Hello I am Shumila Rajpoot, From Lahore studying in US

asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
بس کیا بتائیں جیون ریکھاؤں میں ہمارا بھوشیا ہی ایسا لکھا گیا ہے
مہاراج، اس شنی وار کو پورن ماشی کی رات ہے، اس میں ایک ٹانگ پہ کھڑے ہو کر بنتی کریں شاید پرماتا آپ کی پراتھنا قبول کرتے ہوئے آپ کے بھویشے بدل دے۔
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
مہاراج، اس شنی وار کو پورن ماشی کی رات ہے، اس میں ایک ٹانگ پہ کھڑے ہو کر بنتی کریں شاید پرماتا آپ کی پراتھنا قبول کرتے ہوئے آپ کے بھویشے بدل دے۔

پورن ماشی نہیں ہمیں اماوس کی رات میں کسی الو کی بلی دینا ہو گی روپ کمار راٹھور صاحب
 

asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
پورن ماشی نہیں ہمیں اماوس کی رات میں کسی الو کی بلی دینا ہو گی روپ کمار راٹھور صاحب
پنڈت جی اماوس کی رات میں بلی؟؟ وہ بھی الو کی؟؟ پرنتو اس داس کو آپ کی چنتا رہے گی۔