Haji Abdul Habib Attari | Ghous e Azam karamat

stargazer

Chief Minister (5k+ posts)

بہت شکریہ
. . . . . . . . .
ہمارے مطابق الله تقدیر کا مالک ہے اور تدبیر کرنا انسان کا کام ہے .
مثلا انسان الله سے رزق مانگے تو یہ دعا ہے
اس کے بعد انسان روزگار کے لئے تگ و دو کرے ، یا کسی سے مدد طلب کرے تو یہ سب تدبیر میں آتا ہے
ہم یا علی مدد تدبیر کے تحت بولتے ہیں ، یعنی ہمارے نزدیک حضرت علی زندہ لوگوں سے زیادہ حاضر ہیں اور وہ مدد کرتے ہیں
اس لئے میرا پہلا سوال یہ ہے کہ اگر کوئی تدبیر کرنے کے تحت "یا علی مدد " بولے تو آپ کی پیش کر دہ وضاحت کے مطابق یہ شرک تو نہیں ہو سکتا ، ہاں غلو ہو سکتا ہے . کیا میں نے درست کہا ؟
. . .
ابھی کے لئے میں حضرت علی کے حاضر ہونے اور ان کے مدد کرنے پر بحث نہیں کر رہا

I feel the need to respond to your question.
If you are asking for help from anyone who has passed on to the other side of life then it is like asking for help in Ghaib, and that is what Shirk is. To use any Vasila to have your dua sent to Allah instead of asking Him directly is Shirk. E.G we can not say, Oh Piyaray nabi please ask Allah to make me healthy, this would be shirk. If the person is alive we can ask that person to pray for us. Understand the difference between Hazir and Ghaib because without that confusion will abound.
Hazrat Ali, just like Hazrat Mohammad SAWW have passed away and no longer able to respond to us, let alone respond to prayers for help.
 
Pakistani1947

Chief Minister (5k+ posts)

اگر کوئی تدبیر کے تحت "یا علی مدد " کہے تو یہ شرک نہیں
اور اگر کوئی خود تدبیر کر کے کوئی کام کرے اور یہ خیال رکھے کہ اس نے یہ سب الله کی توفیق سے نہیں بلکے اپنے آپ ہی کر لیا ہے تو یہ شرک کی بدترین حالت یعنی خدائی کا دعوا ہے
یعنی شرک تحت الاسباب میں بھی ہے اور "یا علی مدد " میں نہیں بھی ہے . سب نیت پر منحصر ہے
میرے خیال میں اگر آپ یہ بات نہ سمجھ سکیں تو مزید بات کا فائدہ نہیں ہے
Saying Ya Ali Madad (یا علی مدد) is Invoking (غائب میں پکارنا) somebody, whereas according to following verses, invoking (غائب میں پکارنا) somebody is SHIRK. On the Judgment day Hazrat Ali (رضي الله عنه) will reject your idea of " تدبیر" in making him "Partner" (شریک) with Allah. In Following verse (Qur'an 35:14), it is clearly mentioned that those, you invoke (غائب میں پکارنا) others beside Allah , they do not hear you; to remove any shadow of doubt it is said that even if they listen to you they can not answer you. If you want, you can try visiting the grave of Hazrat Ali (رضي الله عنه) and ask something, he would never be able to answer you, as what is mentioned in this Ayah. This is another prove that Qur'an is word of Allah and whatever in it is, we must accept it, without shadow of any doubt.

Allah says in the Holy Quran Chapter 35 Surah Fatir verses 13-14:
يُولِجُ اللَّيْلَ فِي النَّهَارِ وَيُولِجُ النَّهَارَ فِي اللَّيْلِ وَسَخَّرَ الشَّمْسَ وَالْقَمَرَ كُلٌّ يَجْرِي لِأَجَلٍ مُّسَمًّى ۚ ذَ*ٰلِكُمُ اللَّهُ رَبُّكُمْ لَهُ الْمُلْكُ ۚ وَالَّذِينَ تَدْعُونَ مِن دُونِهِ مَا يَمْلِكُونَ مِن قِطْمِيرٍ​
He merges Night into Day, and he merges Day into Night, and he has subjected the sun and the moon (to his Law): each one runs its course for a term appointed. Such is Allah your Lord: to Him belongs all Dominion. And those whom ye invoke besides Him have not the least power.
وہ رات کو دن میں داخل کرتا ہے اور دن کو رات میں داخل کرتا ہے اور اسی نے سورج اور چاند کو کام میں لگا رکھا ہے ہر ایک وقت مقرر تک چل رہا ہے یہی الله تمہارا رب ہے اسی کی بادشاہی ہے اور جنہیں تم اس کے سوا پکارتے ہو وہ ایک گھٹلی کے چھلکے کے مالک نہیں

