I am new please welcome me

Akmal Zaidi

Senator (1k+ posts)


جی آپ سب اتنے پیارے انداز میں ویلکم کر رہے ہیں کہ ابھی تک وہ سامنے ہی نہیں آئے شرمندگی سے ،آگے کیا ہوگا کچھ پتہ نہیں ، ویسے میں نے انہیں بھوتوں سے بچنے کا وظیفہ تو نہیں بتایا جو آپ نے کوٹ ہی کر دیا ، اب وہ اگلی انٹری سے پہلے سب کے تھریڈز پڑھ رہے ہوں گے ، تحقیقی ممبر لگتے ہیں ، لگتا ہے میری بات سمجھ گئے ہیں
تھریڈ تھریڈ ہی ہوتا ہے ، آپ تقسیم یا تفریق کی قائل ہیں ، تو میں کیا کر سکتا ہوں ، میرے پاس تو اتنا وقت نہیں کہ ہر وقت بے مقصد پوسٹس لکھتا رہوں اور جواب دیتا رہوں


chodhry sahab hanstay khailti posts achi nahi lag rahin kia... Pasori dalna zarori tha...ya aap tention zada

mahol kay aadi hain .....khud apni post may kaha kay meray pas itna waqt nahi kay baymaqsad post likhon tu

aap ka yeh sab likhna kis maqsad say tha zara batana pasand karaingay...........batao zara achay khasay bachay

lagay huway thay ...dara dia lay kay ...haan... Nahi.... Tu.......
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
OHH......THANKS............AAKHIR TAK PARHA MAY NAY..........MAY TU DAR HE GAYA THA.......THANKS AGAIN NADAAN...G.......(bigsmile)

زیدی صاحب ...چودھری صاحب کے کہنے پر میں اس تھریڈ سے رخصت لے چکی ہوں ..آپ بتائیں آپ کی اس بات کا جواب کس تھریڈ پر لکھوں .

:lol:
 

Akmal Zaidi

Senator (1k+ posts)
زیدی صاحب ...چودھری صاحب کے کہنے پر میں اس تھریڈ سے رخصت لے چکی ہوں ..آپ بتائیں آپ کی اس بات کا جواب کس تھریڈ پر لکھوں .

:lol:


ISI PER LIKHAIN KIUN KAY JIN SAHAB KA YEH PLOT HAY WO NADARAD HAIN AUR AUR MUJHAY NAHI LAGTA HAY WO LETTER OF

AUTHORITY CHODHRY SAHAB KAY NAAM LIKH KAR GAE HAIN ...WARNA ISS KAY ILAWA EK AUR POETIC DALEEL HAY AUR WO YEH

KAY.........KAHNAY DAY JO KAHTI HAY ---YEH DUNIA KAB CHUP RAHTI HAY ........:lol:
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
ISI PER LIKHAIN KIUN KAY JIN SAHAB KA YEH PLOT HAY WO NADARAD HAIN AUR AUR MUJHAY NAHI LAGTA HAY WO LETTER OF

AUTHORITY CHODHRY SAHAB KAY NAAM LIKH KAR GAE HAIN ...WARNA ISS KAY ILAWA EK AUR POETIC DALEEL HAY AUR WO YEH

KAY.........KAHNAY DAY JO KAHTI HAY ---YEH DUNIA KAB CHUP RAHTI HAY ........:lol:

یہ ہی تو افسوس ہے کہ نیو بی گھبرا گئے ہیں ،تبھی ہم نے یہاں سے رخصت لی
 

Akmal Zaidi

Senator (1k+ posts)
یہ ہی تو افسوس ہے کہ نیو بی گھبرا گئے ہیں ،تبھی ہم نے یہاں سے رخصت لی
............LAGTA HAY ITNAY INTELLECTUALS KO DEKH KAR WO ZARA

APNA....MUHASBA KAR RAHAY HONGAY LAGTA HAY KHUD SAY TASHAFFI NAHI HO PAYEE ISS LIYEH KUCH ARSAY AUR POSTS DEKHAINGAY

SEEKHNAY KI GHARZ SAY......(bigsmile)
 

