کس نے ایسا سوچا تھا۔۔

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
لگتا جانی نے کھٹملوں کی صرف دم پر پاؤں نہیں رکھا بلکہ دُم اٹھا کے دونوں ایوانوں میں تار دار ڈنڈا دے دیا ہے۔
یہ چیخیں بد زبانی کی صورت میں دور دور تک پھیل گئی ہیں۔۔۔۔۔۔۔

آٹھ دس گھنٹے پہلے دو چار لفظ لکھ کر سو گیا، ابھی جاگ کر دیکھتا ہوں تو کتوں کی ایک فوج ہے جو اپنی دم کو چبانے میں لگی ہوئی ہے۔۔۔
گالیاں بکنا وہ بھی کی بورڈ کے ذریعے کونسا مشکل کام ہے۔۔۔ چاہوں تو صفحات بھر دوں ان سب کی ماں بہن کو گالیاں دیتے دیتے۔۔ مگر اسکا ہوگا کیا۔۔
میرے ہی اعمال نامے پر وہ بھاری ہونگے جبکہ ان پر کوئی اثر نہ ہوگا۔۔کہ ان میں کوئی دماغی امراض میں مبتلا ہے۔۔۔ تو کوئی کسی کا ایجنٹ۔۔۔
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
او خیر ہوےےۓ --- چھوٹی مدھانی جیسے دماغوں سے اے پی سی نکل گیا ہے جو ان حرام زادوں کا سنہری دور یاد آنے لگا ہے ؟؟
یہ وہ مجرم ہیں جن کے پاس ان کا نام لے لے کر جرم کرنے والے ملاں فضلولا بیٹھا ہوا تھا اور ان حرام زادوں کو کوئی پرواہ نہیں تھی - اور یہاں دھیلے دھیلے کے فلسفی سر فخر سے بلند کرنا شروع ہو گے ہیں

فلسفیو - اگلے (امریکی) ان کو جدید اسلحہ کے کنٹینروں پر کنٹینر تحفہ دے کر گئے ہیں - صرف ہم پاکستانیوں کا سر نیچے اور پچھواڑہ اوپر کرنے کے لئے
صف اول کے دیسی سپاہی بتا رہے ہیں امریکا افغانستان میں اس کے مقاصد اور اہداف پورے کر گیا. صف اول کے دیسی سپاہیوں نے بیس سال جو جھگ ماری اس کا یہ صلہ ملا انہیں
StarTrooper
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
بات میری ساری ٹھیک تھی مگر لگتا تو سچ سن کر غصہ کر گیا

?
شیخ نعمان صاحب۔۔۔ گند میں جتنا نیچھے جائیں گے اتنے ہی گندے ہونگے۔۔۔اس قسم کے گند کو اگنور لسٹ میں پھینک کر تڑپنے دیجیئے۔۔۔ اس سے دنیا و آخرت کی فلا ح پائیں گے۔۔
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
America to chala gaya laakho logo ko qatal ker k, but jis ne pakistan mein 70,000 se ziada pakistani shaheed kerwaey billion of $ ka nuqsaan kerwaya, hazaaro laakho log apahaj howe, pakistan ko duniya ke sab se dangerous mulko mein daala gaya, pakistan k passport ke aur pakistanio ko her koi terrorist ke nazar dekhta raha,, uss aik insan Musharaf ko aaj koi poochne wala nahi, jis durpok fattu farangio ka tout ghulaam ussey kisi ne saza nahi de,,
میرے بھائی۔۔۔ اس کی حالت سے تو نہیں لگتا کہ اسے سزا نہیں ملی۔۔
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
اوئے منافقوں کے سردار۔۔۔۔
ٹی ٹی پی اور افغان طالبان کا فرق ابھی تک نہیں جان سکے، مگر منافقت میں ڈگریاں کرلی ہیں تم نے۔
ایک طرف کہتے ہو، طالبان کا کوئی اختیار نہ تھا، وہ چھپے پھر رہے تھے تو دوسری طرف انہیں افغانستان کی آئی ایس آئی مان رہے ہو، جیسے سب ان کے اختیار میں تھا۔۔
لعنتی و حرام مال کھانے کا انجام یہی ہوتا ہے کہ آدمی اچھے برے کی تمیز کھو دیتا ہے۔
یہ جانی تو ہے ہی مدھنانی کے سر والا - اس سے زیادہ تم سے کیا بحث کرنی جب تمہیں یہی پتا نہیں کہ کنڑ کے جس علاقے میں فضلولا نامی کتا مرا تھا اس میں کبھی افغان حکومت کا اختیار رہا ہی نہیں - یہ ھمیشہ سے ہی افغان طالبانوں کے کنٹرل میں رہا ہے - اپنے مجرموں کو پناہ دینے والے تیرے جیسے کے لئے ہی عظیم ہو سکتے ہیں
 
