ڈیڑھ ہزار سال سے دنیا کے تمام کفار دن رات ایک کیے ہوئے ہیں کہ قرآن پاک میں کسی بھی طرح کی کوئی غلطی پکڑ لیں لیکن آج تک تو کسی زیر زبراور پیش کی بھی کوئی غلطی نہ پکڑ سکے . اسی جدوجہد میں بہت سے بلا آخر سچائی پا کر
اشہد آن لا الہ الا اللہ وآشہد آن محمد رسول اللہ
کی گواہی دے کر پکے مسلمان بن کر صراط مستقیم پر ایسے چلے کہ دنیا انگشت بدندان رہ گئی
میرے بھائیوں یہ کائنات کی واحد کتاب ہے جس کا ایک ایک حرف الله رب الکریم کا فرمایا ہوا ہے اور اسی رب نے بذات خود اپنی اس کتاب کی حفاظت، حرمت اور تکریم کا ذمہ اپنے سر لے رکھا ہے . اس لیے اس پاک کتاب میں قیامت تک ایک لفظ کی بھی تحریف نہیں ہو سکتی جو بھی یہ کرنے کی جرآت کریگا دنیا اور آخرت میں ذلیل ہی ہو گا
انشاءاللہ