Dr Adam
Prime Minister (20k+ posts)
Whatever!ڈاکٹر صاحب کرپشن کے خلاف جنگ کرنے والے کے دور میں کرپشن بڑھ گئی ہے عجیب بات ہے - اس سے بھی عجیب بات ہے سال بہ سال چیک کریں نواز کے پانچ سالہ دور میں کرپشن انڈکس کم ہوا بلکے سات ملکوں سے ہم بہتر ہو گئے - کرپٹ لوگوں کے دور میں بہتری اور ایماندار لوگوں کے دور میں کرپشن میں اضافہ وہ بھی اتنا کہ ایمانداری میں ایک سو چالیس واں نمبر - اسے کیسے درست ثابت کریں گے