Do you agre with him?

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
America ko hamesha blame nahi kar saktay. Agar in generals may thori see bhi gherat hoti tu America kay samnay dat jaatay magar inhoon nay hamesha he baygherti dikhai hay.
ہمیشہ نہیں لیکن امریکا کا کردار نظر انداز نہیں کرنا چاہے. رشوت، بلیک میلنگ، دھونس، دھمکی، دھوکہ سمیت غیرت مارنے کے کئے طریقے ہیں جو حسب ضرورت استعمال کئے جا سکتے ہیں. ضیا الحق کا حادثہ، مشرف کو لالچ اور پاکستان پر حملہ کرنے کی دھمکی، اللہ جانے باجوہ صاحب کی کیا کمزوری پکڑ رکھی ہے یا اسے کیسے کمزور بنایا
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)

Iran per pabandi laga kar uska kiya ukhar liya? 20 saal Afghanistan may kiya kar liya? North Korea ka kiya ukhar liya? Cuba aik tiny country ka kiya ukhar liya?
Insaan may gherat honi chiyay jo hamaray buzdil generals may nahi hay.
Hum 22 crore key abadi dunya key 6th largest nuclear army aur ab bhi hum ghulam rehna chahtay hain?
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
ہمیشہ نہیں لیکن امریکا کا کردار نظر انداز نہیں کرنا چاہے. رشوت، بلیک میلنگ، دھونس، دھمکی، دھوکہ سمیت غیرت مارنے کے کئے طریقے ہیں جو حسب ضرورت استعمال کئے جا سکتے ہیں. ضیا الحق کا حادثہ، مشرف کو لالچ اور پاکستان پر حملہ کرنے کی دھمکی، اللہ جانے باجوہ صاحب کی کیا کمزوری پکڑ رکھی ہے یا اسے کیسے کمزور بنایا
We need to Stand up for our rights.

https://twitter.com/x/status/1557772290141687809