یہ اسلام آباد ٹیک اوورکرنےآئیں گےتوہم لاہور،پشاور میں گھیراؤکریں گے:راناثنا

rana-snaa-ullah-imran-khan-pti.jpg


وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہاہےکہ اگر یہ اسلام آباد ٹیک اوور کرنے آئیں گے تو ہم لاہور اور پشاورمیں ان کا گھیراؤ کریں گے۔

خبررساں ادارےآج نیوز کےپروگرام "فیصلہ آپ کا " میں وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ نے تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈا پور کے بیان پر ردعمل دیا جس میں علی امین گنڈا پور نے کہا تھا کہ ہم اسلام آباد کا ٹیک اوور کریں گے۔

رانا ثناء اللہ نے کہا کہ اگر یہ کشمیر روڈ پر 15 ہزار لوگوں کو جمع کرسکتےہیں تو کیا وفاقی حکومت میں شامل جماعتوں کی اتنی بھی عوامی طاقت نہیں ہے کہ وہ لاہور میں 10 سے 12 ہزار لوگ جمع کرسکیں، یا پشاور میں 10 ہزار لوگوں کو باہر نکال سکیں، یہ ان کی بھول ہے، ہم ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر نہیں بیٹھیں گے، اگریہ اسلام آباد کو ٹیک اوور کرسکتے ہیں تو ہم لاہور اور پشاور کا گھیراؤ کرسکتے ہیں۔


رانا ثناء االلہ نے کہا کہ 25 مئی کو بھی یہ لوگ اسلام آباد کو ٹیک اوور کرنےکیلئے پچاس لاکھ لوگوں کو لےکر آرہے تھے،یہ پورے شہر کو بند کرنے اور تب تک بند رکھنے کا منصوبہ بناکر آرہے تھے جب تک حکومت استعفیٰ نہیں دےدیتی، ان لوگوں کی باتوں کا کیا ہے یہ پہلے بھی بہت کچھ کہہ چکے ہیں اب بھی کہہ رہے ہیں۔

وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ اول تو یہ ایسا کوئی بھی قدم اٹھانے کے قابل نہیں ہیں، پھر بھی اگر یہ ایسا کریں گے تو ہم انہیں پوری طاقت سے روکیں گے۔
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اوئے ہوشیار پوری گشتی کے بچے انڈیا ہوشیار پور میں چکلا چلانے والے کنجر پیو دادے اور نانے کی اولاد پاکستانیوں کے۔ خلاف بھونکنا بند کردے پاکستانی تیری ماں کو ۔۔۔ کر واپس انڈیا ہوشیار پور کے چکلے میں واپس بھیج دیں گے گشتی سپلائر کالے کنجر منشیات فروش اور ماڈل ٹاؤن میں حاملہ عورتوں ُاور بچوں کے قاتل تیری اوقات ایک گشتی سپلائر چکلا چلانے والے منشیات فروش سے زیادہ نہیں سبکو معلوم ہے جب تئرے جئسے گشتی کے بچے کی ٹنڈ مونچھیں اور بھنوئیں صاف کی تھیں اور تیرے جئسے گشتی سپلائر منشیات فروش قاتل کی اصل شکل لوگوں نے دیکھی تھی اب زیادہ بھونکا تو دوبارہ وہی حالت کردیں گے ہوشیار پوری گشتی کی اولاد
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
rana-snaa-ullah-imran-khan-pti.jpg


وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہاہےکہ اگر یہ اسلام آباد ٹیک اوور کرنے آئیں گے تو ہم لاہور اور پشاورمیں ان کا گھیراؤ کریں گے۔

خبررساں ادارےآج نیوز کےپروگرام "فیصلہ آپ کا " میں وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ نے تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈا پور کے بیان پر ردعمل دیا جس میں علی امین گنڈا پور نے کہا تھا کہ ہم اسلام آباد کا ٹیک اوور کریں گے۔

رانا ثناء اللہ نے کہا کہ اگر یہ کشمیر روڈ پر 15 ہزار لوگوں کو جمع کرسکتےہیں تو کیا وفاقی حکومت میں شامل جماعتوں کی اتنی بھی عوامی طاقت نہیں ہے کہ وہ لاہور میں 10 سے 12 ہزار لوگ جمع کرسکیں، یا پشاور میں 10 ہزار لوگوں کو باہر نکال سکیں، یہ ان کی بھول ہے، ہم ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر نہیں بیٹھیں گے، اگریہ اسلام آباد کو ٹیک اوور کرسکتے ہیں تو ہم لاہور اور پشاور کا گھیراؤ کرسکتے ہیں۔


رانا ثناء االلہ نے کہا کہ 25 مئی کو بھی یہ لوگ اسلام آباد کو ٹیک اوور کرنےکیلئے پچاس لاکھ لوگوں کو لےکر آرہے تھے،یہ پورے شہر کو بند کرنے اور تب تک بند رکھنے کا منصوبہ بناکر آرہے تھے جب تک حکومت استعفیٰ نہیں دےدیتی، ان لوگوں کی باتوں کا کیا ہے یہ پہلے بھی بہت کچھ کہہ چکے ہیں اب بھی کہہ رہے ہیں۔

وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ اول تو یہ ایسا کوئی بھی قدم اٹھانے کے قابل نہیں ہیں، پھر بھی اگر یہ ایسا کریں گے تو ہم انہیں پوری طاقت سے روکیں گے۔
آؤ رانا چمگاڈر آؤ بدھارو کے پی کےما تمرا سواگت ہے