Dushman ka Dushman Dost!

دشمن کا دشمن دوست
آخر آج یہ مہاورہ سچ ثابت ھوا۔ آج نون لیگ تنہا اس لئے کہ اس کے دشمن جو ایک دوسرے کے دشمن تھے آج نون لیگ کی دشمنی میں ایک دوسرے کے دوست بن چکے ھیں۔ اب یہ دوستی کہاں تک چلے گی اس کی خبر نہی۔
یہ وھی الطاف تھا جس کے خلاف عمران بولتے نہی تھکتا تھا۔ ایک مشن تھا کہ اس مافیا کو بے نقاب کرنا ھے۔ مافیا نے پھر کراچی کی دیواروں کو عمران زانی جیسے القاب سے کالا کردیا۔ عمران کا کراچی میں داخلا بند ھو گیا۔ عمران لندن کی عدالت تک گیا۔ لیکن پھر ایک دن الطاف عمران کو فون کرتا ھے۔ پیار محبت کی بات ھوتی ھے اور ماضی پر مٹی ڈال کر حال اور مستقبل میں ایک دوسرے کے خلاف کوئی بات نہ کرنے کا عہد ھو جاتا ھے۔ اب کراچی میں آگ لگے یا سینکڑوں بے گناہ مارے جائیں ۔ اس کے خلاف اب تحریک انصاف نے چپ سادھ لی ھے اور ھتھیاروں کے سائے میں کراچی میں جلسی کر کے یہ ثابت کیا ھے کہ ھم اب واقعی دوست بن گئے ھیں۔
چودھریوں کی کرپشن سب کے سامنے ۔ بیٹا ان کو جیل میں۔ پی پی کو ملک توڑنے والی پارٹی اور لوٹو تے پھٹو کا خطاب دینے والے ۔ قاتل لیگ ۔ بی بی کی قاتلوں سے اب دوستی۔ کیا کہنے۔ واقعی دشمن کا دوست دشمن۔ اب سارے کرپٹ چوروں لٹیروں کے ساتھہ عمران کا اندر کھاتے گٹھہ جوڑ ۔ شرم آتی ھے ایسی سیاست پر۔ ھم عوام کتنے جاھل ھیں۔ واقعی اللہ تعالی نے سچ کہا ھے۔ جس طرح کے عوام اسی طرح کے حمکران۔ اس وقت ھر کوئی یہ ثابت کرنے کی کوشش میں ھے کہ نون لیگ ڈکٹیٹرشپ کی پیداوار ھے۔ تو کیا پی پی نہی ھے۔ کیا ق لیگ نہی جسے بنایا ھی مشرف نے۔ کیا ایم کیو ایم نہی جسے ضیاء الحق نے بنوایا۔ کیا عمران نے مشرف سے گٹھہ جوڑ نہی کیا تھا۔ کیا اے این پی واقعی محب وطن ھے۔
مسلم لیگ نون واحد پارٹی ھے جس نے میڈیا پر اپنے ماضی کی معافی مانگی۔ جو غلطیاں ھوئیں ان سے سبق سیکھہ کر آئیندہ کے لاحعمل کی بات کی۔ بے شک ان میں بھی کالی بھیڑیں ھیں لیکن کیا باقی سارے فرشتے ھیں۔ میری اس سادہ لوح عوام سے گزارش ھے کہ جب آپ کسی جماعت میں ھیں اور اس کو سپورٹ کرتے ھیں تو پہلے یہ ضرور دیکھہ لیا کریں کہ اپنے گریبان میں جھانکنا کتنا ضروری ھوتا ھے۔ کسی کے اچھے کام کو بھی صرف اس بنیاد پر کہ وہ مخالف پارٹی ھے ناپسند کرنا جہالت ھے۔ اگر نون لیگ نے ایم کیوایم کو اس لئے گھاس نہی ڈالی کہ اس نے مشرف ڈکٹیڑر کا ساتھہ دیا تو یہ ایک اچھا اقدام ھے۔ اگر اس نے اس لئے چودھریوں کو لفٹ نہی کروائی کہ ایک مشکل وقت میں ساتھہ دینے کے بجائے انھوں نے ڈکٹیٹر کا ساتھہ دیا اور پارٹی کی پیٹھہ پر وار کیا تو یہ بہت ھی اچھی مثال ھے۔ اس آئندہ دوسروں کے لئے نصیحت ھو گی۔
اب عمران کی خواھش پر نون لیگ اپوزیشن کا وھی کردار ادا کرے جو عمران چاھے تو جناب آپ بھی الیکشن لڑتے اور ایک سیٹ کے ساتھہ یہ کردار ادا کر لیتے۔ یہ بات آپ ق لیگ کے خلاف تو نہی کریں گے۔ نہ ھی مولانافضل لرحمن کے خلاف چاھے وہ حکومت کا حصہ ھو یا نہی۔ سچ تو یہ ھے کہ ھم شخصیت پرستی میں بہت آگے نکل آئے ھیں۔ سب کی سیاست پنجاب تک محدود ھو کر رھ گئی ھے۔ اور اس کی وجہ صرف یہ ھے کہ دشمن کا دشمن دوست۔

اے بھولی عوام ۔ اپنا شعور جگا۔ اپنا ضمیر زندہ کر۔ اپنے گریبان میں جھانک۔ اور فیصلہ کر ۔ اپنے میں یا لیڈر میں کوئی خامی ھے اسے چھپا نہی اس پر کھل کر بات کر۔ اپنے منشور سے ھٹ کر جو پارٹی فیصلے کرے۔ اپنے ذاتی مفاد میں کل کا دشمن آج کا دوست بن جائے اس پر اپنی آواز اٹھا۔ اٹھک اور جاگ جا۔ آنکھیں کھول اور انکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کر۔ سچ کے ساتھہ جینا سیکھہ۔ جو حق پر ھو اس کا ساتھہ دے۔ اپنی راہ متیعن کر۔ سیدھا راستہ۔ وہ راستہ جو اللہ کو پسند ھے۔ سچ حق اور انصاف کا راستہ۔
 

biomat

Minister (2k+ posts)
This is politics. This is not quran or hadees..:naooz:
Still people think that we are free & our selected parliament & democracy are FOR THE PEOPLE.. :angry_smile:(cry)
 

Saladin A

Minister (2k+ posts)
Pakistani politicians are shameless, faceless, toothless, gutless, deceiving, cheating, looting lying and opportunists who would sell their honour for pennies.

They will go to bed with each other like whores go with any one with fat wallet and long pockets. This new merger of shameless and gutless Muslim League Q and PPP is beyond belief and reflects how characterless and shameless they could get.

Do the Pakistanis need these shameless and disgraceful choors, uchekeys and jhooteys politicians and their leaders to rule us?
 

asmirza

Senator (1k+ posts)
i agree with u IIIcolumbus.i was fan of imran k but now he has lost his credibility,agencies,all the parties,media(not all)are against pmln.now agencies & zardari are using imran k,pmlq,mqm to pullout nleag from punjab bcas after bhutto ppp never win in punjab they r irritate for many years. ab un ka prgm doosra he zardari bara kamina he us ne ppp mukhalif vote ko aapas main larva diya he QLEAGUE jo murda ghora he ko zinda kar diya he,nai sube(province) ka shosha chhor diya he sirf NLEAGUE ko out karne k liye or jab zaroorat parti he sindh card khelta he sirf iqtidar main rehne k liye ye kuchh bhi kar sakta jo apni biwi(benazeer)ko marwa sakta he us se kuchh baeed nahi k wo pakistan ke tukre bhi karwa sakta he.sache dil se sochiye.................
 

abbasiali

Minister (2k+ posts)
All I can say, just wait patiently and keep watching, May be some miracle will happen shortly.
 

moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)


1101230472-1.gif
 

Aijazahmed

Minister (2k+ posts)
Is sey ziyada agar yeh bunda nacheez agar kuch kar sakta hai to isrshad farmaiyey. sirf hukum ka intezaar hai

At least you are one step ahead than MQM. They are 100% silent and just keep watching this issue, but you just told us one sentence and reminded me the silence of MQM.
Bohot zaheen hai mera yaar, halat per mukammal nazar magar khamoshi se.
 
Last edited by a moderator: