یوم حساب آنا ہے۔۔

Dastgir khan19

Minister (2k+ posts)
جا نی سرکار آپ نے تو عمران نیازی کے پندرہ سال پورے کروانے تھے
پہلے پچھلی پیشین گوئیویں کا حساب تو دے
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
کیا تمہیں پتہ ہے کہ لبکیوں کے ساتھ معاملات کا ذمے دار ڈائریکٹ باجوہ تھا۔۔ باجوے کے اشارے پر ہی وہ ناچتے تھے۔۔ اور اس کے اشارے پر ہی واپسی۔۔
اس کے جاہل فالوورز کو مار بھی باجرہ ہی پڑواتا تھا۔۔ جس پر یہ رانگ نمبر کمینہ خاموش رہتا۔۔ اپنے آقاوں کے آگے۔۔

کیا تم جانتے ہو اس وقت اسرائیل تیرے باجوے کے لوگ گئے ہیں پر لبیکی کیڑا بالکل سویا ہوا ہے ۔۔جیسے کچھ ہوا ہی نہیں۔۔

جاہل قبروں کے پُجاری۔۔ پہلے حقیقت جانو پھر یہاں آکر تبصرے مارنا۔۔
کھسیانی بلی کھمبا نوچے
الله نے تم پر اپنا قہر برسایا ہے ابھی بھی توبہ کر لو
الله کو بیچ میں لانا ہے تو عمران نیازی کا کردار بھی بیچ میں لاؤ
کیا الله کسی زانی و بدکار کا جو ناجائز بچی کا باپ ہو مدد گار ہو گا ؟
کیا عمران نیازی کے سامنے سانحہ ساہیوال نہیں ہوا اس نے انصاف کیا
کیا عمران نیازی کے سامنے تحریک لبیک کے سو سے زائد کارکن قتل نہیں ہوے
تحریک لبیک پر عمران نیازی کا وحشیانہ ظلم و بربریت یاد ہے مسجدوں میں پڑے زخمی اور لاشیں . اس کے مقابلے تحریک انصاف کو تو خروش تک نہیں ائی
اب تمہیں الله یاد آ گیا جب فرانس کے سفیر کی بات تھی تب الله کو اس کے رسول کو بھول گۓ تھے

 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
جا نی سرکار آپ نے تو عمران نیازی کے پندرہ سال پورے کروانے تھے
پہلے پچھلی پیشین گوئیویں کا حساب تو دے
پتہ نہیں کہاں کی ہانک رہے ہو۔۔۔ لگتا ہے مزار پر پی چرس کا اثر ابھی اترا نہیں تیرا۔۔
 

Dastgir khan19

Minister (2k+ posts)
کیا تمہیں پتہ ہے کہ لبکیوں کے ساتھ معاملات کا ذمے دار ڈائریکٹ باجوہ تھا۔۔ باجوے کے اشارے پر ہی وہ ناچتے تھے۔۔ اور اس کے اشارے پر ہی واپسی۔۔
اس کے جاہل فالوورز کو مار بھی باجرہ ہی پڑواتا تھا۔۔ جس پر یہ رانگ نمبر کمینہ خاموش رہتا۔۔ اپنے آقاوں کے آگے۔۔

کیا تم جانتے ہو اس وقت اسرائیل تیرے باجوے کے لوگ گئے ہیں پر لبیکی کیڑا بالکل سویا ہوا ہے ۔۔جیسے کچھ ہوا ہی نہیں۔۔

جاہل قبروں کے پُجاری۔۔ پہلے حقیقت جانو پھر یہاں آکر تبصرے مارنا۔۔

جھوٹ مت بولو اس وقت فیض پر پریشر تھا اس کے فرقے کی طرف سے لبیک کا کچھ کرو ورنہ ایک اور جھنگوی تنظیم بن جائے گی
لبیک پر ظلم و بربریت کی وجہ فیض تھا جب تک اپنے عہدے پر رہا سعد رضوی کو باہر نہیں آنے دیا اور فیض کی خاطر اس وقت نیازی سانپوں کی طرح لوٹ رہا ہے کسی طرح بس کسی طرح فیض کو چیف بنوا دوں پھر پاکستان نیازی کا . اسی بات پر باقی فوج نے ڈنڈہ دیا ہے نیازی کو اور شہباز کا چانس بنا ہے
چلا تھا فوج کو اپنی غلام بنانے ابھی بھی باز نہیں آیا فوج میں دھڑے بندی کروا دی اب تو ڈبل ڈنڈہ چڑھے گا . آ نیازی تو بنا فوج کو پنجاب پولیس دیتے
 

