Happy Joining Day To Me

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)

After Joining Siasat.Pk , I completed First Year On This Forum


kelly-green-happy-birthday-to-me-men-s-t-shirts_design.png




سیاست پی کے ، پر میرا ایک سال مکمل ہوا ، جھجکتے ، شرماتے ، اس فورم میں شمولیت اختیار کی ،
اور پھر "ہاتھ" ایسا چلا کے ، اب عادت سی ہو گی ہے



میں یہاں کیوں لکھتا ہوں ؟ اپنے اطراف بہت سی چیزوں کو انسان دیکھتا ، سنتا ، محسوس کرتا ہے ، زندگی کے بہت سے تلخ و شیریں تجربات ، زبان مانگتے ہیں ، ہر انسان اپنے دل میں چھپی حقیقتوں ، سچائیوں کو اگلنا چاہتا ہے ، لفظی احتجاج کرنا چاہتا ہے ، اپنی سوچ کی اصلاح چاہتا ہے ، عمومی زندگی میں ایسے موضوعات پر بات کرنا اتنا آسان نہیں ہے ،
مگر اس فورم پر بآسانی ہم کہہ ، سن ، اور سمجھ سکتے ہیں ،



میں نے یہاں بہت کچھ سیکھا ، سمجھا ہے ، قوت برداشت ، حوصلہ اور صبر مجھے یہیں سے ملا ہے ، بعض دفعہ بہت توہین بھی محسوس کی ، غصّہ بھی آیا ، مگر ساتھ ساتھ بہت حوصلہ اور دعائیں بھی ملتی ہیں ، یہاں مختلف انداز فکر کے لوگ ، بستے ہیں ، مگر افکار کا یہ تضاد ہمیں بہت کچھ نیا سمجھنے کا ایک بہترین موقعہ بھی فراہم کرتا ہے


گزشتہ عرصۂ میں ، میرے خیالات سے اگر کسی کو کوئی تکلیف ، رنج ، گزند پہنچی ہو تو ، میں معزرت خواہ ہوں ،


@BuTurabi @wadaich @seekers @EniGma90 @_pakistan @Believer12 @such bolo @WatanDost
@Nice2MU @Sohraab @fayskhan @Arbkhan @Researcher @sadia_gul @KK YASIR @Khalid @atensari @Raaz @paklover123 [MENTION=14890]mrk123[/MENTION]
 
Last edited:

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
الله آپ کو لمبی عمر، صحت، اور اسی طرح لکھنے اور کچھ سبق سیکھنے اور کچھ سبق سکھانے کا حوصلہ عطا فرماۓ


 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
بلکل بجا فرمایا آپ نے، ایک تو عمومی زندگی میں ایسی محفل کا وجود ممکن نہیں کہ جہاں لاکھوں حا می اور مخالف اکٹھے ھوں اور کسی کا سر پھٹنے کا خد شہ بھی نہ ہو اور سب بغیر کسی خوف کے اپنی رائے دے سکیں
ایڈمن مبا رکباد کی مستحق ہے اور آپکو بھی پہلی سالگرہ مبارک ہو
 
Last edited:

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
الله آپ کو لمبی عمر، صحت، اور اسی طرح لکھنے اور کچھ سبق سیکھنے اور کچھ سبق سکھانے کا حوصلہ عطا فرماۓ



Ameen & Thanks ji :)​
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
اللہ مجھے، آپ کو اور سب کو ہدایت دے کے ہمیں اچھائی اچھی اور برائی بری لگے
 

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
بلکل بجا فرمایا آپ نے، ایک تو عمومی زندگی میں ایسی محفل کا وجود ممکن نہیں کہ جہاں لاکھوں حا می اور مخالف اکٹھے ھوں اور کسی کا سر پھٹنے کا خد شہ بھی نہ ہو اور سب بغیر کسی خوف کے اپنی رائے دے سکیں siasat.pk کی ٹیم مبا رکباد کی مستحق ہے اور آپکو بھی پہلی سالگرہ مبارک ہو


عام زندگی میں اظہار راۓ کے لیے ، بہت احترام کے ساتھ کورنش بجا لانے کے بعد ، جان کی امان طلب کرتے ہوے ، بہت عاجزی کے ساتھ ، گزارش کرنی پڑتی ہے ،
یھاں رکھ رکھاؤ کے بغیر بھی کام چل جاتا ہے

 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
عام زندگی میں اظہار راۓ کے لیے ، بہت احترام کے ساتھ کورنش بجا لانے کے بعد ، جان کی امان طلب کرتے ہوے ، بہت عاجزی کے ساتھ ، گزارش کرنی پڑتی ہے ،
یھاں رکھ رکھاؤ کے بغیر بھی کام چل جاتا ہے


exactlyyyy, ye point bhi m shamil karna chah raha tha but proper alfaz nai mil rahay thay aur daily life m kornish baja laana waisey bhi khatrey se khali nai hota but yahan khair hoti hai
 

Hope4Change

MPA (400+ posts)
Wish you all the best............:pakistan-flag-wavin:birthday: at (siasat)

Bro @tariisb, I hope you will accept this humble token of love from my heart..!!
 
Last edited:

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)


خط و کتابت تو چپکے چپکے چلتی رہے گی نا ،


بہت مشکل ہے "بھلانی" محبتیں :p


achaaaaa jeeeee, janab seriously soch rahay hain presidency k barey mein k koi baat nai banney do president khat o kitabat to chalti rahay gi.......hmmmmmmmmmmmmmm phir to buturabi bhi sherwani silwa rahay hon gay
[hilar]
 

EniGma90

Minister (2k+ posts)
@ tariisb

Happy anniversary Janab, May u stay here for many years and continue to provide your great feed back in the same lovely writing style.

Waisy to tajurbay mein hum aap se ziada hayn, mager meri posts ki tadad turtle ki riftaar se barh rhai hay, isko "kamzori" laihq hogayi hay, koi ailaaj tajweez karein ;)



Ye SHahi Water cooler ka tohfa qabool karein :P


1300701102_179465947_1-water-coolerbuckettub-korangi.jpg
 

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)

achaaaaa jeeeee, janab seriously soch rahay hain presidency k barey mein k koi baat nai banney do president khat o kitabat to chalti rahay gi.......hmmmmmmmmmmmmmm phir to buturabi bhi sherwani silwa rahay hon gay
[hilar]

wesay president bnnay kay liay Bivi ko maarna zroori tou nahin ? aur PM kay liay , 3 adad "no-sarbaaz" betay hona laazmi shart tou nahin naa ?
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
wesay president bnnay kay liay Bivi ko maarna zroori tou nahin ? aur PM kay liay , 3 adad "no-sarbaaz" betay hona laazmi shart tou nahin naa ?

achaaaaaaaaaaaaaaaaaaaa aik aur sazish be naqaab, yani k bv ko marna presidency k liye shart hai, isi liye presidency ka socha jaa raha hai tauba tuaba