Girl shot dead by Taliban while family was preparing to flee to Canada

Jadoogar

Politcal Worker (100+ posts)
Condolences with the family on loosing a child.
But wait a minute. The commentator says that the family was passing thru a check post, Taliban started firing indiscriminately on their car, it was only the girl who got shot in her head/face. Iskay ilawah kisi ko kharash tak bhi nahi aaie..... REALLY?
Chootia samajh rakh'kha hai yeh kahanian suun'nay waloun ko??????
It's Irani ProPagandooz...
 

Jadoogar

Politcal Worker (100+ posts)
ایک احمق گدھے نے جس کا ملک بھی افغانستان نہیں اسے غلامی کی زنجیریں توڑنے کا کہہ کے دوبارہ ان کی خبر نہیں لی الٹا اپنا ملک بھی کرائسز میں ڈال دیا اب اسے ہی کہا جاے کہ آو اور ان کو کھانا مہیا کرو امریکی تو کمی نہیں ہونے دے رہے تھے جو کافر تھے اب تو اوریا کے بقول دنیا کے بہترین مسلمان مسلط ہوگئے ہیں پھر بھی فاقے کیوں ہیں؟
Watch what IK is doing for them...u psycho junk
 

Eigoroll

MPA (400+ posts)
Don't believe anything coming out of White media against the people these Whites don't like. They are the masters of deception, and lying is their second nature. Regardless of how neutral, liberal, or professional a White person pretends to be, there is always lingering supremacy and racism in their attitude. Take these "news stories" with a bucket of salt.
 

Landmark

Minister (2k+ posts)
You are wrong here. Please get your facts straight. These people were not trying to get a Canadian visa rather they already have gotten the Canadian approval to come to Canada before the Taliban killed the little and innocent girl. So your assumption that this was a drama to get a Canadian visa for the family is more than 100% wrong. They were in the last lag of their preparation to go to Canada when this tragedy happened. So please don't assume things based on your whims only.
Why talaban should have killed a child deliberately ?
Such things happened in NATO times too it is called collateral damages
 

First Strike

Chief Minister (5k+ posts)

افغانی نمک حرام ہیں اس لئے ہمیں باہر بیٹھ کر ہی صورتحال کا مشاہدہ کرنا چاہیۓ۔ میرے لئے پاکستان میرا ایمان ہے اور میرا رب پاکستان کو تاقیامت قائم و دائم رکھے گا انشاءاللہ
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
Watch what IK is doing for them...u psycho junk
بھکاری تو خود مانگ کر کھاتا ہے دوسرے کیلئے زیادہ سے زیادہ کیا کرلے گا سواے دو روٹی زائد مانگنے کے؟ تو کدھر اپنا ٹائم ضائع کروا رہا ہے جاکر کوی ڈھنگ کا کام کر مسٹر جنک نفسیاتی
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

کینیڈا کی جنت جانے کیلیئے لوگ مرے جا رہے ہیں۔ یہاں ریڈیو پر بہت سی دیومالائی کہانیاں سنہیں جو مقامی لوگوں کو جذباتی کرتی ہیں مگر پاکستان اور افغانستان والے جانتے ہیں کہ کہانیاں ہیں۔ مغربی پروپگنڈا خوب چل رہا ہے اور بعض ہمارے لوگ بھی فوراً اپنا لچ تلنے ہمنوا بن جاتے ہیں۔
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
ایک احمق گدھے نے جس کا ملک بھی افغانستان نہیں اسے غلامی کی زنجیریں توڑنے کا کہہ کے دوبارہ ان کی خبر نہیں لی الٹا اپنا ملک بھی کرائسز میں ڈال دیا اب اسے ہی کہا جاے کہ آو اور ان کو کھانا مہیا کرو امریکی تو کمی نہیں ہونے دے رہے تھے جو کافر تھے اب تو اوریا کے بقول دنیا کے بہترین مسلمان مسلط ہوگئے ہیں پھر بھی فاقے کیوں ہیں؟
تو اپنی پہلے والی ہلدی رام والی آئی ڈی سے تو بڑا عمران خان کا ساتھی تھا۔ دیہاڑی یا حرام کی کمائی کیلیئے تو نے رنگ بدل لیا؟ خیر یہ کوئی نئی بات تو نہیں تیرے لیئے
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
تو اپنی پہلے والی ہلدی رام والی آئی ڈی سے تو بڑا عمران خان کا ساتھی تھا۔ دیہاڑی یا حرام کی کمائی کیلیئے تو نے رنگ بدل لیا؟ خیر یہ کوئی نئی بات تو نہیں تیرے لیئے
تو حلفا بتا کہ تیری کوی دوسری آی ڈی نہیں ہے؟
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
تو حلفا بتا کہ تیری کوی دوسری آی ڈی نہیں ہے؟
میں تو قرآن پر ہاتھ رکھ کر یہ حلف لے لونگا کیونکہ میں دو نمبری نہیں۔ مگر آج تو نے باقی لوگوں کو بتا دیا کہ جو میں کہتا ہوں وہ سچ ہے