For Pak Army

Diriyah

Banned
Pak Army other face

baghdadi-cartoon.jpg
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)

سبحان اللہ کیا بات کی ہے
فوج کا عوام کے جذبات سے کیا تعلق اور عوامی جذبات سے کھیلنا تو اس فوج کا وطیرہ ...آپ کو تو یہی فوج بلڈی سویلین سمجھتے ہے اور اس تشریح کی جائے تو بھنگی ..ہم کو تو بھنگی بننا پسند نہیں..اور نہ ہی اپنا حق کسی کو دیں گے

in be ghairaton ke saath agar in ki history ke kaaalay kartoot share karo to yeh kisi baat ka jawab nahi de sakte , albatta yeh aakhir main kehte hain INDIA chale jao , Ayub se Musharraf tak zara in ko batao k kis tarha unho ne Pakistan ko India se Ruswa kerwaya
 
Democrate

Chief Minister (5k+ posts)

پتا ہے انکی کی کیا خوبی ہے
یہ جب قبضہ کرتے ہیں تو پاکستان کو انڈیا یا پھر بنگلہ دیش بنا دیتے ہیں ..تاکہ ویزا کی ضرورت ہی نہ پڑے
ریفرنس:بنگلہ دیش کا قیام
ریفرنس ٢: سیاچن پر انڈیا کا قبضہ ١٩٨٤ میں
 
Altaf Lutfi

Chief Minister (5k+ posts)
in be ghairaton ke saath agar in ki history ke kaaalay kartoot share karo to yeh kisi baat ka jawab nahi de sakte , albatta yeh aakhir main kehte hain INDIA chale jao , Ayub se Musharraf tak zara in ko batao k kis tarha unho ne Pakistan ko India se Ruswa kerwaya

جن کی قبروں پر تم بیٹھے دلالی کر رھے ھو، وہ ان گناھوں میں نہ صرف شریک تھے بلکہ اقتدار میں آ کر مجرموں کو تحفظ اس لیے دیتے رھے کہ ان کی مال بنانے کی مشینیں بلا روک ٹوک چلتی رھیں، جنرل یحیٰی خان جیسوں کی مذمت کرتے وقت یاد آتا ھے کہ اُسے جنرل رانی کا تحفہ دینے والے تمھارے جیسے بے غیرت ھی تو تھے ۔۔ آپ تاریخ کی تو بات ھی نہ کرو، اس میں کیا جرنیل اور کیا سویلین، بہت سی غلاظت ھے ۔۔ لیکن یہ سب دیکھ کر ھم صرف کُڑھ سکتے ھیں اور سب کو غلطیوں کے ازالے کا موقعہ دے سکتے ھیں، لیکن تمھارے جیسے اس بہانے ھندوستان کی گود میں بیٹھ چکے ھیں
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)

کاش ہماری فوج نے کوئی ایسا کارنامہ انجام دیا ہوتا کہ ہم بھی اپنی فوج پر فخر کر سکتے ہوتے. فوج ملک کی حفاظت کے لیے ہوتی ہے نہ کہ ملک پر حکمرانی کرنے کے لیے. فوج ملک کی حفاظت کے لیے ہوتی ہے نہ کہ ملک پر حکمرانی کرنے کے لیے. جب فوج حکومت کرے گی تو ملک کی حفاظت کون کرے گا؟ فوج نے کبھی جمہوری ادارے مستحکم ہی نہیں ہونے دیے. جب بھی کبھی عوام کو تھوڑے بہت حقوق ملے فوج نے آگے بڑھکر چھین لیے. جب فوج اقتدار پر بار بار قبضہ کرکے عوامی حقوق غضب کرتی ہے تو وہ عوامی حمایت کھو بیٹھتی ہے

اس فوج نے ہمیں بہت زخم دیے ہیں. اتنے زخم کہ اب تک ٹھیسیں آٹھ رہی ہیں. مشرقی پاکستان کی علیحدگی کا زخم ان میں سب سے بڑا ہے. فوجی جرنیلوں نے اقتدار کی ہڈی اپنے گندے منہ سے چھوڑنا پسند نہیں کی اور ملک ٹوٹنا گوارا کر لیا. قائد اعظم رحمت الله علیہ کا پاکستان تو ٹوٹ گیا لیکن یہ سانحہ پچانوے ہزار فوجیوں کے دشمن کے سامنے ہتھیار ڈالنے والی انمنٹ کالک فوج کے منہ پر مل گیا اور یہ فوج اسلامی تاریخ کی پہلی فوج بن گئی جس نے دشمن کے سامنے ہتھیار ڈالنے والی ذلت و رسوائی کا داغ اپنے دامن پر لگوایا. اس فوج پر صرف ہتھیار ڈالنے والی ذلت و رسوائی کا داغ ہی رہتا تو بھی غنیمت تھا لیکن اس فوج کے منہ پر تو ڈھاکہ کے پلٹن گراونڈ میں اپنے ہی بنگالی بھائیوں نے منہ پر تھوکا اور جوتے مارے

