ہمیں انصاف دلایا جائے

Status
Not open for further replies.

uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
پوٹئین ہو اور ضدی نہ ہو ہو نہیں سکتا ، تمہیں ایک جائز بات کہی اور طریقے سے کہی مگر تم نے اپنے پوٹئین بھائی اونلی پی کے کی ناجائز حمایت شروع کر دی ،،چاہیئے تو یہ تھا کہ اسے بونگیاں مارنے سے منع کرتے لیکن تعصب نے تم سے لوجک سے بات کرنے کی صلاحیت چھین لی ہے ۔

شاباش ۔۔
ایک بار پھر میں یہ دو باتیں کہنے میں درست ثابت ہوا۔۔

ن لیگی ورکرز میں تمیز اور دلیل کا فقدان ہے۔۔
پٹواری ہو عقل سے عاری نہ ہو؟ نا ممکن

Last edited:

uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
:lol:جانی نائی صرف حجامت نہیں ، لوگوں کی بغلیں بھی مونڈھ دیتا ہے
(bigsmile)کوئی دیکھے نہ دیکھے جانی نائی تو دیکھے گا ، اب چوہدریوں کو جانی نائی کے رشتے دار گاؤں سے نکالیں گے ؟ قیامت کی نشانیاں

Jani....

Lagta hai tum nay loogon ki sahee HAJAMAT kee hai.... kay un ko saddiyoon baad bhe boltee nahee...
 
mubarik Shah

Chief Minister (5k+ posts)

شاباش ۔۔
ایک بار پھر میں یہ دو باتیں کہنے میں درست ثابت ہوا۔۔

ن لیگی ورکرز میں تمیز اور دلیل کا فقدان ہے۔۔
پٹواری ہو عقل سے عاری نہ ہو؟ نا ممکن

Jin kay leader kaa yeh haal ho tau ein baicharoon ka kasoor nahee phir....

18446616_210194652823002_3105514103796969306_n.jpg
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
بھائی یہ ایسی پارٹی سے تعلق رکھتا ہے کہ جسکی 'مالکن خود 100 میٹر کے دوڈ میں نمبر ایک ہے' دوڑ بولے تو۔۔۔۔۔۔۔ اور انکی پارٹی کی خواتین اور حضرات کی خود وقتاً فوقتاً بے راہ روی کی کہانیاں نکلتی رہتی ہیں۔ اور انکے لیڈران ببانگ دُہل سٹیج پہ اور ٹی وی پہ خواتین کو گالیاں اور مغلظات بکتے ہیں تو جب اس پارٹی کے لیڈران اور پارلیمنٹیرین کا یہ حال ہو تو اس جیسے چوہے کارکن اور غلام سے سے کیا توقع رکھوں گے؟

اس بھینسوں کے یار کی کوئی 6،5 آئی ڈیز اب بھی چل رہی ہیں اور تمام میں یہی زبان استعمال کرتا ہے۔ اور ایڈمن اسے کچھ نہیں کہہ سکتا کیونکہ اگر اسکی ایک آئی ڈی بند ہوتی ہے تو وہ دوسری کھول لیتا ہے۔۔۔۔

اس فورم پر ہماری مائیں بہنیں اور بیٹیاں بھی تو ہوتی ہوں گی، مگر ایسے بدمعاش اور غنڈہ لوگوں کے خلاف آواز اٹھانے سے کتراتی ہونگی- ہم ان سب مائوں، بہنوں، بیٹیوں سے التجا کرتے ہیں، درخواست کرتے ہیں کہ برائے کرم آگے آئیں اور اس قماش کے غنڈہ لوگوں کو ان کے انجام تک پہنچائیں
 
SahirShah

Minister (2k+ posts)

