For Pak Army

crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
hahahahahaha Samuel Harsch kiaa cheez hai tere samne , Eainstain ki kia auqaat hai tere samne , tu to in sab ka nana ABBU laga hua hai

Dekh bhai , tujhe main ne pehle bhi kaha tha k sara ka sara LOOCHA aur kharabi tere dimaagh main hai , tera woh Dimaagh jis main yeh baat Samaa chuki hai ke tu koi bohut barri Aflatoon type ki cheez hai

tu kuch bhi nahi , tu bhi un 90 % Jahil Pakistanion main se aik hai jo yeh samajhte hain ke Pakistan ka asli Problem siasat daan hain , Pakistan ka asal masla Woh Fauj hai jis ka tu AAshiq hai ;) Mujhe Pata hai mere Chand
:P

Tumhara problem ye hai ke tum parte ho per samjhte nahi, tum deekhte ho per aandhe ho. Baat ka jawab deene ke bajaee personal insults karte ho. Samuel Hersch may be more intelligent and connected than me, definitely, but he is under obligations, be it from his bosses and in many cases from the American establishment. Therefore, he is never going to go against their own interests. What happened in Abbotabad is very clear to any intelligent person. Obviously you are not counted in intelligent people, otherwise how could you be following corrupt thugs like Zardari and Benazir. This fact alone discredit you in the eyes of intelligent people. After that whatever you say means absolutely jack shi** t to me. Now back to your wormhole, idiot.
 
ہنسی آتی ہے جب جمہورتیوں کو سیاستدانوں کی دلالی کرتے دیکھتا ہوں۔

ہر جمہورتیا ہر وقت یہی بولے گا کے ہم تمام فوج کے خلاف نہیں بلکے صرف جرنلوں کے خلاف ہیں ورنہ عام فوجی تو ہمارے بھای ہیں۔ لیکن اگر آپ غور کریں تو اس تصویر میں عام فوجی ہی نظر آرہے ہیں کوی جرنل نہیں لیکن پھر بھی ان کے پیٹ میں مروڑ اٹھ رہے ہیں۔

میں ووٹ فوج کہ نہیں سیاستدان کو دیتا ہوں۔ تو میں سیاستدان سے پوچھوں گا کے ملک کی یہ حالت کیوں ہے۔ اگر فوج میں کرپشن ہے تو پکڑو نا روکا کس نے ہے۔ لیکن مسلہ یہ ہے کے جب اپنے خد ہاتھ کویلے سے کالے ہوں تو بندہ دوسرے کو کیا بولے۔

وزیراعظم بھی تمہارا، صدر بھی تمہارا، سب سے بڑے صوبے کا وزیراعلی بھی تمہارا، پارلیمنٹ بھی تمہاری، سینٹ بھی تمہاری لیکن کرپشن کے خلاف کام کرتے وقت موت پڑ جاتی ہی۔

لگاو پھانسی پر مشرف کو کس نے روکا ہے۔ مجھے زرا بھی ہمدردی نہیں مشرف سے۔

جاوید اشرف قاضی کو پکڑو جس نے مشرف دور میں ریلوے کو بہت بڑا چونا لگایا تھا۔ کس نے روکا ہے۔

کیا امین فہیم کو بھی پکڑنے سے فوج نے روکا ہے جس کے اکاونٹ سے پیسے برآمد ہوے تھے این آی سی ایل اسکینڈل میں؟

کیا انجم عقیل کو پکڑنے سے فوج نے روکا ہے جس نے نیشنل پولیس فاوینڈیشن میں ۶ ارب کا گھپلہ کیا تھا؟

کیا ڈرگ سمگلر حنیف عباسی کو بھی پکڑنے سے فوج نے روکا ہے؟

ذرداری کے خلاف کرپشن کیسس پر اب تک کوی کاروای کویں نا ہوی؟ فوج نے روکا ہے؟

کہاں تک سنو گے کہاں تک سناوں۔

یہ تو وہی بات ہوی گی۔۔۔۔ڈگیا کھوتے توں تے غصہ کمہیار تے
 
crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
KADOO likthey ho ! zara link post karoo jis main tum ne DHA and NLC scams ke barey main kuch likha ho?
fauji fertilizer scam
askari bank scam
FWO scam

bhai jis din tum ne likh dia tu us din tum hamid mir ban jaogey!!! tuchay jurni nahi

MEra baacha, na me Pakistani na mujhe Pakistan ki her cheez ki pata hai. Puri tahqeeq ke bina koch kahana theek nahi. Tum himaat karlo na? Jaha taak rah gia HM jise haal ka tu wo meri kabhi ho nahi sakta, me tu aik law abiding citizen hoon. Agaar saamjh sakte ho tu samjh lo.
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
Tumhara problem ye hai ke tum parte ho per samjhte nahi, tum deekhte ho per aandhe ho. Baat ka jawab deene ke bajaee personal insults karte ho. Samuel Hersch may be more intelligent and connected than me, definitely, but he is under obligations, be it from his bosses and in many cases from the American establishment. Therefore, he is never going to go against their own interests. What happened in Abbotabad is very clear to any intelligent person. Obviously you are not counted in intelligent people, otherwise how could you be following corrupt thugs like Zardari and Benazir. This fact alone discredit you in the eyes of intelligent people. After that whatever you say means absolutely jack shi** t to me. Now back to your wormhole, idiot.

Tumhare Jaise Insan ko utni hi Izzat doon ga jitni Tum Deserve karte ho , zardari zardari zardari , kab se RAtt lagai hui hai aik hi baat ki , Pakistan ka sab se ghatya Leader bhi Army se behtar hai jis army ke tum paltu Tatttooo ho

Tum ko kis Ullo ke Pahay ne kaha ke tum Inteligent ho ????

mere khayal se tum khud hi apne aap ko sheeshay k samne kharray ho kar Inteligent kehte ho
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
MEra baacha, na me Pakistani na mujhe Pakistan ki her cheez ki pata hai. Puri tahqeeq ke bina koch kahana theek nahi. Tum himaat karlo na? Jaha taak rah gia HM jise haal ka tu wo meri kabhi ho nahi sakta, me tu aik law abiding citizen hoon. Agaar saamjh sakte ho tu samjh lo.

jab tujhe har cheeez ka pata nahi hai aur ALHAMDULLILLAH tu Pakistani bhi nahi to phir apni tarr tarrr band kar aur ja kar apni QUEEN of England ke paon chaaat
 
drkjke

Chief Minister (5k+ posts)
11221597_864128730325603_5394150496317425198_n.jpg
 
saafsaaf

MPA (400+ posts)

ایک بات بتائے اگر آپ اپنے گھر میں ایک چوکیدار رکھتے ہیں
اور اپنا پیٹ کاٹ کر اس کو تنخواہ دیتے ہیں نا اپنے بچوں کو اچھے
سکول میں پڑھاتے ہیں نا خود اچحا کھاتے ہیں
لیکن اس چوکیدار کی ناز برداریاں ہر طرح سے برداشت کرتے ہیں
لیکن چوکیدار بدلے میں کئی بار آپ کے گھر کے معامالت میں مداخلت کرتا ہے
اور کئی بار تو باقاعدہ گھر پر قبضہ کر کے بیٹھ جاتا ہے
اور ایک بار تو آپ کے بھاءی کو اتنا مجبور کردیتا ہے کے وہ آپ کا گھر چھوڑ کر الگ
گھر بنانے پر مجبور ہوجاتا ہے
اتنے سب واقعات کے بعد بھی کیا آپ کے دل میں اس چوکیدار کے لیے کوءِ عزت رہے گی ؟؟

چوکیدار کیلئے د ل میں بالکل عزت نہیں رہے گی
مگر چوکیدار کے پورے قبیلے کوقابل ملامت نہیں سمجھا جاسکتا،،یہی سیدھی سی بات ہےآپ خود فرمائیے کہ کسی نالائق جنرل کی وجہ سے پوری فوج پر ملامت جائز ہے؟آپ جنرل کو برا کہیں، برے کام کرنے والے کا نام لیکر برا کہیں،سب اپ کی تائید کریں گے،مگر لاکھوں محب وطن شہری جو فوج کےروپ میں ، نا مساعد حالات میں رات دن وطن کی حفاظت پر مامور ہوں، ہزارہا جوان جو قوم اور ملک کی حفاظت کرتے ہوئے جام شہادت نوش کرجائیں،،،،،،،،،،سب کو یک جنبش قلم ملامت کا حقدار قرار دینا،،،شرافت کا معیار تو نہ ہوا
فوجی ہوں یا سیاستدان، شہری ہوں یا عالم،،،،،،،،ان میں جو برا ہے وہی برا ہے،،،سب تو نہیں نا
م
 
bohut achi post ki hai

bohut khoob (clap)
 