ہم ان فوجیوں کی انتہائ قدر کرتے ہیں جو سیاست سے الگ رہ کر ملکی حفاظت کا فریضہ سر انجام دیتے ہیں اور ان فوجیوں سے نفرت کرتے ہیں جو عوام کے حقوق پر ڈاکے ڈالتے ہیں. ملک چلانا فوج کا نہیں عوام کا حق ہے. فوج کا کام اپنے سول حاکموں کے احکامات بجا لانا ہے. ملک کا آئین اور فوج کا حلف انہیں ملکی معاملات میں دخل دینے اور سیاست میں ملوث ہونے کی اجازت نہیں دیتے ہیں

آج ملک تباہی کے دھانے پر کھڑا ہے اسکے زمہ دار سیاستداں اور سیاسی پارٹیاں نہیں بلکہ فوجی آمریت ہے. ہمارے سسٹم میں خرابی کی اصل جڑ فوج کی سیاسی معاملات میں کھلی مداخلت اور ہوس اقتدار ہے. جمہوریت چلتی رہتی تو یہ سسٹم اپنے اندر موجود ساری خرابیاں خود ہی دور کر لیتا لیکن فوج نے جمہوریت کو نہ چلنے دیا. قائد اعظم رحمت الله علیہ کی وفات اور قائد ملت لیاقت علی خان کی شہادت کے بعد فوجی جرنیلوں کو اپنے گندے کھیل کھیلنے کا موقع مل گیا اور انہوں نے سیاستدانوں کو لڑا کر اقتدار پر قبصہ کر لیا اور یہ قبضہ آج تک جاری ہے. اب میری اپنی "بہادر فوج" ہر پانچ سات سال بعد الله اکبر کا نعرہ لگا کر میرا ملک فتح کرتی ہے. ہمارے ملک کی آزادی سے لیکر اب تک کا آدھا عرصۂ ہم پر فوج براہ راست مسلط رہی ہے. جمہوریت اگر کبھی تھوڑی بہت آئی بھی ہے تو وہ فوج کی چھتری کے نیچے رہی ہے. کبھی جمہوری حکمرانوں نے اپنی مرضی اور پلاننگ سے حکومت نہیں کی ہے. ابھی بھی ہم جانتے ہیں کہ جمہوری حکومت کتنی آزاد اور خود مختار ہے؟ فوج اسوقت بھی پس پردہ رہ کر حکومت کر رہی ہے. فوج جب پس پردہ رہ کر حکومت کر رہی ہوتی ہے تو سامنے نظر آنے والے جمہوری حکمرانوں کو یہ اسوقت تک ہر طرح کا تحفظ فراہم کرتی ہے جب تک وہ اسکے مقاصد پورے کر رہے ہوتے ہیں. جیسے ہی کوئی جمہوری حکمران فوج سے بغاوت یا حکم عدولی کی کوشش کرتا ہے تو اسے میڈیا، عدلیہ. مذہبی جماعتوں اور فوج کی غلام سیاسی پارٹیوں کی مدد سے سبق سکھایا جاتا ہے اور فوج کے قدموں میں جھکنے پر مجبور کیا جاتا ہے. طاقتور ترین سویلین حکمران بھی فوج کی ایک جیپ اور دو ٹرکوں کی مار ہوتے ہیں

