Abdul Sattar Islam, Allah Aur Uss Ke Rasool Ke Dushmano Ka Ilaaj Kar Raha - Maulana Ke Edhi Sahib Ke

adamfani

Minister (2k+ posts)
Re: Abdul Sattar Islam Ke Dushmano Ka Ilaaj Kar Raha - Maulana Ke Edhi Sahib Ke Khilaf Fatway

کوئی اس ملاّ کا کٹا ھوا سر لے آئے میرے پاس،، یہی وہ خنزیر ملاّ ھیں جنہوں نے پُوری دنیا میں اسلام کو ایک ناقابل عمل، اور دھشت گرد مذھب کے طور پر پیش کیا
صرف یہی نہیں ھر تکفیری ملا کی یہی حرامی سوچ ہے۔کس کس ملے کو مارو گے ہر مدرسے سے نیا حرامی ملا نکلے گا۔مدرسے مکاو امن لاو۔پر کتھوں یہاں تو تیس تیس کروڑ کے بھتے جان بخشیوں کے لئے وارے جا رہے ہیں۔
 

adamfani

Minister (2k+ posts)
Re: Abdul Sattar Islam Ke Dushmano Ka Ilaaj Kar Raha - Maulana Ke Edhi Sahib Ke Khilaf Fatway

??? ??? ??? ???? ?? ???? ??? ???? ???? ???? ? ?? ???? ???? ??? ???? ??? ???? ??? ????? ?? ???? ???? ?? ???? ?? ???? ??? ????? ???? ??? ?? ?????? ?? ?? ?? ?? ?????? ??? ?? ??????? ??? ?? ?????? ??? ?? ?? ?? ????? ???? ???? ??? ??? ??? ?? ??? ????? ???? ???? ??? ?? ?? ????? ???? ??? ?? ?? ?? ??? ??? ??? ?? ???
?? ???? ??????? ?????? ?? ??? ??? ??? ???? ???? ?? ???? ?? ???? ???
<font size="6"><span style="font-family: jameel noori nastaleeq">
13669181_1752678068334785_76365193458155970_n.jpg

???? ???? ????? ??? ??? ??? ?? ?? ??? ????
 

HIDDEN

Minister (2k+ posts)
Re: Abdul Sattar Islam Ke Dushmano Ka Ilaaj Kar Raha - Maulana Ke Edhi Sahib Ke Khilaf Fatway

اس کے پیچھے نماز پڑھنے پر صرف افسوس سے کام نہیں چلے گا ..کفارہ ادا کیجئے


(bigsmile)

ایک نماز شاید ہوجاتی ہے ان جیسے لوگوں کے پیچھے
 

shahidkhatak

MPA (400+ posts)
aik din ka bachay ka kia kasoor hotah hai or aik din ka bacha kaha qadyani ya muslaman hotah hai Allah rahim karay
in sahab ki wazahat ULMAH ko karni chahyee k yeh jo kah raha hai yeh ghalat hai k nahi mujay toh bilkul hi ghalat lag raha hai
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: Abdul Sattar Islam Ke Dushmano Ka Ilaaj Kar Raha - Maulana Ke Edhi Sahib Ke Khilaf Fatway

ایک انسان کا قتل پوری انسانیت کا قتل ہے ..وضاحت نہیں کی گئی کہ انسان حلالی ہی ہو

کیا میں بھی ایک بات عرض کروں
الله کے نزدیک کوئی انسان حلالی یا حرامی نہی ہوتا
کسی بچے کا اس میں کوئی قصور نہی ہوتا کہ اس کے ماں باپ نے دو بول پڑھے ہیں یا نہی
یہ تو معاشرہ ان کو ایسے القابات دیتا ہے

ورنہ قران کریم میں حرامی لوگوں کا ذکر الگ سے ملتا
جو کہ نہی ہیں
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: Abdul Sattar Islam Ke Dushmano Ka Ilaaj Kar Raha - Maulana Ke Edhi Sahib Ke Khilaf Fatway

