نہیں نہیں ہم تمہیں ہمیشہ کے لئے اسی دلدل میں پھنسا دیکھنا چاہتے ہیں بلکہ اپنا ہر سطح پر پورا زور لگا رہے ہیں کہ کوئی ایسا موقع ہاتھ سے جانے نا پائے جس سے تمہاری اور اس ملک کی مزید جگ ہنسائی ہو . تمہارے علاوہ ساری ٹیم اور انتظامیہ اب حاجیوں اور حکومت فرشتوں پر مشتمل ہے ایسے میں تم انسان جو کہ ایک خطاکار ہے اسے کیسے معافی یا دوسرا موقع دستیاب ہو سکتا ہے