ہمیں انصاف دلایا جائے

Status
Not open for further replies.

Educationist

Chief Minister (5k+ posts)
Re: غنڈہ لیگ کو بین کرو

Kion aap uski rozi roti bandd kra rahay hain becharay ki buttni frari saay 10 ruppay per dislike aur 20 ruppay per Gali aur 25 ruppay per post miltaty hain becharay ko kamanay dain Rozai Roti kaa swaal hai baba
ایسے گھٹیا شخص کو اس پاکیزہ فورم پر سے نکالنا ہوگا
 

Educationist

Chief Minister (5k+ posts)
Re: غنڈہ لیگ کو بین کرو

بلاشبہ نون لیگ ایک گھٹیا سیاسی جماعت ہونے کے علاوہ ایک غنڈہ لوگوں کا ٹولہ ہے،جس کا مقصد محض معزز ممبران پر کیچڑ اچھالنا ہوتا ہے اور گندی زبان اور اپنی غلیظ حرکتوں کے بل بوتے پر اپنے مخالفین سے اخلاق سے گری ہوئی فضاء پیدا کرنا ہوتا ہے-ہمیں اس بات کی پرواہ نہیں کہ ہمیں بین یا مستقل بین کیا جائیے گا مگر ہم اس گھٹیا انسان کے خلاف کلمہ حق ضرور بلند کریں گے
 

mubarik Shah

Chief Minister (5k+ posts)
Re: غنڈہ لیگ کو بین کرو

gng.jpg
 

1234567

Minister (2k+ posts)
Re: غنڈہ لیگ کو بین کرو

[font=&quot]my dear derawal, pitrair how are you? Are you here to protect the filthy mullah family?[/font]
 

uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
Re: غنڈہ لیگ کو بین کرو

:lol:پاٹی بابو یہ تم مولانا ارسلان سے سخت زیادتی کر رہے ہو ، تمہیں چاہیئے تھا کہ اس نفسیاتی کا ساتھ دیتے یا یہ بھی نہیں کر سکتے تو تسلی تو دے سکتے تھے ، اس کی بجائے تم نے اسکا دل توڑ دیا
مولانا صاحب جانے دیں غصّہ
فورم انتظامیہ کے اپنے اصول و ضوابط ہیں، جب تک وہ نہیں توڑے جاتے وہ اسطرح کسی کے کہنے پر کسی کو بین نہیں لگائیں گے
مجھے تو خطرہ ہے کہ کہیں ایڈمن جھنجھلا کر آپکو ہی بین نہ لگا دے
(bigsmile)میرا نہیں خیال کے حالات کچھ زیادہ سنگین ہو سکتے
آپ شریف انسان معلوم پڑتے ہیں، آپ اپنے لئے آسانی پیدا کریں اور پاتھی بابو کو ''اگنور لسٹ'' میں ڈال دیں
اسطرح آپکو پاتھی بابو کی پوسٹس نظر نہیں آیا کریں گی
ورنہ دوسرا طریقہ یہ ہے کہ آپ بھی دو کے جواب میں اسے چار جوتے مار دیا کریں
اللہ سب کا وارث
 

uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
Re: غنڈہ لیگ کو بین کرو

:lol:تمہارا پوٹئین بھائی ساحر بھی تمہارے خلاف ہو گیا ہے اب اسکے بین کی مہم بھی شروع کر دو
بلاشبہ نون لیگ ایک گھٹیا سیاسی جماعت ہونے کے علاوہ ایک غنڈہ لوگوں کا ٹولہ ہے،جس کا مقصد محض معزز ممبران پر کیچڑ اچھالنا ہوتا ہے اور گندی زبان اور اپنی غلیظ حرکتوں کے بل بوتے پر اپنے مخالفین سے اخلاق سے گری ہوئی فضاء پیدا کرنا ہوتا ہے-ہمیں اس بات کی پرواہ نہیں کہ ہمیں بین یا مستقل بین کیا جائیے گا مگر ہم اس گھٹیا انسان کے خلاف کلمہ حق ضرور بلند کریں گے
 

uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
Re: غنڈہ لیگ کو بین کرو

:lol:ارسلان یہ ہم ہم کیا کر رہے ہو تم کیا کسی ریاست کے مہاراجہ ہو ؟
آپ نے بالکل ٹھیک فرمایا، ہم الزام نہیں لگانا چاہ رہے مگر یہ ایک تلخ حقیقت ہے- ہم نے پچھلے ایک ہفتہ میں کئی اتار چڑھائو دیکھیں ہیں- ہم اس تلخ حقیقت کے گواہ ہیں کہ غنڈہ لیگ کے لوگ پہلے بدمزگی اور بیہودگی کی فضاء قائم کرتے ہیں اور جب غنڈہ لیگ کے مخالف جوابی حملہ کرتے ہیں تو انتظامیہ الٹا جوابی حملہ کرنے والے کو ہی بین کر دیتی ہے- ہم پوچھتے ہیں کہ کیا یہ انصاف ہے؟ کیا اسلام ہمیں یہ انصاف کرنا سیکھاتا ہے؟ہ
 

uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
Re: غنڈہ لیگ کو بین کرو

:lol:خوشامدیں کر کے بھی تمہارا مذموم مقصد پورا نہیں ہو گا
ایسے گھٹیا شخص کو اس پاکیزہ فورم پر سے نکالنا ہوگا
 

uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
Re: غنڈہ لیگ کو بین کرو

​او بے وقوف آدمی اپنے دماغ کا علاج کرواؤ ، یہ دماغی خلل تمہیں کہیں کا نہیں چھوڑے گا ۔
کیا ہمیں کوئی قطری خط لانا ہوگا جس میں ثابت کیا جائے کہ یہ ممبر اس فورم پر موجود معزز ممبرز سے کس طرح محو گفتگو ہوتا ہے؟ کیا اس فورم پر کوئی آہنی ہاتھوں لینے والا انصاف پسند نہیں ہے؟ہ
 

Aalif

MPA (400+ posts)
Re: غنڈہ لیگ کو بین کرو

جہاں کہیں آپکو کوئی بات برخلاف طبع نہیں، بلکہ برخلاف قوانین نظر آئے تو اسے رپورٹ کا زرد رنگ کا تکون نما بٹن دبا کر ایڈمن کی توجہ مبذول کروایئں۔ اس بات کی کوئی ضمانت نہیں کہ جو چیز آپکو بری لگے وہ ضروری طور پر قانون کی پکڑ میں بھی آتی ہو، یا اگر آتی بھی ہو تو اسکی سزا وہی تجویز کی جائے جو آپ چاہتے ہیں۔
آپکے پر امن احتجاج کا شکریہ
 

Aalif

MPA (400+ posts)
Re: غنڈہ لیگ کو بین کرو

This thread is being closed for further commenting as the OP has been given the required directions regarding his grievances.
 
Status
Not open for further replies.