گاڑی میں پتھر نہیں، صدقے کے گوشت کی تھیلیاں رکھی گئی تھی- رانا ثنا الله

HimSar

Minister (2k+ posts)
À la gari main cocaine ka naheen, sangharay kay aatay ka brief case tha. Jo mayhem ki beauty kay liyay sadqa karna tha. Cheontiyon ko. ...
 

ranaji

President (40k+ posts)
اس حرام خور منشیات فروش سے جو منشیات بر آمد ہوئی تھیں وہ بھئ منشیات نہیںُ بلکہ اسکی بے بے کا پاؤڈر تھا شاید بالُصفا پاؤڈر تھا اسی واسطے تو ڈی جیُ نار کو ٹکس نے بھی شاید ایک ارب روپے لے کر۔ ڈڑ وٹ لیُ ہے اور اربوں روپے کیُ منشیات پر خاموشی اختیار کر ہے آ خر ایک ارب روپے ایکُ جنرل کی پانچ سو سال کیُ تنخواہ سے بھی زیادہ ہے اسی واسطے ایک ارب لے کر ڈی جی نارکوٹکس نے ایک این آ ر او دے دیا ہے اور اس کی منشیات فروشی پر خاموشی اختیار کر لی ہے