اوئے شودے ، جب وہ مر گیا تھا تو تو اب کیوں رو رہا ہے۔۔
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
صف اول کے دیسی سپاہی بتا رہے ہیں امریکا افغانستان میں اس کے مقاصد اور اہداف پورے کر گیا. صف اول کے دیسی سپاہیوں نے بیس سال جو جھگ ماری اس کا یہ صلہ ملا انہیں
StarTrooper
بس کر دو یار الله کا واسطہ ہے -کہنا کیا چاہتے ہو ؟ اپ تو اس جانی جتنی چوٹی ذہنیت کے مالک نہیں ہو -- کیا یاد آرہا ہے وہ عظمت بھرے دن جن میں اوپر سے جہاد جہاد کی صدایں ایمانی تقاضے پورے کرتی تھیں اور نیچے خاندان ڈالروں کے سیلابوں میں تیرتا تھا ؟؟ - کیا وہی بکواس تم لوگوں نے اب دوبارہ شروع کرنا ہے ؟؟

پچاس سال سے تم جماعتیوں نو جو جرم معصوم افغانوں کے ساتھ ہم سے کرواۓ ہیں نہ جانے کبھی قدرت ہمیں معاف کرے گی یا نہیں ؟ افغانوں کی تین نسلیں تم لوگوں ہے اس حرام جہاد میں فارغ کر دی ہیں یار صرف اور صرف اپنے مولا امریکا کی خوشنودی کے لئے ؟؟

پچھلے پچس سال میں کون سا اسلام پھلا دیا ہے تم لوگوں نے جو دوبارہ پھیلانے کا سوچ رہے ہو ؟؟ حد ہو گی ہے یار

اب بھی آقا امریکہ اسلحہ سے بھرے کنٹینر جگہ جگہ پھیلا کر گیا ہے تا کہ تم لوگ اچھی طرح سے اسلام پھیلاؤ
 
Last edited:

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
اوئے شودے ، جب وہ مر گیا تھا تو تو اب کیوں رو رہا ہے۔۔
جانی تیرا تو بچا نہیں تھا نا اے پی سی اور پشاور یونیورسٹی میں -- اگر ہوتا تو تو بھی یہی کہتا کہ یہ حرامزادے اس کو پناہ نے دیتے تو یہ کتا اس طرح کا جرم نہ کرسکتا - پر چھوڑ تو لگا رہ - تیری بلا سے
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اب بھی آقا امریکہ اسلحہ سے بھرے کنٹینر جگہ جگہ پھیلا کر گیا ہے تا کہ تم لوگ اچھی طرح سے اسلام پھیلاؤ
اسلام پسند دہشت گرد طالبان یہودیوں اور عیسائیوں کا کافرانہ جنگی ساز و سامان استعمال کر کے اسلام کا نام روشن کریں گے​
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
اسلام پسند دہشت گرد طالبان یہودیوں اور عیسائیوں کا کافرانہ جنگی ساز و سامان استعمال کر کے اسلام کا نام روشن کریں گے​
پہلے بھی انہوں نے اسی طرح اسلام پھیلایا تھا -- کافی کامیاب طریقہ ہے اسلام پھیلانے کا
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
جانی تیرا تو بچا نہیں تھا نا اے پی سی اور پشاور یونیورسٹی میں -- اگر ہوتا تو تو بھی یہی کہتا کہ یہ حرامزادے اس کو پناہ نے دیتے تو یہ کتا اس طرح کا جرم نہ کرسکتا - پر چھوڑ تو لگا رہ - تیری بلا سے
اسے مارا کس نے ؟ اور کس کی مدد سے ؟
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
دعوے تم کرو، اور بتاوں میں۔۔واہ رے پٹواری۔۔
نہیں میں پہلے تمہارے منہ سے سننا چاہتا ہوں - کہ جس کو تم کم از کم اپنا مجرم سمجھتے ہو - اس کو کس نے مارا تھا - باقی کی بات میں تم سے اس کے بعد کروں گا یار جانی
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
نہیں میں پہلے تمہارے منہ سے سننا چاہتا ہوں - کہ جس کو تم کم از کم اپنا مجرم سمجھتے ہو - اس کو کس نے مارا تھا - باقی کی بات میں تم سے اس کے بعد کروں گا یار جانی
کیا ڈرامہ لگا رکھا ہے، میں پوچھ رہا ہوں ملا فضل اللہ (لعنت اللہ) کو کس نے مارا تھا ؟
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
بس کر دو یار الله کا واسطہ ہے -کہنا کیا چاہتے ہو ؟ اپ تو اس جانی جتنی چوٹی ذہنیت کے مالک نہیں ہو -- کیا یاد آرہا ہے وہ عظمت بھرے دن جن میں اوپر سے جہاد جہاد کی صدایں ایمانی تقاضے پورے کرتی تھیں اور نیچے خاندان ڈالروں کے سیلابوں میں تیرتا تھا ؟؟ - کیا وہی بکواس تم لوگوں نے اب دوبارہ شروع کرنا ہے ؟؟

پچاس سال سے تم جماعتیوں نو جو جرم معصوم افغانوں کے ساتھ ہم سے کرواۓ ہیں نہ جانے کبھی قدرت ہمیں معاف کرے گی یا نہیں ؟ افغانوں کی تین نسلیں تم لوگوں ہے اس حرام جہاد میں فارغ کر دی ہیں یار صرف اور صرف اپنے مولا امریکا کی خوشنودی کے لئے ؟؟

پچھلے پچس سال میں کون سا اسلام پھلا دیا ہے تم لوگوں نے جو دوبارہ پھیلانے کا سوچ رہے ہو ؟؟ حد ہو گی ہے یار

اب بھی آقا امریکہ اسلحہ سے بھرے کنٹینر جگہ جگہ پھیلا کر گیا ہے تا کہ تم لوگ اچھی طرح سے اسلام پھیلاؤ
میں وہی کہنا چاہ رہا ہوں جو آپ سمجھ کر بھی سمجھنا نہیں چاہتے. جہاد روس یا امریکا پر حملہ کرنے کے لئے نہیں ان کے خلاف مزاحمت کے لئے تھا. موقع پرستوں نے دوں مواقع پر فائدہ اٹھا

آپ اور افغانی روٹی کو چوچی نہیں کہتے تو جو جماعتیوں کے جھانسے میں آ گئے. جماعتیوں نے روس کو کہا تھا افغانستان پر حملہ کرو یا امریکی جنگ کی حمایت میں پیش پیش تھے

پچھلے پچیس سال میں تم لوگوں نے پاکستان میں کون سی جمہوریت پھیلا دی جو افغانستان میں پھیل جائے گی. صف اول کے دیسی سپاہیوں کو امریکا کے چھوڑے کنٹیروں کا دکھ ہو رہا ہے لیکن شکوہ امریکا سے نہیں کر رہے
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
جہاد روس یا امریکا پر حملہ کرنے کے لئے نہیں ان کے خلاف مزاحمت کے لئے تھا
کیسی مزاحمت؟ مزاحمت افغانستان کی فوج نے کرنی تھی، اسلامی جہادی دہشت گردوں نے نہیں
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
کیسی مزاحمت؟ مزاحمت افغانستان کی فوج نے کرنی تھی، اسلامی جہادی دہشت گردوں نے نہیں
سب نے دیکھا افغانی فوج نے امریکا کے خلاف مزاحمت کی