For Pak Army

صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)
آپ کی لوکیشن نو وئیر ہے پروفائل میں ، ادھر سے کیسے بندے اٹھا لیے ان نے
:)

آپ ساری باتیں بجا، بہت ساری باتوں سے میں اتفاق کرتا ہوں، آپ نے شاید عملی طور پر نہیں سہا ہو گا،پر میں ذہنی طور پر ٹارچر بھی ہوا ہوں.
میرے علاقے میں انہوں نے زیادتیاں کی ہیں.بے گناہ لوگوں کو بھی اٹھا یا ہیں، اندر سے میں بھی نالاں ہوں،
بجٹ کا بھی اچھا خاصا حصہ نکال لیتے ہیں. ان کے جرنیل کروڑ پتی ارب پتی ہیں، انہوں نے بہت خوفناک ادونچر بھی کیے، جن میں منہ کی کہانی پڑی ہیں،
ہمیں بلڈی سولین بھی یہی سمجھتے ہیں،
مگر ایک اور رخ بھی ہیں.
اگر یہ ادارہ نہ ہو تا تو ہمیں شام اور عراق بننے سے کویی نہیں روک سکتا تھا، الله کی مدد اور اس ادارے کی موجودگی ہیں جو ہم آج کامیابی سے طالبان کے ساتھ لڑ رہے ہیں.
طالبان نے ہمارے علاقوں پہ قبضہ کر لیا تھا، ہمارے قبایلی بہت نڈر اور بہادر قوم ہیں لیکن طالبان فورس کا مقابلہ عام لوگ نہیں کر سکتے تھے،ہم بےبس ہو گئے تھے،
یہ آرمی نہ ہو تی تو ہمارا کم ازکم سب کچھ داو پہ لگ چکا تھا. اور انڈیا ہمارا حشر نشر کب کا کر چکا ہوتا،


اور سب سے بڑھ کر اگر ٹھنڈے دماغ سے سوچا جائے، تو ہماری آرمی کو اتنا طاقتور انہی سیاستدانوں نے ہی بنایا ہیں.اگر ہمارے سیاستدان اپنے ملک اور عوام کے ساتھمخلص ہوتے،کام کرتے ،کرپشن نہ کر تے، ہماری سیاسی پارٹیاں اگر ہا یی مورال گراونڈ پر کھڑی ہو تی تو آج آپ کو یوں گا لیاں نہ دینی پڑتی .
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
Totally wrong picture, Pak army has never defended People of Pakistan in fact they have killed its own people.

kaisi baatain karte ho bhai , kuch in ke style ka hi khayal kar lo
avatar23854_2.gif
 

crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
mujhe zardari aur bilaal ki koi updates nahi , un ki updates rakhna tumhare jaise farigh aadmi ka kaam ho sakta hai


Bilawal ki tu Zardari ko koi khabar nahi tujhe kaha se hogi. Acha ye baata Ayan Ali Bhabi kaab baan rahi hai teri?