such bolo
Chief Minister (5k+ posts)
حمزہ علی عباسی ایک ٹی وی اداکار اور فنکار اور ناچ گانے والا آدمی ہے
گو کے اس بنیاد پر وہ اسلام سے خارج نہیں ہوتا اور نا ہی کسی بھی لحاظ سے ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ وہ کس درجہ کا مسلمان ہے....اداکاری اور ناچ گانے کا گناہ اور فسق اپنی جگہ مگر ایمان الله کے ہاں مقام سے ہم لا علم ہیں
مگر یہاں یہ بات بھی جانی چاہیے کہ احمدیوں کامعاملہ ہو یا گستاخ رسول صلی الله علیہ وسلم کا
حمزہ علی عباسی کو اپنی راۓ دینے سے گریز کرنی چاہیے چاہے جو بھی ہو
یہ اسکی حیثیت سے باہر کی بات ہے
اسکو اپنی حیثیت میں رہنا چاہیے