کے غضب کا باعث ہے۔

عن ابی عبداﷲ علیہ اسلام قال رن ابلیس اربع رنات اولھن یوم لعن وحین اھبط الی الارض و حین بعث محمد علی حین فطرۃ من الرسل وحین انزلت ام الکتاب۔(خصال لابن بابویہ ص۱۲۶)
ترجمہ : حضرت امام جعفر صادق رضی اﷲ عنہ سے روایت ہے فرمایا سب سے پہلے شیطان نے چار(۴) وقتوں میں چیخیں ماریں جس دن لعن کیا گیا اس دن اس کی چیخ نکلی دوسری دفعہ جب زمین پر اتارا گیا تواس کی چیخیں نکلیں تیسرے جب مصطفی ﷺ کی نبوۃ کو ظاہر کیا گیا چوتھی جب الحمد شریف نازل کی گئی تو ابلیس کی چیخیں نکلیں۔

ودرحدیث است کہ غنانوحہ ابلیس بود برفراق بہشت وفرمودنوحہ کنندہ ببایدروز قیامت نوحہ کناں مانند سگ و فرمودنوحہ وغناقسون زنانست۔
ترجمہ : اور حدیث میں ہے کہ نوحہ گانا بہشت کے فراق پر ابلیس کا تھا اورفرمایا مصطفی ﷺ نے قیامت کے دن نوحہ کرنے والا کتوں کی مانند نوحہ کرنیوالا ہوگا اور فرمایا مصطفی ﷺ نے نوحہ گانا عورتوں کا طریقہ ہے۔ (مجمع المعارف ص۱۶۲)(ڈاکٹر فیض احمد چشتی)

الیوم الخامس قال ابوعبداﷲ علیہ السلام ھذا یوم ولد فیہ قابیل الشقی وفیہ قتل اخاہ و دعافیہ باالویل علی نفسہ وھو اول من یبکی فی الارض من بنی آدم وکان ملعوناً۔ نفس الرحمٰن(مئولفہ محمد تقی)نوری طبرسی ص ۱۲۴)
ترجمہ : حضرت امام جعفر صادق رضی اﷲ عنہ نے فرمایا جمعرات کا دن یہ وہ دن ہے جس میں قابیل پیدا کیا گیا اور اس میں اس کا بھائی ھابیل قتل کیا گیا اور قابیل نے اپنے نفس کے لئے اسی دن میں ہائے ہائے میں مر گیا کہا اور وہی قابیل پہلا شخص ہے جس نے آدم علیہ السلام کی اولاد سے پہلے پہل واویلا کیا اور ملعون ہوا۔

مذہب شیعہ کی معتبر کتب احادیث وتفسیر سے (روز روشن کی طرح) ثابت ہوگیا کہ حضور ﷺ حضرت علی رضی اﷲ عنہ اور امام جعفر صادق رضی اﷲ عنہ نے ماتم کرنے اور نوحہ کرنے اور واویلا کرنے کو سختی سے منع کیا ہے اور اگر کوئی ماتم کرتا ہے نوحہ کرتا ہے تواس نے حضور ﷺ سے دشمنی اور بغض کیا جس نے حضور ﷺ سے دشمنی اور بغض کیا اس کا ٹھکانہ جہنم ہے اب فیصلہ آپ کے ہاتھ میں ہے کہ حق پر کون اہل سنت یا اہل تشیع۔رب کریم سے دعا ہے کہ ہم سب کو برے مذاہب سے بچنے کی توفیق عطا فرمائے۔ (آمین)
118124277_3262176310539771_990629065285929030_n.jpg
 

Haideriam

Senator (1k+ posts)
لعنتی زرا اوپر والی پوسٹوں کا جواب دے؟ سب تیرے مذہب کی کتابیں ہیں۔ نکال کوئی تقیہ کی شکل۔ اس وقت تو تجھ پر دورے پڑ رہے ہیں کہ کسی طرح تھریڈ بند ہو۔ جب تک کھلا ہے اور بہت کچھ آئے گا۔ اس محرم میں تو اپنے آُ کچھ زیادہ ہی پیٹے گا کیونکہ ذلت کی بڑی گہری وادیوں میں گرا ہے تو۔ خیر ذلالت تو ساتھ ہی ہے تیرے کونسی کوئی عزت تھی جو پریشانی ہو۔
ابھے ہندو چوتڑ شرما جس وقت میں گولہ باری کر رہا ہوتا ہوں تو چھپپ جاتا ہے اور جیسے ہی دیکھتا ہے کے ہم تھک ہار کر نکل گئے ہیں تو عمر بن الاص کی طرح بھڑکیں مار رہا ہے تیری اوقات ہے علمی بحث کی ؟
دو روز پہلے ہی تو پھر پکڑا گیا تھا جعلی حدیثیں لگانے پر کتنی باری تجھے پکڑا ہے یہ فورم اگر دیو بندی وہابیوں کا نہیں ہوتا تو وہ تجھے جتیاں مار مار کے اس فورم سے نکالتے اوقات تیری یہ ہے کے بغیر موضوع کے ویب سائٹس سے کاپی پیسٹ کرتا ہے ڈاکٹر فیز چشتی والے جھوٹے حوالے دینے پر بھی تجھے شرم نہیں ای تیری شرم لگتا ہے بہار میں کوئی مولوی لے گیا ہے
?
چل ایسا کر ایک ٹاپک رکھ لیتے ہیں جیسا کے تو نے تقیہ کا ذکر کیا ہے اس پر بحث کر لیتے ہیں ہمت ہے تو ہاں کر میں تقیہ تیری کتابوں سے ثابت کرتا ہوں
 

Haideriam

Senator (1k+ posts)
بھائی آپ نے کچھ زیادہ ہی ڈوز نہیں دیدی ان گمراہوں کو ، کہیں ان کو بد ہضمی نہ ہو جاۓ
ہا ہا ہا خواجے دا گواہ ڈڈو وہ تو بھاگ گیا تمارے میں ہمت ہے تقیہ پر گفتگو کا ؟ او آج اس پر بات کرتے ہیں
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
شیعہ نہ اہل بیت کو مانتے ہیں اور نہ شہداء کربلا کو ، حضرت امام حسن کے صرف ایک بیٹے حضرت قاسم کا نام لیتے ہیں ۔ حضرت عبد ﷲ ، حضرت ابوبکر اور حضرت عمر رضی ﷲ عنہم تین کا نام نہیں لیتے ۔ اگر وہ شہداء کربلا کا نام لے لیں تو ان کا عقیدہ ختم ہوجاتا ہے کہ اہل بیت کا صحابہ کرام رضی اللہ عنہم سے پیار تھا۔ اس لئے انہوں نے اپنی اولاد کے نام خلفائے راشدین کے نام پر رکھے ۔ اہل سنت چاروں کا نام لیتے تو حقیقت میں شہداء کربلا کو ماننے والے سنی ہیں ، شیعہ ان کے منکر ہیں ۔
شیعہ حضرت علی کی اولاد کے بھی منکر ہیں ۔ پانچ شہداء کربلا میں صرف ایک کا نام لیتے ہیں ۔ حضرت عباس کا ، ان کا علم بھی لگاتے ہیں ، باقی چار کا نام تک نہیں لیتے حالانکہ حضرت عباس کے حضرت عثمان ، حضرت عبد ﷲ اور حضرت جعفر کے سگے بھائی ہیں ۔ ان کی والدہ کا نام ام البنین بنت حرام ہے اور حضرت محمد اصغر (ابوبکر) بن علی کا نام بھی نہیں لیتے ان کی والدہ کا نام لیلی بنت مسعود تھا تو شہداء کربلا اور اہل بیت کا منکر کون اور محب کون ؟
شیعہ حضرت امام حسین کی اولاد کو امام مانتے ہیں جو کربلا میں شہید بھی نہیں ہوئے اور آپ کے سگے بھائی حضرت امام حسن کی اولاد کو امام نہیں مانتے جو کربلا میں شہید ہوئے ہیں ۔ کتنی ناانصافی ہے اور حضرت علی کی اولاد کو بھی امام نہیں مانتے جو کربلا میں شہید ہوئے ہیں
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
117977147_3256224427801626_4252772885539111614_o.jpg

تمہارے پاس جھوٹی باتوں غرور دشمن کے علاوہ اور کیا ہے؟ تمہاری مثال ان کنیزوں کی سی ہے جن کا کام چاپلوسی اور سخن چینی ہے۔ یہ بات میں نہیں تمہارے امام کہہ رہے ہیں اور کتاب بھی تیرے ملا کی ہے۔ دے جواب اس کا۔ بات نا بدلنا اس کا جواب دے۔
میری تمام بھائیوں سے درخواست ہے اس کم ظرف ہندؤں کی بد روح کو اس مضمون پر پکڑیں کیونکہ یہ بات بدلنے کی کوشش کر رہا ہے۔ یہ اس بات کو مانے کہ امام شیعوں کو بددعائیں دیتے ہوئے گئے ہیں اور یہ یہاں جنت کے ٹھیکیدار بنے ہوئے ہیں۔ ایران میں ملا پاکستان اور افغانستان کے شیعوں کو جنت کا پاسپورٹ دیتے ہیں۔ جن کیلیئے جہنم انتظار میں ہے وہ جنت کا پاسپورٹ باٹتے ہیں۔
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
Majority of shias are majoosi and they don't represent Islam at all.
Sunnis are little close to the islam but still far away from the Quran.
Qadiyani are non Muslims.
In fact all the sects are non Quranic.
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
as a Muslim you will want to stay away from all "sects". Typically sects draw their belief systems from things other than the Qur'an which will lead them on the path to shirk.
 

Pakistani1947

Chief Minister (5k+ posts)
as a Muslim you will want to stay away from all "sects". Typically sects draw their belief systems from things other than the Qur'an which will lead them on the path to shirk.

اگر قرآن اور رسول اللہ کے علاوہ کسی اور امام کی پیروی کرو گے تو کیا ہوگا
جب وہ لوگ بیزار ہو جائیں گے جن کی پیروی کی گئی تھی ان لوگوں سے جنہوں نے پیروی کی تھی اور وہ عذاب دیکھ لیں گے اور ان کے تعلقات ٹوٹ جائیں گے
(سورة البقرة, Al-Baqara, Chapter #2, Verse #166)
اور کہیں گے وہ لوگ جنہوں نے پیروی کی تھی کاش ہمیں دوبارہ جانا ہوتا تو ہم بھی ان سے بیزار ہوجاتے جیسے یہ ہم سے بیزار ہو جاتے جیسے یہ ہم سے بیزار ہوئے ہیں اسی طرح الله انہیں ان کے اعمال حسرت دلانے کے لیے دکھائے گا اور وہ دوزخ سے نکلنے والے نہیں
(سورة البقرة, Al-Baqara, Chapter #2, Verse #167)
اور جب انہیں کہا جاتا ہے کہ اس کی پیروی کرو جو الله نے نازل کیا ہے تو کہتے ہیں بلکہ ہم تو اس کی پیروی کریں گے جس پر ہم نے اپنے باپ دادا کو پایا کیا اگرچہ ان کے باپ دادا کچھ بھی نہ سمجھتے ہوں اور نہ سیدھی راہ پائی ہو

(سورة البقرة, Al-Baqara, Chapter #2, Verse #170)
 

P@kist@n1st

Politcal Worker (100+ posts)
آخرت میں تو جو ہو گا سو ہو گا، خدا نے دنیا میں ہی ان کی ذلت و رسوائی ، اور پٹائی کا انتظام کر رکھا ہے۔سو جس کے دل میں جتنا ذیادہ بغض صحابہ و اہل بیت ہے، وہ خود کو اتنا ہی کوٹتا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1299943717734879232
Maar salay jahil aur maar khud ko...Sahaba se dushmani aur izzat milay yeh toh nai ho sakta mere bhai....Allah k kitnay qareeb hein woh log aur yeh janwar unko bura bhala kehte Hein...
 