إِن تَدْعُوهُمْ لَا يَسْمَعُوا دُعَاءَكُمْ وَلَوْ سَمِعُوا مَا اسْتَجَابُوا لَكُمْ ۖ وَيَوْمَ الْقِيَامَةِ يَكْفُرُونَ بِشِرْكِكُمْ ۚ وَلَا يُنَبِّئُكَ مِثْلُ خَبِيرٍ​
If ye invoke them, they will not listen to your call, and if they were to listen, they cannot answer your (prayer). On the Day of Judgment they will reject your "Partnership". and none, (O man!) can tell thee (the Truth) like the One Who is acquainted with all things.
اگر تم انہیں پکارو تو وہ تمہاری پکار کو نہیں سنتے اور اگر وہ سن بھی لیں تو تمہیں جواب نہیں دیتے اور قیامت کے دن تمہارے شرک کا انکار کر دیں گے اور تمہیں خبر رکھنے والے کی طرح کوئی نہیں بتائے گا
 
Qudsi

Minister (2k+ posts)
سکو پتہ ہے جب تک میں ایسی باتیں لوگوں میں نہیں کرونگا میری دکان نہیں چلے گی۔۔۔۔
بھائی ہمارے علاقے میں ایک مفتی صاحب ہیں جو حافظ بھی ہیں وہ 5 گھنٹے میں ایک قرآن ختم کردیتا ہے اب اگر آدمی امام ابو حنیفہ کو اپنے اوپر قیاس کرے گا کہ بھائی میں تو ایک گھنٹے میں ایک پارہ بھی نہیں پڑھ سکتا امام ابوحنیفہ کیسے ایک قرآن دن میں پڑھتا ہوگا اور ایک رات میں ۔۔۔۔تو وہ اسی طرح کی بونگیاں مارے گا
Ameer Sultan
مرزا کو چاہنے والوں آنکھیں کھولو کیوں صحابہ کرام اور فقھاء عظام کے ساتھ دشمنی مول لے رہو یہ لو نئی پھکی اسکو ہضم کرکے دکھاؤ
امام شافعی سے ثابت ہے آپ رمضان البمارک میں ساٹھ مرتبہ قرآن ختم کیا کرتے تھے۔ الشَّافِعِيَّ، يَقُولُ: «كُنْتُ أَخْتِمُ فِي رَمَضَانَ سِتِّينَ مَرَّةً» (حلية الأولياء ج۹ ص۱۳۴ وسندہ صحیح)

۲۔ امام بخاری رحمہ اللہ ہر روز ایک قرآن مجید ختم کرتے اور فرماتے ہر قرآن ختم کرنے پر دعا قبول ہوتی ہے (شعیب الایمان ج۲ ص۵۲۴ وسندہ صحیح)
امام شافعی اور امام بخاری کا اتنے کم عرصہ میں قرآن ختم کرنا کوئی کمال کی بات نہیں، بلکہ یہ عمل صحابہ کرام سے بھی منقول ہے۔
حضرت عثمان رضی اللہ عنہ ایک رکعت میں پورا قرآن ختم کرلیا کرتے تھے (فضائل القرآن لابن کثیر ص۲۵۷ بسند حسن)
اسی طرح حضرت تمیم داری رضی اللہ عنہ ایک رکعت میں پورا قرآن ختم کرلیا کرتے تھے (ایضا وصححہ ابن کثیر)
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ رمضان میں ۳ دن میں قرآن پڑھا کرتے تھے (فضائل القرآن لابن کثیر ص۲۵۵ وقال ابن کثیر اسناد صحیح وحسنہ ابو اسحاق الحوینی)
 
I thought I should translate my last post for you in Urdu to make it more understandable .
یا علی مدد " کہنا کسی کو غائب میں پکارنا ہے - جبکہ مندرجہ ذیل آیات کے مطابق ، (غائب میں پکارنا) شرک ہے ۔ قیامت کے دن حضرت علی رضی اللہ عنہ "اللہ کے ساتھ" شریک "بنانے میں" تدبیر "کے خیال کو رد کریں گے
آیت (14:35) میں یہ واضح طور پر بیان ہوا ہے کہ تم اللہ کے سوا دوسروں کو پکارتے ہو ، وہ تمہیں نہیں سنتے ہیں۔ کسی بھی شبہے یا غلط فہمی کو دور کرنے کے لئے یہ کہا جاتا ہے کہ یہاں تک کہ اگر وہ آپ کی سنتے ہیں تو بھی وہ آپ کو جواب نہیں دے سکتے ہیں۔۔ اگر آپ چاہیں تو ، آپ حضرت علی رضی اللہ عنہ کی قبر پر حاضری دینے اور کچھ مانگنے کی کوشش کر سکتے ہیں ، وہ آپ کو کبھی بھی جواب دینے کے قابل نہیں ہونگے ، جیسا کہ اس آیت میں مذکور ہے۔ یہ اس بات کا ثبوت ہے کے کہ قرآن اللہ کا کلام ہے اور اس میں جو بھی ہے ، ہمیں اسے بلا شک و شبہہ قبول کرنا چاہئے۔

Please do not tell us the stories from your fake books in the name of your Babas.

Now see what your the story book "Fazail Aamal" has to say about reading Qur'an:

According to above fake story Book Imam Abu Hanifa use to read 61 Qur'an during the month of Ramazan. Now read following Hadeeth from Books of Siha Sitta and than compare:

میرے والد عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ نے میرا نکاح ایک شریف خاندان کی عورت ( ام محمد بنت محمیہ ) سے کر دیا تھا اور ہمیشہ اس کی خبرگیری کرتے رہتے تھے اور ان سے باربار اس کے شوہر ( یعنی خود ان ) کے متعلق پوچھتے رہتے تھے۔ میری بیوی کہتی کہ بہت اچھا مرد ہے۔ البتہ جب سے میں ان کے نکاح میں آئی ہوں انہوں نے اب تک ہمارے بستر پر قدم بھی نہیں رکھا نہ میرے کپڑے میں کبھی ہاتھ ڈالا۔ جب بہت دن اسی طرح ہو گئے تو والد صاحب نے مجبور ہو کر اس کا تذکرہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے کیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ مجھ سے اس کی ملاقات کراؤ۔ چنانچہ میں اس کے بعد نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ملا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت فرمایا کہ روزہ کس طرح رکھتے ہو۔ میں نے عرض کیا کہ روزانہ پھر دریافت فرمایا قرآن مجید کس طرح ختم کرتے ہو؟ میں نے عرض کیا ہر رات۔ اس پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ہر مہینے میں تین دن روزے رکھو اور قرآن ایک مہینے میں ختم کرو۔ بیان کیا کہ میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! مجھے اس سے زیادہ کی طاقت ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ پھر بلا روزے کے رہو اور ایک دن روزے سے۔ میں نے عرض کیا مجھے اس سے بھی زیادہ کی طاقت ہے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ پھر وہ روزہ رکھو جو سب سے افضل ہے، یعنی داؤد علیہ السلام کا روزہ، ایک دن روزہ رکھو اور ایک دن افطار کرو اور قرآن مجید سات دن میں ختم کرو۔ عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما کہا کرتے تھے کاش میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی رخصت قبول کر لی ہوتی کیونکہ اب میں بوڑھا اور کمزور ہو گیا ہوں۔ حجاج نے کہا کہ آپ اپنے گھر کے کسی آدمی کو قرآن مجید کا ساتواں حصہ یعنی ایک منزل دن میں سنا دیتے تھے۔ جتنا قرآن مجید آپ رات کے وقت پڑھتے اسے پہلے دن میں سنا رکھتے تاکہ رات کے وقت آسانی سے پڑھ سکیں اور جب ( قوت ختم ہو جاتی اور نڈھال ہو جاتے اور ) قوت حاصل کرنا چاہتے تو کئی کئی دن روزہ نہ رکھتے کیونکہ آپ کو یہ پسند نہیں تھا کہ جس چیز کا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے آگے وعدہ کر لیا ہے ( ایک دن روزہ رکھنا ایک دن افطار کرنا ) اس میں سے کچھ بھی چھوڑیں۔ امام بخاری رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ بعض راویوں نے تین دن میں اور بعض نے پانچ دن میں۔ لیکن اکثر نے سات راتوں میں ختم کی حدیث روایت کی ہے۔ Sahih Bukhari - 5052 (islam360)

شعبہ نے قتادہ سے ، انہوں نے سالم بن ابی جعد سے ، انہوں نے معدان بن ابی طلحہ سے ، انھوں نے حضرت ابو درداء رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اور انھوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : کیا تم میں سے کوئی شخص اتنا بھی نہیں کرسکتا کہ ایک رات میں تہائی قرآن کی تلاوت کرلے؟ انھوں ( صحابہ کرام رضوان اللہ عنھم اجمعین ) نے عرض کی : ( کوئی شخص ) تہائی قرآن کی تلاوت کیسے کرسکتاہے؟آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ ایک تہائی قرآن کے برابر ہے ۔ Sahih Muslim - 1886 (islam360)
Point to be noted that Sahabah Karam (رضي الله عنه) are superised to hear about reading one third of Qur'an in one day. Although, arabic was their language. Where as so called fake books of your Babas is telling us that Imam Abu Hanifa use to read more than two full Qur'an in a day. This is just a Buhtan (بہتان) on a Imam of high calibre.

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا: ہر مہینے میں تین دن روزہ رکھا کرو اور قرآن ایک مہینے میں ختم کیا کرو ، پھر میرے اور آپ کے درمیان کم و زیادہ کرنے کی بات ہوئی ۱؎ آخر کار آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اچھا تو ایک دن روزہ رکھا کرو اور ایک دن افطار کیا کرو ۔ عطا کہتے ہیں: ہم نے اپنے والد سے روایت میں اختلاف کیا ہے، ہم میں سے بعض نے سات دن اور بعض نے پانچ دن کی روایت کی ہے۔ Sunnan e Abu Dawood - 1389 (islam360)

انہوں نے عرض کیا: اللہ کے رسول! میں قرآن کتنے دنوں میں ختم کروں؟ فرمایا: ایک ماہ میں ، کہا: میں اس سے زیادہ کی قدرت رکھتا ہوں ( ابوموسیٰ یعنی محمد بن مثنیٰ اس بات کو باربار دہراتے رہے ) آپ اسے کم کرتے گئے یہاں تک کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اسے سات دن میں ختم کیا کرو ، کہا: میں اس سے زیادہ کی طاقت رکھتا ہوں، فرمایا: وہ قرآن نہیں سمجھتا جو اسے تین دن سے کم میں پڑھے ۱؎ ۔ Sunnan e Abu Dawood - 1390 (islam360)

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا: قرآن ایک مہینے میں پڑھا کرو ، انہوں نے کہا: مجھے اس سے زیادہ کی طاقت ہے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تو تین دن میں پڑھا کرو ۔ ابوعلی کہتے ہیں: میں نے ابوداؤد کو کہتے سنا کہ احمد بن حنبل کہتے تھے: عیسیٰ بن شاذان سمجھدار آدمی ہیں۔ Sunnan e Abu Dawood - 1391 (islam360)

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص قرآن کو تین دن سے کم میں پڑھتا ہے سمجھتا نہیں ہے ۔ Sunnan e Abu Dawood - 1394 (islam360)
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
Saying Ya Ali Madad (یا علی مدد) is Invoking (غائب میں پکارنا) somebody, whereas according to following verses, invoking (غائب میں پکارنا) somebody is SHIRK. On the Judgment day Hazrat Ali (رضي الله عنه) will reject your idea of " تدبیر" in making him "Partner" (شریک) with Allah. In Following verse (Qur'an 35:14), it is clearly mentioned that those, you invoke (غائب میں پکارنا) others beside Allah , they do not hear you; to remove any shadow of doubt it is said that even if they listen to you they can not answer you. If you want, you can try visiting the grave of Hazrat Ali (رضي الله عنه) and ask something, he would never be able to answer you, as what is mentioned in this Ayah. This is another prove that Qur'an is word of Allah and whatever in it is, we must accept it, without shadow of any doubt.

Allah says in the Holy Quran Chapter 35 Surah Fatir verses 13-14:
يُولِجُ اللَّيْلَ فِي النَّهَارِ وَيُولِجُ النَّهَارَ فِي اللَّيْلِ وَسَخَّرَ الشَّمْسَ وَالْقَمَرَ كُلٌّ يَجْرِي لِأَجَلٍ مُّسَمًّى ۚ ذَ*ٰلِكُمُ اللَّهُ رَبُّكُمْ لَهُ الْمُلْكُ ۚ وَالَّذِينَ تَدْعُونَ مِن دُونِهِ مَا يَمْلِكُونَ مِن قِطْمِيرٍ​
He merges Night into Day, and he merges Day into Night, and he has subjected the sun and the moon (to his Law): each one runs its course for a term appointed. Such is Allah your Lord: to Him belongs all Dominion. And those whom ye invoke besides Him have not the least power.
وہ رات کو دن میں داخل کرتا ہے اور دن کو رات میں داخل کرتا ہے اور اسی نے سورج اور چاند کو کام میں لگا رکھا ہے ہر ایک وقت مقرر تک چل رہا ہے یہی الله تمہارا رب ہے اسی کی بادشاہی ہے اور جنہیں تم اس کے سوا پکارتے ہو وہ ایک گھٹلی کے چھلکے کے مالک نہیں

إِن تَدْعُوهُمْ لَا يَسْمَعُوا دُعَاءَكُمْ وَلَوْ سَمِعُوا مَا اسْتَجَابُوا لَكُمْ ۖ وَيَوْمَ الْقِيَامَةِ يَكْفُرُونَ بِشِرْكِكُمْ ۚ وَلَا يُنَبِّئُكَ مِثْلُ خَبِيرٍ​
If ye invoke them, they will not listen to your call, and if they were to listen, they cannot answer your (prayer). On the Day of Judgment they will reject your "Partnership". and none, (O man!) can tell thee (the Truth) like the One Who is acquainted with all things.
اگر تم انہیں پکارو تو وہ تمہاری پکار کو نہیں سنتے اور اگر وہ سن بھی لیں تو تمہیں جواب نہیں دیتے اور قیامت کے دن تمہارے شرک کا انکار کر دیں گے اور تمہیں خبر رکھنے والے کی طرح کوئی نہیں بتائے گا
I thought I should translate my last post for you in Urdu to make it more understandable .
یا علی مدد " کہنا کسی کو غائب میں پکارنا ہے - جبکہ مندرجہ ذیل آیات کے مطابق ، (غائب میں پکارنا) شرک ہے ۔ قیامت کے دن حضرت علی رضی اللہ عنہ "اللہ کے ساتھ" شریک "بنانے میں" تدبیر "کے خیال کو رد کریں گے
آیت (14:35) میں یہ واضح طور پر بیان ہوا ہے کہ تم اللہ کے سوا دوسروں کو پکارتے ہو ، وہ تمہیں نہیں سنتے ہیں۔ کسی بھی شبہے یا غلط فہمی کو دور کرنے کے لئے یہ کہا جاتا ہے کہ یہاں تک کہ اگر وہ آپ کی سنتے ہیں تو بھی وہ آپ کو جواب نہیں دے سکتے ہیں۔۔ اگر آپ چاہیں تو ، آپ حضرت علی رضی اللہ عنہ کی قبر پر حاضری دینے اور کچھ مانگنے کی کوشش کر سکتے ہیں ، وہ آپ کو کبھی بھی جواب دینے کے قابل نہیں ہونگے ، جیسا کہ اس آیت میں مذکور ہے۔ یہ اس بات کا ثبوت ہے کے کہ قرآن اللہ کا کلام ہے اور اس میں جو بھی ہے ، ہمیں اسے بلا شک و شبہہ قبول کرنا چاہئے۔

Allah says in the Holy Quran Chapter 35 Surah Fatir verses 13-14:

وہ رات کو دن میں داخل کرتا ہے اور دن کو رات میں داخل کرتا ہے اور اسی نے سورج اور چاند کو کام میں لگا رکھا ہے ہر ایک وقت مقرر تک چل رہا ہے یہی الله تمہارا رب ہے اسی کی بادشاہی ہے اور جنہیں تم اس کے سوا پکارتے ہو وہ ایک گھٹلی کے چھلکے کے مالک نہیں

اگر تم انہیں پکارو تو وہ تمہاری پکار کو نہیں سنتے اور اگر وہ سن بھی لیں تو تمہیں جواب نہیں دیتے اور قیامت کے دن تمہارے شرک کا انکار کر دیں گے اور تمہیں خبر رکھنے والے کی طرح کوئی نہیں بتائے گا
آپ قرآن کی کئی باتیں نہیں جانتے ، اور لاعلمی کی بنیاد پر یہ آیات لاگو کر رہے ہیں
. . . . . . . ..
ایک اور مثال دیتا ہوں کہ قرآن میں غیر الله کا حکم ماننے کو بھی شرک کہا گیا ہے اور ان کے لئے جہنم کی وعید سنائی گئی ہے
لیکن رسول پاک کا حکم ماننے کا حکم دیا گیا ہے کہ ان کا حکم الله کا ہی حکم ہے
اسی طرح غیر الله کی مدد حرام ،لیکن رسول کی مدد لینے کا تو الله نے حکم دیا ہے
لہٰذا آپ غیر الله کی مدد کی مذمت والی آیات کو رسول پاک پر چسپ نہیں کر سکتے
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
I feel the need to respond to your question.
If you are asking for help from anyone who has passed on to the other side of life then it is like asking for help in Ghaib, and that is what Shirk is. To use any Vasila to have your dua sent to Allah instead of asking Him directly is Shirk. E.G we can not say, Oh Piyaray nabi please ask Allah to make me healthy, this would be shirk. If the person is alive we can ask that person to pray for us. Understand the difference between Hazir and Ghaib because without that confusion will abound.
Hazrat Ali, just like Hazrat Mohammad SAWW have passed away and no longer able to respond to us, let alone respond to prayers for help.
بھائی جی ! میں یہ نقاط پہلے بھی سن چکا ہوں اور اس تھریڈ پر ان کا رد کرنے ہی آیا ہوں
نہایت افسوس سے کہنا پر رہا ہے کہ شرک کا الزام لگانے والے خود قرآن سے نابلد ہیں اور کئی آیات کو دانستہ یا نا دانستہ نظر انداز کرتے ہیں
اگر آپ چاہتے ہیں کہ میں آپ کو اس موضوع پر اپنا عقیدہ بتاؤں تو پہلے ان چند سوالوں کے جواب دیں
کیا قرآن سر چشمہ ہدایت ہے ؟
کیا نبی کا علم کامل ہے ؟
تدبیر اور تقدیر میں کیا فرق ہے
. . . .
میں سوچ رہا ہوں کہ ان موضوعات پر تھریڈ بناؤں لیکن پھر ایڈمن کا طرز عمل دیکھ کر ارادہ رہ جاتا ہے کہ ہمارے تھریڈ وہ فورا ڈیلیٹ کر دیتے ہیں

Pakistani1947

Chief Minister (5k+ posts)

آپ قرآن کی کئی باتیں نہیں جانتے ، اور لاعلمی کی بنیاد پر یہ آیات لاگو کر رہے ہیں
. . . . . . . ..
ایک اور مثال دیتا ہوں کہ قرآن میں غیر الله کا حکم ماننے کو بھی شرک کہا گیا ہے اور ان کے لئے جہنم کی وعید سنائی گئی ہے
لیکن رسول پاک کا حکم ماننے کا حکم دیا گیا ہے کہ ان کا حکم الله کا ہی حکم ہے
اسی طرح غیر الله کی مدد حرام ،لیکن رسول کی مدد لینے کا تو الله نے حکم دیا ہے
لہٰذا آپ غیر الله کی مدد کی مذمت والی آیات کو رسول پاک پر چسپ نہیں کر سکتے
Brother, please try to understand:

Saying Ya Muhammadi Madad (یا محمّد ﷺ مدد) while Prophet was alive and in front of you was not a SHIRK.
But now, while Prophet Muhammad ﷺ are in the Aalam e Burzukh (عالم برزخ), it will become Invoking (غائب میں پکارنا) , according to following verses, invoking (غائب میں پکارنا) somebody is SHIRK.

(72:20) قُلْ إِنَّمَا أَدْعُو رَبِّي وَلَا أُشْرِكُ بِهِ أَحَدًا
Say (O Muhammad صلى الله عليه وسلم): "I invoke only my Lord (Allah Alone), and I associate none as partners along with Him."
کہہ دو میں تو اپنے رب ہی کو پکارتا ہوں اور اس کے ساتھ کسی کوبھی شریک نہیں کرتا

It is very clear from above verse, which is specifically addressing Prophet Muhammad ﷺ that invoking (پکارنا) someone other than Allah is SHIRK.
 
stargazer

Chief Minister (5k+ posts)
ہاہا جیسے ایمان نہ ہوا حقہ ہو گیا؟... ?

بھائی جی ! میں یہ نقاط پہلے بھی سن چکا ہوں اور اس تھریڈ پر ان کا رد کرنے ہی آیا ہوں
نہایت افسوس سے کہنا پر رہا ہے کہ شرک کا الزام لگانے والے خود قرآن سے نابلد ہیں اور کئی آیات کو دانستہ یا نا دانستہ نظر انداز کرتے ہیں
اگر آپ چاہتے ہیں کہ میں آپ کو اس موضوع پر اپنا عقیدہ بتاؤں تو پہلے ان چند سوالوں کے جواب دیں
کیا قرآن سر چشمہ ہدایت ہے ؟
کیا نبی کا علم کامل ہے ؟
تدبیر اور تقدیر میں کیا فرق ہے
. . . .
میں سوچ رہا ہوں کہ ان موضوعات پر تھریڈ بناؤں لیکن پھر ایڈمن کا طرز عمل دیکھ کر ارادہ رہ جاتا ہے کہ ہمارے تھریڈ وہ فورا ڈیلیٹ کر دیتے ہیں

Yes and yes.
Takdeer is determined by Allah, and Tadbeer is done by humans who are alive which determines their destiny and decision in the afterlife. Tadbeer comprises of strategy, patience, persistence intentions and DUA which is only from Allah. Allah who is ever present, since ever for ever. Tadbeer may bear fruit if Allah wills it or may not if Allah does not. Our job is only to try and that is our only responsibility,results reside with Allah. If something comes our way we have to accept it as Allah's Takdeer and try to change it with Tadbeer if desired and there is guidance in Allah's book for that.
Hazrat Abu Baker recited on our prophet Mohammed SAWW passing on, that those who worshiped Mohammed understand that he is no more with us but those who worship Allah know that HE is ever-present. What does that tell you?
First thing to understand is Tawheed, rest is easy.
 
بہت خوب
اگر قرآن سر چشمہ ہدایت ہے اور ہمارے رسول پاک کا علم بھی کامل ہے تو یہ بتائیں کہ کیا ہمارے رسول پاک روح کے بارے میں علم رکھتے تھے ؟اور کیا ان کا روح سے متعلق علم کامل تھا ؟
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
Brother, please try to understand:

Saying Ya Muhammadi Madad (یا محمّد ﷺ مدد) while Prophet was alive and in front of you was not a SHIRK.
But now, while Prophet Muhammad ﷺ are in the Aalam e Burzukh (عالم برزخ), it will become Invoking (غائب میں پکارنا) , according to following verses, invoking (غائب میں پکارنا) somebody is SHIRK.

(72:20) قُلْ إِنَّمَا أَدْعُو رَبِّي وَلَا أُشْرِكُ بِهِ أَحَدًا
Say (O Muhammad صلى الله عليه وسلم): "I invoke only my Lord (Allah Alone), and I associate none as partners along with Him."
کہہ دو میں تو اپنے رب ہی کو پکارتا ہوں اور اس کے ساتھ کسی کوبھی شریک نہیں کرتا

It is very clear from above verse, which is specifically addressing Prophet Muhammad ﷺ that invoking (پکارنا) someone other than Allah is SHIRK.
زندہ اور حاضر کی بحث کے لئے میری بات چیت ممبر ستارہ گزار سے دیکھیں
 
stargazer

Chief Minister (5k+ posts)

بہت خوب
اگر قرآن سر چشمہ ہدایت ہے اور ہمارے رسول پاک کا علم بھی کامل ہے تو یہ بتائیں کہ کیا ہمارے رسول پاک روح کے بارے میں علم رکھتے تھے ؟اور کیا ان کا روح سے متعلق علم کامل تھا ؟
My belief is that our prophet was given Ilm by Allah and I do not know the extent of that. I also believe that whatever our Prophet saww said was willed by Allah.
hat are you trying to get at with this line of questions? say that.
 
There is no behas with hazir and Zinda. Kullu nafsin zaika tul maut. alla living things will dies. Allah is the ONLY being Hazir, all the time from ever for ever.
Why are you trying to complicate a simple thing? What is the need you have ?
 
بے شک ہر علم الله نے ہی دیا ہے اور ہر طاقت بھی الله نے ہی دی ہے
برائے مہربانی آپ میرے سوالوں کا ہاں یا نا میں جواب دے دیں
 
آپ بے فکر رہیں میں آپ سے سادہ سے سوالات ہی پوچھوں گا
جہاں میں نے کوئی نتیجہ نکالا وہاں آپ کو سوال کرنے اور اعتراض کرنے کی پوری آزادی ہو گی
 
howsthat4u

Citizen
This utuber Engineer is a novice and is doing self proclaimed research without deper knowledge. He Looks Good to people who have preliminary knwoledge of islam. but he has shallow knoledge,
So easy to dismiss an entire argument by saying he has shallow knowledge. People like you have no argument so they stick with ad hominem attacks.
 
stargazer

Chief Minister (5k+ posts)

بے شک ہر علم الله نے ہی دیا ہے اور ہر طاقت بھی الله نے ہی دی ہے
برائے مہربانی آپ میرے سوالوں کا ہاں یا نا میں جواب دے دیں
I will respond as best I can to avoid confusion, if the answer is yes or no then that is what I will say, if not possible then you must also show respect and try to understand my point of view.
Religion is a way life with guidelines that require the application of higher human executive faculties, religion is not math question that all answers will be yes or no.
If you demand yes or no question then that is an adversarial nature of interaction and not ilmi.
 
اصل میں میں آپ سے ہاں یا نا میں سوال اس لئے پوچھ رہا ہوں کہ یہ بنیادی عقائد پر سوالات ہیں
اگر آپ قرآن کے سر چشمہ ہدایت ہونے یا رسول پاک کے کامل علم پر یقین نہ رکھتے تو ہماری بات چیت وہیں ختم ہو جاتی کہ ہمارے بنیادی عقائد ہی اگر مختلف ہیں تو آگے کیا بات ہو سکتی ہے
میرے روح سے متعلق سوالات بھی اصل میں رسول پاک کے کامل علم سے متعلق سوالات ہی ہیں میں نے سوچا کہ میں کامل علم کے تحت روح کے علم کی وضاحت دینے کی بجائے خود آپ سے ہی اقرار کروا لوں
. .. . . . . .
دین اسلام ہر چیز کا پہلو کا احاطہ کرتا ہے
آپ چاہیں تو اس کی تعلیمات سادہ ریاضیاتی سوالات کی روشنی میں دیکھ لیں چاہے فلسفیانہ بحث و مباحثہ کی شکل میں سمجھیں چاہے سائنس کے اصولوں کی روشنی میں سمجھیں ، اسلام تمام موضوعات کا احاطہ کرتا ہے
میں نے قرآن کے سر چشمہ ہدایت ہونا کا سوال اسی تناظر میں کیا تھا
. . . . . . . .
ہم دونوں ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کے لئے بات نہیں کر رہے ، ہم بات اس لئے کر رہے ہیں کہ ہم درست نتیجے تک پوھنچ سکیں . .. . . .. اس وقت ھھم دونوں خود کو درست سمجھ رہے ہیں لہٰذا باہمی بات چیت سے ہی ہم درست نتیجے تک پوھنچ سکتے ہیں
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)

بہت خوب
اگر قرآن سر چشمہ ہدایت ہے اور ہمارے رسول پاک کا علم بھی کامل ہے تو یہ بتائیں کہ کیا ہمارے رسول پاک روح کے بارے میں علم رکھتے تھے ؟اور کیا ان کا روح سے متعلق علم کامل تھا ؟
میں اکثر ایسی بحث میں نہیں الجھتا جو آپ لوگوں نے شروع کر رکھی ہے
جو بال کی کھال اتارنے کے علاوہ اور کچھ بھی نہیں...اور میرے خیال میں
محض وقت کا ضیاء ہے..ہاہا کھایا پیا کچھ نہیں، گلاس توڑا بارہ انے

جہاں تک رسول پاک کے عالم کامل ہونے کا تعلق ہے تو عالم کامل تو بس الله
کی ذات ہے > حضور کو اتنا ہی علم تھا جتنا الله نے اپنی حکمت میں انہیں
عطا فرمایا تھا ؟ اس سے زیادہ کچھ بھی نہیں

روح کے بارے میں بھی حضور کو اتنا ہی علم تھا جتنا ان کو دیا گیا . جب یہود و نصاری١
آپ سے پوچھتے تھے کہ اگر آپ نبی ہیں تو بتایے روح کیا ہے؟ جس پر الله نے ارشاد فرمایا
آپ کہ دیجئے کہ روح تو ایک امر ربی ہے؟ ...مجھے اتنا ہی بتایا گیا ہے.

میں بس اتنا کہونگا کہ آپ لوگ خواہ مخواہ میں ایسی بحثوں میں مت الجھیں جنکا آپکے
جنت میں جانے یا نہ جانے سے کوئی بھی واسطہ نہیں؟ اسکا ایک آسان طریقہ تو الله نے
خود تجویز کیا ہے؟ فرماتے ہیں :
"جو لوگ مسلمان ہیں یا یہودی یا عیسائی یا ستارہ پرست ..یعنی کوئی شخص
کسی قوم و مذہب کا ہو ....جو الله اور روز قیامت پر ایمان لاے گا اور عمل نیک کرے گا
تو ایسے لوگوں کو انکے اعمال کا صلہ الله کے ہاں ملے گا...روز قیامت انکو نہ کسی طرح
کا خوف ہوگا اور نہ وہ غمگین ہونگے "........Quran 1-62
خواتین و حضرات ذرا غور تو فرمایے؟
 
آپ نے کہا آپ ان بحثوں میں پڑنا نہیں چاہتے لیکن پھر آپ نے اپنا نقطہ نظر بھی بیان کرنا ضروری سمجھا ؟؟؟
کیا یہ کھلا تضاد نہیں
؟؟؟
جواب میں بس اتنا ہی کہنا چاہوں گا کہ میرا پیغمبر عظیم تر ہے