کیا بات ہے۔ سارے کے سارے نام نہاد لبرل یہاں آ کر اپنا اپنا راگ الاپ رہے ہیں۔ کسی مولوی کو گالی دینے کا موقع جو ملا۔ اگر حسینہ واجد کسی کو ایوارڈ دے تو اس کو گالیاں اور جب قادیانی کسی کو ایوارڈ دیں تو اس کو سلام۔ کوئی شیعہ ملا کچھ کہے تو کہو تفرقہ نہیں ڈالو مگر اس کے علاوہ کوئی کہے تو اس کی ماں بہن ایک کر دو۔
یہ ساری نشانیاں منافقت کی ہیں اور یہی میرے خیال سے اکثر کا مذہب ہے۔
یہ ہیں تیرے جیسوں کے جنتی علماء دین

اپنے خیال میں جنت میں پڑے ہیں جنتی حلوہ کھا کر

1100800055-1.jpg
 

DaXter Di Cario

Councller (250+ posts)
Mr siraj why you smell to me like one of them the person who is giving this sermon, like i believe the negativity inside you is much much bigger than this

speaker, because he is spreading negativity to some people listing to him, mean while you are spreading negativity to whole world, you must feel

shameful with all due respect, shame on you, because you will be one of the reason in breaking down Pakistan, so grow up and b+ if u have guts :)
 

Tayyab Niaz

New Member
Re: Mufti Zar Wali Khan! Edhi Jahanam mein jaye ga ...

****** is pr nhi blke un logo pr jo mufti sab ko galyaan dee rhee hn jahlo tume kia pta islam kia kehta hn in molvyoon ne hi tume btya
Edhi center me hram treqe se bache jo peda hote hn un ko pla jata hn kia yeh tikh hn
 

Tayyab Niaz

New Member
Re: Mufti Zar Wali Khan! Edhi Jahanam mein jaye ga ...

Wase apis ki bat hn is ki shakal tre baap se boht milti hn kia tra baap --------------- hn
Yeh hn jawab tre zuban me wase mn asi zuban mri nhi hn
Ple islamic study kr phr bta keh islam ke kia darust hn kia ghalt
 

