نادان
Prime Minister (20k+ posts)
زبردست یہ تو ضرور کروں گا اس کے علاوہ کوئی دیسی ٹوٹکا بھی ہو تو بتایں
ایک ہی ٹوٹکا ہے ...منہ کو زپ کریں
زبردست یہ تو ضرور کروں گا اس کے علاوہ کوئی دیسی ٹوٹکا بھی ہو تو بتایں
اب یہ چھوٹی مکھی کہاں ملے گی کہ شہد ادھار مانگ لیں
سب سے آسان حل صبح خالی پیٹ ہلکا گرم پانی
ایک گلاس میں ایک چمچ شہد چھوٹی مکھی کا ڈال کر پئیں آزمودہ ہے
انصاری بھائی یہ کام تو شروع کردیا ہے دور ابھی شروع کی ہے کیوں کے پورے آٹھ مہینے برف رہی ہے اب موسم بہتر ہو گا دو ہفتوں تک لیکن ہمارے میچ شروع ہو جایں گے وقت کم ہے مقابلہ سخت ہے
۔ویسے میں نے جم میں ایک انسٹرکٹر سے سنا تھا کہ گرے فروٹ کا نہار منہ جوس موٹاپا دور کرنے کیلئے مفید ہے۔۔دانتوں اور جلد کی شگفتگی کیلے بھی موثر ہے۔۔ آپ ٹرائے کیجئے
:lol::lol::lol:بھاگ منتظر بھاگ، یہی فارمولا ہے وزن کم کرنے کا. کیلوریز انٹیک کم اور کیلوریز برننگ زیادہ
بھائی بھاگتا تو ہوں پر مثلا یہ ہے کے برف آٹھ مہینے پر رہتی ہے آبموسم کھلا ہے تو کام شروع کیا ہے ورنہ -٥٠ تک بھی گیا ہےبھاگ منتظر بھاگ، یہی فارمولا ہے وزن کم کرنے کا. کیلوریز انٹیک کم اور کیلوریز برننگ زیادہ
کرکٹ؟ کہاں کھیلتے ہیں
ایک ہی ٹوٹکا ہے ...منہ کو زپ کریں
کم ازکم 2 سے 3 ماہ لا نڈری میں کام کرلو انشا اللہ کافی وزن کم ہو جا ہیگا ازمودہ ہے اگر اپ فلوریڈا میں ہیں تو بہتر یا کوئی گرم مقام میں کچھ دن کے لیے گیا تھا تو ایک دوست کی دوکان پرکام کیا تھا میرا وزن کافی تھا لیکن جب وزنچیک کیا تو میں خود حیران رہ گیا یہ مشورہ میرے اسی دوست نے دیا تھا ازما کر دیکھیں
بھائی یہ کس ویرانے میں آپ کا ڈیرا ہے؟
منے سنا ہے کناڈا بھوت بور جگہ ہے. نہ چھجو کا چوبارہ نہ پان کی دکان. کسی جگہ گھر ہی گھر اور دو ٹماٹر بھی لینے ہوں تو دور جانا پڑتا ہے. ویسے آپ ٹھنڈے پانی سے نہایا کرو اور گرم پانی پیا کرو.
۔ویسے میں نے جم میں ایک انسٹرکٹر سے سنا تھا کہ گرے فروٹ کا نہار منہ جوس موٹاپا دور کرنے کیلئے مفید ہے۔۔دانتوں اور جلد کی شگفتگی کیلے بھی موثر ہے۔۔ آپ ٹرائے کیجئے
why in 3 weeks? you getting married? :13:
yeh Jaamun ko angrazi main kiya kehtay hai?
@night_hawk
ustad oper deye gaye kisi mashwary py kahain amal na ker layna.... Sub apna hath app ki sehat per hi azma k doctory pass kerny walay han:lol:
بھائی مین جدھر رہتا ہوں وہاں پر بہت ٹھنڈ رہتی ہے مائنس ٥٠ تک جاتا ہے میں بھی ادھر فارم پر کام کرتہ ہوں لیکن وہ کام ٤ پانچ ماہ تک ہی ہوتا ہے پھر گھر پر ہی بیٹھنا ہوتا ہے اس دفع وزن کچھ زیادہ ہی بڑھ گیا ہے کچھ بد احتیاتی کی ہیں
![]()
Syzygium cumini is also known as jambul/jambhul/jambu/jambula/jamboola, Java plum, jamun, jaam/kalojaam, jamblang, jambolan, black plum, Damson plum, Duhat plum, Jambolan plum or Portuguese plum. Malabar plum may also refer to other species of Syzygium. This fruit is called Jamun in [Konkani], Hindi, Urdu and Punjabi, Neredu Pandu in Telugu, Naaval Pazham in Tamil, Naaval Pazham in Malayalam, Nerale Hannu in Kannada, Kalojam or Jam in Bengali, Jamukoli in Oriya and Jambu in Gujarat. In the Philippines, common names include duhat in the Tagalog-speaking regions, lomboy in the Cebuano-speaking areas, lumboy in Northern Luzon and inobog in Maguindanao.[4] It is called Dhanbu in Maldives and Dhuwet/Juwet in Javanese. Among its names in Portuguese are jamelo, jambo, jambolo, jalo, joo-bolo, manjelo, azeitona-preta, baga-de-freira, brinco-de-viva and guap, always with lower case, the early four derived from the Konkani name jambulan.[5] They are called rotra in the Malagasy language (Madagascar).[6] It is called reyang dut in Malay especially in the northern part of Malay Peninsula
http://en.wikipedia.org/wiki/Syzygium_cumini
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|