کبھی ہماری فوج نے طالبان دہشتگردوں کو اسلام کی خاطر جہاد کرنے والے ہمارے مسلمان بھائی اور ہیرو بنا کر ہمارے سامنے پیش کیا تھا اور ہم نے جذبات میں بہہ کر انہیں مجاہدین کا نام دے کر انہیں اپنے سر پر بٹھا لیا تھا کیونکہ یہ دہشتگرد "اسلام کی سربلندی" کے لیے لڑ رہے تھے. اس وقت وہ ہماری نہیں بلکہ افغانیوں کی گردنیں کاٹا کرتے تھے اور انہیں اور انکے بچوں کو بم دھماکوں اور خودکش حملوں میں مارا کرتے تھے اور ہم انہیں فاتح قرار دے کر خوشی سے تالیاں بجایا کرتے تھے. انہی طالبان کو ہم فوجی تربیت دیتے تھے اور ان کے بل بوتے پر کابل اور سری نگر فتح کرنے کے خواب دیکھا کرتے تھے. ہمارے ملاں ہمیں قران و حدیث سے حوالے دے کر بتایا کرتے تھے کہ پہاڑوں سے مسلمان مجاہدین کا ایک گروہ اترے گا اور وہ زمین پر چھا جائے گا اور یہ طالبان مسلمانوں کا وہی گروہ ہے. ہم تو اسوقت سے کہہ رہا ہوں کہ یہی طالبان جن کو آج فوجیوں نے اپنے سر پر اٹھا رکھا ہے ایک دن انہی فوجیوں کی گردنیں کاٹیں گے اور وہ وقت نے سچ کر دکھایا ہے

یہ فوج ہماری فوج ہے. ہم اپنا خون پسینہ دے کر اس فوج کو اس ملک کی حفاظت کیلیے پالتے ہیں نہ کہ اپنے ملک اور عوام پر حکمرانی کرنے کے لیے. میں فوج کی اس سوچ کے خلاف ہوں جو اسے عوام کے حقوق غضب کرنے، آئین اور قانون کی خلاف ورزی کرکے حکومتوں پر قبضے کرنے ، سیاست میں ملوث ہونے اور طالبان درندوں کی حساس تنصیبات تک رسائی دلانے پر مجبور کرتی ہے. فوج سرحدوں کی حفاظت کرکے گی تو اسے سر اور آنکھوں پر بٹھائیں گے اور اگر فوج رات کی تاریکی میں چوروں اور ڈاکوؤں کی طرح اقتدار کے ایوانوں پر قبضہ کرے گی تو اسکی نہ صرف مذمت کریں گے بلکہ اس سے کھل کر نفرت کا اظہار بھی کریں گے

Democrate

Chief Minister (5k+ posts)

اس بات سے قطعہ نظر کے یہ ہماری فوج ہے اگر حقیقت پر نظر دوڑائیں تو پتا چلتا ہے کہ جب بھی کوئی پاکستانی فوج کی بات کرتا ہے تو اسکا مقصد اس ادارے اور اس کے افسران کو مخاطب کرنا ہوتا ہے
پتا نہیں یہ کیسا ادارہ ہے جو بزدل کمانڈو ،مہم جو جنرل اور فرونی سوچ کے افسر پیدا کر رہا ہے
اس ادارے کی ازسر نو تنظیم سازی ہونا بہت ضروری ہے تاکہ انکی استعماری سوچ اور قوم کو بھنگی سمجنے والی عادت سے چھٹکارا پایا جا سکے
 
sarbakaf

Siasat.pk - Blogger
لخ دی لعنت منحوس بادشاہ ! تصویر دیکھ اور مزا لے ۔۔ حسد اور بغض کے مارے تیرے کانوں سے دھواں نکل رھا ھے،

میرے بھائی ، یہ فوج کے خلاف چند وجوہات کی بنا پر ہیں
ایک حسد ، دوسرا ملک دشمنی ، تیسری بیوقوفی .

کوئی سوہراب جیسا بھٹو کا جوتا چاٹ ہے کوئی سٹرانگر جیسا نواز کا تلوا چاٹ ، ان میں عزت غیرت نام کی چیز نہیں .

فوج پر خرچے کی بات کرتے وہ یہ نہیں سوچتے کہ جس ملک کی سیاسی غلطیوں کی وجہ سے چار جانب دشمن ہو وہاں فوج کا خرچہ نہیں ہو گا تو کیا ان کے والد کا ولیمہ ہو گا .

جہاں سیاسی حکومت میں سیاستدان ارب پتی ہو جاتا ہے مگر فوجی مر کر بھی اس مٹی کا حصہ بنتا ہے .

