RajaRawal111
Prime Minister (20k+ posts)
خیر اصل وقت تو میری یادوں سے کافی پہلے ہے لیکن اگر تاریخ پڑھو پتا لگتا ہے کہ تم لوگ کاذب ہو - روسی فوج ببرک کرمل اور نور محمد تراکئی کی حکومتوں کو بچانے کے لئے آئ تھی اور صرف قابل تک محدود تھی - اس کا مقصد صرف افغانستان اور روس یو ایس ایس آر کے درمیان سرحدی ریاستوں کو بچانا تھا - اور تم لوگوں نے افغانیوں کے مامے بن کر اسے حملہ بنا کر پیش کیا - اور یہ ہوا بھی بنایا کہ روس کا اصل مقصد گرم سمندروں تک رسائی ہے - یہ پروپوگنڈے کون کرتا تھا اس ملک میں ؟؟میں وہی کہنا چاہ رہا ہوں جو آپ سمجھ کر بھی سمجھنا نہیں چاہتے. جہاد روس یا امریکا پر حملہ کرنے کے لئے نہیں ان کے خلاف مزاحمت کے لئے تھا. موقع پرستوں نے دوں مواقع پر فائدہ اٹھا
آپ اور افغانی روٹی کو چوچی نہیں کہتے تو جو جماعتیوں کے جھانسے میں آ گئے. جماعتیوں نے روس کو کہا تھا افغانستان پر حملہ کرو یا امریکی جنگ کی حمایت میں پیش پیش تھے
پچھلے پچیس سال میں تم لوگوں نے پاکستان میں کون سی جمہوریت پھیلا دی جو افغانستان میں پھیل جائے گی. صف اول کے دیسی سپاہیوں کو امریکا کے چھوڑے کنٹیروں کا دکھ ہو رہا ہے لیکن شکوہ امریکا سے نہیں کر رہے
اور امریکہ سے شکوے کی بات نہیں - تم لوگوں کے اندھے یا منافق ہونے سے شکوہ ہے - جو یا تو اصل حقیقت سمجھ نہیں رہے یا - وہ عظیم دن یاد کر کر کے خوش ہو رہے ہو