Agar Prime Minister Hoti To Army Ka Budget Cut Kar Ke India Se Trade Karti - Asma Jahangir

پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)
فوج کی مخالفت میں اتنا آگے نہ بڑھیں کے اِس غدار بھارت نواز عورت کی حمایت کرنی پڑے۔ ہم پہلے پاکستانی ہیں اور بعد میں ن لیگی یا تحریکی۔

غدار وہ جو ملک کا آئین توڑے۔
وفادار وہ جو آئین پر عمل کی بات کرے۔

اگر تم پاکستانی ہو تو فوج کے اس بیان کی مخالفت کرو۔ ۔۔۔۔ اگر ملک کے غدار ہو تو فوج کے بوٹ چاٹو۔۔۔۔
 
Reason

Minister (2k+ posts)
سرجی آپ میری پوسٹ کا پہلا جملہ غور سے پڑھیں۔ میں آرمی کی کرپشن یا مارشل لا لگا کر اقتدار میں آنے کی حمایت بلکل نہیں کرتا۔ مجھے مسئلہ صرف اِس عورت کی بھارت کی بے جا حمایت پر ہے۔یہ بھارت کی حمایت میں اپنے ملک اور اُس کے اداروں کے خلاف بولنے سے بھی گریز نہیں کرتی۔ اور ہم اپنا آدھا ملک اپنی نا اہلی کی وجہ سے گنواں بیٹھے ہیں جس میں فوج کا خاص کردار ہے۔ اِس کو بھارت پر ڈال دینا ٹھیک نہیں۔ جب ہم خود اپنے آپ کو کمزور کریں گے تو دشمن تو وار کرے گاہی۔ آپ کی رائے ایک لحاظ سے ٹھیک ہے کہ ہمیں ڈفینس کا بجٹ عوام پر لگانا چاہئے لیکن آپ یہ کیوں نہیں دیکھتے کہ ابھی بھی جو بجٹ مل رہا ہے وہ کونسا عوام کی تعلیم پر خرچ ہو رہا ہے۔ ہمارے سیاست دان یہ پیسہ تو پہلے ٹھیک جگہ لگا لیں پھر فوج کا بجٹ تعلیم اور صحت کی طرف موڑنے کی باتیں اچھی بھی لگتی ہیں۔ انہوں نے تو اِس ملک کو دکان سمجھا ہو ا ہے۔ اور آخری بات یہ کے امن کی آشا کا ڈھنڈورا پِیٹنے والے یہ کیوں بھول جاتے ہیں کہ بھارت ہمارا ازلی دشمن ہے اور وہ ہمارے ساتھ صلح کرنا ہی نہیں چاہتا۔ کیوں بھول جاتے ہیں کشمیر کو ۔ وہاں ہمارے مسلمان بھائیوں کی نسل کشی کی جا رہی ہے۔ روز ہماری بہنوں کی عزت تار تا رہو تی ہے۔ میں کشمیر کو کیسے بھول جاؤں۔ یہ بات تو قرآن بھی ہمیں فرماتا ہے کہ جو کفار تمہارے ساتھ امن کےساتھ رہنا چاہتے ہیں اُن کے ساتھ امن کے ساتھ رہو لیکن جو تمہارے ساتھ امن و سکون کے ساتھ نہیں رہتے اُن کے خلاف جہاد کرو۔

What is it that she said wrong? Please explain! So u don't want to trade with India? So u want keep increasing the defense budget? Because thats what she said in the video. Secondly, if somebody in India speaks in favor of Pakistan, does that mean he or she is an ISI agent? Pakistani military establishment manufactured India as a threat, they keep using India as an excuse to wage wars, remove elected governments. And ur whole BS about "Kaffaar," Are these the same "Kaffaar" jin ki ek phone call per aap ki pant gilli ho jaa ti hai? Tab tau tumhe koi kaffaar yaad nahin aate.
 
Ali Farooq

Senator (1k+ posts)

غدار وہ جو ملک کا آئین توڑے۔
وفادار وہ جو آئین پر عمل کی بات کرے۔

اگر تم پاکستانی ہو تو فوج کے اس بیان کی مخالفت کرو۔ ۔۔۔۔ اگر ملک کے غدار ہو تو فوج کے بوٹ چاٹو۔۔۔۔

آپ اگر آئین توڑنے کی بات کرتے ہیں تو ٹکنیکلی فوج نے کبھی آئین نہیں توڑا کیونکہ جب بھی فوج نے ملک میں مارشل لاء لگا تو عدلیہ نے اُس فیصلے کو درست اور ملکی مفاد میں قدار دے کر قانونی کر دیا۔اسی طرح کی ٹیکنیکالٹی کے پیچھے سیاست دان بھی چھپتے ہیں۔ آپ کتابی باتوں کو چھوڑیں اور حقیقت میں جو ہو رہا ہے اُس پر بات کریں۔ ہاں میں مارشل لاء کے خلاف ہوں اور ہاں میں فوج کی کرپشن کے خلاف ہوں ہاں میں آپریشن شروع ہونے سے پہلے عمران کے طالبان سے بات چیت کرنے کے نظریے کے بھی خلاف تھا لیکن میں اِس غدار عورت کی بھارتی چمچہ گیری کے بھی خلاف ہوں ہاں میں نواز شریف کی بھارت نواز پولیسی کے بھی خلاف ہوں ۔بھارت سرحد پر اور کشمیر میں ہمارے بہن بھائیوں کا خون کر رہا ہے اور ہمارا وزیر اعظم دشمن ملک کے وزیر اعظم کو آم اور ساڑھیاں بھیج رہا ہے میں اِس کے خلاف ہوں۔اگر آج نواز شریف بھارت کےخلاف بولے اُن کو اُن کی زبان میں جواب دے تو میں اُس کی حمایت کروں گا کیونکہ میں پہلے پاکستانی ہوں اور بعد میں کسی سیاسی جماعت کا حمایتی۔ اب کیا آپ میں اتنی اخلاقی جرائت ہے کہ اِس غدار عورت کے خلاف بولیں یا پھر آپ فوج کی نفرت میں اِس غدار عورت کی حمایت سے گریز نہیں کریں گے۔
 
کون سی عدلیہ؟
بندوق کی نوک پر چاہے اپنی پتلونیں اتار دو۔ یا چاہو تو اپنوں نہتوں کی اتار دو۔۔۔۔
صوفی صاحب آمریت کا مطلب سمجھتے ہیں آپ؟ آمریت وہ ہوتی ہے جہاں ایک جج کو بتا دیا جائے ۔ کہ ہمارے ساتھ ہو تو ہمارے اشاروں پرچلو۔۔۔ اگر نہی چلو گے تو تمہارا بیٹا بیٹی آج گھر نہی پہنچیں گے۔۔۔
جانتے ہو اس آمریت کو۔ جہاں آمر نے ججوں کو گھروں میں قید کردیا تھا۔۔۔ ان کا حقہ پانی بند کردیا تھا۔ ٹی وی چینلز بند کردیئے تھے۔

آئین کسی آمر یا جج کے کہنے سے تبدیل نہی ہوجاتا۔ آئین اپنی جگہ موجود رہتا ہے ۔
 
affanpervez

Minister (2k+ posts)
Defence budget katain ta kai usai bhi siyasatdan corruption main ura dain. She seems to like an RSS agent.
 
hesham296

MPA (400+ posts)
Re: Asma Jahagir Reveals What Will Happn Before Army Chief Retirement

ٹائم پاس نہی ھو رہا ، بینک بھر رہے ہیں
 
devoid feast

Senator (1k+ posts)
Re: Asma Jahagir Reveals What Will Happn Before Army Chief Retirement

Ye Asim Jahangeer sahib bhongian marne se baaz hi nhe aata. Asim sahib public love Raheel shareef because he is the only person how can clean Traitors like you!
 
jaanmark

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Kamran Shahid And Asma Making Fun Of Dr Musadik Malik Statement

take way the page now american have it for do on it same thing
 
asadkhattak

MPA (400+ posts)
She is asking Army to cut it role and give space to civilians to deliver. What a joke. The civilians got this space right from the Govt of Zardari till the gruesome murder of our children s in Peshawar. What they have done in that period? NOTHING except corruption and the trend continues. Army is the only institution which kept Pakistan together. The civilians degraded/weakened every institution where they have got their hands on. Favoritism/nepotism is at all time high, nothing is done on merit, unemployment is raging, no new industries and the few which are left is on the brink of closure. PIA,Railways and Pakistan Steel is almost bankrupt(these are few). Though i don't like Gen Musharraf but still he has done very good. The list of bad governance is too long but the space is limited.
 
Hadith

Minister (2k+ posts)
Humeen kisi baher ke dushmun ki zaroret nahi.gher ke ander hi wafer miqdar mein ghudar mojod hain.
 
Hadith

Minister (2k+ posts)
She is asking Army to cut it role and give space to civilians to deliver. What a joke. The civilians got this space right from the Govt of Zardari till the gruesome murder of our children s in Peshawar. What they have done in that period? NOTHING except corruption and the trend continues. Army is the only institution which kept Pakistan together. The civilians degraded/weakened every institution where they have got their hands on. Favoritism/nepotism is at all time high, nothing is done on merit, unemployment is raging, no new industries and the few which are left is on the brink of closure. PIA,Railways and Pakistan Steel is almost bankrupt(these are few). Though i don't like Gen Musharraf but still he has done very good. The list of bad governance is too long but the space is limited.

کون سی عدلیہ؟
بندوق کی نوک پر چاہے اپنی پتلونیں اتار دو۔ یا چاہو تو اپنوں نہتوں کی اتار دو۔۔۔۔
صوفی صاحب آمریت کا مطلب سمجھتے ہیں آپ؟ آمریت وہ ہوتی ہے جہاں ایک جج کو بتا دیا جائے ۔ کہ ہمارے ساتھ ہو تو ہمارے اشاروں پرچلو۔۔۔ اگر نہی چلو گے تو تمہارا بیٹا بیٹی آج گھر نہی پہنچیں گے۔۔۔
جانتے ہو اس آمریت کو۔ جہاں آمر نے ججوں کو گھروں میں قید کردیا تھا۔۔۔ ان کا حقہ پانی بند کردیا تھا۔ ٹی وی چینلز بند کردیئے تھے۔

آئین کسی آمر یا جج کے کہنے سے تبدیل نہی ہوجاتا۔ آئین اپنی جگہ موجود رہتا ہے ۔

Khuda ko hazer jan ker sirf ek suchy Muslim ki hisiyet sy batao bhai.
ye jo mojoda govt aur siasai jamateen ya ye total 5000 logoon ny mulk ka hall ka hai.apny bank bhery hain .hospital tabah hogay hain.Ye kis la qasor hai. baqi mulk ko choor 7 saal sy Shebaz shareef punjab mein hai .kia haal hai hospitals kaChalo idher bhi baqi punjab ko choro apny gher waloon ko leker elaj ke leye services ya shreef hosiptal mein jao aur elaj wahi sy kerwana ek aam shehri ki turha unhi benchoon per gundi zameen per apny gher waloon ko leker entezar kerna aur ..... Phir uss ke baad aker shareefoon ki isi turha himayet kerna.
baqi Allah app ke gher waloon ka nigheban.
 
Hadith

Minister (2k+ posts)
She is asking Army to cut it role and give space to civilians to deliver. What a joke. The civilians got this space right from the Govt of Zardari till the gruesome murder of our children s in Peshawar. What they have done in that period? NOTHING except corruption and the trend continues. Army is the only institution which kept Pakistan together. The civilians degraded/weakened every institution where they have got their hands on. Favoritism/nepotism is at all time high, nothing is done on merit, unemployment is raging, no new industries and the few which are left is on the brink of closure. PIA,Railways and Pakistan Steel is almost bankrupt(these are few). Though i don't like Gen Musharraf but still he has done very good. The list of bad governance is too long but the space is limited.

غدار وہ جو ملک کا آئین توڑے۔
وفادار وہ جو آئین پر عمل کی بات کرے۔

اگر تم پاکستانی ہو تو فوج کے اس بیان کی مخالفت کرو۔ ۔۔۔۔ اگر ملک کے غدار ہو تو فوج کے بوٹ چاٹو۔۔۔۔

Konsa aien wo jiss ko roz khud Siasat Dan beizat kerty hain.
Kia haram khori chori chkari,adliya ko apni ungliyoon per nachana,qateloon ki pushet panahi kerna, money laundering kerna ye Aieen kehta hai.
Ye Aieen kehta hai sary minister apny bhai ,rishtedaroon ,susraliyoon,sumdhiyoon aur damadoon ko banao.
Aieen Kia ye kehta hai jub koi building mein ata lugy ya gir jay,ya selab zalzala at tu Army sary kaam kary .
Baqi sary wazeer aur siasatdan buss haram khori kareen.judge qazi ki kursi per ho aur gholam shareefoon ka ho.
Pakistan ka he Aieen kub bana.?
 
sajhassan

MPA (400+ posts)

کون سی عدلیہ؟
بندوق کی نوک پر چاہے اپنی پتلونیں اتار دو۔ یا چاہو تو اپنوں نہتوں کی اتار دو۔۔۔۔
صوفی صاحب آمریت کا مطلب سمجھتے ہیں آپ؟ آمریت وہ ہوتی ہے جہاں ایک جج کو بتا دیا جائے ۔ کہ ہمارے ساتھ ہو تو ہمارے اشاروں پرچلو۔۔۔ اگر نہی چلو گے تو تمہارا بیٹا بیٹی آج گھر نہی پہنچیں گے۔۔۔
جانتے ہو اس آمریت کو۔ جہاں آمر نے ججوں کو گھروں میں قید کردیا تھا۔۔۔ ان کا حقہ پانی بند کردیا تھا۔ ٹی وی چینلز بند کردیئے تھے۔

آئین کسی آمر یا جج کے کہنے سے تبدیل نہی ہوجاتا۔ آئین اپنی جگہ موجود رہتا ہے ۔

Yes Brother, the same Judiciary which was very eager to get the letter written to Swiss Authorities against the serving President. Who was supporting that Judiciary then?
Do I have to remind you Memo-gate as well?
Enjoy brother, its a tit for tat situation.
 
Ali Farooq

Senator (1k+ posts)
What is it that she said wrong? Please explain! So u don't want to trade with India? So u want keep increasing the defense budget? Because thats what she said in the video. Secondly, if somebody in India speaks in favor of Pakistan, does that mean he or she is an ISI agent? Pakistani military establishment manufactured India as a threat, they keep using India as an excuse to wage wars, remove elected governments. And ur whole BS about "Kaffaar," Are these the same "Kaffaar" jin ki ek phone call per aap ki pant gilli ho jaa ti hai? Tab tau tumhe koi kaffaar yaad nahin aate.

What is it that she said wrong? Please explain! So u don't want to trade with India?
1) I want Pakistan to trade with India but on equal terms. The ongoing trade that we are having with India is destroying our local industry they are sending lots of stuff here while we are comparatively not exporting enough. e.g. our local farming is getting wiped out because we are importing from India. Because of our government's bad economic policies the rate of fruit and vegetables we produce locally cannot compete with the stuff we import from India.