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
(cry)(cry)(cry)

پوچھ لیں نادان سے!!!!۔ ۔



فاطمہ گڑیا


صبر کریں. جو برا وقت قسمت میں لکھا ہوتا ہے وہ آ کر ہی رہتا ہے


اب چابیاں پھینک کر جانے والی غلطی کبھی نہ کیجیے گا ورنہ اس سے بھی زیادہ رونا پڑے گا

:):(:)

 

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
اب خیر ایسی بھی کوئی بات نہیں زینو سرجی کے مشورے ویسے ہوتے بڑے مزے کے ہیں اب دیکھیں ناں نستعلیق گالیاں سیکھنا کتنا ایڈونچرس کام ہے ناں۔ ۔ ۔ ۔
اچھی بری آئی ڈی ایک ہی بھلی۔ ۔ ۔ویسے بھی اگر بین ہوئی تو آپ جو کس کام آئیں گے۔ ۔۔ احتجاج ہوگا۔ ۔ ۔دھرنا ہوگا لڑنا مرنا ہوگا۔ ۔
۔
:lol:


احتجاج تو ہو جائے گا، دھرنا بھی دے لوں گا، لڑنے مرنے سے بھی نہیں ڈرتا ہوں لیکن


بے عزتی پروف کنٹینر پر کھڑے ہو کر خالی کرسیوں سے خطاب مجھ سے نہیں ہوگا

[hilar]


 

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
آپ مجھے کالوں سے مروائیں ..میں مشکل اردو بھی نہ لکھوں .

:lol:


نادان جی


اسکا مطلب ادھار کی گنجائش نہیں ہے


ہر کام نقد و نقد کرنا چاہئیے اور فورا بدلہ لے لینا چاہئیے

:(


 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)


نادان جی


اسکا مطلب ادھار کی گنجائش نہیں ہے


ہر کام نقد و نقد کرنا چاہئیے اور فورا بدلہ لے لینا چاہئیے

:(


اس کا جواب میں دوسرے تھریڈ پر دیتی ہوں .



:lol:
 

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
:doh:

تو آپ بھی لاہوری ہیں ..پھر تو آپ کا بلکل اعتبار نہیں کیا جا سکتا ..ایک بھی لاہوری نے مجھے جھوٹے منہ بھی چائے کو نہ پوچھا



آپ حوصلہ نہ ہاریں


میں وہ والا لاہوری نہیں ہوں جو مہمان سے کہتا ہے کہ


جناب، کھانا وی تیار اے تے گڈی دا وی ٹائم ہوگیا اے


میں تو بتیاں دیکھنے آیا تھا اور لاہوری بن بیٹھا. مجھے اپنی دیہاتی روایات اور پس منظر پر فخر ہے

:)


 

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
نہیں نا ...صرف یہ بتانا مقصود تھا کہ اب جوگن اس تھریڈ سے اپنا ٹھکانہ اٹھا چکی ہے .

(bigsmile)


کیوں جی


اس تھریڈ کا بائیکاٹ کیوں کر دیا ہے؟


کیا قربانی کے بکرے کی قربانی سے نا امید ہو گئی ہیں

:lol:



آفرین ہے شیدے ٹلی پر، قربانی سے پہلے قربانی والی بھڑکیں مار کر بھی کبھی شرمندہ نہیں ہوا ہے

[hilar][hilar]
[hilar]




 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)

کیوں جی


اس تھریڈ کا بائیکاٹ کیوں کر دیا ہے؟


کیا قربانی کے بکرے کی قربانی سے نا امید ہو گئی ہیں

:lol:



آفرین ہے شیدے ٹلی پر، قربانی سے پہلے قربانی والی بھڑکیں مار کر بھی کبھی شرمندہ نہیں ہوا ہے

[hilar][hilar]
[hilar]





تھریڈ سٹارٹر کی خاطر ...........