کس نے ایسا سوچا تھا۔۔

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
کیا خیال ہے فر وجایے دھول جہاد الا دوبارہ

اور مجھے جہاں تک یاد پڑتا ہے امریکی حملوں سے پہلے -صدام، قضافی اور بشر االاسد سے اپ پکے جنتی مسلمانوں کو مسلہ ہوا تھا - اپ کو یاد ہے یا بھول گئے ہیں
شائد اس وقت کو سیکولر لبرل ہونے کے ناطے ان مسئلہ نہیں تھا لیکن پھر بھی جمہوری دیوی کی کمی شدت سے محسوس ہو رہی تھی. وہ کمی تو پوری نا ہوئی لیکن اس حسرت کی تکمیل میں خسارہ بہت کر لیا
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
او رین دے اوے - تو پہلے بتا تیرے کھوتے نے یہودیوں سے ڈالر کیوں پکڑے تھے
اور اسی بات پر رہو نا جو ہم کر رہے تھے

یہاں وہاں کی ہانکنا۔۔پر اپنے کھوتے نوازے پر نہ بولنا۔۔ورنہ دیہاڑی کٹ جائے گی۔۔
اس نے اسامہ سے مال کیوں لیا تھا۔۔۔جواب دو۔۔
وہ ضیا کو ابا کیوں بولتا تھا۔۔ جبکہ ضیا جہادیوں کا ابا تھا۔۔؟
تم توبہ کرو نوازے کی غلامی سے ورنہ تم پکے منافق ہو۔۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
شائد اس وقت کو سیکولر لبرل ہونے کے ناطے ان مسئلہ نہیں تھا لیکن پھر بھی جمہوری دیوی کی کمی شدت سے محسوس ہو رہی تھی. وہ کمی تو پوری نا ہوئی لیکن اس حسرت کی تکمیل میں خسارہ بہت کر لیا
اسلام پسند لڑنے کی باتیں امریکہ اسرائیل سے کرتے ہیں اور موقع ملتے ہی سیکولر لبرل مسلمانوں پر حملہ کر دیتے ہیں۔ منافق
 