Waisay Nihari league kay bohat say log ab anti Army ho gay hain jabkay military shareef tou in ki jaib may hai

کیونکہ فوج کو اب ایک نیا ٹٹو مل گیا ہے - جس کے ساتھ زومبیوں کا ایک ہجوم ہے - یہ ہجوم غلط صحیح کی بحث میں پڑے بغیر ہر اس بندے کا تیا پانچا کرنے کو تیار رہتا ہے جس کی طرف انکا لیڈر اشارہ کرتا ہے - اس میں اپنے پرائے کی بھی تمیز نہیں ہے

صرف منحوس ضیا نے جتنا پاکستان کو نقصان پہنچایا ہے اس کو ایک پلڑے میں رکھ دیا جائے اور دوسرے پلڑے میں
پاکستان بننے سے اب تک جتنے بھی سیاستدان آئے ان سب کی کرپشن ۔غلط فیصلے ۔اقربا پروری وغیرہ کو دوسرے پلڑے میں رکھ دءے تو
پھر بھی ضیا والا پلڑہ بھاری ہوگا
صرف ایک جنرل پاکستان کو اتنا نقصان پہنچا گیا ہے کے پاکستان کی پتا نہیں کتنی نسلون کو اس کا خ٘میازہ بگھتنا پڑے گا
مسلہ یہ ہے کے یہ بوٹ والے اب بھی سنبھلنے کا نام نہیں لے رہے
دھرنوں کے زریعے جو کھیل انہوں نے کھیلا ہے اور منتخب حکومت کو جیسے انہوں نے زچ کر کے
رکھ دیا ہے زرا سی عقل و شعور والا آدمی بحی سمجح سکتا ہے
لیکن ان دولے شاہ کے چوہوں کے حلق سے ابھی بھی پاک فوج زندہ باد کے نعرے ہی لگ رہے ہیں
معلوم نہیں ان لوگوں کو کب عقل آئے گی کے جو ایک بالکل ہی اندھا شخص بھی جو چیزین دیکھ سکتا ہے
وہ ان کو نظر نہیں آرہی

میں سمجھ رھا ھوں، تمھیں اندازہ ھو بھی نھیں سکتا، ھم انسان موسیقی، سُر، مناسب حد تک شور، برتنوں کی کھٹ پٹ یا چوڑیوں کی کھنک سے مانوس ھیں اور کسی غیر معمولی ردِعمل کا اظہار نھیں کرتے ۔۔ لیکن کچھ آوازوں سے ھماری بالکل نھیں بنتی، جیسے مچھر کی بھیں بھیں، کُتے کی چاوؑں چاوؑں اور گدھے کی ڈھینچوں ڈھینچوں ۔۔ تم نے ایک خوبصورت خیال پر مبنی خوبصورت تصویر کے جمال سے مسحور لوگوں کو اپنے زھریلے پوسٹ سے بدمزہ کیا تو اس کا جواب تو آنا ھی تھا ۔ جب بھی ایسی حرکت کرو گے، میں جواب دوں گا ۔۔ ھم کروڑوں لوگ پاکستان کے دفاع کے لیے رقم دیتے ھیں، تمھیں حساب لینے کا کس نے حق دیا ھے ؟ یہ پارلیمان کا کام ھے

i can buy whole street in DHA but i dont do harem khoree and qabza like you capt:biggthumpup:
mehnat kar key banao plot! DHA ,NLC,FAUJI FERTILIZER,FWO etc etc scam he scam hain:biggthumpup:

سائیٹ بھائی

ایک چیف جہانگیر کرامت کو سیاسی بیان دینے پر اسے نوکری چھوڑ کر گھر جانے پر مجبور کیا تھا جس سے فوجیوں کے پیٹ میں مروڑ آٹھ رہے تھے جبکہ اس سے پہلے ایک چیف جنرل آصف نواز جنجوعہ کو قتل کرنے کا الزام بھی دیا جا رہا ہے

