کچھ روزقبل زبیر عمر نے ویڈیوز لیک ہونےکا عندیہ کلاسرا کےپروگرام میں دیاتھا؟

ranaji

President (40k+ posts)
? ?

راناجی! مجھے تو عمران اسماعیل کی فکر پڑ گئی ہے . حرکتیں اسکی بھی کچھ اسی نوع کی ہیں
جو بھی گاجریں کھائے گا پیٹ میں درد تو ہوگا چاہے عمران اسماعیل ہو کوئی عمران عزرا ئیل

اور ہونا بھی چاہئے
 

ranaji

President (40k+ posts)
ہاہاہا زبیر کی اہلیہ نے تو بس اتنا کہا، .." اب میں سمجھی تم ہر رات
کیوں کہتے تھے جانم آج میں تھکا ہوا ہوں …"
ہو سکتا ہے کچھ اور کہا ہو کچھ اور کیا ہو اس کالئے کنجر زبیر کے ساتھ
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
ہو سکتا ہے کچھ اور کہا ہو کچھ اور کیا ہو اس کالئے کنجر زبیر کے ساتھ
ضرور کہا ہوگا ضرور کیا ہوگا لیکن ابھی کوئی اطلاع ہے نہیں رانا صاحب