Exclusive: Shoaib Shaheen Breaks Silence in First Post-Ban Interview

Termitenator

Senator (1k+ posts)
Shaheen saab was dreaming of a high flight on PTI's shoulders but was brought down by none other then lawyers from PTI itself 🤣🤣
 

Sohaibahmadu

Citizen
امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے، خان صاحب جب جیل سے باہر ہوتے تھے تو ہم پاکستانیوں کو اچھی طرح سیاست کے مقاصد کے بارے وقتاً فوقتاً آگاہ کرتے تھے، ابھی خان صاحب جیل کے اندر ہے تو کوئی بھائی بتا سکتا ہے

انٹر پارٹی الیکشن کے مقاصد؟
انٹر پارٹی الیکشن میں مدمقابل کون کون ہونگے؟
ہار یا جیت کی صورت میں کیا ہوگا؟
کیا الیکشن میں جانے سے پہلے یہ ضروری ہوتے ہیں؟
تحریک انصاف کے علاوہ باقی پارٹیوں کو الیکشن کمیشن کیوں نہیں کہ رہا الیکشن کروانے کو؟