gazoomartian
Prime Minister (20k+ posts)
I hope Mir does that and expose all the snakes
حامد میر نے اپنے اس کالم "قلم کمان" میں کہیں یہ نہیں کہا کہ یہ آڈیو ٹیپ نقلی ہے - یا اس آڈیو ٹیپ میں جس شخص کی آواز ہے وہ میں نہیں ہوں
اس سے یہ بات تو واضح ہو جاتی ہے کہ یہ آواز حامد میر کی ہی ہے .
یہ ہی اصل میں ------------ بذات خود ------------ آستین کا سانپ ہے
اور
اگر یہ سچا ہے تو عدالت میں جاتے اور اپنی بے گناہی ثابت کرے
لیکن یہ نہیں جاتے گا
کیونکہ اس کے دل میں چور ہے اور یہ بھی انہیں کی طرح صرف الزام تراشیاں کر یا دھمکیاں دے سکتا ہے
سچ سامنے نہیں لا سکتا
اور یہ یاد رکھئیے کہ
جھوٹ کے پیر نہیں ہوتے
Jab Zaid Hamid court mein nahi gaya yeh keh ker keh adalat shari nahi hay tau Hamid Mir kyun jai?
Zaid Hamid baat karta hai Khilafat-e-Rashida ki
agar yeh aasteen ka saamp bhi Khilafat-e-Rashida ki baat karta hai to hamey koi eteraaz nahi.
Aur baqol aik sahib ke is ne Judges ki restoration me wukala ka bohat saath diya tha
to
ab is ko ghabranay ki kia zaroorat hai...............?
حامد میر نے اپنے اس کالم "قلم کمان" میں کہیں یہ نہیں کہا کہ یہ آڈیو ٹیپ نقلی ہے - یا اس آڈیو ٹیپ میں جس شخص کی آواز ہے وہ میں نہیں ہوں
اس سے یہ بات تو واضح ہو جاتی ہے کہ یہ آواز حامد میر کی ہی ہے .
یہ ہی اصل میں ------------ بذات خود ------------ آستین کا سانپ ہے
اور
اگر یہ سچا ہے تو عدالت میں جاتے اور اپنی بے گناہی ثابت کرے
لیکن یہ نہیں جاتے گا
کیونکہ اس کے دل میں چور ہے اور یہ بھی انہیں کی طرح صرف الزام تراشیاں کر یا دھمکیاں دے سکتا ہے
سچ سامنے نہیں لا سکتا
اور یہ یاد رکھئیے کہ
جھوٹ کے پیر نہیں ہوتے
Hamid Mir is a thug, his EGO has far surpassed his worth... Moreover, he is the real snake and while all those thousands of kids and women died due to the moulvi bombing machines...this little terrorist appeaser is in the background passing information to the Taliban. I was shocked to hear Mir talk to the other guy like they were pals....Hamid Mir is a perfect candidate for TREASON!!!!