کیونکہ نواز شریف ایک منافق لیڈر ہے
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
جنگیں ممالک کے درمیان ہی ہوتی ہیں اور سیاسی ہوتی ہیں۔ تم جیسے جاہل اسلام پسند اسے اسلام پر حملہ قرار دے دیتے ہو
اور تمہارے جیسے سمجھ دار اسے دہشت گردوں کے خلاف جنگ، جمہوریت کے لیے جنگ سمجھ کر حملہ آروروں کے ساتھ مل جاتے ہیں. دہشت گرد ختم نا کرنے اور جمہوریت کی بجائے تباہی کی ذمہ داری حملہ آوروں کی بجائے متاثرین پر ڈالتے رہتے ہیں
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اور تمہارے جیسے سمجھ دار اسے دہشت گردوں کے خلاف جنگ، جمہوریت کے لیے جنگ سمجھ کر حملہ آروروں کے ساتھ مل جاتے ہیں. دہشت گرد ختم نا کرنے اور جمہوریت کی بجائے تباہی کی ذمہ داری حملہ آوروں کی بجائے متاثرین پر ڈالتے رہتے ہیں
پھر وہی بات۔ طالبان کی مخالفت امریکہ کی حمایت کیسے ہے؟
میں طالبان اور امریکہ دونوں کے خلاف ہوں
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
اسلام پسند لڑنے کی باتیں امریکہ اسرائیل سے کرتے ہیں اور موقع ملتے ہی سیکولر لبرل مسلمانوں پر حملہ کر دیتے ہیں۔ منافق
سیکولرپسند اسلام اور مسلمانوں کے مقابلے میں صلیبیوں، صہیونیوں کا ساتھ دیتے ہیں اور پھر یہ بھی یقین دلانے کی کوشش کرتے ہیں کہہ وہ غیر جانبدار ہیں
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
سیکولرپسند اسلام اور مسلمانوں کے مقابلے میں صلیبیوں، صہیونیوں کا ساتھ دیتے ہیں اور پھر یہ بھی یقین دلانے کی کوشش کرتے ہیں کہہ وہ غیر جانبدار ہیں
مسلمانوں کا ٹھیکا کیا صرف اسلام پسندوں نے اٹھایا ہوا ہے؟ سیکولر لبرل مسلمانوں کے جینے کا کوئی حق نہیں؟
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
پھر وہی بات۔ طالبان کی مخالفت امریکہ کی حمایت کیسے ہے؟
میں طالبان اور امریکہ دونوں کے خلاف ہوں
جس پوسٹ میں طالبان کے ساتھ امریکا کی مخالفت کرو گے. پاکستان کی بجائے امریکا کو دہشت گردی کا منبع کہو گے لائیک کر دوں گا
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
جس پوسٹ میں طالبان کے ساتھ امریکا کی مخالفت کرو گے. پاکستان کی بجائے امریکا کو دہشت گردی کا منبع کہو گے لائیک کر دوں گا
جیسے جبر سے امریکہ جمہوریت نافذ نہیں کر سکتا ویسے ہی طالبان جبر سے اسلامی حکومت نافذ نہیں کر سکتے۔ کرو لائیک اب اسے
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
شائد اس وقت کو سیکولر لبرل ہونے کے ناطے ان مسئلہ نہیں تھا لیکن پھر بھی جمہوری دیوی کی کمی شدت سے محسوس ہو رہی تھی. وہ کمی تو پوری نا ہوئی لیکن اس حسرت کی تکمیل میں خسارہ بہت کر لیا
جی آپ اس کو خسارہ کہیں آپ کی اپنی مرضی ہے
میرے لئے تو یہ کم از کم پانچ لاکھ جانوں کا خاتمہ اور تین چار لاکھ کا بے گھر ہونا ہے
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

یہاں وہاں کی ہانکنا۔۔پر اپنے کھوتے نوازے پر نہ بولنا۔۔ورنہ دیہاڑی کٹ جائے گی۔۔
اس نے اسامہ سے مال کیوں لیا تھا۔۔۔جواب دو۔۔
وہ ضیا کو ابا کیوں بولتا تھا۔۔ جبکہ ضیا جہادیوں کا ابا تھا۔۔؟
تم توبہ کرو نوازے کی غلامی سے ورنہ تم پکے منافق ہو۔۔
نوازے کی بات ہی نہیں ہو رہی یھاں ٠ تم اصل بات سے کیوں بھاگ رہے ہو
اور میں نے کبھی انکار نہیں کیا نوازے اور ضیا کی جوڑی سے - کبھی کیا ہو تو مجھے بتاؤ
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
نوازے کی بات ہی نہیں ہو رہی یھاں ٠ تم اصل بات سے کیوں بہ رہے ہو
اور میں نے کبھی انکار نہیں کیا نوازے اور ضیا کی جوڑی سے - کبھی کیا ہو تو مجھے بتاؤ
ایک طرف تم نےجہادی جہادی لگا رکھا ہے تو دوسری طرف جہادی کے بیٹے اور ان سے مال کھانے والے کے غلام بنے پھرتے ہو۔۔ ؟
آج سے لعنت بھیجو نوازے پر۔۔ اگر تم سچے ہو۔۔۔
 
Last edited:

