Irfan_balouch
Senator (1k+ posts)
اس فورم پر میں بے بہت بار مہاجروں کے بارے میں بہت غلط باتیں دیکھی ہیں۔ ایسی باتیں کرنے سے پہلے سوچ لینا چاہئے۔ کہ یہ لوگ ہمارے اپنے ہیں اور آج ہماری پہچان بھی انہی سے ہی بن رہی ہے۔
its is because they mainly get training in karachi liveپاکستان ائرفورس پائلٹ کا کراچی سے بہت پرانا تعلق ہے ایم ایم عالم ہو یا راشد منہاس یا اب حسن صدیقی ہو اور ہندوستان کو مزہ چکانے زیادہ دیر نہیں کرتے
acha chalo choro .. aj enjoy karnay ka din hai ayashi maro .نہ بھیا میں کوئی غلط بات تھوڑی نہ کر رہا ہوں۔ میں تو ایک لوگوں کا بتا رہا ہوں اور دوسری انفارمیشن بھی دے رہا ہوں کہ لوگ سوچ رہے تھے کہ بھائی صاحب کدھر ہیں۔
We are one. brothers sometime fight but we will be one.اس فورم پر میں بے بہت بار مہاجروں کے بارے میں بہت غلط باتیں دیکھی ہیں۔ ایسی باتیں کرنے سے پہلے سوچ لینا چاہئے۔ کہ یہ لوگ ہمارے اپنے ہیں اور آج ہماری پہچان بھی انہی سے ہی بن رہی ہے۔
JazakAllah Hassan bhai
These conversations should never be leaked. How stupid of this retired senior army officer.
It may well be a genuine call and if that's the case, this should be treated as breach of national security by an ex Army Officer.With all the fake news that goes around, i was wondering if this is real.
Are people just randomly recording calls?
Ekhtilaf is different
Nothing above Pakistan
انیس بھائی ادھر آپ کو مایوسی ہو گی میں بھی کراچی کا ہی سمجھ رہا تھا لیکن یہ چیتا آزاد کشمیر سے ہے
منتظر بھائی سما والوں کہ مطابق تو یہ نارتھ کراچی کا ہے. ہو سکتا ہے کہ فیملی بیک گراونڈ کشمیر سے ہو
[/SIZE]
سیم بھائی آپ کی بات بھی درست ہو گی مجھے ایک وال سے یہ معلومات ملی تھی ہو سکتا ہے جس طرح راشد منہاس کا خاندان آزاد سے تھا پر وہ پیدا کراچی ہوا لیکن اگر یہ نارتھ کراچی کا ہے تو پھر یہ بہاری بھائی بھی ہو سکتا ہے ایک وقت تھا کے پاک ایئر فورس میں بہاری اور ہزارہ قوم کے بہت پائلٹ تھے اصل میں پائلٹ کا ذہنی میعار بہت بلند ہونا چاہیے ہے اور ساتھ میں بہادر ہونا بھی اس لیے بہاری اور ہزارہ والے بہت رہے ہیں میدان میں آپ کو یاد ہو گا آغارضا جوس سنٹر کراچی میں ہر علاقے میں ہوتا تھا ان کے سٹور میں لا تعداد پاک فضایہ کے پائلٹ کی تصاویر لگی ہوتی تھیں
جی بلکل نارتھ کراچی کا ہی ہے کنفرم ہو گیا ہے
نارتھ کراچی میں واقعی بہت بہاری ہیں. میرے بھی کچھ جاننے والے بہاری یہیں رہتے ہیں
اچھی بات ہے کہ پنجاب کہ علاوہ اب دوسرے شہروں اور صوبوں کہ لوگ بھی پاک افواج میں بڑی تعداد میں جارہے ہیں
Salute to our hero but Jis ne call leak ki uska court martial hona chahey....