یہ لیڈرشپ اس مقام کی اہل نہیں جہاں بٹھایاگیا:شاہدخاقان،مفتاح کی تنقید

mifta-and-ashahid-khawab-ahl-shehbaz-sharif.jpg

مفتاح اسماعیل کی موجودہ لیڈر شپ پر تنقید

سابق وزیر خرانہ اور لیگی رہنما مفتاح اسماعیل نے موجودہ لیڈر شپ پر تنقید کردی، ایک تقریب سے خطاب میں مفتاح اسماعیل نے کہا لیڈر شپ اس مقام کی اہل نہیں جہاں اسے بٹھایا گیا ہے،
عمران خان، زرداری، شریفوں، فضل الرحمان،چیف جسٹس اور آرمی چیف کا امتحان ہے۔

مفتاح اسماعیل نے کہا رستے کا تعین کون کرے گا، یہ اداروں کے مفاد یا ذمے داری کی بات نہیں، نئے سماجی معاہدے، نئے نظام کی ضرورت ہے جو نوجوانوں کو روزگار دے سکے،
ادارے چلانے والے اپنے حلف کی پابندی کریں تو ملک چل پڑے گا۔

سابق وزیر خزانہ نے کہا مسئلے کا حل شاہد خاقان عباسی یا مفتاح اسماعیل کے پاس نہیں، ساڑھے 4 ارب ڈالر کا وفاقی بجٹ آج 2 ارب ڈالر سے کم ہے،بری حالت فوج کی بھی ہوچکی ہے، گیم آف تھرون نہیں چل سکتا، ملک کو 3 شفاف الیکشن دیں، دنیا کا یہی فارمولا ہے۔

شاہد خاقان عباسی نے مزید کہا ملک میں مصنوعی قیادت ہے حکومت اور اپوزیشن دونوں میں یہ لیڈر شپ اس مقام کی اہل نہیں جہاں بٹھایا گیا، سیاسی نظام میں احتساب بیلٹ بکس سے ہوتا ہے، بیلٹ بکس چوری ہوتو کیسا احتساب، نئے صوبے بنانے سے نصف مسائل حل ہوں گے، نچلی سطح پر نظام مضبوط بنانا ہوگا۔

مفتاح اسماعیل نے تقریب سے خطاب میں کہا 90 سے مارکیٹ بیس سسٹم چل رہا ہے،ہم انتظامی حل تلاش کرتے ہیں،مسئلہ مارکیٹ کا ہوتا ہے، گندم کا بحران بھی اسی وجہ سے ہے،اتنی آبادی کم ہونا کراچی میں ممکن نہیں، ہم اس بات کا بھی ادراک رکھتے ہیں۔
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)

Islamic republic of pakistan is ditto MIRZAPOOR WEB SERIES OF INDIA
 
!n5aNiTy

Minister (2k+ posts)
Koi buri halat nahee.. iss napak fouj kee.. jab taak yee loog tabah nahee hongee ye mulk theek nahee ho ga