چوکیدار کیلئے د ل میں بالکل عزت نہیں رہے گی
مگر چوکیدار کے پورے قبیلے کوقابل ملامت نہیں سمجھا جاسکتا،،یہی سیدھی سی بات ہےآپ خود فرمائیے کہ کسی نالائق جنرل کی وجہ سے پوری فوج پر ملامت جائز ہے؟آپ جنرل کو برا کہیں، برے کام کرنے والے کا نام لیکر برا کہیں،سب اپ کی تائید کریں گے،مگر لاکھوں محب وطن شہری جو فوج کےروپ میں ، نا مساعد حالات میں رات دن وطن کی حفاظت پر مامور ہوں، ہزارہا جوان جو قوم اور ملک کی حفاظت کرتے ہوئے جام شہادت نوش کرجائیں،،،،،،،،،،سب کو یک جنبش قلم ملامت کا حقدار قرار دینا،،،شرافت کا معیار تو نہ ہوا
فوجی ہوں یا سیاستدان، شہری ہوں یا عالم،،،،،،،،ان میں جو برا ہے وہی برا ہے،،،سب تو نہیں نا
م

HIDDEN

Minister (2k+ posts)
Kuchh logon ke khayalaat parh kar aisa mehsoon hota hai ke hamain apni fauj ko sirf 10 saal ke liey khatam kar dena chahiey. Saara asleha cheen ke uss ko doosrey mumalik main taqseem kardena chahiey. phir jab hamaray hi gharon main aik taraf se Hindu aur doosri taraf se Zionists ghuss ke hamari behen betion ko utha le jaeingay tou hamain hosh aaega.

Phir tum sab mil ke Nawaz, Zardari aur Altaf se aik general ki tarha behave karnay ki ummeed rakhna jo ke apni apni ghair mulki jageeron main shift hochukay hongay. Abhi tum boot palishiey ho, uss waqt tum ch** palishiey ban jaogay. Lekin tm uss tarha kafi khush rahogay aisa lagta hai mujhay.
 
crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
abbay ohhh sar katay khootay

zaroor tere andar kisi aise buzdil ka khoon hai jis ne Bharat ke aage apna pichwara paish kia hoga 1971 main

main to us Shaheed bhutto ka jiyala hoon jo 93000 hazaar Buzdilon ko le kar aaya tha , sach sach bata tera kaun kaun sa riishte daar tha un main

Democratic meri post Quote kar do is Bad zaat ko

Baccha jhamora itna ghusa kion karta hai, tera wo hi Bhutto General Ayub ko appna baap kahta tha, ab bol?
 
asallo

Senator (1k+ posts)
aur tumhara india ke army budgut ke mutaliq kiya khiyal hai I think woh to tumahre liyan koi masla hi nahenhai because bechare srif apne difaa main world ka 7th largest bugut bana reh hain
 
asallo

Senator (1k+ posts)
Yeh bhutto eik namber ka faruad admi and by the way MR indian agent aka sohraab why alway trying to interfare pakistani metters. Admin please why don'y you guys block indian agents.
 
Altaf Lutfi

Chief Minister (5k+ posts)

عقل والا بندہ پہلے اُن صاحب سے دریافت کرے گا کہ آپ مشرف کی عزت کس وجہ سے کر رھے ھیں، جس طرح کسی کی مخالفت کی اپنی اپنی وجوھات ھوتی ھیں، اسی طرح حمایت کی بھی اپنی اپنی وجوہات ھوتی ھیں ۔۔ کچھ لوگ بھٹو کو سقوطِ ڈھاکہ پر معاف کرنے کو تیار نھیں تو لاکھوں اس کو غریب کی آواز مانتے ھیں ۔۔ آپ کا پوسٹ محض سستی نعرے بازی ھے، دلیل سے بات کرو تو بات آگے چلے ۔ وقت کی کمی کی وجہ سے اوپر والے پوسٹوں میں سے ایک کا جواب لے لو

