For Pak Army

mrhyd

Senator (1k+ posts)
1555409_727072497382909_4715884090354690409_n.jpg
 
dangerous tears

Senator (1k+ posts)
بجٹ میں فوج کا حصہ ؛ پاکستانپاکستان میں ٹوٹل ڈیفینس بجٹ ایک ہاٹ ایشو ہے ... آپ اگر پاکستان کی تاریخ سے واقف ہیں تو جانتے ہوں گے کہ ایک وقت میں یہ ٹوٹل بجٹ کا ستر فیصد بھی رہا ہے ...جبکہ اب ڈوکومنٹڈ ڈیفنس بجٹ ٹوٹل بجٹ اخراجات کا تقریبا انتیس (29) فیصد ہے (بحوالہ : ایکسپریس ٹریبیون) .....آئیے ایک طالب علم کے جذبہ کے تحت ان اعداد و شمار کا جائزہ لیتے ہیں -١. دو ہزار ایک میں ، ٹوٹل ملٹری پنشنز کو پبلک ایڈمنسٹریشن کے کھاتے میں ڈال کر اسے سویلین بجٹ میں سویلین کے ذمہ لگا دیا گیا جبکہ اس سے پہلے اس کی ادائیگی ڈیفنس بجٹ سے ہوتی تھی ...اس مد میں پاکستان سالانہ آٹھ سو ملین ڈالر (جی ہاں ) کی پنشنز ریٹائرڈ فوجیوں کو دیتا ہے ....یہ اخراجات اب بجٹ اعدادوشمار میں فوجی نہیں سویلین ہیں
٢. اسی طرح دو فوجی ڈیپارٹمنٹ کے عملہ کی تنخواہیں سویلین اکاؤنٹس میں ڈال دی گئی ہیں ؛ ڈیفنس پروڈکشن کا ڈیپارٹمنٹ، اور کسی حد تک اکاؤنٹس و آڈٹ کا ڈیپارٹمنٹ

٣. کینٹ (cantonments ) کے علاقہ کے سارے ترقیاتی اخراجات سویلینز کے بجٹ میں ڈال دیئے گئے ہیں -
Ref Paper; The Intersection of Development, Politics, and security by Moeed Yusuf)

٤. reported اور اصلی بجٹ میں بہت زیادہ فرق ہوتا ہے ...... آئی ایم ایف کے مطابق اصل اخراجات reported اخراجات سے 34 فیصد زائد ہیں
Ref: Direction of Trade statistics Yearbook 2011, Washington Dc, IMF
اسی طرح ایک بار دو ہزار گیارہ میں منسٹری آف فنانس نے رپورٹ کیا کہ بجٹ ڈوکومنٹ کے مطابق یہ چار سو بیالیس بلین روپے ہیں ، مگر اصل میں انکی مقدار ٦٧٥ بلین روپے ہے - (ورلڈ بنک )

٥. امریکی امداد: جو کہ پاکستانی اخبارات کی رپورٹنگ میں نہیں آتی ، مگر ہر سال ایک ارب ڈالر سے زائد ہے .....ابھی حال ہی میں امریکہ نے فوج کو تقریبا ایک بلین ڈالر کا فوجی اسلحہ دیا ہے جو پاکستان کے بقول اسے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اشد ضرورت ہے ...اس پر حسین حقانی نے لکھا کہ پاکستانی فوج کو اسلحہ کی نہیں (جو اس کے پاس پہلے ہی کم نہیں ) بلکہ صحیح نیت کی ضرورت ہے - ....اسی طرح (Coalition Support Fund (CSF اور contingent liability کی مد میں آرمی کو 165 ارب روپے پچھلے سال ملے -
٦. منی بجٹ اور وزارت داخلہ کی داخلی سیکورٹی کی مد میں فنڈذ کا حصول ....خاص طور پر حالیہ ضرب عضب کے دوران -
٧. فوجی کارپوریشنز اور رئیل اسٹیٹ بزنس سے آمدنی ....فوج پاکستان کی سیاست میں ہی نہیں بلکہ معیشت میں بھی اجارہ داری رکھتی ہے .... اور اسکی یہ مناپلی چیلنج کرنے کی کسی کو جرات نہیں ...... مثال کے طور پر ایک عسکری ادارہ فوجی فرٹیلائزر نے باوجود اس کے کہ گورنمنٹ سے گیارہ ارب روپے کی سبسڈی لی ، قیمتوں کو اصلی مارکیٹ قیمت سے زیادہ قیمت تک بڑھا کر تقریبا چون (54) ارب روپے دو سال میں کمائے ..... CCP نے غلط مارکیٹ پریکٹیکس پر فوجی فرٹیلائزر اور اینگرو فرٹیلائزر کو تقریبا سترہ ارب روپے کا جرمانہ کیا ،،،،، فوجی فرٹیلائزر نے عدالت سے سٹے آرڈر لے کر پاکستان زندہ باد کا ڈکار مارا اور ایک کوڑی بھی نہ دی - (ریفرنس ؛ دی ایکسپریس ٹریبیون )
اور آج کی خبر ہے کہ حکومت ضرب عضب کے اخراجات کے لئے ایک مخصوص حد سے زائد آمدنی والے کاروباری طبقہ پر پانچ سے دس فیصد ٹیکس لگانے پر غور کر رہی ہے ، اور یہ سارا ٹیکس فوج کے اخراجات کی مد میں جائے گا-
 
Altaf Lutfi

Chief Minister (5k+ posts)

لخ دی لعنت منحوس بادشاہ ! تصویر دیکھ اور مزا لے ۔۔ حسد اور بغض کے مارے تیرے کانوں سے دھواں نکل رھا ھے،
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)

Janab Altaf Lutfi Sahab , Ghussa na karain , Pakistan main sare aap jaise BOOT PAAALSHI nahi
 
saafsaaf

MPA (400+ posts)

یہ تصور کرکے کہ آپ بھارتی نہیں پاکستانی ہیں،،عرض ہے
جب پڑوس میں بھارت جیسا نیچ دشمن ہو،،تو فوج پر اخراجات کرنے ہی پڑتے ہیں،
اور بہت سے معاملات میں انکے نخرے اٹھانے کے ساتھ چھوٹ بھی دی جاتی ہے
خاص طور پر اسوقت جب، گستاخی معاف، آپ جیسے لوگ بھی وافر مقدار میں موجود ہوں
 
Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
رسید بھیجنے کا شکریہ ۔۔ میرا جواب سارے لعنتیوں کے لیے ھی تھا

جناب تکلیف تو ہوتی ہے
جب مرے حصے کا بھی کوئی لے اڑے ،حفاظت کے نام پر
لوگوں کو صحت کی بنیادی سہولیات نہیں ملتی اور انکے ہسپتال دیکھیں
ایک عام بچے کو اسکول جانے میسر نہیں آپ انکے اسکول دیکھیں
جب لوگوں کے پاس رہنے کو گھر نہیں ،آپ انکی ہوسنگ سکیمیں دیکھیں
باقی جو پیسا امریکا دیتا ہے کوئی انکو پوچھ سکتا نہیں ،آڈٹ کرواتے نہیں
ایک دفع کروا دیں اپنا آڈٹ تو پتا چلے اور ہم جیسے نقادوں کے منہ بھی بند ہوں
ہم فوج کے مخالف نہیں لیکن وہ بھی پاکستآن کو اپنی نہیں اس قوم کی جاگیر سمجھیں
ہم کو یہ پسند نہیں کے ہم انکو لاکھوں دیں اور کوئی ملک ہماری سرحدوں کو پامالی کرے اور یہ کہیں ریڈار کام نہیں کر رہے تھے
پتا نہیں چلا
 
barra zabardast jawab diya hai aap ne is Aqqal ke andhay Boot Paalshi Altaf Lutfi ko (clap)
 
bhaibarood

Chief Minister (5k+ posts)
barra zabardast jawab diya hai aap ne is Aqqal ke andhay Boot Paalshi Altaf Lutfi ko (clap)

UNKI aath nasalian generalon ke boot zaban se chat chat kar saaf kartee theen aur ab unke yeh nasal baree hokey DHA plots pe qabiz hai!
yeh tareqqi ke ley apni auratain generalon ko paish kartey hain ,un key moon na lagain!! yeh gawal mandi se bhi gayee guzree boot polishia hain
 
Altaf Lutfi

Chief Minister (5k+ posts)

جناب تکلیف تو ہوتی ہے
جب مرے حصے کا بھی کوئی لے اڑے ،حفاظت کے نام پر
لوگوں کو صحت کی بنیادی سہولیات نہیں ملتی اور انکے ہسپتال دیکھیں
ایک عام بچے کو اسکول جانے میسر نہیں آپ انکے اسکول دیکھیں
جب لوگوں کے پاس رہنے کو گھر نہیں ،آپ انکی ہوسنگ سکیمیں دیکھیں
باقی جو پیسا امریکا دیتا ہے کوئی انکو پوچھ سکتا نہیں ،آڈٹ کرواتے نہیں
ایک دفع کروا دیں اپنا آڈٹ تو پتا چلے اور ہم جیسے نقادوں کے منہ بھی بند ہوں
ہم فوج کے مخالف نہیں لیکن وہ بھی پاکستآن کو اپنی نہیں اس قوم کی جاگیر سمجھیں
ہم کو یہ پسند نہیں کے ہم انکو لاکھوں دیں اور کوئی ملک ہماری سرحدوں کو پامالی کرے اور یہ کہیں ریڈار کام نہیں کر رہے تھے
پتا نہیں چلا

آپ انڈیا کے ویزے کے لیے کوشش کر لو، پاکستان میں اس وقت فوج کی حمایت 70 فی صد سے اوپر جا رھی ھے ۔۔ میرا موقف حساب کتاب کی بنیاد پر نھیں، عوامی جزبات کی بنیاد پر ھے ۔۔ فوج میں سارے فرشتے ھو بھی نھیں سکتے اس کے باوجود ملکی دفاع اور فوج کے موضوعات دلیل کا نھیں، عقیدے کا معاملہ ھوتے ھیں
 
Last edited:

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
UNKI aath nasalian generalon ke boot zaban se chat chat kar saaf kartee theen aur ab unke yeh nasal baree hokey DHA plots pe qabiz hai!
yeh tareqqi ke ley apni auratain generalon ko paish kartey hain ,un key moon na lagain!! yeh gawal mandi se bhi gayee guzree boot polishia hain

mujhe pata hai , yeh pakistan main basne wali bad tareen makhlooq hain , yeh beemar zehen k loog hain
 
Democrate

Chief Minister (5k+ posts)

آپ انڈیا کے ویزے کے لیے کوشش کر لو، پاکستان میں اس وقت فوج کی حمایت 70 فی صد سے اوپر جا رھی ھے ۔۔ میرا موقف حساب کتاب کی بنیاد پر نھیں، عوامی جزبات کی بنیاد پر ھے ۔۔ فوج میں سارے فرشتے ھو بھی نھیں سکتے اس کے باوجود ملکی دفاع اور فوج کے موضوعات دلیل کا نھیں، عقیدے کا معاملہ ھوتے ھیں

سبحان اللہ کیا بات کی ہے
فوج کا عوام کے جذبات سے کیا تعلق اور عوامی جذبات سے کھیلنا تو اس فوج کا وطیرہ ...آپ کو تو یہی فوج بلڈی سویلین سمجھتے ہے اور اس تشریح کی جائے تو بھنگی ..ہم کو تو بھنگی بننا پسند نہیں..اور نہ ہی اپنا حق کسی کو دیں گے

رہی بات عقیدہ کی ..ہمارے عقیدہ تو یہ ہے کہ اگر قرآن کے بعد کوئی مقدس دستاویز ہے تو وہ آئیں پاکستان ہے جس کی دھجیاں یہ فوجی گماشتے اڑاتے رہے ہیں ،مجھے اپنے ملک کے آئیں کی توہین قبول نہیں اور کوئی اس سے اوپر بھی نہیں .. یہ دو ٹکے کے جنرل تو بلکل بھی نہیں

Last edited: