ہماری ہمدردیاں اسرائیل کے ساتھ ہے،ایرانی

Status
Not open for further replies.

hassam

MPA (400+ posts)
Re: ہماری ہمدردیاں اسرائیل کے ساتھ ہے،ایران&#1

this is just propaganda against a muslim country that has the guts to look into the eyes of the western powers. Please refrain from posting such crap.
 
usmanca

Politcal Worker (100+ posts)
Re: ہماری ہمدردیاں اسرائیل کے ساتھ ہے،ایران&am

this is just propaganda against a muslim country that has the guts to look into the eyes of the western powers. Please refrain from posting such crap.
ahmadijews.jpg

Ahmadi.jpg
 
Last edited:

EniGma90

Minister (2k+ posts)
Re: ????? ???????? ??????? ?? ???? ????????&#1

Usman bro, shia's enemity is a strong base for you guys but please do not try to hide the hypocrisy of saudis and arab leaders. Saudis owned more than 800 billion dollar in US's banks. watch this video.

and what iran is doing for arabs, also watch this 1

do not try to divide muslims which are already in worst condition
 
usmanca

Politcal Worker (100+ posts)
Re: ہماری ہمدردیاں اسرائیل کے ساتھ ہے،ایران&am

I am not defending Saudi Arabia Rulers the Topic is why Iran is with Israel????
 
EniGma90

Minister (2k+ posts)
Re: ہماری ہمدردیاں اسرائیل کے ساتھ ہے،ایران&am

I am not defending Saudi Arabia Rulers the Topic is why Iran is with Israel????

This is what you or a so called saudi news paper saying... I think if this post is written somewhere in any international forum than ppl are going to doubt abt ur mental health. take it in a lyt mood ;)
and btw do you know any thing about 33 days war of israel and hizbullah. If u knew sm thing about arab-israel war, these so called arab leaders were bangged by israel in just 6 days. Iran never favored israel, i think u did't watched the link.

you need to differentiate jews and israeli zionist.
 
hassam

MPA (400+ posts)
Re: ہماری ہمدردیاں اسرائیل کے ساتھ ہے،ایران&am

Actions speaks louder than these pictures. I believe the stance of Iran on many issues and the voice they have raised is more islamic than any other islamic country. Also these pictures does not mean anything. One is a cartoon and God knows who created them and also the pictures does not mean anything at all. It is not a crime to stand with the jews or shake hands with them. During the time when holy Prophet PBUH was in Madina he had pacts with Jewish tribes and as Enigma has mentioned not all the jews are bad. There are many of them that do not believe in what Zionist regimes are doing. being a muslims I know the fact that we do not need any enemies becuase our friends and supporters are worse kind of enemies that we can afford to have.
 
Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
Re: ہماری ہمدردیاں اسرائیل کے ساتھ ہے،ایران&am

surahalmaidahverse51to5.jpg

اے ایمان والو! یہود اور نصاریٰ کو دوست نہ بناؤ یہ ایک دوسرے کے دوست ہیں اور جو شخص تم میں سے ان کو دوست بنائے گا وہ بھی انہیں میں سے ہوگا بیشک خدا ظالم لوگوں کو ہدایت نہیں دیتا

بیوی سے بڑا دوست اور کون ہوسکتا ہے. تم سی ائی اے کے یا ہندوستانی اجنٹ ہو اور تمہارے سارےپاکستانی طالبان بھی سی ائی اے کے اجنٹ ہیں. تم سب صرف پیسوں کی خاطر پاکستان میں انتشار پھلانا چاہتے ہو تاکے امریکا کو موقع ملے کہ پاکستان پر حملہ کرکے ایک اور مسلمان ملک کو مکمل قبضے میں کر لے . لعنت ہو اسے مسلمانوں پر جو ہمارے قران کو ٹکراتے ہیں . جس میں صاف صاف لکھا ہے کہ یہودی اورعسائیوں کی عورتوں سے ہم شادی کرسکتے ہیں اور ان سے بچے پیدا کرسکتے ہیں. جب کسی یہودی عورت کو بیگم بنانے تک کی اجازت ہے تو دوست تو دور کی بات ہے. تمہارا سی ائی اے کا وہابی اجینڈا نا کام ہوگا. تم جیسے لوگوں نے عزرائیل بنایا ہے اور انشاللہ ایک دن ضرور اس صہونی ریاست کا خاتمہ ہوگا
 
usmanca

Politcal Worker (100+ posts)
Re: ہماری ہمدردیاں اسرائیل کے ساتھ ہے،ایران&am

This is what you or a so called saudi news paper saying... I think if this post is written somewhere in any international forum than ppl are going to doubt abt ur mental health. take it in a lyt mood ;)
and btw do you know any thing about 33 days war of israel and hizbullah. If u knew sm thing about arab-israel war, these so called arab leaders were bangged by israel in just 6 days. Iran never favored israel, i think u did't watched the link.

you need to differentiate jews and israeli zionist.

Why USA is not attacking Iran??? (thumbsdown)

That 33 days war was a Big Drama Just Like USA and Israel is doing with the help of Iran since beginning.
 
Last edited:

usmanca

Politcal Worker (100+ posts)
Re: ہماری ہمدردیاں اسرائیل کے ساتھ ہے،ایران&am

بیوی سے بڑا دوست اور کون ہوسکتا ہے. تم سی ائی اے کے یا ہندوستانی اجنٹ ہو اور تمہارے سارےپاکستانی طالبان بھی سی ائی اے کے اجنٹ ہیں. تم سب صرف پیسوں کی خاطر پاکستان میں انتشار پھلانا چاہتے ہو تاکے امریکا کو موقع ملے کہ پاکستان پر حملہ کرکے ایک اور مسلمان ملک کو مکمل قبضے میں کر لے . لعنت ہو اسے مسلمانوں پر جو ہمارے قران کو ٹکراتے ہیں . جس میں صاف صاف لکھا ہے کہ یہودی اورعسائیوں کی عورتوں سے ہم شادی کرسکتے ہیں اور ان سے بچے پیدا کرسکتے ہیں. جب کسی یہودی عورت کو بیگم بنانے تک کی اجازت ہے تو دوست تو دور کی بات ہے. تمہارا سی ائی اے کا وہابی اجینڈا نا کام ہوگا. تم جیسے لوگوں نے عزرائیل بنایا ہے اور انشاللہ ایک دن ضرور اس صہونی ریاست کا خاتمہ ہوگا

Don't be Hyper to See a Truth. cooooooool Man.......(thumbsdown)

انشاللہ ایک دن ضرور اس صہونی ریاست کا خاتمہ ہوگا
and it is Iran+ Israel(thumbsdown)

Now please don't claim that Salah-UD-Deen Ayubee was a Shiaa(thumbsdown)
 
Last edited:

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
Re: ہماری ہمدردیاں اسرائیل کے ساتھ ہے،ایران&am

فلسطیں میں ہزاروں سالوں سے یہودی آباد تھے اورایران میں بھی اگر ایرانی حکومت ان کی حفاظت کرتی ہے تو اسلام نے بھی ہمیں یہی سکیا ہے. ابھی کچھ روز پہلے پاکستان میں مسیحی برادری کے رہنما کا قتل کیا گیا یہ سارا امریکا اور پاکستانی طالبان کا اجینڈا ہے کہ پاکستان اور مسللمانوں کو بدنام کیا جاتے اور دنیا کو دکھایا جائے کہ اسلام میں اور مسلمانوں میں غیر مسلموں کے حقوق نہیں ہیں. تمہارا ریمنڈ ڈیوس اسی کاموں میں لگا ہوا تھا پاکستان میں. ہماری کتپتلی آرمی اور حکومت نے ان کو رہا کیا. لعنت ہو ایسے بے غیرتوں پر تمہاری سعودی حکومت بھی اس میں ملوویس ہے. ہمارے مذھب میں سب کیلئے انصاف ہے اور برابر کے حقوق ہیں اگر سہی اسلامی حکومت ہو اس میں کتپتلے نا ہوں اور ایماندار مسلمان ہوں عمران خان کی طرح. عزرائیل بنانے کی کیا وجوہات تھے ذرا غور کرلیں . انہی یوروپی ممالک نے یہودیوں کا قتلے عام کیا اور پھر اس کو وجھ بنا کر عزرائیل بنایا. عزرائیل صرف اور صرف مسلمانوں کے خلاف ایک طاقت ہے جس کی امریکا اور جرمن انگلینڈ مکمل حمیت کر رہا ہے. یہ سارے اتی ایسٹ ہیں وہ کسی ایک اللہ پر یقین نہیں کرتے. ان کا یہودی مذھب سے کوئی تعلق نہیں . وہ نشنلسٹ ہیں نازی ہیں. دنیا کے تمام ممالک سے یہودی نسل کے لوگوں کو عزرائیل لیا جارہا ہے اور مسلمان عرب کے زمین اور گھر تباہ کرکے ان پر عزائلیوں کو آباد کیا جارہا ہے​
 
What about the Rights of Muslims (Sunni) in Iran. For your kind information they are not allowed to offer Jumah Prayer in Tehran.
iran-until-we-catch-them.png
 
Last edited:

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
Re: ہماری ہمدردیاں اسرائیل کے ساتھ ہے،ایران&am

Don't be Hyper to See a Truth. cooooooool Man.......(thumbsdown)

انشاللہ ایک دن ضرور اس صہونی ریاست کا خاتمہ ہوگا
and it is Iran+ Israel(thumbsdown)

Now please don't claim that Salah-UD-Deen Ayubee was a Shiaa(thumbsdown)

میں شیا نہیں یہ مجھے علم ہے. اور مجھے کسی اور کے شیا ہونے پر کوئی اعترض نہیں. صلاحدین ایوبی کے بارے میں میں نے کبھی نہیں کہا ہے کہ شیا تھے. جو بھی تھے اصلی مسلمان مجاہد تھے
 
usmanca

Politcal Worker (100+ posts)
Re: ہماری ہمدردیاں اسرائیل کے ساتھ ہے،ایران&am

میں شیا نہیں یہ مجھے علم ہے. اور مجھے کسی اور کے شیا ہونے پر کوئی اعترض نہیں. صلاحدین ایوبی کے بارے میں میں نے کبھی نہیں کہا ہے کہ شیا تھے. جو بھی تھے اصلی مسلمان مجاہد تھے

Now You Admit by Your Self.............[hilar]
 
Last edited:

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: ہماری ہمدردیاں اسرائیل کے ساتھ ہے،ایران&am

بیوی سے بڑا دوست اور کون ہوسکتا ہے. تم سی ائی اے کے یا ہندوستانی اجنٹ ہو اور تمہارے سارےپاکستانی طالبان بھی سی ائی اے کے اجنٹ ہیں. تم سب صرف پیسوں کی خاطر پاکستان میں انتشار پھلانا چاہتے ہو تاکے امریکا کو موقع ملے کہ پاکستان پر حملہ کرکے ایک اور مسلمان ملک کو مکمل قبضے میں کر لے . لعنت ہو اسے مسلمانوں پر جو ہمارے قران کو ٹکراتے ہیں . جس میں صاف صاف لکھا ہے کہ یہودی اورعسائیوں کی عورتوں سے ہم شادی کرسکتے ہیں اور ان سے بچے پیدا کرسکتے ہیں. جب کسی یہودی عورت کو بیگم بنانے تک کی اجازت ہے تو دوست تو دور کی بات ہے. تمہارا سی ائی اے کا وہابی اجینڈا نا کام ہوگا. تم جیسے لوگوں نے عزرائیل بنایا ہے اور انشاللہ ایک دن ضرور اس صہونی ریاست کا خاتمہ ہوگا[/FONT]
Bangish Bhai , It is hard to understand , that friendship with Isreal is justified but why Iran is against America ?

