COVID-19 Pandemic: CM Murad Ali Shah announces lockdown in province

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
بہت اچھا فیصلہ ہؤا ھے کیونکہ بد قسمتی سے سندھ کی حکومت بیوروکریسی ،ڈاکٹروں پولیس اور ھسپتالوں میں ایسی کوئی صلاحیت نہیں ھے کہ وہ کیسی بھی ایمرجنسی صورت حال کو دیکھ سکیں بدقسمتی سے گزشتہ 40 سالوں میں کراچی یا سکھر میں کوئی نیا ھسپتال بنایا گیا ہو تو پلیز شیئر ضرور کریں کہ
Can someone shared here
1- how many New hospital built Sindh govt last 40 years ?
2- How many ventilator own by Sindh govt and How many working condition.?
3 - How many ECG machine and how many working condition ?
4- How many MRI machines and How many working condition ?
5- How many X-Ray machines and How many working.؟ھ
آگر سندھ حکومت کا کوئی نمائندہ ان سوالات کا جواب دے دے تو بہت اچھا ھے یا حرام خور میڈیا یا حرام خور صحافیوں کے ٹولے میں سے کوئی ان سوالات کے جوابات دے دے تو سندھ کی عوام ان کی شکر گزار ہو گی کیونکہ کہ حرام خور میڈیا کے مطابق سندھ کے وزیر اعلیٰ صاحب بہت اچھے کام کر رہے ہیں عوام بھی تو دیکھیں کہ وہ اچھے کام کہاں ہیں
کراچی کے ھر ڈسٹرکٹ میں ایک ایک 5000 ھزار مریضوں کے علاج کے لیے ھسپتال بنایا جائے اور اس کے علاؤہ کراچی کے ھر ڈسٹرکٹ کا علیحدہ سے بلدیاتی نظام ھو اور ھر ڈسٹرکٹ کا علیحدہ علیحدہ میئر اور کونسلرز ہوں اور کراچی کے ھر ڈسٹرکٹ کی علیحدہ علیحدہ پولیس اور ھر ڈسٹرکٹ کا علیحدہ علیحدہ آئی جی ہو اور ایسی طرح سے پاکستان کے تمام بڑے شہروں میں ایسی طرح کا نظام ہو عدالتیں ہوں تاکہ کراچی کے علاؤہ پاکستان کے تمام صوبوں میں قانون وسول اداروں کی کارکردگی بہتر سے بہترین ہو جائے اور تمام ملک ترقی کے راستے پر چل سکے اور عوام کے ٹیکسوں کے پیسوں کی لوٹ کھسوٹ سیل ختم ہو پاک فوج اور رینجرز میں ہی اسطرح کے حالات کو کنٹرول کرنے کی صلاحیتیں موجود ہیں باقی تمام اداروں میں اس طرح کی ایمرجنسی صورت حال کو سنبھالنے کی ٹریننگ کی اشد ضرورت ھے۔
کرونا وائرس پر دنیا میں کیسی ملک کے کنٹرول میں نہیں آیا اور نہ ہی ابھی اس کا کوئی علاج ھے اور پاکستان ایک غریب اور لوٹا ہوا قرضوں میں ڈوبا ہوا ملک ھے جس کو اس کے سابقہ حکمرانوں نے نوچ نوچ کر کھایا ھے اب عوام ان سابقہ حکمرانوں کو ھمیشہ ھمیشہ کے لئے سیاست سے کنارہ کش کرنا چاہتے ہیں لیکن حرام خور میڈیا حرام خور صحافیوں کا ٹولہ اور اداروں میں بیٹھی کالی بھیڑیں پھر سے سابقہ چوروں کو زندہ کرنا چاہتے ہیں جو کہ اس سیسیلین مافیاز کے سہولت کاروں کی بھول ھے تمام کرپٹ حکمرانوں کی جائیدادوں کو ریاست کی ملکیت میں لیا جائے آگر عوام کو ان جائیدادوں کی رسیدیں نہ دکھائی جانے اور ان تمام
isolation centes جائیدادوں کو ریاست قبضے میں لے کر عوام کے لیئے بنائے جائیں
افواج پاکستان کو سلام
پاکستان رینجرز کو سلام