کیا فائدہ اگر آپ نوازشریف کو جیل میں ڈال دیں؟سابق جج سپریم کورٹ شائق عثمانی

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
Breaking news: Pakistan went 24 places up in corruption since Mr clean took over ---
Transparency International Latest report Just published.
Published in your Jang Geo Patwari News?

پٹوایوں کو چالیس سال سے پڑی بری عادتیں اب جاتے ہی جائیں گی . تین سال میں تو جانے سے رہیں
عمران کو بدنام کرنے کے لیے اب وہ زیادہ حرام خوریوں پر اتر آئے جسکا تذکرہ ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کو بھی کرنا پڑا
راجے تیرا نام بھی اس رپورٹ میں شامل ہے، رپورٹ انگریزی میں ہے ذرا دھیان سے پڑھیں
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
Breaking news: Pakistan went 24 places up in corruption since Mr clean took over ---
Transparency International Latest report Just published.


حرف مکرر

پٹوایوں کو چالیس سال سے پڑی بری عادتیں اب جاتے ہی جائیں گی . تین سال میں تو جانے سے رہیں
عمران کو بدنام کرنے کے لیے اب وہ زیادہ حرام خوریوں پر اتر آئے جسکا تذکرہ ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کو بھی کرنا پڑا
 

NeutralMafia

Chief Minister (5k+ posts)
what this mentally corrupted judge thinks that SS should be allowed to lead opposition, despite having clear evidences of his crimes, and his cases should not be expedited until you clear the backlog of thousands of cases. Or NS should not be sent to jail, despite being convicted for his crimes by a court.
How this idiot was a judge in Pakistan!!
The criteria to become a judge and lawyer in Pakistan is lucha or lafanga
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

پٹوایوں کو چالیس سال سے پڑی بری عادتیں اب جاتے ہی جائیں گی . تین سال میں تو جانے سے رہیں
عمران کو بدنام کرنے کے لیے اب وہ زیادہ حرام خوریوں پر اتر آئے جسکا تذکرہ ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کو بھی کرنا پڑا
راجے تیرا نام بھی اس رپورٹ میں شامل ہے، رپورٹ انگریزی میں ہے ذرا دھیان سے پڑھیں
اپ خد پڑھ کر ٹرانسلیٹ کر کے مجھے سمجا دیں ڈاکٹر صاحب
At transparency international website
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اس کے بعد کوی قومی خزانے پر بری نظر نہیں ڈالے گا یہ فایدہ ہو گا۔ویسے یہ بندہ جج بننے کے قابل تھا؟جسے مجرموں کو جیل میں ڈاانے سے الرجی ہے۔اسے ٹھیک سے بتانے کے لیے اس کے گھر میں ایک نواز شریف کو گھسا دو ٹھیک سے سمجھ آ جاے گی۔
مجرموں کو نہیں امرا کو
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
مجرموں کو نہیں امرا کو
یہ طے شدہ ہے اس نورے نے کسی کو سزا نہیں دی ہو گی
ایک پروگرام میں کہہ رہا تھا اگر نواز شریف معافی مانگ لے تو اسے معاف کر دینا چاہیے. کیا جرم نواز شریف نے عدالت کے کسی جج کے خلاف کیا تھا؟اور نہیں تو اس کے ساریعمر کے گناہ معافی مانگنے پر ختم کرنے والی عدالت کون ہوتی ہے اور کس کس کو معافی دے گی پھر؟ساری پی ڈی ایم کو اور اس کے بعد اگر کوی عمران خان کی حکومت میں یہ کرے گا تو اسے کس قانون کے تحت سزاملے گی ؟ ایسے تھرڈ کلاس ججوں کی وجہ سے پاکستان کی عدلیہ دنیا میں ایک مذاق ہے۔ ساری عمر ان کو غریب کو سزا دینے کی مہلت ہی نہیں ملتی امرا کو بچانے میں ہی کھپ جاتے ہیں