اسلام آباد

  1. Muhammad Awais Malik

    اسلام آباد:3روپے فی مربع گز زمین سریناہوٹل کو دی گئی؟عامر متین کی کڑی تنقید

    تجزیہ کار عامر متین نے حکمرانوں کو خوب آڑے ہاتھوں لیا، ٹویٹ پر لکھا پاکستان کے مہنگے ترین علاقے میں تین روپے فی مربع گز زمین سرینا ہوٹل کو دے دی گئی، تین روپے تو فقیر نہیں لیتا، تین روپے میں روٹی نہی ملتی مگر اشرافیہ کے لیے یہ لوٹ کا مال ہے، ہر سکینڈل کے پیچھے ایک کہانی، سیٹھ بابوؤں اور...
  2. Muhammad Awais Malik

    رہائی کےبعد گرفتاریاں:وہ عدالتی رٹ کو شکست دیناچاہتے ہیں:اسلام آبادہائیکوٹ

    میں ان کے خلاف کارروائی کر سکتا ہوں جو اسلام آباد میں ہیں، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ اسلام آباد ہائی کورٹ نے ریمارکس دیئے ریاست کے پاس آرڈرز کو ڈیفیٹ دینے کے ایک سو ایک رستے ہیں,جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری کی گرفتاری کیخلاف درخواست پر سماعت کی۔ وکیل زینب...
  3. S

    اسلام آباد:دہشت گردی کا خدشہ،ممکنہ خودکش بمبار کی تصویر جاری

    اسلام آباد میں ایک بار پھر دہشت گردی کا خطرہ منڈلانے لگا، دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر وفاقی دارالحکومت میں سیکیورٹی ریڈ الرٹ کردی گئی ہے جب کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ممکنہ خودکش بمبار کی تصویر بھی جاری کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں کو انٹیلی جنس ذرائع سے اطلاع ملی...
  4. S

    اسلام آباد میں تیندووں کی موجودگی،ڈپٹی کمشنر نے الرٹ جاری کردیا

    اسلام آباد میں تیندووں کی موجودگی کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس برقرار ہے، ڈپٹی کمشنر آفس اسلام آباد نے تیندووں کی موجودگی کے باعث الرٹ جاری کردیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ گزشتہ رات گاؤں گھوکینا کے پاس کچھ موٹرسائیکل سواروں نے تیندوے کو دیکھا، جو ڈر کی وجہ سے گر کر زخمی بھی ہوئے،ضلعی...
  5. Muhammad Awais Malik

    الیکشن کمیشن کا اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کا اعلان

    الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 24 دسمبر کو بلدیاتی انتخابات کیلئےپولنگ ہوگی، امیدواروں کی جانب سے7 سے 11 نومبر کے...
  6. Rana Asim

    ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو ڈھائی ارب ڈالر کی فلڈ ریلیف سپورٹ دے گا؟

    وزارت خزانہ کے اعلامیے کے مطابق اسلام آباد میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ایشیائی ترقیاتی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر یونگ ژی نے ملاقات کی۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور اے ڈی بی کے کنٹری ڈائریکٹر نے سیلاب متاثرین کی امداد و بحالی پر تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر پاکستان کنٹری پارٹنرشپ 25-2021 پر بھی...
  7. Rana Asim

    ممکنہ دھرنا،اسلام آباد کوبند کرنےکیلئے حکومت کےاقدامات،فواد چوہدری کاردعمل

    سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے اضافی نفری طلب کرنے اور اسلام آباد کو بند کرنے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اتنے خوفزدہ اور نالائق لوگ شاید ہی اسلام آباد نے پہلے دیکھے ہوں، الیکشن کراؤ اور لوگوں کو فیصلہ کرنے دو۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹوئٹ میں رہنما تحریک انصاف نے وفاقی حکومت اور...
  8. Rana Asim

    اسلام آباد: سیلاب زدگان فنڈ ریزنگ کیمپ پر ڈاکوؤں کا حملہ،سامان،نقدی لے اڑے

    صحافی رضوان غلزئی نے خبر دیتے ہوئے بتایا کہ "اسلام آباد کے علاقے پی ڈبلیو ڈی میں الخدمت فاؤنڈیشن کے فنڈ ریزنگ کیمپ پر ڈاکو حملہ آور ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکو سیلاب زدگان کیلئے اکھٹا کیا گیا سامان اور نقدی لے اڑے۔ الخدمت فاؤنڈیشن کے رضاکاروں کے موبائل اور موٹرسائیکل بھی چوری کر کے لے...
  9. Muhammad Awais Malik

    یہ اسلام آباد ٹیک اوورکرنےآئیں گےتوہم لاہور،پشاور میں گھیراؤکریں گے:راناثنا

    وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہاہےکہ اگر یہ اسلام آباد ٹیک اوور کرنے آئیں گے تو ہم لاہور اور پشاورمیں ان کا گھیراؤ کریں گے۔ خبررساں ادارےآج نیوز کےپروگرام "فیصلہ آپ کا " میں وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ نے تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈا پور کے بیان پر ردعمل دیا جس میں علی امین گنڈا...
  10. Muhammad Awais Malik

    اسلام آباد میں دن دیہاڑے خاتون کو جنسی ہراساں کرنے کا واقعہ،ویڈیو وائرل

    اسلام آباد کے سیکٹر آئی 10 میں دن دیہاڑے ایک شخص نے راہ چلتی خاتون کو دبوچ کر ہراساں کیا، واقعہ کی ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ویڈیو سامنےآئی ہے جس میں ایک برقع پوش خاتون ایک سڑک پر سر جھکائے جاتی دکھائی دے رہی ہے کہ اچانک پیچھے سے ایک کالے کپڑو ں میں...
  11. Rana Asim

