Daska Election was a eye opener for PTI and Imran Khan.

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
الیکشن کمیشن ایک بڑا بد مست ہاتھیوں کا ٹولہ بیٹھا ہؤا ھے جن کے دانت کھانے کے اور اور دکھانے کے اور۔
یہ الیکشن کمیشن کےحرام خور ممبران پہلے 25/30 سال گورنمنٹ کے مختلف اداروں لوٹ مار کر لیتے ہیں پھر اپنے کرپٹ حکمرانوں کو سروس دینے الیکشن کمیشن میں آجاتے ہیں عمران خان جس صاف اور شفاف الیکشن کمیشن بنانے کے لیے 126 دن کا دھرنا دیا اور آخر کار ایک بد مست ہاتھیوں کے ٹولے سے جان چھڑانے کے بعد شیخ رشید اور شیری مزاری کی شفارش سے ن لید کا داماد چیف الیکشن کمشنر بن گیا اب عمران خان اور پی ٹی آئی کے سپورٹرز اس کو بھگتیں ۔ نہ جانے ان حرام خوروں الیکشن کمیشن اور ان کے ممبران سے عوام اور اس ملک کی جان کب چھوٹے گی واللہ اعلم۔ عمران خان نے آپنی ساری محنت پر پانی پھیر دیا ھے ان بد مست ہاتھیوں کو الیکشن کمیشن بنا کر۔
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
Heroin seller drug dealer win in daska
ن لید ایک مافیاز بن چکا ھے جس میں قبضہ مافیا اور ڈارگ مافیاز شامل ہیں جو اس پارٹی کو کی فنڈنگ کو گزشتہ 40 سالوں سے سپورٹ کر رہے ہیں اب پنجاب کی عوام ان ن لید مافیاز کی جڑیں اکھاڑنے لگی ہیں اور بہت جلد ن لید کا پنجاب سے خاتمہ ہو جائے گا۔
 

Curious_Mind

Senator (1k+ posts)
PTI ticket distributions team are enemy of PTI.
I don’t know the ground realities but after listening to Asjad Malhi on media, he seem to be a reasonable person.

now what all attributes are to be seen at the time of awarding tickets is a debatable topic.

however PTI needs to change this perception of looking at individuals to Party. The Vote should purely be Of Party and Party Leader.
We should be able to tell the voter how PTI Policies are different from other parties and how it connects to the lives of common man.
I don’t think a lot of people care of MACRO level, but we need to run campaigns purely on micro level where a voter can see how his/ her life goin to be impacted by voting a certain party/ candidate.
 

Curious_Mind

Senator (1k+ posts)
ن لید ایک مافیاز بن چکا ھے جس میں قبضہ مافیا اور ڈارگ مافیاز شامل ہیں جو اس پارٹی کو کی فنڈنگ کو گزشتہ 40 سالوں سے سپورٹ کر رہے ہیں اب پنجاب کی عوام ان ن لید مافیاز کی جڑیں اکھاڑنے لگی ہیں اور بہت جلد ن لید کا پنجاب سے خاتمہ ہو جائے گا۔
اگر پارٹی فنڈنگ واقعی قبضہ مافیا سے ہو رہی ہے، تو حکومت میں رہتے ہوئے ان کو پکڑنا کیا مُشکل کام ہے؟

اگر ہم حکومت میں رہ کر بھی صرف الزام لگاتے اور روتے رہیںگے تو پھر یہ معاملے کیسے حل ہونگے۔
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
اگر پارٹی فنڈنگ واقعی قبضہ مافیا سے ہو رہی ہے، تو حکومت میں رہتے ہوئے ان کو پکڑنا کیا مُشکل کام ہے؟

اگر ہم حکومت میں رہ کر بھی صرف الزام لگاتے اور روتے رہیںگے تو پھر یہ معاملے کیسے حل ہونگے۔
آپ نے دیکھا نہیں پنجاب لاھور کی زمینوں پر قبضے/ تمام ن لیگی مافیاز شامل ھے اور ایسی طرح ابھی اداروں میں نونی لید مافیاز کے سہولت کار موجود ہیں آہستہ آہستہ سب ٹھیک ہو جائے گا آگر عمران خان وزیراعظم پاکستان رہا اور عوام عمران خان کے ساتھ کھڑی رھے۔ انشاءالللہ