کرپشن جیت گئی ، پاکستان ہار گیا

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
جی ہاں کل چینی مافیا کے باس سے ملاقات ہوگی جس میں گلے شکوے دور کئے جائیں گے ، کرپشن جیت گئی اور نیازی نے ایکبار پھر تھوک کر چاٹ لیا جسے برگر اپنی بھاشا میں یوٹرن کہتے ہیں
جسٹس عیسی کو چھوڑنے کے بعد اب نواز شریف کو بھی چھوڑ دینا چاہیے
 

brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)
عدالتوں میں چوروں کے ہوتے ہوئے اگر فرشتوں کی بھی کابینہ بن جائے یے ملک ٹھیک ہو ہی نہیں سکتا ، لکھ کے رکھ لو
 

Keep the trust

Minister (2k+ posts)
2023
کے الیکشن میں عمران خان بمقابلہ ن لیگ ، پیپلزپارٹی، جمعیت علمائے اسلام ، جماعت اسلامی نہیں بلکہ عمران خان بمقابلہ نظام ، بیوروکریسی ، عدلیہ اور الیکشن کمیشن ہوگا ۔۔ یہ گلا سڑا نظام ملک کی دو فیصد اشرافیہ کے حقوق کا ضامن ہے۔ سرخ انقلاب حل ہے ! جب لال لال لہرائے گا
Aur yaqeenan Khan iss larai mai haar jai ga ?
 

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
جی ہاں کل چینی مافیا کے باس سے ملاقات ہوگی جس میں گلے شکوے دور کئے جائیں گے ، کرپشن جیت گئی اور نیازی نے ایکبار پھر تھوک کر چاٹ لیا جسے برگر اپنی بھاشا میں یوٹرن کہتے ہیں
This means PMIK should not stand against any corrupt and especially Shareefs and Zardaris?
 

AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
جی ہاں کل چینی مافیا کے باس سے ملاقات ہوگی جس میں گلے شکوے دور کئے جائیں گے ، کرپشن جیت گئی اور نیازی نے ایکبار پھر تھوک کر چاٹ لیا جسے برگر اپنی بھاشا میں یوٹرن کہتے ہیں
So when is your FATHER coming back from london who went for 2 weeks? ?