    اسلام آباد : پیزا ڈیلیوری بوائے کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے 2 ملزم گرفتار

    اسلام آباد پولیس نے پیزا ڈیلیوری بوائے کیساتھ گینگ ریپ میں ملوث دو ملزموں کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے تھانہ کورال کی حدود میں پیزا ڈیلیوری بوائے سے زیادتی کے معاملے کا مقدمہ درج کیا تھا۔ اسلام آباد پولیس کے مطابق واقعہ میں ملوث دو ملزمان احمد بوبی اور اس کا ساتھی عدنان گرفتار کر لئے گئے ہیں۔...
  12. Muhammad Awais Malik

    اسلام آباد سے لاپتہ ہونے والی14 سالہ قرۃالعین اسکردو سے مل گئی

    اسلام آباد سے لاپتہ ہونے والی14 سالہ بچی قرۃ العین آبائی گاؤں اسکردو سے مل گئی ہے۔خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد کے تھانہ شہزادٹاؤن کی حدود سے مبینہ طور پر اغوا ہونے والی لڑکی سے متعلق اطلاع مل گئی ہے، پولیس کے مطابق لڑکی اپنے آبائی گاؤں میں ہے جہاں اسے وومن تھانے اسکردو پہنچادیا گیا...
  13. Muhammad Awais Malik

    اسلام آباد میں دن دیہاڑے اسٹریٹ کرائمز کی واردات،فائرنگ سے نوجوان جاں بحق

    اسلام آباد میں موبائل چھیننے کی واردات کے دوران مزاحمت کرنے پر ملزمان نے نوجوان کو فائرنگ کرکے قتل کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق افسوسناک واقعہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاقے ایف 9 پارک کے قریب پیش آیا، جس میں لمس یونیورسٹی سے ایم بی اے کی ڈگر ی لینے والا قاسم اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا ہے۔...
  14. Rana Asim

    عمران خان کی ڈیڈلائن،حکومت نےپھر اسلام آباد کو بند کرنےکیلئے کنٹینر رکھ دیے

    وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گزشتہ شب مختلف مقامات پر ایک بار پھر کنٹینرز رکھ دیے گئے ہیں۔ کیونکہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے وفاقی حکومت کو دی گئی 6 روز کی مہلت ختم ہونے والی ہے۔ سامنے آنے والی خبروں میں بتایا جا رہا ہے کہ اسلام آباد کے فی الحال راستے تو بند نہیں کیے گئے لیکن...
  15. Rana Asim

    اسلام آباد :چائلڈ پورنوگرافی ،زیادتی کے مجرم کو عدالت نے سخت سزا سنا دی

    اسلام آباد کی مقامی عدالت نے چائلڈ پورنو گرافی کے مقدمہ میں جرم ثابت ہونے پر اسحاق نامی مجرم کو 29 برس قید کی اور 21 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے مجرم اسحاق پر مجموعی طور پر 21 لاکھ روپے جرمانہ، بدفعلی پر 14 سال قید اور 10 لاکھ روپے جرمانہ...
  16. Rana Asim

    پاکستان ایک سال کیلئے اوآئی سی کی وزرائے خارجہ کونسل کا چیئرمین بن گیا

    آج سے اسلام آباد میں شروع ہونے والی او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس کے دوران پاکستان کو ایک سال کیلئے اسلامی تعاون تنظیم کے اہم فورم کی سربراہی سونپی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق او آئی سی وزرائے خارجہ سربراہی کونسل کے اجلاس میں مختلف ممالک کے وزرائے خارجہ، اوآئی سی سیکریٹری جنرل اور وفود شریک ہیں،...
  17. S

    بھارتی اعتراض مسترد ،او آئی سی اجلاس میں کشمیری قیادت کو دعوت نامہ جاری

    بھارت کو کشمیر اور پاکستان کے معاملے پر سبکی کا سامنا ہی کرنا پڑتا ہے، اس بار بھی بھارت نے منہ کی کھائی،پاکستان نے اسلامی تعاون تنظیم میں کشمیری قیادت کو دعوت پر بھارتی اعتراض مسترد کر دیا۔ ترجمان دفتر خارجہ نے واضح طور پر کشمیری قیادت کو دعوت پر بھارتی اعتراض مسترد کرتے ہیں،اجلاس میں او آئی...
  18. Rana Asim

    صحت سب کیلئے،وزیراعظم آج اسلام آباد،راولپنڈی کیلئے صحت کارڈ کا اجرا کریں گے

    وزیراعظم عمران خان آج اسلام آباد اور راولپنڈی کے شہریوں کے لیے نیا پاکستان قومی صحت کارڈ کے تحت یونیورسل ہیلتھ کوریج کا اجراء کریں گے۔ نتیجتاً نادرا ریکارڈز کے مطابق اسلام آباد اور راولپنڈی ڈویژن (ضلع راولپنڈی، ضلع اٹک، ضلع جہلم اور ضلع چکوال) کا ہر خاندان 10 لاکھ تک کے مفت علاج کی سہولیات سے...
  19. S

    ویڈیو بناکر خواتین کو ہراساں کرنیوالا سینیٹ کا سرکاری افسر معطل

    اسلام آباد میں خواتین کو ویڈیو بنا کر ہراساں کرنے والا شخص سینیٹ کا گریڈ 18 کا سرکاری افسر نکلا، افسر کو معطل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق خواتین کو ویڈیو بنا کر ہراساں کرنے والا شخص رانا اظہر سینیٹ کی قانون سازی برانچ کا گریڈ 18 کا ملازم ہے، یہ واقعہ اسلام آباد میں پیش آیا تھا اور سوشل میڈیا...