اسکی باتوں کو مزاح کے طور پر ہی لیا کریں، یہ پرمننٹ بین ہو چکا ہے لیکن پھر بھی اتنا ڈھیٹ ہے کہ دوسری آئی ڈی سے ادھر ہی منڈلاتا رہتا ہے
ہر تھریڈ پر گند مچاتا ہے، غلیظ زبان استمعال کرتا ہے اور ساتھ ساتھ نامرادوں کی طرح روتا بھی جاتا ہےکہ فورم تحریک انصاف والوں کا ہے
ویسے تو گجر ایک محنتی قوم ہے لیکن یہ دیواروں پر پاتھیاں لگانے والا جاہل گجر ہے، سالوں سے اس فورم پر ہے اور ایک بندہ بھی گواہی نہیں دے گا کہ کبھی اسنے کسی سیاسی معاملے پر دلیل کے ساتھ مباحثہ کیا ہو، یا تو یہ کسی کا نام بگاڑ رہا ہوگا یا اسپر ذاتی اٹیک کر رہا ہوگا
چاہے گھر پر ہو، کسی محفل میں بیٹھا ہو یہ اپنی بھینس کے گوبر کی صرف پاتھی جوڑتا ہے
اسلئے بجاۓ اسکی باتوں کو سنجیدہ لینے کے، یہ تصویر کبھی کبھار اسے بھیج دیا کریں تاکہ اسے آئینہ نظر آتا رہے

article-urn:publicid:ap.org:952d7ae739274643b402fd68b3fa7e2e-2VkQHxrvMPf5cdcdabe207922ee3-673_634x380.jpg

Nice2MU

President (40k+ posts)
ویسے اس جیسے کسی گدھے نے کتنی خوبصورت دیوار کو پاتھیوں سے تباہ کردیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہی حال انہوں نے پاکستان کا بھی کردیا ہے۔:lol:۔۔

Jab kay Nooray kay abaai gaoon meh yeh hoo raha hae...

18486136_413735239000072_3606973435442863087_n.jpg
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
[FONT=&amp]قریب پڑی چارپائی پر نکہ چوہدری اپنے خیالات کے گھوڑے دوڑا رہا تھا۔اور گُجر اُس کے پیر دبانے میں مصرُوف تھا۔پیجے میراثی کو جب سے حوالدار کے کہنے پر کام سے نکالا گیا تھا اُس کی جگہ رجےچول نے سنبھال لی تھی۔اور وہ اس وقت پنڈ میں چوہدریوں سے مُتعلق اچھی اچھی خبریں پھیلانے میں مصرُوف تھا۔ کھبی کھبار جب کام زیادہ ہوجاتا اور زیادہ جھوٹ اور چولیں مارنے والا درکار ہوتا تو پاس کے پنڈ سے آئے مانے پخ پخ کی خدمات بھی حاصل کی جاتیں ۔[/FONT]

[FONT=&amp]نکے ۔۔
کن خیالات میں ڈھوبے ہو۔ کوئی لفٹ ہمیں بھی کراو۔
[/FONT]

[FONT=&amp]وڈے نے پیار سے نکے کو پُکارتے ہوئے کہا. جس پر نکے نے پہلے تو گُجر کو ٹھڈا مارتے ہوئے پیر دبانے سے روکھا۔ کہ کمینے ایک ہی جگہ دبائے جا رہا ہے۔اور پھر مُرجائی سی صُورت بناتے ہوئے وڈے کوجواب دیا۔

بقیہ اس لنک میں۔۔

[/FONT]
فکر مند چوہدری۔۔..Captionistan(28)
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
مولانا جب تک آپ ہراساں کو حلوے والی ح سے لکھتے رہیں گے، آپ کے ساتھ یہاں یہ سب ہوتا رہے گا۔ ابھی تک لگتا ہے ایڈمن والے حلوے والی ح سے حراساں کا مطلب اپنی لغت میں تلاش کر رہے ہیں، یہ جاننے کے لیئے کہ آخر ہوا کیا ہے آپکے ساتھ
اتنے بھونڈے ایڈمن ہیں کہ آپکی تصویر کو بھی نہیں دیکھتے کہ سمجھ جایئں کہ آپکے یہاں تو کام حلوے سے ہی چل رہا ہے، چاہے ہراساں ہونے کا ہی کیوں نہ ہو
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
[FONT=&amp]قریب پڑی چارپائی پر نکہ چوہدری اپنے خیالات کے گھوڑے دوڑا رہا تھا۔اور گُجر اُس کے پیر دبانے میں مصرُوف تھا۔پیجے میراثی کو جب سے حوالدار کے کہنے پر کام سے نکالا گیا تھا اُس کی جگہ [/FONT]رجےچول[FONT=&amp] نے سنبھال لی تھی۔اور وہ اس وقت پنڈ میں چوہدریوں سے مُتعلق اچھی اچھی خبریں پھیلانے میں مصرُوف تھا۔ کھبی کھبار جب کام زیادہ ہوجاتا اور زیادہ جھوٹ اور چولیں مارنے والا درکار ہوتا تو پاس کے پنڈ سے آئے مانے پخ پخ کی خدمات بھی حاصل کی جاتیں ۔[/FONT]