جس ذاتِ شریف نے یہ چوکیدار والی سٹوری لکھی تھی، اُس چغد نے یہ کیوں نھیں بتایا تھا کہ چوکیدار کی مداخلت کے وقت گھر والوں کے لچھن کیا تھے، گھر کی بیوہ مالکہ کے یارانے بہت سارے لوگوں سے ھو چکے تھے، بڑا بیٹا شراب کے نشے میں دھُت رھتا تھا اور گھر کے باقی شریف افراد اور بچے اپنی عصمت، مال اور سلامتی کا سودا ھو جانے کے خوف میں مبتلا تھے، تب چوکیدار نے فیصلہ کیا تھا کہ اس نے سالوں اس گھر کا نمک کھایا تھا اور صورتِ حال کے قابو سے باھر ھو جانے اور اس کے مرحوم مالک کی عزت مکمل طور سے تار تار ھونے میں کچھ ھی کسر باقی تھی، چوکیدار نے بیوہ کے یاروں کو اس کی خوابگاہ سے باھر نکالا، شرابی بیٹے کو ھسپتال بھجوایا اور گھر کے باقی سہمے ھوےؑ افراد سے مل کر گھر کی حالت سنوارنے میں لگ گیا ۔۔ یہ سٹوری لکھنے والا یہ بھی نھیں بتاتا کہ بیوہ کی عیاشیاں اب پھر سے شروع ھو چکی ھیں، جب ڈپٹی چیؑرمین سینیٹ کی بیٹی کے بیگ سے اسلام آباد ایرپورٹ پر شراب برآمد ھونے پر ریاستِ پاکستان اس کو پورے پروٹوکول کے ساتھ گھر پہنچاتی ھے تو میرے خیال میں ریاست، قیادت، جمہوریت اور خوشامدی کتؤروں کو شرم سے ڈوب مرنا چاھیے۔
 
Last edited:

single

MPA (400+ posts)
آپ ساری باتیں بجا، بہت ساری باتوں سے میں اتفاق کرتا ہوں، آپ نے شاید عملی طور پر نہیں سہا ہو گا،پر میں ذہنی طور پر ٹارچر بھی ہوا ہوں.
میرے علاقے میں انہوں نے زیادتیاں کی ہیں.بے گناہ لوگوں کو بھی اٹھا یا ہیں، اندر سے میں بھی نالاں ہوں،
بجٹ کا بھی اچھا خاصا حصہ نکال لیتے ہیں. ان کے جرنیل کروڑ پتی ارب پتی ہیں، انہوں نے بہت خوفناک ادونچر بھی کیے، جن میں منہ کی کہانی پڑی ہیں،
ہمیں بلڈی سولین بھی یہی سمجھتے ہیں،
مگر ایک اور رخ بھی ہیں.
اگر یہ ادارہ نہ ہو تا تو ہمیں شام اور عراق بننے سے کویی نہیں روک سکتا تھا، الله کی مدد اور اس ادارے کی موجودگی ہیں جو ہم آج کامیابی سے طالبان کے ساتھ لڑ رہے ہیں.
طالبان نے ہمارے علاقوں پہ قبضہ کر لیا تھا، ہمارے قبایلی بہت نڈر اور بہادر قوم ہیں لیکن طالبان فورس کا مقابلہ عام لوگ نہیں کر سکتے تھے،ہم بےبس ہو گئے تھے،
یہ آرمی نہ ہو تی تو ہمارا کم ازکم سب کچھ داو پہ لگ چکا تھا. اور انڈیا ہمارا حشر نشر کب کا کر چکا ہوتا،

اور سب سے بڑھ کر اگر ٹھنڈے دماغ سے سوچا جائے، تو ہماری آرمی کو اتنا طاقتور انہی سیاستدانوں نے ہی بنایا ہیں.اگر ہمارے سیاستدان اپنے ملک اور عوام کے ساتھمخلص ہوتے،کام کرتے ،کرپشن نہ کر تے، ہماری سیاسی پارٹیاں اگر ہا یی مورال گراونڈ پر کھڑی ہو تی تو آج آپ کو یوں گا لیاں نہ دینی پڑتی .

سکورنگ کرنے کی کیا ضرورت ہے ابھی دیکھ لیتے ہیں

آپ کو خدا حافظ اور اچھے دن کی شروعات کی دعا دیتا ہوں