یوم حساب آنا ہے۔۔

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

please learn Arabic first thn come here to debate...
it means family.... not sons or daughters...
family of Imran... is the correct meaning of surah AL Imran...

بہت منافق قسم کے لوگ ہو تم

آل عمران میں بیٹی کو شامل کر دیا

اور آل محمد میں بیویوں کو بھی شامل کرتے ہو

جب کہ یہ دونوں باتیں ایک دوسرے کے الٹ ہیں کہ بیوی اصل میں کسی کی بیٹی ہوتی ہے لہٰذا حضرت عائشہ کو رول ون کے تحت آل ابوبکر ہونا چاہیے ، لیکن یہاں تم لوگ منافقت دکھا کر انہیں آل محمد کہتے ہو
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
کیوں جاہلانہ باتیں کرتے ہو۔۔
فیملی سے کیا مطلب۔۔

فیملی میں بیوی بچے سب آتے ہیں۔۔
انتہائی نامعقول قسم کے ضدی اور من گھڑت قصہ گو ہو تم

پھر تم نے مجھے فضول میں قوٹ کر دیا

ہمت ہے تو اپنے بنائے اصول پر قائم رہو اور قبول کرو کہ امہات المومنین تمام کی تمام آل رسول میں شامل نہیں بلکے امہات المومنین اپنے اپنے والد کی آل میں شامل ہیں

شاباش ، ہمت کرو ہمت
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
او حواس باختہ۔۔۔
جب تم قوٹ کرو گے تو جواب قوٹ کرکے ہی دونگا ناں۔۔
اتنی نازک کلی کیوں بنتے ہو۔۔

میں نے اوپر بول تو دیا کہ فیملی ۔۔ یعنی پورا خاندان آل کہلاتا ہے۔۔

کیا تم درود ابراہیمی پڑھتے ہو۔۔

اس میں جب ابراہیم ع اور انکی آل پر درود و سلام بھیجتے ہو تو کیا وہ انکی بیٹیوں پر بھیجتے ہو۔۔
جبکہ وہ بیٹوں والے تھے۔۔ وہ ان پر اور انکے پورے خاندان پر ہوتا ہے۔

تمہاری باتیں سو طرح سے تمہیں غلط ثابت کردیں مگر تم ضد پر ڈٹے ہوئے ہو۔۔

اللہ ہدایت دے۔۔

آمین۔۔

پورے خاندان کی رٹ لگا رکھی ہے لیکن تم اس سوال کا جواب نہیں دے رہے کہ حضرت عائشہ آل ابوبکر ہیں یا آل محمد . کیونکہ تم نے خود بیٹی کو آل میں شامل کیا لیکن تم حضرت عائشہ کو آل ابوبکر کہتے ہوئے شرما رہے ہو

تمہاری منافقت ایسے ہی سب کے سامنے آتی رہتی ہے
. . . . . .

نوٹ : میں نازک کلی نہیں بن رہا تم کتے کی طرح بار بار بھوبک کر میرا وقت ضائع کر رہے ہو
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
یعنی آخر میں کُتا گیری پر آہی گئے۔۔ چلو یہ آخری قوٹ ہے اسکے بعد بائے بائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک بار پھر پڑھو۔۔

بیوی بھی آل میں آتی ہے اور بیٹی بھی۔۔
شادی سے پہلے وہ باپ کے آل میں ہوتی ہے اور شادی کے بعد شوہر کے۔۔

آگے تمہاری مرضی۔۔ تم پر زبردستی کون کررہا ہے پگلے۔۔
عیش کر۔۔ جو عقیدہ رکھنا ہے رکھ۔۔۔

پورے خاندان کی رٹ لگا رکھی ہے لیکن تم اس سوال کا جواب نہیں دے رہے کہ حضرت عائشہ آل ابوبکر ہیں یا آل محمد . کیونکہ تم نے خود بیٹی کو آل میں شامل کیا لیکن تم حضرت عائشہ کو آل ابوبکر کہتے ہوئے شرما رہے ہو

تمہاری منافقت ایسے ہی سب کے سامنے آتی رہتی ہے
. . . . . .

نوٹ : میں نازک کلی نہیں بن رہا تم کتے کی طرح بار بار بھوبک کر میرا وقت ضائع کر رہے ہو
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

یعنی آخر میں کُتا گیری پر آہی گئے۔۔ چلو یہ آخری قوٹ ہے اسکے بعد بائے بائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک بار پھر پڑھو۔۔

تم نے چونکہ "نازک کلی " کے الفاظ استعمال کیے اس لئے مجھے مجبورا تمہارے لئے کتا اور بھونکنے کے الفاظ استعمال کرنے پڑے
دوسروں پر انگلی اٹھانے سے پہلے اپنے گریبان میں جھانک لیا کرو
بیوی بھی آل میں آتی ہے اور بیٹی بھی۔۔
شادی سے پہلے وہ باپ کے آل میں ہوتی ہے اور شادی کے بعد شوہر کے۔۔
میں نے سنی ازم میں یہ عقیدہ پہلے کبھی نہیں سنا ، تم پہلے آدمی ہو جس نے یہ عقیدہ اپنے قیاس کی بنیاد پر بنایا . اور یہ عقیدہ انتہائی مضحکہ حیز ہے

تصور کرو کہ کوئی پیغمبر زادی ہو اور آل پیغمبر میں شامل ہو ، پھر اس کی شادی کسی شخص سے ہو اور اس بناء پر وہ آل رسول سے نکل جائے
یعنی تم نے عثمان سے شادی کی بناء پر دو خواتین کو آل محمد سے نکلوا دیا
. . . . .

فضول میں مجھے قوٹ نہ کرنا
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)

الحمد الله ! جیسے آپ نے بخاری سے ہاتھ اٹھائے ہیں ویسے ہی دیگر لوگ بھی ہاتھ اٹھا لیتے ہیں

ویسے میرے ذہن میں ایک سوال پیدا ہو رہا ہے ، کیا آپ پرویزی ہو گئے ہیں ؟ اگر نہیں تو کون سی احادیث کو آپ مانتے ہیں ؟
سبحان اللہ اللہ کی نازل کردہ کتاب کو ماننا اور اس پر ایمان رکھنا آپ کے نزدیک مرتد ٹھرا اور جھٹ سے فتوی جڑ دیا اللہ اور توفیق دے آپکو کہ آپ فیصلہ کریں کہ کون کس دین پر ہے حلانکہ یہ کام اللہ کا ہے
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

سبحان اللہ اللہ کی نازل کردہ کتاب کو ماننا اور اس پر ایمان رکھنا آپ کے نزدیک مرتد ٹھرا اور جھٹ سے فتوی جڑ دیا اللہ اور توفیق دے آپکو کہ آپ فیصلہ کریں کہ کون کس دین پر ہے حلانکہ یہ کام اللہ کا ہے

یہ بات سچ ہے کہ قرآن کو ماننے والا اور احادیث کا انکار کرنے والا کافر ہے
لیکن آپ یہ غلط سمجھے کہ میں نے آپ کو اس بناء پر کافر کہا ہے
میں تو صرف آپ سے پوچھ رہا ہوں کہ آپ چونکہ بخاری و مسلم کی احادیث ماننے سے انکاری ہیں تو وضاحت فرمائیں کہ آپ کون سی احادیث مانتے ہیں
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)

یہ بات سچ ہے کہ قرآن کو ماننے والا اور احادیث کا انکار کرنے والا کافر ہے
لیکن آپ یہ غلط سمجھے کہ میں نے آپ کو اس بناء پر کافر کہا ہے
میں تو صرف آپ سے پوچھ رہا ہوں کہ آپ چونکہ بخاری و مسلم کی احادیث ماننے سے انکاری ہیں تو وضاحت فرمائیں کہ آپ کون سی احادیث مانتے ہیں
میرے پیارے بھائی آپ اپنے خیالات مجھ پر نہ تھونپیں اور نہ مجھے کافر ڈکلئیر کریں میں آپکے کہنے سے نہ مسلمان ہوں اور نہ ہی کافر میرا آپکو جواب یہ ہے
لکم دینکم ولی دین
اور اب اس بحث کو یہیں پر سمیٹتے ہیں کیونکہ میں علمی بحث کا قائل ہوں بغیر کسی جانبداری کے یا ذاتیات کے جو آپکے بس کی بات نہیں لگتی مجھے جواب دینے کی زحمت نہ کیجئے گا اللہ نگہبان
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)

بہت ہی معقول بات کی ہے آپ نے۔۔ میں بھی اس کے بعد اس سے کسی قسم کی بحث نہیں کرونگا۔۔ یہ اپنے خیالات تھوپتا ہے۔۔ اگر نا مانو تو تم کافر۔۔

اسکے علاوہ قرآن کی جتنی بھی آیات پر اس سے بحث ہوئی۔۔ اس کا ذاتی کیا گیا ترجمہ ہی اس نے پیش کیا یا اسکے خیالات ۔۔

اسلیئے لکم دینکم ولی دین والی بات سو فیصد درست ہے۔۔

میں ان صاحب سے ایک صاف ستھری بغیر کسی بائیس کے فرقائی دہشت گردی کے بات کرنا چاہتا تھا مگر جب انکے پاس جواب نہیں تھا تو فوراَ کافر کا لیبل لگا دیا حالانکہ میں نے کہیں بھی حدیث کی اہمیت سے انکار نہیں کیا اور نہ ہی احادیث کو ماننے سے انکار کیا ہے مگر یہ صاحب بار بار مجھے منکر حدیث کہہ کر کافر قرار دے رہے ہیں اسی لئے بہتر ہےکہ بات ہی نہ کی جائے دوسرا اس نے آپ پر بھی ذاتی حملہ کیا ان صاحب کوخود کو دوسروں سے بہتر سمجھنے کا ہیضہ ہے شائد