Govt rubbishes magazine report claiming Saudi Crown Prince ordered PM Khan's plane to return

Bilal Raza

Prime Minister (20k+ posts)

512705_44115551.jpg

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم کے دورہ امریکا کے دوران سعووی ولی عہد کے کہنے پر طیارہ کینیڈا سے واپس نیویارک بلائے جانے سے متعلق معاملے کی حکومتی ترجمان نے تردید کر دی، انہوں نے ہفتہ وار میگزین میں‌ شائع ہونے والی رپورٹ کو من گھڑت قرار دے دیا۔

حکومتی ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات خوشگوار اور برادرانہ ہیں جنہیں سبوتاژ کرنے کی کوشش اپوزیشن کی مایوسی ظاہر کرتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سعووی ولی عہد کے کہنے پر طیارہ کینیڈا سے واپس نیویارک نہیں بلایا گیا۔

حکومتی ترجمان نے مزید کہا کہ ترکی، ملائیشیا کےرہنماؤں سے وزیراعظم کی ملاقاتوں سے متعلق نظریہ بھی بے بنیاد ہے، ویکلی میگزین کی ‏رپورٹ میں وزیراعظم کی عالمی رہنماؤں سے کامیاب بات چیت کو کمزور کرنےکی کوشش کی گئی۔ یہ رپورٹ وزیراعظم عمران خان کی جانب سے اقوام متحدہ میں کشمیر کا مقدمہ جاندار طریقے سے لڑنے کی بھی مخالفت ہے، عمران خان نے کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی اور بھارتی مظالم کو بہترین انداز میں پیش کیا جس کو عالمی سطح پر پذیرائی ملی۔

Last edited by a moderator:

Muhammad Jibran

Chief Minister (5k+ posts)
And here certain people had based their whole future life on this news. ?‍♂️ ?‍♂️ ?‍♂️
Waoooo..... who denied the news, the government :D Makes it authentic for youthiyas cuz its PTI government otherwise they never believed government version.
 
عمر

Minister (2k+ posts)

Usama Iqbal Khawaja

Politcal Worker (100+ posts)
کیا عمران خان کا جہاز سعودی ولی عہد کے حکم پر اتارا گیا؟ پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات خراب کرنے کی سازش میں کون کون شریک ہے؟
شہزادہ محمد بن سلمان کیا عمران خان سے واقعی ناراض ہیں؟

Qudsi

Minister (2k+ posts)
Yar he is also like haqeeqat tv. No issue why we watch so lengthy video. Clickbait
 
ajaved

MPA (400+ posts)
saudi shehzady nay kaha utar meray jahaz say may naraz hon.. aur phir imran nay commercial airline bhee saudi airline ki hi li. Ye report jis nay likhi wo koi school ka bacha hi hoga aisi batain bacho may hi hotin..
 
aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
In principle it was wrong to accept Saudi Bheek or courtesy.
So listening 10 types of story.
If stand was to travel on economy class it was supposed to be implemented.
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
_105680189_2513ab25-4a4a-4ec8-a907-cc55cab3ab42.jpg

میں نے چند دن پہلے ایک کہانی شئیر کی تھی اور کہا تھا کہ یہ واٹس ایپ پر گھوم رھی ہے - اگر سچی ہے تو انتہائی خطرناک ہے --- کہانی یہ تھی کہ نیو یارک میں زیادہ بولنے پر سعودی شہزادے کو خان صاحب پر غصہ چڑھا اور انہوں نے اڑتے جہاز سے خان جی کو باہر نکالنے کا حکم صادر ہر دیا --- جو تکنیکی طور پر ممکن نہیں تھا - اس لئے جہاز کو واپس اتار کر حکم پر عمل کیا گیا

لگتا ہے کہ یہ بات صحیح ہے - اسی لئے حکومت اب اس کی تردیدیں کر رہی ہے --- یہ بیزتی چھپانے کا دوسرا مرحلہ ہوتا ہے -- پہلے زور سے تردید اور پھر تیسرے مرحلے میں کوئی اور بہانہ وہانا آتا ہے

اصلی کہانی کا لنک درج ذیل ہے

اور آج کی حکومتی تردیدی چیکاں یہ ہیں

profiler

Here is the reality.