ہمیں انصاف دلایا جائے

Status
Not open for further replies.

Educationist

Chief Minister (5k+ posts)
ہم سیاست۔پی کے کے تمام ایڈمنز سے گزارش کرتے ہیں کہ ہمیں انصاف دلایا جائے- یہ ممبر [یو ٹرن انقلاب] ہمیں بار بار حراساں کر رہا ہے- ہم اس ممبر سے بات کرنا اپنی توہین سمجھتے ہیں اور یہ لگاتار ہمیں حراساں کیئے جا رہا ہے- ہم نے اس ممبر کے کچھ بیانات سے ہی اندازہ لگالیا تھا کہ ایسی گندی زبان استعمال کرنے والے پر بھلا کوئی شکایت کیوں نہیں کرتا، کیونکہ یہ ایک غنڈہ ٹولہ ہے جس کا مقصد محض لوگوں سے الجھنا اور ننگی گالیاں بکنا ہوتا ہے- ہم اس ممبر کے منہ نہیں لگنا چاہتے اور اس ممبر کے خلاف قوانین کے تحت سخت کاروائی کی درخواست کرتے ہیں-ہ

اگر اس فورم کا کوئی ممبر ہم سے راضی ہے تو برائے کرم اس پوسٹ کو پسند کیا جائے تاکہ اس قماش کے بیہودہ غنڈہ ممبران کے خلاف کاروائی کی جا سکے اور ایڈمنز کو بآور کروایا جا سکے-ہ
ہمیں غنڈہ پارٹی کے خلاف آواز اٹھانے پر یہ ممبر حراساں کر رہا ہے
شکریہ
https://www.siasat.pk/forum/showthr...g-Insulting-Army-CC-FIA&p=4483852#post4483852
 
Last edited by a moderator:

Educationist

Chief Minister (5k+ posts)
اس فورم پر ہماری مائیں بہنیں اور بیٹیاں بھی تو ہوتی ہوں گی، مگر ایسے بدمعاش اور غنڈہ لوگوں کے خلاف آواز اٹھانے سے کتراتی ہونگی- ہم ان سب مائوں، بہنوں، بیٹیوں سے التجا کرتے ہیں، درخواست کرتے ہیں کہ برائے کرم آگے آئیں اور اس قماش کے غنڈہ لوگوں کو ان کے انجام تک پہنچائیں
 
uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
:lol::lol:[hilar][hilar][hilar]
اس فورم پر ہماری مائیں بہنیں اور بیٹیاں بھی تو ہوتی ہوں گی، مگر ایسے بدمعاش اور غنڈہ لوگوں کے خلاف آواز اٹھانے سے کتراتی ہونگی- ہم ان سب مائوں، بہنوں، بیٹیوں سے التجا کرتے ہیں، درخواست کرتے ہیں کہ برائے کرم آگے آئیں اور اس قماش کے غنڈہ لوگوں کو ان کے انجام تک پہنچائیں
 
Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)

بیچارے کی دہاڑی کا مسئلہ ہے۔۔

ہمیں اس کی دہاڑی سے کوئی مسئلہ نہیں ۔۔ یہ ن لیگ سے پیسے وصول کر کے یہاں ضرور عمران خان پر تنقید کرے اور ن لیگ حکومت کو بہترین قرار دے ۔۔ لیکن گالی گلوچ اور فضول بکواس کی ضرور مذمت کی جانی چاہیے ۔۔

Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
ہمیں انصاف دلایا جائے

آپ نے آج کل ڈیزل کا چلنے والا ریٹ نہیں بتایا۔ میری بھی سیاست پی۔ کے ، کے ایڈمنسٹریشن سے گزارش ہے کہ جب تک یہ ممبر ہمیں ڈیزل کا ریٹ نہیں بتاتا، اسے بھی اس فورم پر بین کیا جانا چاھیے ۔ آخر کچھ خوف خدا ہونا چاھیے ، اس فورم پر بھی بہت سی خواتین موجود ہوتی ہیں ،اس ممبر کے اواتار پر نظر پڑھتے ہی ، شرم سے نظریں نیچے ہو جاتی ہیں ۔

uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
​سینسدان جی ، پارٹی تمہاری تحریک انصاف ہے مگر تم انصاف نہیں کر سکتے ، کچھ تو خیال کر سینسدان یار ، گالیاں کون دیتا ہے اس فورم پہ میں بھی جانتا ہوں اور تم بھی ۔۔۔۔اس بحث سے قطع نظر اپنے اس انساپی برادرا ارسلان پی کے کو سمجھاؤ کہ یہ پبلک فورم ہے یہاں ہر کوئی ایک دوسرے کو قوٹ کر سکتا ہے ، اس چریئے کو کس نے حراساں کیا ، یہ اپنی پرانی عادتوں سے باز نہیں آتا اپنی پہلے والی دونوں آئی ڈی سے بھی ماڈریٹرز کو اکساتا رہتا تھا کہ وہ مجھے بین کریں ، ،،یہ درست ہے کہ ماڈریٹرز تحریک انصاف کے حامی ہیں مگر وہ ایک خبطی کے کہنے پہ مجھے کیوں بین کریں گے ؟