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
ایک طرف تم نےجہادی جہادی لگا رکھا ہے تو دوسری طرف جہادی کے بیٹے کے غلام بنے پھرتے ہو۔۔ ؟
آج سے لعنت بھیجو نوازے پر۔۔ اگر تم سچے ہو۔۔۔
اس نے کوئی شق نہیں کہ نواجہ اس فوج اور جہادیوں کی پیداوار ہے - پھر یہ بندہ ایک سیاسی حقیقت بن گیا - اس ببنے کے بعد اس کو احساس ہوا کہ جو ہو رہا تھا وہ غلط تھا - اصل عوام کی مرضی اور منشا ہوتی ہے جس کو مسلسل پامال کرنے سے تباہی ہی ہوتی ہے - اور تم مانو یا نہ مانو تمہارا عمران خان بھی اس حقیقت کو سمجھتا ہے - وہ زیادہ دیر باجوی بیساکھیوں کے سہارے میں نہیں رہنا چاہے گا - جیسے نوا جہ نہیں چاہتا
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اس نے کوئی شق نہیں کہ نواجہ اس فوج اور جہادیوں کی پیداوار ہے - پھر یہ بندہ ایک سیاسی حقیقت بن گیا -
فوج کے کندھوں پر سوار ہو کر سیاسی حقیقت بننے سے کچھ تبدیل نہیں ہوتا
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
اس نے کوئی شق نہیں کہ نواجہ اس فوج اور جہادیوں کی پیداوار ہے - پھر یہ بندہ ایک سیاسی حقیقت بن گیا - اس ببنے کے بعد اس کو احساس ہوا کہ جو ہو رہا تھا وہ غلط تھا - اصل عوام کی مرضی اور منشا ہوتی ہے جس کو مسلسل پامال کرنے سے تباہی ہی ہوتی ہے - اور تم مانو یا نہ مانو تمہارا عمران خان بھی اس حقیقت کو سمجھتا ہے - وہ زیادہ دیر باجوی بیساکھیوں کے سہارے میں نہیں رہنا چاہے گا - جیسے نوا جہ نہیں چاہتا
crazy-laugh.jpg
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
فوج کے کندھوں پر سوار ہو کر سیاسی حقیقت بننے سے کچھ تبدیل نہیں ہوتا
ہوتا ہے نا -- ٢٢ سال عوام سے لتیں کھانے کے بعد اچانک وزیر اعظمی ملتی ہے ? -- تمہیں نہیں پتا یار ؟
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
اس نے کوئی شق نہیں کہ نواجہ اس فوج اور جہادیوں کی پیداوار ہے - پھر یہ بندہ ایک سیاسی حقیقت بن گیا - اس ببنے کے بعد اس کو احساس ہوا کہ جو ہو رہا تھا وہ غلط تھا - اصل عوام کی مرضی اور منشا ہوتی ہے جس کو مسلسل پامال کرنے سے تباہی ہی ہوتی ہے - اور تم مانو یا نہ مانو تمہارا عمران خان بھی اس حقیقت کو سمجھتا ہے - وہ زیادہ دیر باجوی بیساکھیوں کے سہارے میں نہیں رہنا چاہے گا - جیسے نوا جہ نہیں چاہتا
حد کردی معصومیت کی تم نے۔۔خاص طور پر نوازے کو جو معصوم پینٹ کرنے کی ناکام کوشش کی ہے۔۔ اس کوشش پر ہی تم داد کے مستحق ہو۔۔۔

کیا تم قسم کھا کر کہہ سکتے ہو، کہ آج نوازے کو فوج آنکھ مارے اور وہ دوڑتا نہ چلا آئے گا۔۔
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
حد کردی معصومیت کی تم نے۔۔خاص طور پر نوازے کو جو معصوم پینٹ کرنے کی ناکام کوشش کی ہے۔۔ اس کوشش پر ہی تم داد کے مستحق ہو۔۔۔

کیا تم قسم کھا کر کہہ سکتے ہو، کہ آج نوازے کو فوج آنکھ مارے اور وہ دوڑتا نہ چلا آئے گا۔۔
بچے مجھے یہ پتا ہے کہ فوج کے آنکھ مارنے پر عمران خان نے نواجے کو جانے دیا تھا -- آنے کی بھی ایسی ہی کوئی سٹوری ہو گی اگر ہوئی تو