وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ٹائیگر فورس ڈے پر شجرکاری مہم کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے گفتگو:
"وزیراعظم عمران خان کے 10ارب سونامی ٹری کا ہدف پورا کرنے کے لئے پرعزم ہیں۔ ٹائیگر فورس کے جوان اس قومی مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔ عوام، عوامی نمائندے اور نوجوان پودے لگائیں اور ان کی نگہداشت بھی کریں۔" وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار
▪︎ٹائیگر فورس ڈے پر پنجاب بھر میں 12لاکھ سے زائد پودے لگائے جا رہے ہیں۔
▪︎شادمان مارکیٹ پارک میں پودے لگانے کی جاپانی تکنیک میاواکی کے تحت جنگل بسایا جا رہا ہے۔ جنگل میں 9 ہزار سے زائد پودے