Tayyab Niaz

New Member
٭٭٭٭ایدھی!!٭٭٭٭
عبد الستار ایدھی صاحب کے انتقال کی خبر ملی (افواہ) تو بھائی جان کہنے لگے سمجھ نہیں آئی "انا للہ وانا الیہ رجعون" پڑھنا تھا کہ "الحمد للہ"۔ ایک لمحے کو تو انسان کا پارہ چڑھ جاۓ یہ سن کر!! لیکن چونکہ ہم ٹھہرے سدا کے "ملا"۔ ہر چیز کو اسلامی میزان میں پرکھے بغیر سکون نہیں آتا۔
ایدھی صاحب کے متعلق دو متفرق پہلوؤں سے دیکھا جاسکتا ہے۔ مذہبی پہلو اور انسانی خدمت کا پہلو جو بظاہر انتہائی شاندار ہے۔ مذہبی پہلو اتنا "خوفناک" اور "بھیانک" ہے کہ آج کل کی عجلت پسند عوام کافر سے کم پر راضی نہ ہو۔ اور واقعی مذہبی پہلو دیکھتے ہوۓ ایدھی صاحب کا اسلام بڑا "ڈانوا ڈول" سا لگتا ہے لیکن کافر ٹھہرانا مسلمان رکھنے سے ہزار درجے مشکل کام ہے۔۔ اللہ یتولی السرائر!!
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
٭٭٭٭٭مذہبی پہلو٭٭٭٭٭
نومبر 2012 میں عبدالستار ایدھی نے ایک میگزین کو انٹر ویو دیتے ہوۓ کہا: "میرے نزدیک اسلام کے ارکان 6 ہیں، بلکہ حقوق العباد سب سے ذیادہ اہم ہے۔"۔ یہاں اصول کی بات ہے کہ حقوق اللہ ادا کئے بغیر حقوق العباد کا کوئی اخروی فائدہ نہیں۔ جیسے اللہ کا سب سے بڑا حق توحید ہے، لیکن جب عبداللہ بن جدعان (مکہ کا بہت بڑا سخی ) کے متعلق عائشہ رضی اللہ عنھا نے پوچھا کہ کیا اس کے انسانی خدمت کے کام اس کو کوئی فائدہ نہیں دیں گے؟؟ تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "کیسے عائشہ؟ جبکہ اس نے کبھی یہ تک نہیں کہا :اللھم اغفرلی! یا اللہ مجھے معاف فرما۔"
مشہور صحافی اوریا مقبول جان راوی ہیں۔ کہتے ہیں کہ کراچی میں ایک مجلس میں میں اور ایدھی صاحب اکٹھے تھے، نماز کا وقت ہوا تو میں نے کہا ایدھی صاحب نماز پڑھ لیتے ہیں۔ کہنے لگے: "آپ کا دل رکھنے کیلئے کھڑا ہوجاتا ہوں لیکن میں اسے کوئی چیز نہیں سمجھتا"۔
ایدھی صاحب کو حج کا خیال بھی آیا تھا۔ رمی جمرات کے وقت کہنے لگے: "(یہ عبث کام ہے نعوذ باللہ) پاکستان میں کم شیطان ہیں وہاں جاکر انہیں کنکریاں مار لوں گا.
ایدھی صاحب نے اپنے ایک بیان میں کہا میں 6 مہینے بعد نہایا ہوں، لوگ باہر سے صاف ہوجاتے ہیں اندر سے میلے رہتے ہیں، پانی ضائع کرتے ہیں۔
ایدھی صاحب خود کہتے ہیں: مجھے میرے بیٹے کا لندن سے فون آیا ۔ شادی کا ارادہ رکھتا تھا، میں نے کہا یہ مولویوں کے چکر میں نہ پڑجانا بس لڑکی لے جاؤ اور رکھو اسے۔ (قارئین یہ چھوٹی بات نہیں۔۔۔ النکاح من سنتی، من رغب عن سنتی فلیس منی!!! ۔ اور نکاح کے بغیر۔۔۔؟؟؟)۔ ایدھی صاحب کی زندگی کا بہت سا عرصہ بھاگی لڑکیوں، ولی اور مولوی کی "پابندیوں"، اور ولد الزنا کے "قانونی" ہونے۔۔۔۔ جیسے معاملات سے عبارت ہے۔۔ (تفصیل آگے، ان شاء اللہ۔)
محل نظر بات تو یہ ہے کہ ایدھی صاحب سواۓ حق مہر کے کسی پابندی کے قائل نہیں۔۔۔ وہ بھی صرف "انسانی ہمدردی" کی وجہ سے، میرا خیال ہے کہ یہ دین اسلام کو ایک "گالی" ہے کہ اسے انسانی ہمدردی جیسے اساسی و اصولی کام کا علمبردار نہ سمجھا جاۓ!!!