Dastgir khan19

Minister (2k+ posts)
پتہ نہیں کہاں کی ہانک رہے ہو۔۔۔ لگتا ہے مزار پر پی چرس کا اثر ابھی اترا نہیں تیرا۔۔
اپنے پچھلے دو سال کے بلاگ پڑھو اپنی پرانی پوسٹ دیکھو
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
جھوٹ مت بولو اس وقت فیض پر پریشر تھا اس کے فرقے کی طرف سے لبیک کا کچھ کرو ورنہ ایک اور جھنگوی تنظیم بن جائے گی
لبیک پر ظلم و بربریت کی وجہ فیض تھا جب تک اپنے عہدے پر رہا سعد رضوی کو باہر نہیں آنے دیا اور فیض کی خاطر اس وقت نیازی سانپوں کی طرح لوٹ رہا ہے کسی طرح بس کسی طرح فیض کو چیف بنوا دوں پھر پاکستان نیازی کا . اسی بات پر باقی فوج نے ڈنڈہ دیا ہے نیازی کو اور شہباز کا چانس بنا ہے
چلا تھا فوج کو اپنی غلام بنانے ابھی بھی باز نہیں آیا فوج میں دھڑے بندی کروا دی اب تو ڈبل ڈنڈہ چڑھے گا . آ نیازی تو بنا فوج کو پنجاب پولیس دیتے
تو یہ بتا۔۔ تیرا لبیکی کیڑا اسرائیل جانے والے وفد پر مرا ہوا کیوں ہے ؟ سڑکوں پر کیوں نہیں آتا ؟
 

Dastgir khan19

Minister (2k+ posts)
تو یہ بتا۔۔ تیرا لبیکی کیڑا اسرائیل جانے والے وفد پر مرا ہوا کیوں ہے ؟ سڑکوں پر کیوں نہیں آتا ؟
حقیقی دنیا میں آنے کا اراده ہے یا وہ ہی پر ا پکنڈے کی دنیا میں رہنا ہے
پاکستانی حکومت نے کوئی وفد نہیں بھیجا باقی اپنے پراپگنڈہ مشین سے جو مرضی بنا لو
کوئی فرق نہیں پڑنا
کوئی فرق نہیں پڑنا
امپورٹڈ نامنظور سے
ابسو لوٹلی ناٹ سے
کسی پر اپگنڈے سے کوئی فرق نہیں پڑنا
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

تم ایسے بات کر رہے ہو جیسے سلطان الہند اندر ولی خواجہ معین الدين چشتی کا فرقہ کوئی نہیں جانتا یا داتا علی ہجویری کا فرقہ کوئی نہیں جانتا یا ابھی کل کی بات سیدوں کے بادشاہ پیر مہر علی کا فرقه کوئی نہیں جانتا
اس بات میں کوئی شک نہیں کر خانواده فاطمه اور بنو فاطمہ کی سرداری پیر مہر علی کو حاصل تھی اور سر کار حنفی بریلوی تھے

کوئی شرم کوئی حیا

تم ان لوگوں کو ابو خنیفہ کا پیرو قرار دے رہے ہو جب کہ حقیقت یہ ہے کہ ابو خنیفہ ہمارا شاگرد تھا
 

Dastgir khan19

Minister (2k+ posts)

کوئی شرم کوئی حیا

تم ان لوگوں کو ابو خنیفہ کا پیرو قرار دے رہے ہو جب کہ حقیقت یہ ہے کہ ابو خنیفہ ہمارا شاگرد تھا
ہاں اس سے بڑھ کر سب سے بڑھ کر ابو حنیفہ کم جیسے سیروں سے بڑا حسینی تھی جس نے امام حسین کی نماز امت کو بتائی اور حقیقی اسلام کی بنیاد رکھی
افسوس تم سید ہو کر حسین کی نماز نہ پڑھ سکے اور وه خراسانی ہو کر حسینی ہو گیا
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

ہاں اس سے بڑھ کر سب سے بڑھ کر ابو حنیفہ کم جیسے سیروں سے بڑا حسینی تھی جس نے امام حسین کی نماز امت کو بتائی اور حقیقی اسلام کی بنیاد رکھی
افسوس تم سید ہو کر حسین کی نماز نہ پڑھ سکے اور وه خراسانی ہو کر حسینی ہو گیا


ٹھیک ہے ٹھیک ہے

ابو خنیفہ نے حقیقی اسلام کی بنیاد رکھی

لہٰذا ابو بکر عمر و عثمان تو کافر ہوئے ؟


?