So u want keep increasing the defense budget? Because thats what she said in the video. Pakistani military establishment manufactured India as a threat, they keep using India as an excuse to wage wars, remove elected governments.

2) We are not doing it for fun rather it is our need of the hour that we keep our defense budget high because of our neighbour. India will never accept Pakistan's existence and She has never let go of any chance to hurt Pakistan. So if She gets a chance she will strike. What other choice do we have? So we should just submit to India? You don't understand that India doesn't want to live in peace. India doesn't want to do table talk. How can we forget about Kashmir and just say hey let's be friends. They started this the day they attacked Kashmir which is rightfully ours. So until Kashmir issue is resolved I don't think there should be a talk about peace.

And ur whole BS about "Kaffaar," Are these the same "Kaffaar" jin ki ek phone call per aap ki pant gilli ho jaa ti hai? Tab tau tumhe koi kaffaar yaad nahin aate.
3) I am not saying that our army is a holy cow. The top tier is morally, religiously and financially corrupt and i don't defend them on that. Try to understand my point. I was not debating on the corruption or cowardliness of our army generals rather I was talking about what the Holy Quran teaches us about dealing with non-muslims like our neighbour India. If you read Surah Al-Mumtahinah you will see what I am talking about.
 
Ali Farooq

Senator (1k+ posts)

کون سی عدلیہ؟
بندوق کی نوک پر چاہے اپنی پتلونیں اتار دو۔ یا چاہو تو اپنوں نہتوں کی اتار دو۔۔۔۔
صوفی صاحب آمریت کا مطلب سمجھتے ہیں آپ؟ آمریت وہ ہوتی ہے جہاں ایک جج کو بتا دیا جائے ۔ کہ ہمارے ساتھ ہو تو ہمارے اشاروں پرچلو۔۔۔ اگر نہی چلو گے تو تمہارا بیٹا بیٹی آج گھر نہی پہنچیں گے۔۔۔
جانتے ہو اس آمریت کو۔ جہاں آمر نے ججوں کو گھروں میں قید کردیا تھا۔۔۔ ان کا حقہ پانی بند کردیا تھا۔ ٹی وی چینلز بند کردیئے تھے۔

آئین کسی آمر یا جج کے کہنے سے تبدیل نہی ہوجاتا۔ آئین اپنی جگہ موجود رہتا ہے ۔

جی میں سمجھتا ہوں کہ آمریت کیا ہے۔ سب کچھ دیکھا اور سُنا ہے جو مشرف دور میں ہوا ہے۔ سب کچھ پڑھا ہے جو ایوب نے یحیہ اور ضیا ء نے کیا تھا۔ میں تو آمریت کا دفاع کر ہی نہیں رہا۔ لیکن آپ سے بھی التماس ہے کہ آپ فوج کی نفرت میں اِن ملک کے غداروں کی طرف داری مت کریں ۔ چند ہفتوں پہلے جب نواز بیرونی دورے پر گیا تھا اور اِس فورم پر تحریک انصاف کے کچھ ساتھی اُسے اُس کی پالیسیوں پر برا بھلا کہہ رہے تھے تو آپ ہی فرما رہے تھے کہ نواز جو کچھ بھی ہے دنیا میں جب بھی جاتا ہے تو وہ ہمارا نمائندہ ہے اور اِس طرح دوروں کے بیچ اُس کے خلاف باہر کے ممالک میں مظاہرے کرنا ٹھیک نہیں کیونکہ پوری دنیا میں ہم اپنا تماشا بنا رہے ہیں۔ تو پھر آپ یہی بات فوج پر بھی لاگو کریں نا۔ فوج لاکھ بری سہی اِس سے کسی کوانکار نہیں لیکن جب کوئی فوج کے خلاف بھارت جیسے دشمن کے طرف داری کرے تو پھر ہمیں کیا اپنے گھر کے اختلافات کی بنیاد پر دنیا کے سامنے اپنی فوج کو بدنام کرنا ذیب دیتا ہے۔۔۔۔