بیچارے کی دہاڑی کا مسئلہ ہے۔۔

ہمیں اس کی دہاڑی سے کوئی مسئلہ نہیں ۔۔ یہ ن لیگ سے پیسے وصول کر کے یہاں ضرور عمران خان پر تنقید کرے اور ن لیگ حکومت کو بہترین قرار دے ۔۔ لیکن گالی گلوچ اور فضول بکواس کی ضرور مذمت کی جانی چاہیے ۔۔

Educationist

Chief Minister (5k+ posts)

بیچارے کی دہاڑی کا مسئلہ ہے۔۔

ہمیں اس کی دہاڑی سے کوئی مسئلہ نہیں ۔۔ یہ ن لیگ سے پیسے وصول کر کے یہاں ضرور عمران خان پر تنقید کرے اور ن لیگ حکومت کو بہترین قرار دے ۔۔ لیکن گالی گلوچ اور فضول بکواس کی ضرور مذمت کی جانی چاہیے ۔۔

یہ غنڈہ لیگ کس سے پیسہ لیتی ہے کس کی رکھیل ہے، یہ ہماری دردِ سر نہیں، ہمارا موئقف صاف اور واضح ہے- یہ ممبر گالم گلوچ، معزز ممبران کو ننگی گالیاں بکنے کا مرتقب ہے تاکہ اپنے بھگوانوں کو خوش کر سکے، مگر ہم ایسا ہونے نہیں دیں گے-یہ فورم اس غنڈہ لیگ کی جاگیر یہ رکھیل نہیں ہے جہاں یہ اپنی غنڈہ گری اور من مانی کرے
 
Educationist

Chief Minister (5k+ posts)

آپ نے آج کل ڈیزل کا چلنے والا ریٹ نہیں بتایا۔ میری بھی سیاست پی۔ کے ، کے ایڈمنسٹریشن سے گزارش ہے کہ جب تک یہ ممبر ہمیں ڈیزل کا ریٹ نہیں بتاتا، اسے بھی اس فورم پر بین کیا جانا چاھیے ۔ آخر کچھ خوف خدا ہونا چاھیے ، اس فورم پر بھی بہت سی خواتین موجود ہوتی ہیں ،اس ممبر کے اواتار پر نظر پڑھتے ہی ، شرم سے نظریں نیچے ہو جاتی ہیں ۔

حضرت گزارش ہے کہ عنوان پر بات کی جائے، بیہودگی کے لیئے اور جگہ منتخب ہے
 
uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
:lol::lol:​ڈیزل چریا سٹھیا گیا ہے

سینسدان جی ، پارٹی تمہاری تحریک انصاف ہے مگر تم انصاف نہیں کر سکتے ، کچھ تو خیال کر سینسدان یار ، گالیاں کون دیتا ہے اس فورم پہ میں بھی جانتا ہوں اور تم بھی ۔۔۔۔اس بحث سے قطع نظر اپنے اس انساپی برادرا ارسلان پی کے کو سمجھاؤ کہ یہ پبلک فورم ہے یہاں ہر کوئی ایک دوسرے کو قوٹ کر سکتا ہے ، اس چریئے کو کس نے حراساں کیا ، یہ اپنی پرانی عادتوں سے باز نہیں آتا اپنی پہلے والی دونوں آئی ڈی سے بھی ماڈریٹرز کو اکساتا رہتا تھا کہ وہ مجھے بین کریں ، ،،یہ درست ہے کہ ماڈریٹرز تحریک انصاف کے حامی ہیں مگر وہ ایک خبطی کے کہنے پہ مجھے کیوں بین کریں گے ؟