[FONT=&amp]نکے ۔۔
کن خیالات میں ڈھوبے ہو۔ کوئی لفٹ ہمیں بھی کراو۔
[/FONT]

[FONT=&amp]وڈے نے پیار سے نکے کو پُکارتے ہوئے کہا. جس پر نکے نے پہلے تو گُجر کو ٹھڈا مارتے ہوئے پیر دبانے سے روکھا۔ کہ کمینے ایک ہی جگہ دبائے جا رہا ہے۔اور پھر مُرجائی سی صُورت بناتے ہوئے وڈے کوجواب دیا۔

بقیہ اس لنک میں۔۔

[/FONT]
فکر مند چوہدری۔۔..Captionistan(28)

رجے چول نہیں بلکہ رج کے چول
 
Night_Hawk

Siasat.pk - Blogger
مولانا جب تک آپ ہراساں کو حلوے والی ح سے لکھتے رہیں گے، آپ کے ساتھ یہاں یہ سب ہوتا رہے گا۔ ابھی تک لگتا ہے ایڈمن والے حلوے والی ح سے حراساں کا مطلب اپنی لغت میں تلاش کر رہے ہیں، یہ جاننے کے لیئے کہ آخر ہوا کیا ہے آپکے ساتھ
اتنے بھونڈے ایڈمن ہیں کہ آپکی تصویر کو بھی نہیں دیکھتے کہ سمجھ جایئں کہ آپکے یہاں تو کام حلوے سے ہی چل رہا ہے، چاہے ہراساں ہونے کا ہی کیوں نہ ہو

موڈیریٹر اور ایڈمن حضرات (یا ھجرات) کو ئی لغت دینی ہی پڑے گی۔
لوگوں کے پاس گالیوں کا اتنا ذخیرہ ہے کہ اللہ کی پناہ۔
کچھ لوگ تو ایسے ہیں کہ لوگوں کی بغلوں کی بھی خبر رکھتے ہیں[hilar](clap)

Educationist

Chief Minister (5k+ posts)
یو ٹرن انصاف نام کے ممبر کو اس فورم سے مستقل طور پر بین کیا جائے-یہ بیہودگی، نفرتیں، گالیاں بکنے اور اپنی غنڈہ گری جیسے سنگین جرائم میں ملوث رہا ہے- اگر آج اس کے خلاف ایکشن نہ لیا گیا تو یہ آنے والے وقت میں مزید غلیظ اور غنڈہ گری کا دھونس جمائے گا
 
جی بالکل ان ایڈمن کے حضرات کی سخت طور کان گوشی ہونی چایئے کہ یہ ہمیشہ پیسے بچانے کے لیئے سستی اور پرانی لغت کا ہی استعمال کیوں کرتے ہیں۔ اللہ کی پناہ، یہاں لوگ حلوے کی ح سے حراساں ہوئے جا رہے ہیں وہ بھی ایسے بغلول قسم کی ہستیوں سے اور ایڈمن ہے کہ اپنی لغت میں ایسی لغویات ڈھونڈھنے بیٹھی ہے۔ قرب قیامت کے ہی آثار ہیں
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
یو ٹرن انصاف نام کے ممبر کو اس فورم سے مستقل طور پر بین کیا جائے-یہ بیہودگی، نفرتیں، گالیاں بکنے اور اپنی غنڈہ گری جیسے سنگین جرائم میں ملوث رہا ہے- اگر آج اس کے خلاف ایکشن نہ لیا گیا تو یہ آنے والے وقت میں مزید غلیظ اور غنڈہ گری کا دھونس جمائے گا