We coulld marry both , christian and jews....

Did American refused to give a girl to Irani people?

By the way , this marriage with non muslims is not liked by the Allah Talah, Allah also said that marry with a slave , that is better to marry a non muslim ( with Book )
( even she is a good and pious )

This becomes the root cause of decline of Palistine and Lebonan. and other Arab region like serya and Egypt.....

That generation becomes , munafiq , two faced.....

It is not the problem of shia or suni....
 
Last edited:

usmanca

Politcal Worker (100+ posts)
Re: ہماری ہمدردیاں اسرائیل کے ساتھ ہے،ایران&am

Bangish Bhai , It is hard to understand , that friendship with Isreal is justified but why Iran is against America ?

We coulld marry both , christian and jews....

Did American refused to give a girl to Irani people?

USA IRAN FIGHT "A BIG DRAMA":swordfight:

Iran-Usa.jpg

ahmadinejad_tear.jpg
 
Last edited:

usmanca

Politcal Worker (100+ posts)
Re: ہماری ہمدردیاں اسرائیل کے ساتھ ہے،ایران&am

What about the Rights of Muslims (Sunni) in Iran. For your kind information they are not allowed to offer Jumah Prayer in Tehran.
iran-until-we-catch-them.png

Where is Answer Now???????????
:13:
 
Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
Re: ہماری ہمدردیاں اسرائیل کے ساتھ ہے،ایران&am

میں اس مضمون میں ساری باتوں سے اتفاق نہیں کرتا طالبان کے بارے میں لیکن بہت سی حقیقت ہیں کم سے کم امریکا اور پاکستانی طالبان سی ائی اے کے اجنڈے کے بارے میں پتا چلے گا آپکو

دہشت گردی، طالبان، القاعدہ سازشیں اور پاکستان، حقیقت کیا؟

Posted on October 27, 2009 by Yasir Imran
i
4 Votes​
pixel

طالبان کون ہیں؟ یہ وہ لوگ ہیں جو کہ پاکستان کے ایک مخصوص مکتبہ فکر کےمدارس سے تعلق رکھتے ہیں جوکہ افغانستان اور روس کی جنگ کے سلسہ میں افغانستان گئے۔ وہاں ان لوگوں*نے کتنا جہاد کیا اور کتنا فساد کیا یہ میرا موضوع نہیں۔وہاں کے مقامی لوگ جو کہ طالبان کے ساتھ ملے وہ افغانی طالبان اور پاکستان سے گئے ہوئے لوگ پاکستانی طالبان کہلانے لگے۔افغان جنگ کے بعد آپس کے لڑائیوں کے بعدطالبان نے افغانستان پر اقتدار سنبھالا، اور وہاں*پر اپنے من پسن اسلامی قوانین کے نفاذ کااعلان کر دیا۔ جس سے ساری دنیا میں یہ لوگ اسلامی لہذا شدت پسند ” اسلام پر سختی سے عمل کرنے والے ” کہلانے لگے۔
غیر مسلم چونکہ ہمیشہ سے اسلام دشمن رہے ان کو اسلامی پاکستان اور وہ بھی ایک ایٹمی مسلم ملک کسی طرح پسند نہیں۔ یہاں میں آپ کو ایک بات بتانا چاہوں گا کہ یہودی اور عیسائی اپنے مقاصد کے حصول کے لیے بہت لمبی، صدیوں لمبی گیمز کھیلتے ہیں۔یہی معاملہ یہاں* بھی ہو رہا ہے، 9/11 کے واقعہ کو کروانےکا مقصد بھی انہی مقاصد میں شامل ہے، القائدہ، اسامہ بن لادن وغیرہم بھی اسی سلسلے کا حصہ ہیں اگر آپ میں سے کسی نے تاریخ کا مطالعہ کیا ہو تو یہ ” صلیبی” لوگ القائدہ جیسی تنظیمیں بنانا توکیا، اپنی بیٹیوں تک کی عزتوں کو اپنے مقاصد کے حصول کے لیے استعمال کرتے رہے ہیں اور یہ سلسلہ کئ صورتوں*میں اب بھی جاری ہے۔
پاکستان کو تباہ کرنے کے دو حل غیر مسلموں*کے پاس تھے ایک تو یہ کہ پاکستان پر کسی بہانے براہ راست حملہ کیا جائے یا پھر دوسرا حل یہ کہ پاکستان میں کسی طرح اندرونی تباہی برپا کی جائے ، المختصر 9/11 کراونے اور القائدہ سے بیانات دلوانے کے بعد افغانستان پر چڑھائی کا ارادہ کیا گیا پاکستان سے اس سلسلے میں امداد طلب کی گئی بصورت دیگر پاکستان کو سخت نتائج کے سامنے کی دھمکیاں دی گئیں، اس صورت حال کے پیش نظر ملکی مفاد کے پیش نظرحکومت پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف امریکہ کو اپنے تعاون کا یقین دلایا، اس طرح پہلا حل تو نہیں ہوا مگر دوسرے تباہی کے حل کی راہ ہموار ہوگئی، بہر حال اس میں بذات خود خاص طور پر امریکہ کو کافی نقصان اٹھانا پڑا اپنی ساری اور عربوں* کی لی ہوئی دولت بھی جنگ و جدل میں لٹا دی حتی کہ عالمی معیشت تک کو شدید دھچکہ لگا، افغانستان میں بہت زیادہ نقصان کی اصل وجہ کافی ساری ہیں جو کہ یہاں* بتانا ممکن نہیں۔
المختصر طالبان نے پاکستان کا رخ کرنا شروع کر دیا، اب اگلی گیم سٹارٹ ہو گئی،
طالبان پاکستان آنا شروع ہوگئے ان کے ساتھ غیر ممالک کی ایجنسیز کے لوگ بھی پاکستان آنا شروع ہو گئے ان لوگوں نے پاکستان میں آتے ہی اپنی گیم پلان سٹارٹ کردی۔اپنے آپ کو مسلمان ظاہر کرتے ہوئے۔۔
1۔ بلوچستان میں کچھ خاص لوگوں کو بلوچستان کی محرومیوں کا احساس دلا کر پاکستان کے خلاف ابھارنا شروع کر دیا۔ان لوگوں نے بلوچستان کے لیے شور مچانا شروع کر دیا،حالانکہ جب یہ لوگ پاکستان کے MNAاور MPA اور وزیر اعلی رہے تو اس وقت ان کو بلوچستان کی ترقی کا خیال بلکل نہ آیا، ” میرا یہاں مقصد بلوچستان کی ترقی کے خلاف بولنا نہیں صرف ان غیر ممالک کی کاروائیوں اور ان کے زیر اثر لوگوں کا پاکستان کے خلاف شازشوں کا تذکرہ کرنا ہے”، ان لوگوں کو پاکستان اور آرمی کے خلاف اکسایا گیا یہاں تک کہ ان لوگوں کو اسلحہ اور ڈالرز بھی فراہم کئے جانے لگے، پھر جگہ جگہ تباہکاریوں کا سلسلہ شروع کروایا گیا، گوکہ یہ کام امریکہ کے افغانستان میں آنے سے پہلے *بھی کچھ نہ کچھ جاری تھا مگر امریکہ کے افعانستان میں آنے کے بعد اس کو مزید فروغ ملا۔
2۔ افغانستان سے آئے ہوئے طالبان کو اپنے مقاصد کے حصول کے لیے استعمال کرنا، بیرونی ایجنٹوں نے اپنے آپ کو مسلمان اور اسلام کا ہمدرد ظاہر کر کے طالبان کو استعمال کرنے کا پروگرام بنایا۔ایک تو طالبان کو یہ باور کرایا گیا کہ پاکستان نے افغانستان میں ان کی حکومت کو ختم کروایا۔ دوسرا چونکہ طالبان اپنے من پسند اسلامی قوانین میں شدت پسند تھے لہذا ان کی اس ہی کمزوری کو استعمال کیا گیا،ان کی نظر میں پاکستان کو غیر اسلامی مملکت کے طور پر ابھارنے کی کوشش کی گئی، اور یہ ذہن دیا گیا کہ غیر مسلم سے مقابلے کے لیے اپنی اسلامی مملکت کا ہونا ضروری ہے جس میں اپنی مرضی سے کام کیا جا سکے، اس کے لیے ضروری ہے کہ پاکستان کی غیر اسلامی مملکت کو اپنی من پسنداسلامی مملکت بنایا جائے، اور اس کے اٹیمی اسلحہ کو حاصل کیا جائے تا کہ کافروں کا مقابلہ کیا جاسکے،اس کے لیے فی الوقت اگر کسی دوسرے ملک کی امداد بھی حاصل کی جائے تو بھی غلط نہ ہوگا،کیونکہ ہمارا اولین مقصد اپنی مملکت بنانا ہے،اس کے لیے اولین کام پاکستان میں شریعت کے نفاذ کا مطالبہ کیا جائے جو کہ ہمارے اسلامی قوانین کے مطابق ہو،جو کہ ممکن نہیں لہذا پھر پاکستان کی حکومت اور فوج کے خلاف کاروائیاں کی جائیں تا کہ ہم مملکت کے حصول کی طرف آگے بڑھ سکیں، کیونکہ پاکستانی فوج حکومت کے انڈر ہے لہذا یہ مسلمانوں کی اسلامی فوج نہیں ان پر حملے کرنا جائز ہے۔
میں یہاں یہ بتا دوں کے طالبان کو ان تمام باتوں پر اکسانے کا مقصد نفاذ شریعت نہیں بلکہ ان کو پاکستان میں تباہی کے لیے استعمال کرنا تھا۔شروع میں تو اس میں ایک دو ممالک تھے مگر بعد میں مزید ممالک جن میں*کچھ آستین کے سانپ بھی شامل ہوگئے،
شروع میں تو بلوچستان میں تخریبی کاروائیاں کی گئیں جو کہ پاکستان کے لیے خطرہ کا باعث تھیں حکومت پاکستان نے خطرہ کو محسوس کرتے ہوئے بلوچستان میں ایف سی کی خدمات حاصل کیں اور اس مقصد کے تحت فوجی چھاؤنی بنانے کا پروگرام بنایا،مگر ملک دشمن سرداروں نے جو کہ غیر ملکی ہاتھوں کھیل رہے تھے اس کی مخالفت کی،
یوں آہستہ آہستہ بلوچستان کے حالات مزید خراب ہونا شروع ہوگئے، طالبان نے “جو کہ غیر ملکی ہاتھوں کھیل رہے ہیں جس کا شاید ان کو احساس ضرور ہوگا،اور غیر ملکی ایجنسیز نے” بلوچستان میں مزید کاروائیاں شروع کیں، سوچے سمجھے منصوبے کے تحت امریکہ نے پاکستان سے طالبان کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کیا تا کہ طالبان کو پاکستانی حکومت کے مزیدخلاف کیا جا سکے اور طالبان کو فوج کے خلاف امداد دے کر لڑایا جائے اس طرح دونوں*کو کمزور کیا جائےتا کہ وقت مناسب پر ان میں سے کوئی بھی ہمارے خلاف مزاحمت کی سکت نہ رکھے،گو کہ کافی طالبان ایسے بھی تھے جو کہ امریکہ کے خلاف برسر پیرکار تھے، مگر پاکستان کوامریکہ سے قطع نظر اپنی سلامتی کے پیش نظر بھی طالبان کی پاکستان مخالف کاروائیوں کی وجہ سے طالبان کے خلاف کاروائیاں کرنی پڑی،
صلیبیوں نے اپنے مقصد کے حصول کے لیے طالبان کو بہت ہی عمدہ انداز سے استعمال کیا ہے۔
طالبان جن کوغیر ممالک کی امداد حاصل ہے نے سرحد میں بھی پنجے گاڑے ، سوات میں تباہی پھلائی گئی اس تباہی کو امن معاہدے کے لیے استعمال کیا گیا ” اس امن معاہدے کے پیچھے دشمن کے بہت ہی خطرناک اور پاکستان کو تباہ کرنے کے منصوبے تھے، جن کو اللہ تعالی نے ناکام بنایا، اگر سوات آپریشن نہ کیا جاتا تو شاید کچھ عرصہ بعد یا اب ہی پاکستان کی حالت یہ ہوتی جیسے شب برات،
[HI]کئی بار حکومت اور طالبان کے معاہدے ہوئے مگر سب فیل ہوئے کیونکہ طالبان کے پیچھے غیرملکی ہاتھ موجود ہیں، جن کے مطابق یا تو معاہدے ان کے مفاد کے ہوں ورنہ ہوں تو ٹوٹ جائیں، بلوچستان اور سوات میں امن معاہدے سے پہلے یا بعدکاروائیوں میں جو دہشت گرد ہلاک ہوئے ان میں* سے ایسے طالبان بھی تھے جو کہ اہم شماروں میں تھے جب ان کی مکمل چیکنگ کے لیے ان کے لباس اتارے گئے تو وہ غیر مسلم تھے، اس طرح کی خبریں تو اخباروں میں بھی چھپتی رہی ہیں،دوسری جانب طالبان کو ایک اور ذریعے سے بھی تباہی کے لیے استعمال کیا گیا اور وہ ہے اپنے مخالف عقائد کے لوگوں کے علماء ، مزارات، مساجد ، امام بارگاہوں کو نشانہ بنانا جو کہ اب طالبان اور ایجنسیز ملکر کر رہے ہیں، اور یہی شریعت طالبانی ہے، جس کا اسلام سے تعلق واسطہ نہیں، طالبان کے اسی فرقہ وارانہ ذہن کو ایران کے خلاف بھی استعمال کیا جائے گا ٬ پاکستان سے طالبان کے ذریعے “ان کوشیعہ مسلک کے خلاف بھڑکا کر” ایران کے اندرتباہی کا انتظام کیاجا سکتا ہے جس سے پاکستان اور ایران کے تعلقات خراب ہو نگے دشمن ایجنسیز کا مقصدتباہی پھیلانا ہے اس لیے طالبان کا اسلامی لہذا سے شدت پسند ہونا ان کے لیے بہت فائدہ ماند ثابت ہو رہا ہے، جس سے دوسرے مخالف فرقہ کے لوگوں کو نشانہ بنانا خاص طور پرکسی ملک میں فسادات کا کام کرتا ہے ، اب ان طالبان اور ایجنسیز کے ساتھ پاکستان میں موجود ان کی ہم مسلک کالعدم تنظیمیں بھی شامل ہو گئی ہیں، ان سب+ طالبان کو جدید تربیت او[/HI]ر جدیداسلحہ پاکستان دشمن اپنے مقاصد کے حصول کے لیے فراہم کر رہے ہیں طالبان کو جھوٹے سپنے دکھا کر۔