یاد رھے عبدالستار ایدھی وہی شخص ہیں جنہوں نے "گل افشانی" کی تھی کہ عید الاضحی پر قربانی سے گلیوں میں بہت گند پڑتا ہے ، یہ پیسے غریبوں کو دے دئے جائیں۔
ایدھی صاحب سے ایک انٹرویو میں استفسار کیا گیا کہ یہ مولوی حضرات کہتے ہیں آپ بے دین ہیں اللہ ایسے آدمیوں کو جنت نہیں عطا کرتے (جیسے "چھٹے ہوۓ" صحافیوں کا مکروہ انداز ہوتا ہے ۔۔۔!)۔ ایدھی صاحب کہنے لگے میں ایسی جنت میں جاؤں گا ہی نہیں جہاں ایسے (مولوی) لوگ جائیں گے!!!
۔۔۔۔۔ یا خدا خیر! ایدھی صاحب آپ تو اپنے قول و عمل (من عصانی فقد ابیٰ) سے جنت میں جانے سے انکاری ہیں کیوں؟؟ جب انسانی خدمت کے پیچھے جنت کے حصول کا جذبہ ہی نہیں تو۔۔۔۔ اللہ ہی بہتر معاملہ کرنے والا ہے۔۔۔
ایدھی صاحب کا جھاد کے متعلق یہ نظریہ ہے کہ انسانوں کی مدد کرنا ہی جھاد ہے حتیٰ کہ امریکہ، اسرائیل اور برطانیہ میں انہوں نے اس "جھاد" کیلئے ایمبولینسیں بھیجیں (بڑے غریب ممالک ہیں بے چارے)۔۔۔۔ جس کے بعد ان کا نام گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کر لیا گیا۔۔ دنیا میں سب سے بڑی ایمبولینس سروس کے طور پر! ہمیشہ سے "اسلحے والے جھاد" کے 180 ڈگری مخالف رہے ہیں۔
یہ تو ایدھی صاحب کی دینی سر نوشت ہے، بات تو سچ ہی ہے رسوائی کا خوف نہیں۔ لا یخافون لومۃ لائم۔۔۔ اب قبل اس سے کہ کوئی کہے یہ ملا کہیں کا ہیومن رائٹس کی بات نہیں کرتا مذہب کے پیچھے پڑگیا ہے میں اپنا قبلہ درست کئے دیتا ہوں۔ ۔ ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
٭٭٭٭٭فلاحی پہلو٭٭٭٭٭
یہ ان دنوں کی بات ہے جب میں سن شعور کو نہیں پہنچا تھا، جس عمر کی دھندلی یادیں ذہن میں ہوتی ہیں۔۔۔ آس پاس میں کچھ اس قسم کے الفاظ سننے کو ملتے تھے کہ ایدھی ایجنٹ ہے، ہندو ہے، قادیانی ہے، شیعہ ہے وغیرہ وغیرہ۔ خیر یہ تو اب بھی نہیں پتہ کہ ایدھی صاحب "کیا بلا" ہیں۔ اس وقت تو کچھ سروکار نہیں تھا۔۔ اب جاکر کچھ شد بد ہوئی تو معاملہ واقعی غلط محسوس ہوا (عین ممکن ہے کہ غلط نہ بھی ہو، اللہ سوء ظن سے بچاۓ)۔
اس باب میں اگر بنظر طائر دیکھا جاۓ تو خدمت خلق کا بڑا تابناک باب نظر آتا ہے۔ لیکن جہاں تک میری "مولویانہ" سمجھ شریف میں بات آئی ہے کہ یہ سب ایک بہت بڑا مفسدہ ہے۔ اور ایک عالم نے یوں ہی بے ساختہ نہیں کہ دیا کہ "ایک تخریب کار اپنے انجام کو پہنچا"۔
قارئین بات کچھ یوں ہے کہ ایدھی صاحب کی "خدمات" اور مدح میں آپ انٹرنیٹ پر بہت کچھ دیکھ سکتے ہیں۔ میں صرف چند چیزوں کی نشاندھی کرتا ہوں۔
ایدھی فاؤنڈیشن کی ابتدا کراچی میں زچگی کے مرکز سے ہوئی۔
ایدھی صاحب نے خود 38 برس میں ایک نرس بلقیس سے شادی کی۔
پاکستان زلزلوں، سیلابوں اور آفات قدرت کا شکار ہے، جبکہ اس کے برعکس جنسی و فحاشی بحران کا مسئلہ پاکستان میں کہیں کم بلکہ یورپ کے مقابلے میں نہ ہونے کے برابر ہے۔
اب خدمت خلق کا ایدھی ترجمہ "خاصا اوکھا" ہے جو اگرچہ دیگر وجھات میں سرگرم ہے لیکن مرکزی طور پر 1) بھاگ کر شادی کر لینے والی لڑکیوں کو پناہ دینا۔ 2) جو خواتین بچوں کی پرورش نہیں کرنا چاہتی ان کے بچے سنبھال کر ان کو آزاد کرنا۔ 3) حرام کاری کے نتیجے میں پیدا ہونے والے بچوں کی پرورش۔
اب یہ کچھ عجیب سی بات ہے کہ درج بالا مقاصد کے تحت صرف پاکستان میں "ہزاروں" ایمبولینسیں، مراکز اور ڈسپینسریاں۔۔۔ یعنی پاکستان نہیں ناپاکستان ہوگیا یہ۔۔ معاذاللہ
پھر بات کچھ تب سمجھ آتی ہے جب بلقیس ایدھی نے کہا کہ ہم تو پوری دنیا میں "غریبوں" کی مدد کرنا چاہتے ہیں اس لسٹ میں فلسطین، شام تو نظر نہ آۓ البتہ نیویارک، تل ابیب، لندن کا نام باقاعدہ بلقیس بیگم کے منہ سے نکلا۔۔۔ تب گمان ہوا کہ درحقیقت یہ "جنسی غریبوں" کی مدد کا کام کرنا چاہتے ہیں۔۔
ماضی قریب (2006،2007) میں بہت دیر تک یہ مسئلہ زیر بحث لایا جاتا رہا ہے کہ ایدھی فاؤنڈیشن کے تحت بچے عیسائی مشنریوں کو فروخت کئے جاتے ہیں!! اس کے ثبوت وغیرہ تو مجھے نہ مل سکے ویسے بھی کفار اعظم اور ان کا دجالی میڈیا کہاں دال میں کالا دکھنے دیتے ہیں؟ بس خیال خام یہی ہے کہ زنا کی پیداوار اولاد، اور بھاگی ہوئی لڑکیاں کہیں اور ہی جاتی ہیں کیوں کہ اب تک کوئی ایسا کیس نظر نہ آیا کہ کسی لڑکی کو اس کے گھر واپس پہنچادیا گیا ہو (گیتا کے علاوہ)!! تلخ حقیقت!!
یہ بھی جان لینا مددگار ہے کہ 2010 میں عبد الستار ایدھی صاحب کو "احمدیہ مسلم ایوارڈ" دیا گیا (یوٹیوب پر ویڈیو موجود ہے)۔ اب "احمدیہ" اور "مسلم"۔۔۔ تم ہی کہو جاناں۔ ۔ ۔ یہ ماجرا کیا ہے؟؟
مزید کہ مودی سرکار کی 10 ملین ڈالر امداد کی پیشکش وہ بھی صرف ایک گونگی بہری ہندو لڑکی کو ہندوستان بھیجنے پر۔۔۔ یا للعجب!! میں بھی کہوں اوباما اور نیتن یاہو نوبل پرائز کیوں لے بیٹھے، مودی بھی تو خدمت خلق کا ایک استعارہ ہے نا جناب!! 10 لاکھ امداد وہ بھی "پاکستانی" تنظیم کو۔۔۔ (27 اکتوبر, 2015 کی بات ہے)۔
Jone Boone مشہور مغربی صحافی اور میڈیا کونسلٹنٹ ایدھی کی تعریف اور اسلام کی توھین پر مبنی اپنے کالم "They call him infedal" میں لکھتا ہے:
۔۔۔۔۔۔"ایک دہشتگرد جو ہندوستان کو مطلوب ہے، ایف آئی ایف کے نام سے اپنی فلاحی تنظیم شروع کرچکا ہے، وہ ایدھی فاؤنڈیشن کے برعکس فلاحی کاموں کے ذریعے مسلمانوں کو ہندوستان کے خلاف کھڑا کر رہا ہے۔ ۔۔ ۔ لیکن ایدھی کا کہنا ہے کہ مجھے 60 سال ہوگئے اگر وہ دو سال میں ایدھی بننے کا خوب دیکھتا ہے تو یہ کیسے ممکن ہے؟؟ ایدھی اپنے ملک کے ملاؤں سے ناخوش ہیں جو ان سے جلتے ہیں۔ ۔ ۔ الخ"۔۔۔۔۔۔۔۔ سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم!!
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نتائج اور خلاصہ اخذ کرنا آپ پر!
 

Fursan

Minister (2k+ posts)
When a person like Edhi who dedicated his whole life for welfare is not safe from such Muftis, then how can an ordinary Muslim be spared by these Muftis.
 

Pakistani1947

Chief Minister (5k+ posts)
'Abdullah b. Buraida reported on the authority of his father that Ma'iz b. Malik al-Aslami came to Allah's Messenger (may peace be upon him) and said: Allah's Messenger, I have wronged myself; I have committed adultery and I earnestly desire that you should purify me. He turned him away. On the following day, he (Ma'iz) again came to him and said: Allah's Messenger, I have committed adultery. Allah's Messenger (may peace be upon him) turned him away for the second time, and sent him to his people saying: Do you know if there is anything wrong with his mind. They denied of any such thing in him and said: We do not know him but as a wise good man among us, so far as we can judge. He (Ma'iz) came for the third time, and he (the Holy Prophet) sent him as he had done before. He asked about him and they informed him that there was nothing wrong with him or with his mind. When it was the fourth time, a ditch was dug for him and he (the Holy Prophet) pronounced judg- ment about him and he wis stoned. He (the narrator) said: There came to him (the Holy Prophet) a woman from Ghamid and said: Allah's Messenger, I have committed adultery, so purify me. He (the Holy Prophet) turned her away. On the following day she said: Allah's Messenger, Why do you turn me away? Perhaps, you turn me away as you turned away Ma'iz. By Allah, I have become pregnant. He said: Well, if you insist upon it, then go away until you give birth to (the child). When she was delivered she came with the child (wrapped) in a rag and said: Here is the child whom I have given birth to. He said: Go away and suckle him until you wean him. When she had weaned him, she came to him (the Holy Prophet) with the child who was holding a piece of bread in his hand. She said: Allah's Apostle, here is he as I have weaned him and he eats food. He (the Holy Prophet) entrusted the child to one of the Muslims and then pronounced punishment. And she was put in a ditch up to her chest and he commanded people and they stoned her. Khalid b Walid came forward with a stone which he flung at her head and there spurted blood on the face of Khalid and so he abused her. Allah's Apostle (may peace be upon him) heard his (Khalid's) curse that he had huried upon her. Thereupon he (the Holy Prophet) said: Khalid, be gentle. By Him in Whose Hand is my life, she has made such a repentance that even if a wrongful tax-collector were to repent, he would have been forgiven. Then giving command regarding her, he prayed over her and she was buried. (Sahih Muslim; Book #017, Hadith #4206)

Narrated 'Aisha: (the wife of the Prophet) Abu Hudhaifa, one of those who fought the battle of Badr, with Allah's Apostle adopted Salim as his son and married his niece Hind bint Al-Wahd bin 'Utba to him' and Salim was a freed slave of an Ansari woman. Allah's Apostle also adopted Zaid as his son. In the Pre-lslamic period of ignorance the custom was that, if one adopted a son, the people would call him by the name of the adopted-father whom he would inherit as well, till Allah revealed: "Call them (adopted sons) By (the names of) their fathers." (33.5) (Sahih Bukhari; Book #59, Hadith #335)



Narrated 'Aisha: Abu Hudhaifa bin 'Utba bin Rabi'a bin Abdi Shams who had witnessed the battle of Badr along with the Prophet adopted Salim as his son, to whom he married his niece, Hind bint Al-Walid bin 'Utba bin Rabi'a; and Salim was the freed slave of an Ansar woman, just as the Prophet had adopted Zaid as his son. It was the custom in the Pre-lslamic Period that if somebody adopted a boy, the people would call him the son of the adoptive father and he would be the latter's heir. But when Allah revealed the Divine Verses: 'Call them by (the names of) their fathers . . . your freed-slaves,' (33.5) the adopted persons were called by their fathers' names. The one whose father was not known, would be regarded as a Maula and your brother in religion. Later on Sahla bint Suhail bin 'Amr Al-Quraishi Al-'Amiri--and she was the wife of Abu- Hudhaifa bin 'Utba--came to the Prophet and said, "O Allah's Apostle! We used to consider Salim as our (adopted) son, and now Allah has revealed what you know (regarding adopted sons)." The sub-narrator then mentioned the rest of the narration. (Sahih Bukhari; Book #62, Hadith #25)



 

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
٭٭٭٭ایدھی!!٭٭٭٭
اور واقعی مذہبی پہلو دیکھتے ہوۓ ایدھی صاحب کا اسلام بڑا "ڈانوا ڈول" سا لگتا ہے لیکن کافر ٹھہرانا مسلمان رکھنے سے ہزار درجے مشکل کام ہے۔۔ اللہ یتولی السرائر!!
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
٭٭٭٭٭مذہبی پہلو٭٭٭٭٭۔"
مشہور صحافی اوریا مقبول جان راوی ہیں۔ کہتے ہیں کہ کراچی میں ایک مجلس میں میں اور ایدھی صاحب اکٹھے تھے، نماز کا وقت ہوا تو میں نے کہا ایدھی صاحب نماز پڑھ لیتے ہیں۔ کہنے لگے: "آپ کا دل رکھنے کیلئے کھڑا ہوجاتا ہوں لیکن میں اسے کوئی چیز نہیں سمجھتا"۔
ایدھی صاحب کو حج کا خیال بھی آیا تھا۔ رمی جمرات کے وقت کہنے لگے: "(یہ عبث کام ہے نعوذ باللہ) پاکستان میں کم شیطان ہیں وہاں جاکر انہیں کنکریاں مار لوں گا.
ایدھی صاحب نے اپنے ایک بیان میں کہا میں 6 مہینے بعد نہایا ہوں، لوگ باہر سے صاف ہوجاتے ہیں اندر سے میلے رہتے ہیں، پانی ضائع کرتے ہیں۔
ایدھی صاحب خود کہتے ہیں: مجھے میرے بیٹے کا لندن سے فون آیا ۔ شادی کا ارادہ رکھتا تھا، میں نے کہا یہ مولویوں کے چکر میں نہ پڑجانا بس لڑکی لے جاؤ اور رکھو اسے۔ (قارئین یہ چھوٹی بات نہیں۔۔۔ ا)
محل نظر بات تو یہ ہے کہ ایدھی صاحب سواۓ حق مہر کے کسی پابندی کے قائل نہیں۔۔۔ وہ بھی صرف "انسانی ہمدردی" کی وجہ سے، میرا خیال ہے کہ یہ دین اسلام کو ایک "گالی" ہے کہ اسے انسانی ہمدردی جیسے اساسی و اصولی کام کا علمبردار نہ سمجھا جاۓ!!!
یاد رھے عبدالستار ایدھی وہی شخص ہیں جنہوں نے "گل افشانی" کی تھی کہ عید الاضحی پر قربانی سے گلیوں میں بہت گند پڑتا ہے ، یہ پیسے غریبوں کو دے دئے جائیں۔
ایدھی صاحب سے ایک انٹرویو میں استفسار کیا گیا کہ یہ مولوی حضرات کہتے ہیں آپ بے دین ہیں اللہ ایسے آدمیوں کو جنت نہیں عطا کرتے (جیسے "چھٹے ہوۓ" صحافیوں کا مکروہ انداز ہوتا ہے ۔۔۔!)۔ ایدھی صاحب کہنے لگے میں ایسی جنت میں جاؤں گا ہی نہیں جہاں ایسے (مولوی) لوگ جائیں گے!!!
۔
لیکن جہاں تک میری "مولویانہ" سمجھ شریف میں بات آئی ہے کہ یہ سب ایک بہت بڑا مفسدہ ہے۔ اور ایک عالم نے یوں ہی بے ساختہ نہیں کہ دیا کہ "ایک تخریب کار اپنے انجام کو پہنچا"۔
پاکستان زلزلوں، سیلابوں اور آفات قدرت کا شکار ہے، ۔

اب یہ کچھ عجیب سی بات ہے کہ درج بالا مقاصد کے تحت صرف پاکستان میں "ہزاروں" ایمبولینسیں، مراکز اور ڈسپینسریاں۔۔۔ یعنی پاکستان نہیں ناپاکستان ہوگیا یہ۔۔ معاذاللہ
۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نتائج اور خلاصہ اخذ کرنا آپ پر!

تیرے بڑوں نے بھی پاکستان کو ناپاکستان کہا تھا اور آج تو نے ثابت کردیا کہ ایدھی صاحب نے تیرے جیسے ناجائز بچے کو پال پوس کر واقعی غلطی کی تھی ایدھی صاحب نے بیٹے کو یہ کہاں کہا ہے کہ بیوی کو بغیر نکاح کے رکھ ؟ اگر سچے ہو تو ثبوت دو ورنہ تم ٹھہرے کسی مولوی کی ناجائز اولاد
ایدھی صاھب نے یہ کہا کہ جس جنت میں یہ ملا جائیں گے میں وہاں نہیں جانا چاہتا تو یہ بالکل ٹھیک کہا تھا کیونکہ ملا تو جنت میں جائیں گے ہی نہیں خاص کر تیرے جیسے ملا جو ایدھی جیسے فرشتوں پر گند اچھالتے ہیں جہنم میں رہیں گے

 

dildar

MPA (400+ posts)
Re: Mufti Zar Wali Khan! Edhi Jahanam mein jaye ga ...

****** is pr nhi blke un logo pr jo mufti sab ko galyaan dee rhee hn jahlo tume kia pta islam kia kehta hn in molvyoon ne hi tume btya
Edhi center me hram treqe se bache jo peda hote hn un ko pla jata hn kia yeh tikh hn

مجھے اپنا ایڈریس دو تاکہ میں وہاں آکر تمہیں اور تمہارے بھائی جان کو جوتیاں مارنے کا شرف حاصل کر سکوں ، مائنڈ نہ کرنا ایدھی صاھب کی شخصیت اتنی بلند و بالا ہے کہ جو بھی انکے خلاف بکواس کرتا ہے اسے اپنی ہی جوتیاں منہ میں دبا کر دوڑ لگانی پڑتی ہے بوگندی مولوی پاکستان کے بھی خلاف تھے اور ہر محب وطن پاکستانی پر جھوٹا گند اچھالتے ہیں دوسرے مولویوں کی تو شائد بخشش ہوجاۓ مگر انکی نہیں ہوگی کیونکہ یہ مخالفت میں اس قدر آگے چلے جاتے ہیں کہ جھوٹی کہانیاں گھڑ کر چھپواتے ہیں اوریا مقبول بھی اسی قبیلے کا ہے اسے بیان کرنے کو ایدھی صاحب کی نوے سالہ زندگی میں صرف یہی ایک بات دکھائی دی حالانکہ نماز کسی بندے کا پرائیویٹ میٹر ہوتا ہے اور اوریا جیسے بہت سارے ملا ایسے بھی ہیں جنکی نمازیں انکے منہ پر ماری جائیں گی جبکہ خدمت کرنا ہر بندے کے بس میں نہیں ہے
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)


تیرے بڑوں نے بھی پاکستان کو ناپاکستان کہا تھا اور آج تو نے ثابت کردیا کہ ایدھی صاحب نے تیرے جیسے ناجائز بچے کو پال پوس کر واقعی غلطی کی تھی ایدھی صاحب نے بیٹے کو یہ کہاں کہا ہے کہ بیوی کو بغیر نکاح کے رکھ ؟ اگر سچے ہو تو ثبوت دو ورنہ تم ٹھہرے کسی مولوی کی ناجائز اولاد
ایدھی صاھب نے یہ کہا کہ جس جنت میں یہ ملا جائیں گے میں وہاں نہیں جانا چاہتا تو یہ بالکل ٹھیک کہا تھا کیونکہ ملا تو جنت میں جائیں گے ہی نہیں خاص کر تیرے جیسے ملا جو ایدھی جیسے فرشتوں پر گند اچھالتے ہیں جہنم میں رہیں گے



مرزا کی باقیات تیرا وہ پکوڑے ناک والا خان عبدالغفار خان تو سب سے بڑا محب وطن تھا نا جس کو دو گز زمین بھی نہیں ملی پاکستان میں؟ منافقت میں تو مرزا اور کھٹملوں کا مرکب ہے۔
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
​sorry I was not here for a few days and now I see this post was only for rawafidh and qadyanis. the alliance of two termites of Pakistan and Islam.