مولانا، لِلّہ غصّہ تھوک دیجیئے۔ اس کج راہ روی کا شکار ہوئےاس شخص کو احساس ہی نہیں کہ جسکی یہ پیروی کرتا ہے، اسکی حاکمیت ہی دراصل اسکی سزا ہے۔ اب بیچارہ لٗور لوٗر لونّیاں نہ مارے تو کیا کرے؟ آپکا دامن تو آپکی کمر کے گھیراوٗ کی وجہ سے بہت کشادہ ہے، بس جانے دیجیئے، اس دامن میں سمیٹ لیجیئے اس دشنام طراز کے لنترانیوں کو، آپکو کیا فرق پڑے گا؟ آپکے دامنِ دراز کی وسعت و کشادگی پھر بھی حیران کن حد تک برقرار رہے گی۔

Last edited:

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)

??? ?? ????? ?? ???? ???? ?? ?????? ??? ???? ???? ??? ?? ?? ????? ???? ???????? ?? ???? ?? ?? ???? ???????

???? ????? ??? ??? ?????? ?? ??? ???? ??

??? ??? ?????? ???? ??? ??? ?????? ??? ????? ???? ???? ??? ??? ??? ??????

?? ???? ???? ?? ?? ?? ?? ??? ??????
????? ????? ???? ??? ?? ?????????? ?? ?? ????? ??? ?? ?? ?? ????

Last edited:

jani1

Chief Minister (5k+ posts)

موڈیریٹر اور ایڈمن حضرات (یا ھجرات) کو ئی لغت دینی ہی پڑے گی۔
لوگوں کے پاس گالیوں کا اتنا ذخیرہ ہے کہ اللہ کی پناہ۔
کچھ لوگ تو ایسے ہیں کہ لوگوں کی بغلوں کی بھی خبر رکھتے ہیں[hilar](clap)

:lol::lol:....

وہ اس لیئے کہ جن کے ہاتھ میں اُسترہ ہوتا ہے۔۔یہ اُن کے مدد گار کے فرائض انجام دیتے ہیں۔۔
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
یو ٹرن انصاف نام کے ممبر کو اس فورم سے مستقل طور پر بین کیا جائے-یہ بیہودگی، نفرتیں، گالیاں بکنے اور اپنی غنڈہ گری جیسے سنگین جرائم میں ملوث رہا ہے- اگر آج اس کے خلاف ایکشن نہ لیا گیا تو یہ آنے والے وقت میں مزید غلیظ اور غنڈہ گری کا دھونس جمائے گا

یرا نہ کریں۔۔جب سے گدھوں کا گوشت پاپولر ہوا ہے ویسے ہی ان کی کمی ہوگئی ہے۔۔

آپ ہیں کہ اُنہیں پرمننٹ ہی غائب کرانا چاہتے ہیں۔۔

ان کے ہونے سے بندہ ان پر کُچھ لکھ بھی لیتا ہے۔۔

جیسا کہ کسی زمانے میں یہاں کے مشہور گھوڑے پر لکھا جایا کرتا تھا۔۔

اب نہ گھوڑا رہا نہ اُس کے قصے۔۔
:(۔

بھائی یہ ایسی پارٹی سے تعلق رکھتا ہے کہ جسکی 'مالکن خود 100 میٹر کے دوڈ میں نمبر ایک ہے' دوڑ بولے تو۔۔۔۔۔۔۔ اور انکی پارٹی کی خواتین اور حضرات کی خود وقتاً فوقتاً بے راہ روی کی کہانیاں نکلتی رہتی ہیں۔ اور انکے لیڈران ببانگ دُہل سٹیج پہ اور ٹی وی پہ خواتین کو گالیاں اور مغلظات بکتے ہیں تو جب اس پارٹی کے لیڈران اور پارلیمنٹیرین کا یہ حال ہو تو اس جیسے چوہے کارکن اور غلام سے سے کیا توقع رکھوں گے؟

اس بھینسوں کے یار کی کوئی 6،5 آئی ڈیز اب بھی چل رہی ہیں اور تمام میں یہی زبان استعمال کرتا ہے۔ اور ایڈمن اسے کچھ نہیں کہہ سکتا کیونکہ اگر اسکی ایک آئی ڈی بند ہوتی ہے تو وہ دوسری کھول لیتا ہے۔۔۔۔
زبردست بات کی ہے قبائلی خچر
کچھ کی کہانیاں نکلتی ہیں اور کچھ لوگ خود بخود داستان فورم پر بیان کر دیتے ہیں
داستان بولے تو....;).;)..سمجھ تو گئے ہو گے

:lol:
 
Status
Not open for further replies.