ان جاہل اور ہندوستانی فلم دیکھ کر پلنے والوں کو عزت ، غیرت اور ملک کے وقار کا کیا پتا
 
SAIT_

Senator (1k+ posts)

باوا جی فوج کا کیا یہ کارنامہ کم ہے کہ اسنے ایسے شاہ دولے کے چوہے ہمارے معاشرے میں بنا دیے ہیں جو وجہ بلاوجہ ایسے تھریڈ بنا کر فوج کے گن گاتے رهتے ہیں - ایک جاہلوں کا ہجوم جس کو شائد پتا بھی نہیں کہ وہ فوج کے گن کیوں گا رہا ہے - باوا جی انکو آئینہ مت دکھاؤ یہ فوج کے جرنیلوں اور افسروں کی کی بھدی شکل اس آئینے میں دیکھ کر آپ پر پل پڑیں گے
 
sarbakaf

Siasat.pk - Blogger

اس بات سے قطعہ نظر کے یہ ہماری فوج ہے اگر حقیقت پر نظر دوڑائیں تو پتا چلتا ہے کہ جب بھی کوئی پاکستانی فوج کی بات کرتا ہے تو اسکا مقصد اس ادارے اور اس کے افسران کو مخاطب کرنا ہوتا ہے
پتا نہیں یہ کیسا ادارہ ہے جو بزدل کمانڈو ،مہم جو جنرل اور فرونی سوچ کے افسر پیدا کر رہا ہے
اس ادارے کی ازسر نو تنظیم سازی ہونا بہت ضروری ہے تاکہ انکی استعماری سوچ اور قوم کو بھنگی سمجنے والی عادت سے چھٹکارا پایا جا سکے

Every time a political PM by passed procedure of army and elected a general for political reason so he could use him for politics that general preferred pakistan over politics.

You are blaming army ..... but wait

Our school system is producing fraud businessmen
our paraliment is producing corrupt politicians
our judiciary is producing corrupt judges
our political system is producing family of rulers
our businessman is no-reliable
some of our madrasa are producing deshatgard ( according to our politicians )
our religious leaders are promoting sectism

but you only have to blame one institution who is and always has been loyal to pakistan.
 
Democrate

Chief Minister (5k+ posts)

میرے بھائی ، یہ فوج کے خلاف چند وجوہات کی بنا پر ہیں
ایک حسد ، دوسرا ملک دشمنی ، تیسری بیوقوفی .

کوئی سوہراب جیسا بھٹو کا جوتا چاٹ ہے کوئی سٹرانگر جیسا نواز کا تلوا چاٹ ، ان میں عزت غیرت نام کی چیز نہیں .

فوج پر خرچے کی بات کرتے وہ یہ نہیں سوچتے کہ جس ملک کی سیاسی غلطیوں کی وجہ سے چار جانب دشمن ہو وہاں فوج کا خرچہ نہیں ہو گا تو کیا ان کے والد کا ولیمہ ہو گا .

جہاں سیاسی حکومت میں سیاستدان ارب پتی ہو جاتا ہے مگر فوجی مر کر بھی اس مٹی کا حصہ بنتا ہے .

ان جاہل اور ہندوستانی فلم دیکھ کر پلنے والوں کو عزت ، غیرت اور ملک کے وقار کا کیا پتا

تم بلکل سہی کہ رہے ہو
یہ وہی وقار ہے جس کی طالبان نے کراچی میں بجا ڈالی
پھر اس وقار کو راولپنڈی میں انہوں دھو ڈالا
پھر ایک جرنلسٹ نے انکے وقار کے بارے لکھنا چاہا تو اسکو قتل کرا دیا
ذرا پیچھے چلتے ہیں ..اس وقار کو پلٹن کے میدان میں انڈیا نے ناکوں چنے چبوا دیے
٩٠٠٠٠ہزار فوجی انڈیا کی دال روٹی کھاتے رہے جس نے آزادی لے کر دی انکے وقار نے اسکو لٹکا دیا
پھر اس وقار کو سیاچن میں انڈیا نے جوتے لگا دیے جب ضیاء الحق نے فرمایا ،سیاچن میں تو گھاس بھی نہیں اگتا ..کوئی بات نہیں اگر انڈیا قابض ہو گیا ہے
پھر اس وقار نے ہاؤسنگ سکیمیں اور پیٹرول پمپ بنا ڈالے
جب تک یہ پتر وقار عقل کے ناخن نہیں لے گا سوال اتے رہیں گے
اور انکے سابقہ بچے طالبان انکی بجاتے رہے گے

sarbakaf

Siasat.pk - Blogger
باوا جی فوج کا کیا یہ کارنامہ کم ہے کہ اسنے ایسے شاہ دولے کے چوہے ہمارے معاشرے میں بنا دیے ہیں جو وجہ بلاوجہ ایسے تھریڈ بنا کر فوج کے گن گاتے رهتے ہیں - ایک جاہلوں کا ہجوم جس کو شائد پتا بھی نہیں کہ وہ فوج کے گن کیوں گا رہا ہے - باوا جی انکو آئینہ مت دکھاؤ یہ فوج کے جرنیلوں اور افسروں کی کی بھدی شکل اس آئینے میں دیکھ کر آپ پر پل پڑیں گے

ہاں باوا جی
اس ملک میں زرداری نے جو شہد کی نہر نکالی وہ بتا دو

یا جو نواز نے ملک کا قرضہ اتار کر دودھ کی نہار نکالی وہ فوج نے لوٹ لی

بینظیر نے جو ملک کو یاقوت کا محل بنا دیا وہ کہاں گی

سیاست دان تو اس ملک کو جنّت بنا چکے تھے مگر فوج نے لوٹ لیا

ارے جاہلو اس فوج میں تمہارے ہی بھائی ، بیٹے اور باپ جاتے ہیں ، وہ وطن کی حفاظت کے لیے اپنی جوانی برف اور پہاڑ پر گذرتے ہیں تاکے آپ کے والدین آپ جیسے پیدا کر سکیں .

تم جیسے سیاسی تلوا چٹوں کو ملک کا بیڑا غرق کرنے والے کو نہیں دیکھتے کیوں کے تمہاری آنکوں میں تعصب اور حسد کا اندھا پین ہے .

جلو ، مرو اپنے حسد میں مگر ہم اور ہماری فوج اس ملک کے بچانے کے لیے آخری حد تک جائینگے
 
Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
Every time a political PM by passed procedure of army and elected a general for political reason so he could use him for politics that general preferred pakistan over politics.

You are blaming army ..... but wait

Our school system is producing fraud businessmen
our paraliment is producing corrupt politicians
our judiciary is producing corrupt judges
our political system is producing family of rulers
our businessman is no-reliable
some of our madrasa are producing deshatgard ( according to our politicians )
our religious leaders are promoting sectism

but you only have to blame one institution who is and always has been loyal to pakistan.

Two wrong DO NOT make one right....They have not lost any part to India,They do not consume as much as this instituion does and Result is If someone cross our border they did not even know about it.We have witness thier loyality and the way they labelled other traitors..
 
sarbakaf

Siasat.pk - Blogger

تم بلکل سہی کہ رہے ہو
یہ وہی وقار ہے جس کی طالبان نے کراچی میں بجا ڈالی
پھر اس وقار کو راولپنڈی میں انہوں دھو ڈالا
پھر ایک جرنلسٹ نے انکے وقار کے بارے لکھنا چاہا تو اسکو قتل کرا دیا
ذرا پیچھے چلتے ہیں ..اس وقار کو پلٹن کے میدان میں انڈیا نے ناکوں چنے چبوا دیے
٩٠٠٠٠ہزار فوجی انڈیا کی دال روٹی کھاتے رہے جس نے آزادی لے کر دی انکے وقار نے اسکو لٹکا دیا
پھر اس وقار کو سیاچن میں انڈیا نے جوتے لگا دیے جب ضیاء الحق نے فرمایا ،سیاچن میں تو گھاس بھی نہیں اگتا ..کوئی بات نہیں اگر انڈیا قابض ہو گیا ہے
پھر اس وقار نے ہاؤسنگ سکیمیں اور پیٹرول پمپ بنا ڈالے
جب تک یہ پتر وقار عقل کے ناخن نہیں لے گا سوال اتے رہیں گے
اور انکے سابقہ بچے طالبان انکی بجاتے رہے گے

Yes sir
What is job of police and what is it doing ? is policing job of army ????
17 killed by dear nawaz but he is democratically elected so ignore it
90k soldiers paid cost of politician stubbornness of bhutto .............. was it not right of mujeeb to form govt ???

well list can go on and on ..... but you are blinded by your jelousy of army so ....carry on and burn inside out
 
sarbakaf

Siasat.pk - Blogger

Two wrong DO NOT make one right....They have not lost any part to India,They do not consume as much as this instituion does and Result is If someone cross our border they did not even know about it.We have witness thier loyality and the way they labelled other traitors..