ایک طرف تو امریکہ یہ بھی نہیں چاہتا کہ پاکستان سے طالبان ختم ہوں کیونکہ اس طرح اس کا پاکستان میں کاروائی کا کوئی جواز نہیں رہےگا اس لیے وہ اسرائیل بھارت و کو ان کی امداد سے نہیں روکتا،مگر دوسری جانب وہ یہ بھی نہیں چاہتا کہ پاکستانی ایٹمی ہتھیار طالبان یا طالبان کو چلانے والوں کے ہاتھ لگ جائیں کیونکہ طالبان کو چلانے والوں میں اب وہ ممالک بھی شامل ہو گئے ہیں جن کی امریکہ سے سرد جنگ ہے، جبکہ دیگر ممالک خاص طور پر انڈیا کے منہ میں پاکستانی ایٹمی ہتھیاروں کے حوالے سے پانی آ رہا ہے، غیر مسلم اس وقت طالبان کے ساتھ وہی کچھ کرنے جا رہے ہیں جو کہ امریکہ پہلے ان کے ساتھ جنگ افغانستان سے لے کرآج تک کر رہا ہے، طالبان کو چلانے والے غیر مسلم غیر ملکی ایجنٹس اپنے آپ کو بہت پکے سچے مسلمان کے طور پر طالبان کے سامنے پیش کر کے اور ان کوبہت ہی خوبصورت انداز میں پاکستان کو اپنی ” طالبان کی” نام نہاد اسلامی مملکت اور پھر یہاں سے دنیا بھر میں جہاد کا جھانسا دے کر امداد ، اسلحہ اور بہت کچھ دے کر اپنے چنگل میں لے آئے ہیں، جہاں سے اب خود طالبان کا نکلنابھی مشکل ہے۔
میرا خیال ہے کہ میری اس مختصر گفتگو سے آپ اصل حقیقت کو سمجھ گئے ہونگے مگر یہ بات پکی ہے کہ خدانخواسطہ اگر پاکستان کو کچھ ہوا تو ملنا طالبان کو کچھ بھی نہیں سب ان لوگوں کے ہاتھ ہوگا جو آج ان کو چلا رہے ہیں،، مگر ان شآ اللہ پاکستان کو کچھ نہیں ہوگا۔ پاکستان کی ایجنسیزاس وقت بہت کام کر رہی ہیں مگر وہ بیچاری کریں تو کیا کریں خود ایجنسیز میں دشمن کے لوگ، طالبان الگ فتنہ، غیر ممالک کی ایجنسیز الگ مسلہ، دہشت گردوں کو سپورٹ کرنے والے مدارس الگ پریشانی، ہر طرف سے اس وقت پاکستان آرمی اور ایجنسیز سخت مشکالات کا شکار ہیں،اگر صرف طالبان کی بات ہوتی تو پاکستان آرمی ایک ماہ سے بھی کم عرصے میں ان کا قیمہ بنا کر رکھ دیتی، مگر طالبان کو اپنے مقصد کے لیے استعمال کرنے والے ان کو سپورٹ،امداد، جدیداسلحہ، جدیدکمیونیکشن نظام،تربیت وغیرہم فراہم کرنے والے اصل پرابلم ہیں مگر ان شآ اللہ عزوجل ایک دن پاکستان کے دشمن منہ کی کھائیں گے۔
جب اپنے ہی جسم کا کوئی حصہ اتنا خراب ہو جائے کہ اس سے دوسرا حصہ بھی متاثر ہونا شروع ہو جائے تو پھر اس اپنے ہی حصے کو کاٹنا پڑتا ہے اسی طرح طالبان کو آپریشن کی ضرورت ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
Last edited:

usmanca

Politcal Worker (100+ posts)
Re: ہماری ہمدردیاں اسرائیل کے ساتھ ہے،ایران&am

You are out of topic...........

Nocheating.gif

(thumbsdown)
 
Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
Re: ہماری ہمدردیاں اسرائیل کے ساتھ ہے،ایران&am

ہیں کواکب کچھ نظر آتے ہیں کچھ
دیتے دھوکہ یہ بازی گر کھلا

وہ حبس ہے کہ لو کی دعا مانگتے ہیں.

یا الله یہ تیرے سادہ دل بندے کدھر جائیں
درویشی بھی ہے عیاری سلطانی بھی عیاری

یا الله ہماری مدد فرما
 
Last edited:
Status
Not open for further replies.