‏ سب پی ٹی آئی والوں کو اندر ڈالو تب ڈالر 100 تک آجائے گا۔ مائزہ حمید

taban

Chief Minister (5k+ posts)
پھر تو اور بھی بری بات، ویسے اگر یہی بات کوی مرد کہتا تو تم لوگ گالیوں میں کیا انداز اختیار کرتے؟؟؟
ویسے یہی بات اگر وہ نانی چار سو بیس کے بارے میں کہتی یا وڈے گنجے کے بارے میں تو تم اس کی قصیدہ گوئی کیسے کرتے
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے یہی بات اگر وہ نانی چار سو بیس کے بارے میں کہتی یا وڈے گنجے کے بارے میں تو تم اس کی قصیدہ گوئی کیسے کرتے
میں قصیدہ گوی کے ویسے ہی خلاف ہوں تو خود کیوں کسی کی کروں گا؟
سوال ان ویلڈ