So political MISTAKES against pakistan are innosence of politicians ....right

who stopped kalabagh .... and who crushed our economy ?
who is stopping china corridor ?
who has appointed most corrupt people as finance and defence minister while india has ex-spies as thier policy makers
who said .... bhar mai jaow ..... was it yahya or bhutto ?
who said we are like indians ( nawaz)
who said there is an indian in every pakistani ( zardari)
who used Mqm to save got all times
who used sindh card , punjab card , pakhtoon card etc

well long list to go ...but leave if for now ...its early morning and time to go
 
Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
Yes sir
What is job of police and what is it doing ? is policing job of army ????
17 killed by dear nawaz but he is democratically elected so ignore it
90k soldiers paid cost of politician stubbornness of bhutto .............. was it not right of mujeeb to form govt ???

well list can go on and on ..... but you are blinded by your jelousy of army so ....carry on and burn inside out

تمہاری یہ پوسٹ اس بات کی گواہ ہے کا کس کو سچ برا لگا
اس نے خود تو نہیں مارے یہاں تو آپ کے جنرل حضرات مکے لہراتے ہیں ،قتل عام کرتے ہیں
.بلڈی سویلین کہتے ہیں ..یعنی یہ وقت بھی آنا تھا کہ قوم کے دو ٹکے کے نوکر جنکو عوام اپنا خون دے کر پالتے ہیں یہ انکو گالیاں دیں
مارشل لاء لگاتے ہووے نہیں پوچھتے ،قبضہ کرتے کبھی نہیں سوچتے،اپنا ملک فتح کرتے تو نہیں ڈرتے اور پلٹن کے میدان پر اپنی ناک رگڑتے رہے اور اسکا الزام بھی سیاستدان پر ڈال دیا پوچھو اس ایوب سے کیوں اس نے بنگالی لوگوں کے ساتھ زیادتیاں کی ،کیوں انکو احساس محرومی دیا جس کے نتیجہ میں ملک دو ٹکڑے ہوا
چلو اس بارے تو دو رائے ہو سکتی ہیں لیکن سیاچن تو جنرل ضیاء نے خود گنوا ڈالا
کہاں تک سنو گے کہاں تک سنائوں مرے فوجی دوست

Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
So political MISTAKES against pakistan are innosence of politicians ....right

who stopped kalabagh .... and who crushed our economy ?
who is stopping china corridor ?
who has appointed most corrupt people as finance and defence minister while india has ex-spies as thier policy makers
who said .... bhar mai jaow ..... was it yahya or bhutto ?
who said we are like indians ( nawaz)
who said there is an indian in every pakistani ( zardari)
who used Mqm to save got all times
who used sindh card , punjab card , pakhtoon card etc

well long list to go ...but leave if for now ...its early morning and time to go

سکورنگ کرنے کی کیا ضرورت ہے ابھی دیکھ لیتے ہیں
١١ سال تک ایک بندا اسلام کے نام پر اپنی قوم کو لتارتا رہا ،اسلام نافذ نہ ہوا
لوگوں کو کوڑے مارتا رہا ،اسلام نافذ نہ ہوا
منافقت کی انتہا اگر کوئی تھے تو جناب ضیاء الحق
اب انکے کارنامے دیکھیں
متحدہ کو پیوپلس پَ
اڑتی کے خلاف بنا کر سپورٹ کیا ،شیعہ سنی کی لڑائی شرو کی
قتل غارت ،کلاشنکوف کلچر ،ہیرون کو پاکستان میں روشناس کروایا
مذہبی انتہاپسندی کی بنیاد رکھی ،سٹوڈنٹ پولیٹکس پر پابندی لگا کر اس ملک کو ٥٠ -٦٠ سال پیچھے دکھیل دیا
یہ سب باتیں کہ دو جائز ..مجھے یہ سمج نہیں آتی کس قانون کے تحت اس نے اور باقی لوگوں نے حکومت پر قبضہ کیا
کیا اگر کوئی کافر مکّہ میں حج کرنا چلا جائے تو کیا وہ مسلمان ہو گا ،پہلی بات تو یہ آپ یہ نہیں دیکھیں گے
اس نے کیا کیا آپ یہ پوچھیں گے کیا یہ مسلمان ہے ..اگر نہیں تو باقی سب بکواس ہے

کہنے کہ مقصد یہ ہے کہ اگر بنیاد ہی غلط ہے تو لاکھ اچھا کر لو کوئی فرق نہیں پڑتا
لیکن یہاں تو اچھا بھی نہیں ہوا ،تقسیم در تقسیم ہے اس قوم کی جو انہوں نے کر دی

آپ کو خدا حافظ اور اچھے دن کی شروعات کی دعا دیتا ہوں

Last edited:

Altaf Lutfi

Chief Minister (5k+ posts)

میرے بھائی ، یہ فوج کے خلاف چند وجوہات کی بنا پر ہیں
ایک حسد ، دوسرا ملک دشمنی ، تیسری بیوقوفی .

کوئی سوہراب جیسا بھٹو کا جوتا چاٹ ہے کوئی سٹرانگر جیسا نواز کا تلوا چاٹ ، ان میں عزت غیرت نام کی چیز نہیں .

فوج پر خرچے کی بات کرتے وہ یہ نہیں سوچتے کہ جس ملک کی سیاسی غلطیوں کی وجہ سے چار جانب دشمن ہو وہاں فوج کا خرچہ نہیں ہو گا تو کیا ان کے والد کا ولیمہ ہو گا .

جہاں سیاسی حکومت میں سیاستدان ارب پتی ہو جاتا ہے مگر فوجی مر کر بھی اس مٹی کا حصہ بنتا ہے .

ان جاہل اور ہندوستانی فلم دیکھ کر پلنے والوں کو عزت ، غیرت اور ملک کے وقار کا کیا پتا

بات سمجھ میں آتی ھے لیکن مجھے یہ سمجھ نھیں آتی کہ مادھوری کے یہ بھانجے وہاں تشریف کیوں نھیں لے جاتے، بنیا ان کے ساتھ جو کرے گا، اس پر کم از کم ان کوافسوس تو نھیں ھو گا، ھم تو سمجھانے پر بھی ان کی گالیاں سُنتے ھیں ۔۔ بہرحال ان سے شکوہ نھیں، یہ ڈنک مارنے سے باز نھیں آنے والے اور میں جُوتا اور خرید لوں گا
 
SAIT_

Senator (1k+ posts)

ہاں باوا جی
اس ملک میں زرداری نے جو شہد کی نہر نکالی وہ بتا دو

یا جو نواز نے ملک کا قرضہ اتار کر دودھ کی نہار نکالی وہ فوج نے لوٹ لی

بینظیر نے جو ملک کو یاقوت کا محل بنا دیا وہ کہاں گی

سیاست دان تو اس ملک کو جنّت بنا چکے تھے مگر فوج نے لوٹ لیا

ارے جاہلو اس فوج میں تمہارے ہی بھائی ، بیٹے اور باپ جاتے ہیں ، وہ وطن کی حفاظت کے لیے اپنی جوانی برف اور پہاڑ پر گذرتے ہیں تاکے آپ کے والدین آپ جیسے پیدا کر سکیں .

تم جیسے سیاسی تلوا چٹوں کو ملک کا بیڑا غرق کرنے والے کو نہیں دیکھتے کیوں کے تمہاری آنکوں میں تعصب اور حسد کا اندھا پین ہے .

جلو ، مرو اپنے حسد میں مگر ہم اور ہماری فوج اس ملک کے بچانے کے لیے آخری حد تک جائینگے

محترم شہد کی نہر تو کسی نے بھی نہیں نکالی اس ملک میں - پچھلے ستر سال سے سب لوٹ رہے ہیں - کیا فوجی کیا سیاستدان- لیکن کیونکہ ملک کے اقتدار پر زیادہ دیر قبضہ فوج کا رہا ہے تو زیادہ گنہگار بھی یہی ہیں. ہمارے ووٹ کے حق کو ان فوجیوں نے غصب نا کیا ہوتا تو ممکن ہے کہ ہم کب کا نااہل سیاستدانوں کی چھٹی کروا چکے ہوتے -

یہ ملک بھی ایک سیاستدان نے بنایا تھا ہاں البتہ ایک فوجی نے ملک توڑنے میں خوب کردار ادا کیا تھا

آپ جائے آخری حد تک انکی نااہلیوں کا دفاع کرنے کلیئے- میں فکری طور پر شاہ دولے کا چوہا بننے سے انکار کرتا ہوں
 
Last edited: