کیا فائدہ اگر آپ نوازشریف کو جیل میں ڈال دیں؟سابق جج سپریم کورٹ شائق عثمانی

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)

ان کے کرتوتوں پر بڑے ڈنڈے پڑنے ہیں بھئی ان ججوں کو جہنم کے دروغے سے
کیک اور چاء کا صحیح مجا ان کو وہاں آئے گا
ڈاکٹر صاحب کرپشن کے خلاف جنگ کرنے والے کے دور میں کرپشن بڑھ گئی ہے عجیب بات ہے - اس سے بھی عجیب بات ہے سال بہ سال چیک کریں نواز کے پانچ سالہ دور میں کرپشن انڈکس کم ہوا بلکے سات ملکوں سے ہم بہتر ہو گئے - کرپٹ لوگوں کے دور میں بہتری اور ایماندار لوگوں کے دور میں کرپشن میں اضافہ وہ بھی اتنا کہ ایمانداری میں ایک سو چالیس واں نمبر - اسے کیسے درست ثابت کریں گے
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
میں اس پائی جان کو ھولے لیول کا پٹواری سمجھتا تھا لیکن یہ تو ہائی لیول کا پٹواری نکلا
اسی پر اس ناچیز نے اپنا ناقص سا تبصرہ کیا ہے کہ ججان کو کٹہرے میں لاو، ۔۔قوانین کو بہتر کرو۔۔۔ تبھی انصاف مل پائے گا۔۔ نہ کہ جج کی جنس بدلنے پر چھلانگیں لگانے سے۔۔​

پاکستان کی پہلی خاتون سپریم کورٹ کی جج عائشہ ملک کون ہیں؟
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Transparency International Pakistan's report which is run by corrupt thug Gillani!!
بغلول ایک بےشرم انسان سے اور کچھ اکسپیکٹ کیا بھی نہیں جا سکتا --- کل سے عمران خان بھی تیرے ساتھ مل کے یہی کہے گا
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
FJ84OoRWQAUGg1O
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
ڈاکٹر صاحب کرپشن کے خلاف جنگ کرنے والے کے دور میں کرپشن بڑھ گئی ہے عجیب بات ہے - اس سے بھی عجیب بات ہے سال بہ سال چیک کریں نواز کے پانچ سالہ دور میں کرپشن انڈکس کم ہوا بلکے سات ملکوں سے ہم بہتر ہو گئے - کرپٹ لوگوں کے دور میں بہتری اور ایماندار لوگوں کے دور میں کرپشن میں اضافہ وہ بھی اتنا کہ ایمانداری میں ایک سو چالیس واں نمبر - اسے کیسے درست ثابت کریں گے
Despite corruption is high and still PMLN is crying instead celebrating corruption perception.
I was checking historical trend and showing there was more corruption during Musharraf and IK times than Zardari and Nawaz. Does this make sense to u?
 
Dr Adam

میری دلچسپی صرف عمران خان کی ذات تک محدود ہے . اس نے کوئی کرپشن کی ہے تو سامنے لائی جائے
باقی چوروں سے مجھے کوئی سروکار نہیں
ہر بات کو سپن دینا ٹھیک طرز عمل نہیں
 
Hate_Nooras

Chief Minister (5k+ posts)
Breaking news: Pakistan went 24 places up in corruption since Mr clean took over ---
Transparency International Latest report Just published.
Maybe you need to understand who compiled it. A little birdie tells me A close friend of NS. NS even corrupted the TI. Lol
Anything the haraami touches turns to shit
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)

میری دلچسپی صرف عمران خان کی ذات تک محدود ہے . اس نے کوئی کرپشن کی ہے تو سامنے لائی جائے
باقی چوروں سے مجھے کوئی سروکار نہیں
ہر بات کو سپن دینا ٹھیک طرز عمل نہیں
عمران خان خود کرپٹ نہیں لیکن اس کے ارد گرد لوگوں کی وجہ سے کرپشن بڑھ گئی - نواز شریف کرپٹ تھا مگر اس دور میں کرپشن کم ہوئی - کیا بہتر ہے ؟ آ اب خان صاحب کی حمایت میں بہت آگے جا چکے اس لئے بحث کا کوئی فائدہ نہیں
 
stargazer

Chief Minister (5k+ posts)
Why should anyone who steals or murders or be frauds someone be jailed? Why should there be any law then stupid Justice Usmani?
NS key jaga too chala jaa jail? Kiya farak parta hai!
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
Breaking news: Pakistan went 24 places up in corruption since Mr clean took over ---
Transparency International Latest report Just published.
سنا ہے کہ پاکستان میں ٹرانسپرنسی انٹر نیشنل کے دفتر کی حالت بہت ہی خستہ یہ حرام خور سروے اپنی ماں کی گود میں بیٹھ کر کرتے ہیں ، یہاں پر تو جج بک جاتے ہیں یہ جیلانی کس کھیت کی مولی ہے اس نے تو گنجوں کے دور میں سفارت کے بھی مزے لئے ہوے ہیں
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
Despite corruption is high and still PMLN is crying instead celebrating corruption perception.
I was checking historical trend and showing there was more corruption during Musharraf and IK times than Zardari and Nawaz. Does this make sense to u?
Yes it totally make sense. It is very simple corrupts in offices, bureaucrats and everywhere increased their rates compare to other countries. It is all linked to high inflation.
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
سنا ہے کہ پاکستان میں ٹرانسپرنسی انٹر نیشنل کے دفتر کی حالت بہت ہی خستہ یہ حرام خور سروے اپنی ماں کی گود میں بیٹھ کر کرتے ہیں ، یہاں پر تو جج بک جاتے ہیں یہ جیلانی کس کھیت کی مولی ہے اس نے تو گنجوں کے دور میں سفارت کے بھی مزے لئے ہوے ہیں
کوئی چیز نہ ماننا - کیا لاجک ہے
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
Yes it totally make sense. It is very simple corrupts in offices, bureaucrats and everywhere increased their rates compare to other countries. It is all linked to high inflation.
So u mean Musharraf era was more corrupt than Zardari/Nawaz?