تمہارے اس کمنٹ میں بھی دو بار اس ممبر کو برے الفاظ سے مخاطب کیا گیا ہے۔۔ دوجا تم میرے نام کا بھی مذاق بنا رہے ہو۔۔ تنقید تو ساری دنیا کر رہی ہے۔۔ لیکن اگر تم بھی اچھے الفاظ اور تہذیب کے دائرے میں رہ کر کوئی مثبت تنقید لکھو گے تو بہتر ہے۔۔ ورنہ یہ تاثر ختم کرنا ممکن نہیں کہ ن لیگ کے تمام ممبرز میں تمیز اور دلیل کی کمی ہے۔۔

uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
ڈیزل کو انصاف کے لئے سپریم کورٹ جانا پڑے گا :lol:
یہ غنڈہ لیگ کس سے پیسہ لیتی ہے کس کی رکھیل ہے، یہ ہماری دردِ سر نہیں، ہمارا موئقف صاف اور واضح ہے- یہ ممبر گالم گلوچ، معزز ممبران کو ننگی گالیاں بکنے کا مرتقب ہے تاکہ اپنے بھگوانوں کو خوش کر سکے، مگر ہم ایسا ہونے نہیں دیں گے-یہ فورم اس غنڈہ لیگ کی جاگیر یہ رکھیل نہیں ہے جہاں یہ اپنی غنڈہ گری اور من مانی کرے
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
حضرت گزارش ہے کہ عنوان پر بات کی جائے، بیہودگی کے لیئے اور جگہ منتخب ہے

ایک جاۂز سوال کو بیہودگی کا درجہ کیسے مل گیا ؟ مجھے بھی بے سروپا احتجاج کرنے کا اتنا ہی حق ہے جسطرح مولانا ڈیزل کی تصویر لگا کر پی ٹی آئ کی حمایت کرنے کا حق آپکو ملا ہے ۔ یہ تو ایڈمنسٹریشن کی مرضی ہے ۔

uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
​برے الفاظ سے مخاطب کیا ؟ تم واقعی مت وج گئی ہے ، اس کی پوسٹیں پڑھو اور تعصب کی عینک اتار کے پڑھو ، اس نے جو بکواس کئے ہیں وہ شاید تمہیں نظر آجائیں ۔۔۔۔جس ٹاپک پہ اس نے تھریڈ بنایا ہے اس پہ اسے خبطی نہ کہوں تو اور کیا کہوں ؟تہذیب تم پوٹئین سکھاؤ گے جن کی پہچان ہی گالی ہے ۔

تمہارے اس کمنٹ میں بھی دو بار اس ممبر کو برے الفاظ سے مخاطب کیا گیا ہے۔۔ دوجا تم میرے نام کا بھی مذاق بنا رہے ہو۔۔ تنقید تو ساری دنیا کر رہی ہے۔۔ لیکن اگر تم بھی اچھے الفاظ اور تہذیب کے دائرے میں رہ کر کوئی مثبت تنقید لکھو گے تو بہتر ہے۔۔ ورنہ یہ تاثر ختم کرنا ممکن نہیں کہ ن لیگ کے تمام ممبرز میں تمیز اور دلیل کی کمی ہے۔۔

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
جب گُجر کو چوہدری نے ٹُھڈے مار کر پنڈ سے نکالا تو وہ باعزت و بے برکت بن کرپھر سے لوٹ آیا۔۔

پھر جب اُس کی مُقدس گائے پنڈ میں پائی گئی چوہدری کے آوارہ سانڈ کے ساتھ گھاس چرتے ہوئے۔۔

تو اسے بھی شرم سے یوٹرن مارنا پڑا۔۔اور پھر کُچھ عرصہ کے لیئے غائب ہوگیا۔۔

اُس کا وہ یوٹرن اب او ٹرن میں بدل چُکا ہے۔۔کیونکہ اب یہ پنڈ کے گرد گول چکرے ہی لگاتا ہے۔۔

uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
(bigsmile)کوئی دیکھے نہ دیکھے جانی نائی تو دیکھے گا ، اب چوہدریوں کو جانی نائی کے رشتے دار گاؤں سے نکالیں گے ؟ قیامت کی نشانیاں

mubarik Shah

Jani....

Lagta hai tum nay loogon ki sahee HAJAMAT kee hai.... kay un ko saddiyoon baad bhe boltee nahee...
 
Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
​برے الفاظ سے مخاطب کیا ؟ تم واقعی مت وج گئی ہے ، اس کی پوسٹیں پڑھو اور تعصب کی عینک اتار کے پڑھو ، اس نے جو بکواس کئے ہیں وہ شاید تمہیں نظر آجائیں ۔۔۔۔جس ٹاپک پہ اس نے تھریڈ بنایا ہے اس پہ اسے خبطی نہ کہوں تو اور کیا کہوں ؟تہذیب تم پوٹئین سکھاؤ گے جن کی پہچان ہی گالی ہے ۔

شاباش ۔۔
ایک بار پھر میں یہ دو باتیں کہنے میں درست ثابت ہوا۔۔

ن لیگی ورکرز میں تمیز اور دلیل کا فقدان ہے۔۔
پٹواری ہو عقل سے عاری نہ ہو؟ نا ممکن

Status
Not open for further replies.