P@kist@n1st

Politcal Worker (100+ posts)
انہیں جواب دینے کی بجائے، اگنور کرنا چاہئے(یا پوسٹ رپورٹ کر دی جائے انتظامیہ کو)۔ ہاں اگر آپ بھی گالم گلوچ کاارادہ رکھتے ہو، تو اور بات ہے، ذلیل لوگوں سے دلیل سے بات نہیں ہو سکتی۔
یہ ان کا پرانا وطیرہ ہے کہ جس تھریڈ کا جواب نہیں دے سکتے، وہاں ایسی ہی حرکتیں کرتیں ہیں کہ شاید تھریڈ ڈیلیٹ ہو جائے۔
I actually have blocked few of them but they keep popping up...I block them so I don't see their bakwas against Sahaba but then sometimes I can't control... don't stoop to their level but have to respond
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
تمام ناصبیوں کو نصیحت ہے کہ ابو سفیان اور معاویہ کا نام اب بکنے والا نہیں ، اب سب لوگ ان کی اصلیت جان گئے ہیں
 

sangeen

Minister (2k+ posts)
chalo marne ke bad en ki gaaf maen pipe aur IMAM DASTA dala jata hae os se saare gunah dhul jate haen....
 

Sean

Politcal Worker (100+ posts)
شیعہ نہ اہل بیت کو مانتے ہیں اور نہ شہداء کربلا کو ، حضرت امام حسن کے صرف ایک بیٹے حضرت قاسم کا نام لیتے ہیں ۔ حضرت عبد ﷲ ، حضرت ابوبکر اور حضرت عمر رضی ﷲ عنہم تین کا نام نہیں لیتے ۔ اگر وہ شہداء کربلا کا نام لے لیں تو ان کا عقیدہ ختم ہوجاتا ہے کہ اہل بیت کا صحابہ کرام رضی اللہ عنہم سے پیار تھا۔ اس لئے انہوں نے اپنی اولاد کے نام خلفائے راشدین کے نام پر رکھے ۔ اہل سنت چاروں کا نام لیتے تو حقیقت میں شہداء کربلا کو ماننے والے سنی ہیں ، شیعہ ان کے منکر ہیں ۔
شیعہ حضرت علی کی اولاد کے بھی منکر ہیں ۔ پانچ شہداء کربلا میں صرف ایک کا نام لیتے ہیں ۔ حضرت عباس کا ، ان کا علم بھی لگاتے ہیں ، باقی چار کا نام تک نہیں لیتے حالانکہ حضرت عباس کے حضرت عثمان ، حضرت عبد ﷲ اور حضرت جعفر کے سگے بھائی ہیں ۔ ان کی والدہ کا نام ام البنین بنت حرام ہے اور حضرت محمد اصغر (ابوبکر) بن علی کا نام بھی نہیں لیتے ان کی والدہ کا نام لیلی بنت مسعود تھا تو شہداء کربلا اور اہل بیت کا منکر کون اور محب کون ؟
شیعہ حضرت امام حسین کی اولاد کو امام مانتے ہیں جو کربلا میں شہید بھی نہیں ہوئے اور آپ کے سگے بھائی حضرت امام حسن کی اولاد کو امام نہیں مانتے جو کربلا میں شہید ہوئے ہیں ۔ کتنی ناانصافی ہے اور حضرت علی کی اولاد کو بھی امام نہیں مانتے جو کربلا میں شہید ہوئے ہیں
آپ لوگوں سے ایک مولا علی علیہ السلام برداشت نہیں ہوتے اور بات کر رہے ہیں اولاد علی علیہ السلام کی ؟؟
 
Status
Not open for further replies.