??​
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
ہاں اس سے بڑھ کر سب سے بڑھ کر ابو حنیفہ کم جیسے سیروں سے بڑا حسینی تھی جس نے امام حسین کی نماز امت کو بتائی اور حقیقی اسلام کی بنیاد رکھی
افسوس تم سید ہو کر حسین کی نماز نہ پڑھ سکے اور وه خراسانی ہو کر حسینی ہو گیا​

امام حسین کی نماز ؟
کیا یہ عام نمازوں سے الگ ہوتی ہے ؟

? ? ?​
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)

سیدوں پر زکات حرام ہے اس لئے

سردار
اسلام میں تو حسب و نسب کا کو ئی تصور نہیں ہے دوسرا یہ کس قبیلے کے سردار ہیں اور عربوں میں تو سید نہیں ہوتے یہ صرف بر صغیر میں کیوں پائے جاتے ہیں چوتھا حضور اکرم صلعم سے تو منسوب ہے کہ نبیوں پر صدقہ حرام ہے یہ سیدوں پر زکوت کب سے حرام ہو گئی ہے یہ میرے چند سوالات ہیں کسی بری نیت سے نہیں کئیے گئے صرف معلومات کی نیت سے کئے گئے ہیں
 

Dastgir khan19

Minister (2k+ posts)

ٹھیک ہے ٹھیک ہے

ابو خنیفہ نے حقیقی اسلام کی بنیاد رکھی

لہٰذا ابو بکر عمر و عثمان تو کافر ہوئے ؟


?

??​
کافر وہ ہوئے جنہوں نے غوث اعظم شیخ عبد القادر جیلانی کی ولایت کا انکار کیا اور ان کا مزار گرایا
اصلی و نسلی و حقیقی وارث فاطمہ و محمد شیخ عبد القاد قادر جیلانی
یا غوث اعظم زنده باد
یا غوث اعظم زنده باد
یا نور فاطمہ زنده باد
یا نور پنجتن زنده باد
 

Dastgir khan19

Minister (2k+ posts)
اسلام میں تو حسب و نسب کا کو ئی تصور نہیں ہے دوسرا یہ کس قبیلے کے سردار ہیں اور عربوں میں تو سید نہیں ہوتے یہ صرف بر صغیر میں کیوں پائے جاتے ہیں چوتھا حضور اکرم صلعم سے تو منسوب ہے کہ نبیوں پر صدقہ حرام ہے یہ سیدوں پر زکوت کب سے حرام ہو گئی ہے یہ میرے چند سوالات ہیں کسی بری نیت سے نہیں کئیے گئے صرف معلومات کی نیت سے کئے گئے ہیں
بر صغیر نہیں ایران میں نوے فیصد سید ہیں
وہاں ياجوج ماجوج بھی اپنے آپ کو سید کہتے ہیں
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
جھوٹ مت بولو اس وقت فیض پر پریشر تھا اس کے فرقے کی طرف سے لبیک کا کچھ کرو ورنہ ایک اور جھنگوی تنظیم بن جائے گی
لبیک پر ظلم و بربریت کی وجہ فیض تھا جب تک اپنے عہدے پر رہا سعد رضوی کو باہر نہیں آنے دیا اور فیض کی خاطر اس وقت نیازی سانپوں کی طرح لوٹ رہا ہے کسی طرح بس کسی طرح فیض کو چیف بنوا دوں پھر پاکستان نیازی کا . اسی بات پر باقی فوج نے ڈنڈہ دیا ہے نیازی کو اور شہباز کا چانس بنا ہے
چلا تھا فوج کو اپنی غلام بنانے ابھی بھی باز نہیں آیا فوج میں دھڑے بندی کروا دی اب تو ڈبل ڈنڈہ چڑھے گا . آ نیازی تو بنا فوج کو پنجاب پولیس دیتے
Jiyala Haramkhor